Kuch time phelay yeahi anker gaddar thaa oor yeah pti ka mukhalif thaa os tum loog es ko gaalia deety theey ab salute karty hayn youthieey munafiq nasal
Hamid Meer is not a patriot.. Shahzeb khanzada same character.... How Pakistanis can trust such for sale anchors.. Whoever pay these idiots... They will speak for them... Even for India... Bangladesh... USA... Israel...
اچھا ، پھر عمران ممبروں کو فیض حمید کے ذریعے ڈرا دھمکا کر اجلاسوں میں بلاتا تھا وہ کون کس کو استعمال کر رہا تھا؟ اگر عمران دس کام اپنے مفاد کے لئے کرواتا تھا تو پھر دس کام وہ بھی اپنے کرتے تھے ۔ حامد میر اپنی طرف سے سب کو راضی کرنے والے تجزیے ٹھوکتا رہتا ہے
Hamid Mir ki zindagi ka maqsad iss waqt sirf ye hay kay Imran Khan ko masoom sabt ker dain. Wo roti ko chochi kehta hay, uss patta hi nai chaala wo tu wataan kay liy foj ka sath daita raha.......
حامد میر ایسے ہی ہوا میں تیر چلاتے ہیں انھیں ناں کوئی فیض کی گرفتاری کا علم تھا ناں دوسرے تین لوگوں کے پکڑے جانے کا پتا تھا ابھی ایسے بتا رہے ہیں جیسے انھیں سب کچھ پتا تھا
Shahzeb bhai ,Jo hogya woh thek nh howa,bus qoum ab saza ,jaza ka bol bala dekhny ki muntazir ha,, Allah Pakistan ki hifazat fermae,pak army zindabad 👍
حامر میر صاحب آپ سمیت سب لوگ پا ک معصوم بے گناہ بے قصور،،😢 اصل قصور وار عوام ھاں عوام کہ جن کے بزگوں نے جانیں اور خون بہا کر لٹ لٹا کر وطن حاصل خیا ،زخم کھائے ،بدحالیاں بھگتیں فاقے کیئے ،بے روز گاری سہی مگر تا حال چپ 😮 ھی رھے اگر کسی نے بھی جگایا تو تختئ سار پر جھول گیا غائب کروا دیا یا جیل میں ڈال دیا گیا ،عوام بے وقوف ،ھے کرئے کے قاتل بھی چبدا ڈال کر لیکر یہ سارا گند صرف ختم خرنا چند گھنٹوں کا کام ھے ،انہیں سبکو سب جائز تھا ،،ھے ،،اور ھو گا اور عوام جایز اور فرض عین بھی ادا نہئں خر سکتی کہ لب سی دئے گئے تیرے ھاتھ باندھ دئے گئے تیرے ھر دور میں، ماضی میں بھی اور حال میں اور مستقبل کیا پرڈکشن وہ جو میرٹ کے برعکس متعیئن ھے کیا کرتا گے؟ کہ وھی طاقتور،وھی عقل کل اور وھی کامیاب ھے ،باقی سب خیر ھے۔😢🇵🇰🤲😪
اللہ پاک اپ جیسے صحافیوں کو اپنے خفاظت میں رکھیں ۔۔۔۔۔۔اب جو لوگوں کو لاۓ ہیں جیسا کہ نقلی صاحب ایک عہدہ پی سی بی کا اور دوسرا وزیر داخلہ اور واڈاڈا ۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔۔۔۔
اتحساب سب کا ہو گا انشاءاللہ ۶۶ سال سے جو لوگ پاکستان کو لوٹ رہے ہیں پاکستان میں آج تک جتنے بی سرکاری پروجیکٹ ہیں سب میں سامنے سامنے کراپھشن کی جاتی کوئی روڈ ہو سرکاری ہمارت ہو آپ نے دکھا ہو گا وہاں اک سنگمارمر کی ایک تختی لگی ہوتی ہے بڑے فخر سے جناب فلا MLA صاحب وزیر صاحب لاگت ۵ کورر ۱۰ کرور حالانکہ ایک ہندھا بی یہ بتا سکھتا ہے کے اس مین ۳۰ سے۴۰ لاکھ لگے ہیں اخر کب تب یہ اسے ہی سامنے سامنے سہ لوٹھتے رہے گئے بس ایک دن ان حساب شورو ہو گیا آپ دکھانا کوہی بی نھی بِچے گا انشااللہ
میر صاحب فیض صاحب نے پی ٹی آئی کی حکومت بنوائی تو ڈکٹیشن دینا بھی ان کا حق بن گیا پی ٹی آئی کے لیے معاملات سیٹ کرتے تھے تو اپنی مرضی بھی چلانا ان کا حق ٹہرا پورا سچ بولیں میر صاحب
Sir tho currently bi tho yahi sub kuch horaha hain..past main bajwa ya faiz hamid jo kuch kiya..wo ajj bi horaha hain...iss py bath must honi chahiye hain sir...
Najar Allah maula Husain I love you Imran Khan Pakistan zindabad
Bajwa ko b pkrna chaiye
First bajwa shud be court Marshall
He be arrested too
After America bhadhur give green signal
But arrest puca
I have information from
CIA
😎
Good information Sir Hamid Mir ❤❤
He is talking about ikram Sheikh advocate
حامد میر صاحب خفیہ ادارے کا افسر ہر کسی سے رابطہ کرتا ھے انکی نیت اور مزموم ارادے جاننے کے لیے
جن کا زندہ ہے ایمان ان کا لیڈر ہے عمران خان
اگر حامد میر کو سارا پتہ ہے تو پھر حامد میر کو بھی گرفتار ضرور کرنا چاہیے
He is a journalist if he agrees he can be party to procedure. Griftar kree pgal
پھر تو عمران خان اور فیض حمید کی پھانسی کنفرم ہے 😂😢
Patwari he lagna han
@@nasirmahmood4230
یوتھیو کو فورا پتہ چل جاتا ہے ۔کیونکہ ہر یوتھیا ایک پٹواری کے گھر ہی پیدا ہوا ہے ☝️😂🤣💞
@@Yahya-Mughlphir apni ami se pata karlo kahan kahan uthiya kar raai hai
One of the best anchor hamid mir sir i salute you for the truth ❤
It's a truth because yiu want to believe. Even Imran and pti were puppet, they can't get away that they make all that happen.
Kuch time phelay yeahi anker gaddar thaa oor yeah pti ka mukhalif thaa os tum loog es ko gaalia deety theey ab salute karty hayn youthieey munafiq nasal
Hamid Mir saving PTI.
تمام معاملات میں آخری سب سے زیادہ فائدہ عمران خان کو ہی ھونا تھا اور کوئی اس سے انکار بھی نہیں کرسکتا ؟
Hamid mir now saving Pakistan
Hamid Meer is not a patriot.. Shahzeb khanzada same character.... How Pakistanis can trust such for sale anchors.. Whoever pay these idiots... They will speak for them... Even for India... Bangladesh... USA... Israel...
❤❤❤🎉pakistan zindabad asim munir zindabad nawasa sarfeea zindabad uk
Nani 420 also zindabad, Shahbaz dramatist also zindabad.
فیض حمید صاحب زندہ باد افغان جنگ کا ھیرو
مرحوم رحیم اللہ یوسفزئ اور حامد میر میرے پسندیدہ صحافی ھے
فیض حمید کےبعد ابتک جو کچھ آئی ایس آئی کر رہی ہے اس پر سارے صحافی اور دانشور کیوں خاموش ہیں؟
اس لئے خاموش ہیں کیونکہ بیغیرت ہیں
That is Right
اچھا ، پھر عمران ممبروں کو فیض حمید کے ذریعے ڈرا دھمکا کر اجلاسوں میں بلاتا تھا وہ کون کس کو استعمال کر رہا تھا؟ اگر عمران دس کام اپنے مفاد کے لئے کرواتا تھا تو پھر دس کام وہ بھی اپنے کرتے تھے ۔ حامد میر اپنی طرف سے سب کو راضی کرنے والے تجزیے ٹھوکتا رہتا ہے
I totally agree.
Ya hr Kisi ki sath fit hai Hamid Mir jotha hai
Snake... Hamid Mir can't save Imran by peddling new narrative that it's all Faiz. They all were involved including Hamid Mir with Saqib nisar.
عمران خان فوج کے پسندیدہ شخصیت ہیں ❤
Imran Khan is great leader of world level and next Prime minister of Pakistan
Kwaabon meh
Free.imran.khan.pride.of.pakistan.zindabad.
❤good fair informatio❤
Support PTI and imran khan... 💪🏻🤝🏼🤲🏻🙏🏻.. From Malaysian
میر صاحب ابھی جج کون کنٹرول کر رہا ہے اگر میسج اپ کے پاس پہنچ گیا تو ضرور بتائیں
Shah zaib bhai nothing will happen to Faiz, ultimate target will be PTI. HAMID bhai I appreciate your bravery and bold words.
But some idiots won’t understand here. Sab topi drama koi kuch nai Hu ga. Sab Imran khan ko pansany k liy kar rahy hain
امید ہے ایسی کاروائی مستقبل میں بھی ہو گی۔
حامد میر صاحب اپ کو میں سلام کرتا ہوں
حمید میر صاحب بہترن انسان ہے
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
Well done sir
الحمدللہ حامد میر بھی سچ بولتا ہے
I would request to The company to do the recovery as much as you can from Bajwa and Faiz Hamid also others Army seniors involved
Imran khan see bhee recovery karo ju googi ko saara maal deey kar dubai fraar karwaiaa hy
حامد میر پوری بات نہیں کرتا بلکہ سیدھی باتوں کو مبہم بنا دیتا ہے ۔
Allah imran khan ke hefazat kary Ameen
تمام معاملات میں آخری سب سے زیادہ فائدہ عمران خان کو ہی ھونا تھا اور کوئی اس سے انکار بھی نہیں کرسکتا ؟
Allah's Pak Pakistan ky hefazat farmay Aameen
Hamid mir and Imran are on the same page.
But yeh to lifafa sahafi nahi tha pehly?
جنرل فیض سے اگر ریکوری ھوجائے تو پاکستان کی اکانومی کا بہت بھلا ھوجائگا حامد میر صاحب
Very good
حامد میر صاحب گڈ ترجیہ
پہلا عمران خان اور دوسرا یہ حامد میر ! یا اللّٰہ تو ہی اٹھا لے انہیں 😂
حامد میر خان کو بچانے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں
Kayun khan ney aap Kay paisy diny hain ? Why you dragging khan in everything ???
Is program ka Sahi analysis Rashid Murad ka vlog karia karia daikheyn
مزہ تب ہے ثاقب نثار کو گرفتار کرکے لایا جائے
HAMID MIR SACHA SAHAFI MUHIB E WATAN SACHEY MUHIB E WATAN PAKISTANI KA BEITA ALLAH ISTIQAMAT DEY PAKISTAN'ZINDABAD
Waqeel ka naam kiya hai
Pak ❤ foj zendabad
سب کے سب ایسے ہیں تو صرف فیض حمید کیوں ؟؟ 😊
حامد میر عمران خان کو اپنے طریقے سے سپورٹ کرتے ھیں لیکن جب یہ کسی کا کام کرتے ھیں تو کافی مہنگے بکتے ھیں
Sari game kuch mazeed dinon mae clear ho jaey gi..
Hamid Mir ❤❤❤
Hamid Mir ki zindagi ka maqsad iss waqt sirf ye hay kay Imran Khan ko masoom sabt ker dain. Wo roti ko chochi kehta hay, uss patta hi nai chaala wo tu wataan kay liy foj ka sath daita raha.......
Khan was their leader.
I always listen Mir
حامد میر ایسے ہی ہوا میں تیر چلاتے ہیں انھیں ناں کوئی فیض کی گرفتاری کا علم تھا ناں دوسرے تین لوگوں کے پکڑے جانے کا پتا تھا ابھی ایسے بتا رہے ہیں جیسے انھیں سب کچھ پتا تھا
حامد میر سب جانتا ہے بلکل درست کہا ہے ۔اکرم شیخ وکیل کی بات کی ہے
میر صاحب بات اتنی سادہ نہیں ھے جتنی آپ سمجھ رھے ھیں پی ٹی آئ والے خوش ھیں یا خفہ یہ تو وقت ھی بتا- گا
HAMID MIR THE GREAT
حالات کو دیکھ کر چلتے ہیں حامد میر صاحب لہزا سچ بولنا انکے لئے آسان نہیں
Mir sahib ! Khuch Bajwa key bare main bhe btaien
Awam imran khan pe jan qurban karne ko tayar hai insha Allah
Good initiative done by Pak Army 👏 👍
فن موقع شناسی۔ پتھر جیب میں رکھے مخالف کے کنویں میں گرنے کا انتظار۔
تمام معاملات میں آخری سب سے زیادہ فائدہ عمران خان کو ہی ھونا تھا اور کوئی اس سے انکار بھی نہیں کرسکتا ؟
Shahzeb bhai ,Jo hogya woh thek nh howa,bus qoum ab saza ,jaza ka bol bala dekhny ki muntazir ha,, Allah Pakistan ki hifazat fermae,pak army zindabad 👍
حامر میر صاحب آپ سمیت سب لوگ پا ک معصوم بے گناہ بے قصور،،😢
اصل قصور وار عوام ھاں عوام کہ جن کے بزگوں نے جانیں اور خون بہا کر لٹ لٹا کر وطن حاصل خیا ،زخم کھائے ،بدحالیاں بھگتیں فاقے کیئے ،بے روز گاری سہی مگر تا حال چپ 😮 ھی رھے اگر کسی نے بھی جگایا تو تختئ سار پر جھول گیا غائب کروا دیا یا جیل میں ڈال دیا گیا ،عوام بے وقوف ،ھے کرئے کے قاتل بھی چبدا ڈال کر لیکر یہ سارا گند صرف ختم خرنا چند گھنٹوں کا کام ھے ،انہیں سبکو سب جائز تھا ،،ھے ،،اور ھو گا اور عوام جایز اور فرض عین بھی ادا نہئں خر سکتی کہ لب سی دئے گئے تیرے ھاتھ باندھ دئے گئے تیرے ھر دور میں، ماضی میں بھی اور حال میں اور مستقبل کیا پرڈکشن وہ جو میرٹ کے برعکس متعیئن ھے کیا کرتا گے؟ کہ وھی طاقتور،وھی عقل کل اور وھی کامیاب ھے ،باقی سب خیر ھے۔😢🇵🇰🤲😪
❤❤
یہ سب سیاسی بنیادوں پہ ہو رہا ہے۔ اس کا احتساب سے کوئی لینا دینا نہیں۔ اگر غیر سیاسی احتساب ہو تو بچے گا کوئ بھی نہیں۔
great
Mir sahib what about present establishment…they are in on same path
❤❤❤❤
حامد میر خیال رکھنا پٹڑی سے نہیں اترنا
Good
اللہ پاک اپ جیسے صحافیوں کو اپنے خفاظت میں رکھیں ۔۔۔۔۔۔اب جو لوگوں کو لاۓ ہیں جیسا کہ نقلی صاحب ایک عہدہ پی سی بی کا اور دوسرا وزیر داخلہ اور واڈاڈا ۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔۔۔۔
Imran khan❤❤❤❤❤❤❤😂
Imrandi 😂😂😂😂
اتحساب سب کا ہو گا انشاءاللہ ۶۶ سال سے جو لوگ پاکستان کو لوٹ رہے ہیں پاکستان میں آج تک جتنے بی سرکاری پروجیکٹ ہیں سب میں سامنے سامنے کراپھشن کی جاتی کوئی روڈ ہو سرکاری ہمارت ہو آپ نے دکھا ہو گا وہاں اک سنگمارمر کی ایک تختی لگی ہوتی ہے بڑے فخر سے جناب فلا MLA صاحب وزیر صاحب لاگت ۵ کورر ۱۰ کرور حالانکہ ایک ہندھا بی یہ بتا سکھتا ہے کے اس مین ۳۰ سے۴۰ لاکھ لگے ہیں اخر کب تب یہ اسے ہی سامنے سامنے سہ لوٹھتے رہے گئے بس ایک دن ان حساب شورو ہو گیا آپ دکھانا کوہی بی نھی بِچے گا انشااللہ
حامد میر . یو تھیا
میر صاحب فیض صاحب نے پی ٹی آئی کی حکومت بنوائی تو ڈکٹیشن دینا بھی ان کا حق بن گیا پی ٹی آئی کے لیے معاملات سیٹ کرتے تھے تو اپنی مرضی بھی چلانا ان کا حق ٹہرا پورا سچ بولیں میر صاحب
ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور ان کی حالت ہہ ہے
There are a lot of general Faiz in our army... But I respect, COAS,. He is great man
What kind of suspicious activities doing by our army personals. Shame for all of us.
Good Hamed meer
if only GEO is banned in Pakistan, this will help a lot to have political stability !!!!
Who's wakil ?
♥♥
18 گھنٹے کے بعد اپلوڈ کیا ہے یوٹیوب پہ انہوں نے یہ شو
God is a great 🎉
Hum awam apne edaaro ko ezat karengy edaaro mai kam karne walo ki nahi kio k edaaro mai kam karne waly ezat k qabil hi nahi hai
100% perfect 👍 IK nahein Faiz & bajwa use ker rahay thay.
Level sab k niklengy 😂
The establishment involvement in politics damaged whole establishment respect. They have to isolate from politics to retain thier respect.
❤
GEN FAIZ QURBAANI KA BAQRA BAQI SUB SAAF
Pro PTI mean
Umar atta bandyaal
یہ ستتر سالوں سے ایسے ہی کرتے آ رہے ہیں۔
Shame on hypocrisy! Where is the difference between present and past favoritism?
*Hamid Mir lost his credibility, puljaryaan chortein rehtey hen*
Ahmad Mir ne Paisa liya hua hai isliye yah baten banaa raha hai jhooth bolna Ahmad Mir se sikho
Sir tho currently bi tho yahi sub kuch horaha hain..past main bajwa ya faiz hamid jo kuch kiya..wo ajj bi horaha hain...iss py bath must honi chahiye hain sir...
ٹھیک کہا جناب پیڑصاحب البتہ مسٹر خان نے پوری فوج کو استعمال کیا ھے اور بار بار کیا ھے أج بھی یہی تمنا ان کے دل میں مچل رھی ھے
Saqib nisar ny jo kia hy mery Pakistan k meri bechari ghreeb awam k sath ap k samny hy dam ka bol kr ghreeb mazdoor ko bi ni chora😢😢
Hamid Mir bhi Faiz imran mulk dushmun network ka hissa Hy...ye baat jald sabit hojae gi
The rich and powerful piss on the public and media tells us it's raining
B bhi arrested already 😊
No accountability for corrupt pak napak army Generals