- 611
- 106 084
Syed Hasnain Haider Kazmi
Pakistan
เข้าร่วมเมื่อ 19 ก.ค. 2020
Public figure
วีดีโอ
Islam , Democracy and Shia Political clerics
มุมมอง 1777 หลายเดือนก่อน
Islam , Democracy and Shia Political clerics
Molvi Anees naqvi ki khurafaat ka postmortem
มุมมอง 1428 หลายเดือนก่อน
Molvi Anees naqvi ki khurafaat ka postmortem
Hurmat e Sadaat, Aqad e SyedZadi, Khumas Last Episode.
มุมมอง 1699 หลายเดือนก่อน
Hurmat e Sadaat, Aqad e SyedZadi, Khumas Last Episode.
Discussion on Aqad e SyedZadi and questions
มุมมอง 8810 หลายเดือนก่อน
Discussion on Aqad e SyedZadi and questions
Marifat e Noraniya of Moulana Ali a.s.w.s.
มุมมอง 10810 หลายเดือนก่อน
Marifat e Noraniya of Moulana Ali a.s.w.s.
Sura Alhujrat ayat no 13 and importance of Nasab
มุมมอง 22010 หลายเดือนก่อน
Sura Alhujrat ayat no 13 and importance of Nasab
Question & Answer Session Itrat or Zuriyat me farq
มุมมอง 9810 หลายเดือนก่อน
Question & Answer Session Itrat or Zuriyat me farq
Ahadees e Masoomen a.s ki kitab asan hy ya tozeh ul masayal?
มุมมอง 8710 หลายเดือนก่อน
Ahadees e Masoomen a.s ki kitab asan hy ya tozeh ul masayal?
Questions & Answers on wilayat e takweni and taqleed
มุมมอง 7210 หลายเดือนก่อน
Questions & Answers on wilayat e takweni and taqleed
Questions & Answers on SyedZadi's Marriage
มุมมอง 8110 หลายเดือนก่อน
Questions & Answers on SyedZadi's Marriage
Question & Answers session on Syedzadi nikkah
มุมมอง 13210 หลายเดือนก่อน
Question & Answers session on Syedzadi nikkah
Salam. Ya Ali a.s Madad. Plz huzaifa yamani ke hadees ke book ka b reference bta dein. Mola ajar azeem ataa fermaaen ge
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد قرآن مجید کے سورہ الفرقان میں آیت نمبر 27 میں کچھ اس طرح بیان ہے کہ کفار کہتے ہیں کہ اس رسول کے ساتھ فرشتہ کیو نہیں آتا کہ ھمیں بتائے کہ یہ اللہ کے رسول ہیں یا خدا خود ھمارے سامنے آئے اور بتائے کہ یہ میرا رسول ہے۔۔یہی حال آج کے مقصرین اور بعض دوسرے مسلمانوں کا بھی ہے جو فرشتوں اور خدا پر ایمان تو رکھتے ہیں مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضیلتیں تسلیم نہیں کرتے ۔
رب محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم آپ کو اس مبارک بیان کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔
اسرائیل کو پشت دکھا کر مجالسِ پر حملے کروانا ان کی خجالت کی پکی دلیل ہے ۔
لعنت ہو ان حسد کرنے والوں پر ۔
مرگ بر مقصریت ،مرگ بر ولایت فقیہ ۔
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔انقلاب ایران سے پہلے ھمارے منبروں سے ایسے ہی مضامین بیان کیے جاتے تھے ۔چاہے وہ مجالس غدیر اور تیرا رجب المرجب کا جلسہ ہو یا محرم یا ماہ صفر کے مجالس ہوں ۔پھر اس انقلاب کی وجہ سے ایسی آفت ان پڑی کہ انہی منبروں سے انقلاب کے بارے میں ،وحدت المسلمین کے بارے میں اور یا مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل ،مردہ رشیہ وغیرہ ۔اج ھمارے بڑے بڑے تعلیم یافتہ افراد قرآن اور احادیث سے بے خبر ہیں ۔ان شاءاللہ بہت جلد ان کے انقلاب کو لوگ رد کریں گے ،جس طرح اس دفعہ فلسطین کے حوالے سے ان کی بے غیرتی سب پہ عیاں ہوگئی ۔
یا علی ع مدد
❤❤❤❤❤
مخدومہ کائنات کی خوشی ھم خوش ہیں اور آپ علیہا السلام کے ہر دشمن پر بے شمار لعنت بھیجتے ہیں ۔جس دشمن کی جہنم واصل ہونے کا ذکر کر چکے ،یہ عید ھم پاراچنار میں اسی کے نام سے مناتے تھے ،مگر انقلاب ایران کے بعد ھم لوگوں کو ایسا کرنے سے منع کردیا ۔
سبحان اللہ
یاعلی ع مدد
ایران میں اپنی حکومت قائم کرنے کیلئے انہوں نے کئی کئی لاکھ شیعوں کو مروادیا ،اور آج بھی اپنی حکومت کو دوام بخشنے کیلئے فلسطین کا کیا حال کروا رہے ہیں ،اسلام اور تشیع سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
مرجعیت ھم پر اللہ عزہ و جل کی طرف سے عزاب ہے۔اس کے علاوہ کچھ نہیں ۔
ان کی مرجعیت اسرائیل کے مقابلے میں تو ٹک نہیں سکتی ،چلی آئی ھم شیعوں کو اپنا غلام بنانے۔
یا علی ع مدد
Shsh g mazrat chahta hon live nahe sun ska
ہر زمانے میں مفتی لوگ عادل اور عدل کے دشمن رہ چکے ہیں ،لعنت ہو ان شکلوں پر ۔مرگ بر ولایت فقیہ ،،مرگ بر ضد ولایت معصومین علیہم السّلام ۔مرگ بر حکومت ایران ۔
یا علی ع مدد
یاعلی ع مدد
یا علی ع مدد
اللہ عزہ و جل نے پوری کائنات ان کے صدقے میں بنائی ہے ۔ھماری اور ھماری ساٹھ سالہ یا ہزار زندگی کی اہمیت ہی کیا ہے ان کے مقابلے میں۔یہ سارے محمد ہیں اور ھمارے نفوس اور جانوں کے مالک ہیں۔
پوری کائنات حجتان خدا ج ج کی بیعت میں ہیں ۔شیطان لعین اور اس کی ذریت اگر ان کی بیعت میں نہیں ہیں تو یہ شیطان اور اس کی ذریت کی بھول ہے ۔جس طرح اللہ عزہ و جل نے شیطان کو مہلت دی ہے اسی طرح اس کی ذریت کو بھی مہلت ہے تاکہ چند روزہ زندگی گزارے پھر ان سب کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے ۔یہ زمین ،سورج ،چاند ،تارے ،عرش ،کرسی اور تمام ملائکہ حتیٰ کہ جو بھی مخلوقات ہیں سب حجتان خدا ج ج کی بیعت میں ہیں ،چہ جائیکہ وہ ان حرام زادوں کی بیعت کرے ۔قران مجید میں بھی یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اگر حق باطل کی پیروی کرے تو زمین و آسمان کے درمیان فساد برپا ہو جاتا ۔،،،،،،مرگ بر مقصرین ۔مرگ بر ولایت فقیہ ،مرگ بر دشمنان حجتان خدا ج ج۔،،،،،،یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔ان مقصرین کی بکواسات سے ھمارے ایمان و ایوان پر کوئی فرق نہیں پڑتا ،بلکہ ھمارے عقیدے اور بھی مضبوط ہوتے جا رہے ہیں ۔
اگر یزید لعین متقی اور پرہیز گار بھی ہوتا تب بھی امام حسین علیہ صلواۃ و السلام اس کی بیعت نہیں کر تے۔
یا علی ع مدد❤
لہزا میں سوچتا ہوں کہ یہ لوگ ماہ رمضان میں یومِ القدس اور ربیع الاول میں ھفتہ وحدت کیوں مناتے ہیں ،جبکہ ان کو پہلی ربیع الاول کو یومِ مزمت دہشتگردی منانا چاہیے تھا ۔برائے مہربانی اتوار کو سوال و جواب کے سیشن میں میری طرف سے سوال کے طور پر اس پر تھوڑی روشنی ڈالیں ۔
یا علی ع مدد
Baghat Pura china scheme Lahore
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ،،جیتے رہیں زبردست
السلام علیکم یا علی علیہ الصلاۃ والسلام مدد سبحان اللہ بہت اچھی گفتگو ہوئی ہے اج کی گفتگو میں سمجھ اگیا کہ روحوں کے اقسام کتنی ہیں
چوبیس گھنٹے ۔
ماں کے پیٹ میں بچے کی پرورش جنت کی مثل ہے ،فرمان مولا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام ۔
مسٹر پوٹین بھی حکومت ایران کا دوست ہے۔
Shah G
❤🎉🎉🎉😊
السلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد کوئی بات نہیں شاہ جی اپ زکر آل محمد کرتے ہیں یہی تو وقت ہے جو عبادت میں گزرتا ہے
geo Shah G
یا غازی شہنشاہ علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔
Shah G Apse mulaqat ke sharf ke lye ejazat darkar h.
آپ کہاں ھوتے ھیں ؟
@@syedhasnainhaiderkazmi5903 Baghat pura china scheme Lahore
@@syedhasnainhaiderkazmi5903 Baghat pura china scheme Lahore
Krishan nagar, Lahore.
kia kehne qibla ap ke
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔
مالک شفاعت حجاب اللہ اکبر سیدا زہرا سلام اللہ علیہا ہیں
دہن ما بود ،،کلام خدا بود۔جب بھی ایران اسرائیل کے مقابلے میں بے غیرتی دکھائے تو پھر خامنائی اس قسم کے گمراہ کن ٹوٹکے پیش کرتا رہتا ہے ،جب حماس کا لیڈر ایران میں مارا گیا تو یہ شوشہ چھوڑا گیا کہ مسجد جمکران پر لال جھنڈے لگائے گئے تو سمجھو کہ اسرائیل سے بدلہ لیا جائے گا ۔یہ بات بھی اس پراپیگنڈے کا حصہ ہے ۔
انقلاب ایران کی وجہ سےتشیع بہت زیادہ بدعتیں داخل ہوگئیں ۔اور شیعہ مختلف گروہوں میں تقسیم ہوگئے ۔
مولا اپنی حفظ و امان میں رکھیں 🙏
Sada jye Shah g
Syed aap ki khair ho! Moula Imam Zamana a.s pak apny hifzo amaan me rakhyeen!
لعنت ہو ان کی شکلوں پر ،گزشتہ پینتالیس سال سے شیعوں اور دوسرے مسلمانوں کی جانی و مالی تباہی و بربادی میں لگے ہیں ۔انقلاب ایران میں تقریباً پچیس لاکھ ایرانی شیعوں کو مروادیا ،پھر ایران عراق جنگ میں دونوں طرف سے کئی کئی لاکھ شیعہ مارے گئے ،اپنی بقا کی خاطر یمن اور سعودی عرب کو لڑوایا ،شام میں داعش کو داخل کروا کر شام اور شامیوں کو تہس نہس کروایا ۔یوم القدس جیسی بدعت متعارف کرا کر اس کے ذریعے اسرائیل کو چھیڑنا شروع ،اور آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کا کیا حال کردیا اور خود پُرسکون زنگی کے ساتھ ساتھ اپنی جھوٹی ولایت و امامت کے ذریعے اپنے لئے خطابات ،القابات اور عزت و شہرت سمیٹ رہا ہے ،طاغوتیت اور یزیدیت اور ہوتیں ہیں ۔کل کا یزید بھی مسلمانوں میں تھا آج کا یزید بھی مسلمانوں ہی میں ہے
مرگ بر ولایت فقیہ ،،خدا ج ج آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔