کیا ایسا ممکن ھے کہ آرمی چیف سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ باھم مل کر ملکی معیشت سمیت دوسرے سنجیدہ ملکی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔۔ اور کیا establishment کے تعاون اور پی ٹی آئی کی اشیرباد موجودہ حکومت سے مزید کچھ عرصہ قائم رھے گی اور کیا ایسا ھو سکتا ھے کہ آئندہ الیکشن جب بھی ھوں establishment مکمل طور پر غیر جانبدار رھے۔۔۔ یا دوسرے الفاظ میں آئندہ ھونے والے الیکشن فری اینڈ فئیر ھو سکتے ہیں۔
PTi walo ko chaie khan se puche Army se akele bat ku ki. Ur Army bi mulk me syasit nhi ane den rhi. Jab case idalto me he to Fouj ka kya kam he syasitdano se bate karne ka. Apne kam se kam rake. Ager khan pr case syasi he Un ko khata kare ak qanouni tariqe se sab bete. Kya tamasha he . Awam ko bewaqouf bnaea hoa he.
Mansoor bhai me kha ko follow karti ho. Khan ur fouj apes me bat kr rahe buhet dukh hoa. Mulk ke mafad me bat karni to sab syasitdan bete sab ke samne . Chup kr ku je mul rahe he. Fouj ku nhi Jan chor rhi syasit ki. Ider khan ka akele ka qasour nhi fouj bi braber ke hisah dar he. Je syasitdano ka sat ku dyte he. In ki jo jobb he wo kare.
Chalo jaln hi theak Mansoor tu jal rha ho ga par AP key ledear ki haqeqi azadi ka kia bany ga vesay jaln tu pti Valo ko ho ri hy key humeray ledear ney khud hi bol deya k Army cheaf sey mulaqat ho gi hy
@@AhadAdu-l7c Bhai jan, system ke aage jhukna hi parta hai, wrna 2, 4 Saal aur jail main reh leta 😂 lekin bechara ab marne ko aa gya hai, lekin 9 may pr maafi mange bina bahir ni aae ga wo, phir chahe apne ghr main dum tor jae 😂
منصور صاحب ۔۔ حیرانی کیسی؟ آپ کو یاد نہیں ۔۔ خان نے قوم سے وعدہ کیا تھا " میں آپ سے ہمیشہ سچ بولوں گا " فرق بس یہ ہے ۔۔ جو سچ میرے مفاد میں ہوگا ۔۔ وہ سچ بولوں گا۔۔ 😅
ارمی چیف نے سیکیورٹی صورتحال پر بات کی ہاں بیرسٹر گوہر نے منت ترلیے لیے اور کہا کہ خان نو چھڈ دو ارمی چیف نے کہا مینوں بھولا سمجھا ہے کیا؟ سیاسی باتیں سیاستدان اپس میں کرو
یہ اسٹیبلشمنٹ اور محسن نقوی وغیرہ یہ سب جب ملنے گئے تھے خیبر پختون خوا میں گنڈاپور کو اس پر تو اپ نے ایک ادھا گھنٹہ ہمیں تقریر سنا دی ہے اس پر بھی بات کرو نا وہ کیوں ملیں گے خدا کا نام ہے کبھی تو یہاں بغض عمران میں تم اتنے گر گئے اللہ کو جان دینی ہے اور بتاؤ بیانیاں بنانے کے کتنے روپے لیتے ہو
منصور لگتا ہے کہ آپ کو شارٹ میموری لاست ہے۔ عمران خان شروع سے ہے یہ کہتا رہا ہے کہ مذاکرات صرف اسی سے ہوتے ہیں جس کے پاس پاور ہے۔ جو ایسٹبلشمنٹ ہے۔ اب آپ بتائیں کہ آپ کس کو چمکانے کیلئے اسے بول رہے ہیں
مرشد، پس ثابت ہوا کہ اللہ کو غرور پسند نہیں۔ آپ کا ذوال اسی دن ہی شروع ہو گیا تھا جب آپ نے مسجد نبوی کی بے حرمتی کی تھی۔ اللہ سے معافی مانگ کر اللہ کو اللہ مان لو مرشد
بہت تکلیف میں مبتلا ہے منصور جبکہ ملاقات دھشت گردوں کے خلاف میٹنگ میں گورنر خیبرپختونخوا اور وزیراعلی کے علاؤہ کئی اور سیاست دان بھی اس میٹنگ میں شریک ہوئے تھے
Why are things changing mr mansoor. That’s the question to ask!! The answer to that is the power and strength of Imran khan, this man has stayed firm and his popularity and courage has over powered all, and the army chief has no option but to agree to have talks with pti.
منصور بھائی آپ 75/25 تناسب رکھتے ہیں آپ مسلم لیگ ن کی ہر بات کو پی ٹی آئی سے منسلک کیوں کرتے ہیں؟ کیا تین ٹرمز کا موازنہ ایک ٹرم سے کیا جاسکتا ہے معصومانہ سوال آپ نے آج تک میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ اس کو بھی اسی طرح اگنور کر دیں۔شکریہ
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
کیا ایسا ممکن ھے کہ آرمی چیف سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ باھم مل کر ملکی معیشت سمیت دوسرے سنجیدہ ملکی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔۔ اور کیا establishment کے تعاون اور پی ٹی آئی کی اشیرباد موجودہ حکومت سے مزید کچھ عرصہ قائم رھے گی اور کیا ایسا ھو سکتا ھے کہ آئندہ الیکشن جب بھی ھوں establishment مکمل طور پر غیر جانبدار رھے۔۔۔ یا دوسرے الفاظ میں آئندہ ھونے والے الیکشن فری اینڈ فئیر ھو سکتے ہیں۔
PTi walo ko chaie khan se puche Army se akele bat ku ki. Ur Army bi mulk me syasit nhi ane den rhi. Jab case idalto me he to Fouj ka kya kam he syasitdano se bate karne ka. Apne kam se kam rake. Ager khan pr case syasi he Un ko khata kare ak qanouni tariqe se sab bete. Kya tamasha he . Awam ko bewaqouf bnaea hoa he.
Mansoor bhai me kha ko follow karti ho. Khan ur fouj apes me bat kr rahe buhet dukh hoa. Mulk ke mafad me bat karni to sab syasitdan bete sab ke samne . Chup kr ku je mul rahe he. Fouj ku nhi Jan chor rhi syasit ki. Ider khan ka akele ka qasour nhi fouj bi braber ke hisah dar he. Je syasitdano ka sat ku dyte he. In ki jo jobb he wo kare.
Bat unhi se karein jin k pas ikhtiyar he
منصور بھائی آپ کی جلن کا احساس ھے ھمیں
اب حقیقی آزادی کا کیا بنے گا😂
😂😂😂
Chal youthye
Chalo jaln hi theak Mansoor tu jal rha ho ga par AP key ledear ki haqeqi azadi ka kia bany ga vesay jaln tu pti Valo ko ho ri hy key humeray ledear ney khud hi bol deya k Army cheaf sey mulaqat ho gi hy
مریم نواز سے زیادہ جلن ہو رہی ہے 😂😂😂😂اور منصور علی خان کو 😂😂😂😂😂😂
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
Na election hoon gy na hakoomet change ho ger
With your duo me read 220 time read.
منصور بھائی خدا دا نا منو گل نوں کسے پاسے لگن دیو تسی صحافی حضرات ھی اس سارے فساد دی جڑ بن دے پئے او
یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے۔
ملاقات سے جس جس کو جلن ہوئی ہے۔وہ برنول لگائیں۔😂😂😂
aur boot bee humary han😅😅
Kuch logon ko kisi bhi for sakon nahi yehi mansoor sahab os waqat bhi bura bhala bol rahay thay jab imran khan nay negotiate say inkar Kia tha
اسی فوج نے یوتھیو کی ٹھوکائ کی تھی تو یوتھئیو کی بھی جلی تھی 😊😊😊😊😊😊😊
😂😂😂😂😂لول
"یہ فوج ہماری ہے" کہتے ہوئے جلن تو لازمی ہوئی ہوگی😂😂😂😂😂😂😂
منصور صاحب ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر بات کریں صرف تین دن رہ گئے ہیں جوبائیڈن کے
پی ٹی آئی تو ہمیشہ یہی کہتی رہی کہ ان سے مزاکرات کریں گے جن کے پاس اختیار ھے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
آپ واقعی عمران خان سے جل گے۔آپ بھی پاکستانی ھیں۔
بات جو بھی ہو لیکن منصور صاحب کی جلن دیکھ کے بہت مزہ آیا 😂😂😂
منصور علی خان کبھی پی ٹی آئی نے سچ بولا ھے
بات جو بھی ہوئی ہو لیکن منصوری کی جلن دیکھ کے مزہ بہت آرہا ہے🤣🤣🤣
Jalan Mansoor Khan ko q hogi
Boot tou koi or polish kar raha Hy kiwi
قسم سے آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی 😂😂😂
مجھے تو سوچ کر ہنسی ا رہی ہے ہے عمران ریاض اب پی ٹی ائی والوں کو کس طرح مطمئن کریں گے جھوٹ بول کر😂😂😂😂😂
Ge right sir ge zzzzzbad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Meri Jan ky toty abhi sirf mulakat Hoi any wale dino mein Khan Saab ky agar foj ky liye ju pegam se andaza lagy ga abhi kuch bi nhi khy sakty
4 month project 💯🤣🤣🤣
Krdega bhai ye intehai begairat h.
😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤@@Muhammadasif-sr4iw
کیا یہ غلط ھے کہ اگر عمران خان میں اگر تھوڑی سی بھی غیرت ھے تو ذوب کے مرجائے لیکن مبارک ھو کہ دوبارہ بوٹ چاٹنے کا موقع مل گیا ھے
Absolutely wright
Aj bi likho comments me pak foj zindabad😂😂😂
یہ پی ٹی آئی کے موقف کی تائید ہے کہ جہاں اصل پاور ہے وہیں بات ہو گی
Mansoor Ali Khan is burning from inside out because of the meeting with PTI meeting
منصور صاحب اپ کو اتنی تکلیف کیوں ہو رہی ہے
پاکستان زندہ باد❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد❤❤❤
منصور بھائ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
آمین۔❤
پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی کا بیانیہ وڑ گیا 😂😂
Ap k Ghar may💯🤣🤣 4 month project 🤣🤣
Sestam Imran k qadmo ma 😂😂😂
@@AhadAdu-l7c Bhai jan, system ke aage jhukna hi parta hai, wrna 2, 4 Saal aur jail main reh leta 😂 lekin bechara ab marne ko aa gya hai, lekin 9 may pr maafi mange bina bahir ni aae ga wo, phir chahe apne ghr main dum tor jae 😂
منصور صاحب آسانیاں تحریک انصاف کے لیے ہونگی لیکن عمران خان کے لیے نہیں جیسے ایم کیو ایم کے لیے آسانیاں اور الطاف حسین کے لیے نہیں ۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
اس ملاقات سے ثابت ہوا کہ پٹواریوں کی حکومت کی کوئی حیثیت نہیں پی ٹی آئی والے پہلے سے کہتے تھے کہ ھم اس حکومت سے مذاکرات نہیں کرینگے
منصور صاحب آپ نے تو سب کو آئینہ دکھا دیا ہے۔ ویری گڈ
منصور صاحب ۔۔ حیرانی کیسی؟ آپ کو یاد نہیں ۔۔ خان نے قوم سے وعدہ کیا تھا " میں آپ سے ہمیشہ سچ بولوں گا " فرق بس یہ ہے ۔۔ جو سچ میرے مفاد میں ہوگا ۔۔ وہ سچ بولوں گا۔۔
😅
بیرسٹر گوہر برقعہ پہن کر ملاقات کے لیے گئے تھے ارمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملنے گئے ہیں
منصور صاحب اللہ آپ کو حفظ ایمان میں رکھے 8فروی کولوگوں نےخان کوووٹ دےاپ نہیں مانتے پبلک سب کچھ جانتی ھےسچ بولنا بھی عبادت ھے
منصور آج آپ کی باتوں میں بہت جلن محسوس ھو رہا ہے 😅😅😅😅😅😅
😂😂😂😂
😂😂😂😂
Abu imran khan bhr a jay g a😢😢😢😢😢
سنتے آۓ تھے کہ پیاسا کنویں کے پاس جاتا ہے مگر اب تو کنواں ہی پیاسے کے پاس چلا گیا😂😂
اپ کی باتوں سے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے ارمی چیف اور پی ٹی ائی کے قائدین سے بات ہونے پر اپ کو بہت تکلیف پہنچی ہے 😅
Absouloty yes
intsharion say milian gay tu sub mohibe watan Pakistanis ko takleef hogi
G nai hakiki azadi 😂
Mansoor saab ny ayena dikhaya hai😅😂
یہی حقیقت ہے کہ منصور صاحب کو بہت تکلیف ہوئی ہے
Phly 30second men tkleef ka andaza ho gya 😄
Khan zindabad
منصور صاحب آپ کس قوم کو بتا رہے ہیں کہ وہ کیوں گیا تھا یہ کیوں گیا تھا یوتھیۓ جو بھی کر لیں ان کو شرم نہیں آتی
پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی ژندہ باد اللہ تعالیٰ پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود کرنے آمین
پاک فوج تجھے سلام ۔۔۔۔ (یوتھیا)
Its True 100 Right
Mansoor Ali Khan ❤❤❤❤
Mere Mansoor aj bht guse ma han ab chife sb pe gusa to nikal ni saktay pti pe hi sai lagay raho muna bahi😂😂😂
اس شخص کا ویلاگ عمران نامہ ہوتا ہے۔
Khan ka name lena chor do phir daikhty hain k kon tumko sunta hai
ارمی چیف نے سیکیورٹی صورتحال پر بات کی ہاں بیرسٹر گوہر نے منت ترلیے لیے اور کہا کہ خان نو چھڈ دو
ارمی چیف نے کہا مینوں بھولا سمجھا ہے کیا؟ سیاسی باتیں سیاستدان اپس میں کرو
منصور بھائی اللہ اپ کو خوش رکھے بغض عمران سے کب نکلو گے اللہ اپ کی مدد کریں
یہ اسٹیبلشمنٹ اور محسن نقوی وغیرہ یہ سب جب ملنے گئے تھے خیبر پختون خوا میں گنڈاپور کو اس پر تو اپ نے ایک ادھا گھنٹہ ہمیں تقریر سنا دی ہے اس پر بھی بات کرو نا وہ کیوں ملیں گے خدا کا نام ہے کبھی تو یہاں بغض عمران میں تم اتنے گر گئے اللہ کو جان دینی ہے اور بتاؤ بیانیاں بنانے کے کتنے روپے لیتے ہو
Imran khan leader of pakistan 🇵🇰
Big boss of pakistan 🇵🇰 Imran khan
Subhse ziyada mirchein Mansoor Bhai ko lg rhi hen...
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
منصور بھائی اب پاکستان کی نوجوان نسل کو سمجھ جانا چائیے سب سیاست دان ان نوجوانوں کو اپنی سیاست کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔
Well done mansoor Ali Khan sahib zindabad 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Great Mansoor Ali Khan shb❤
کوئی جل گیا کسی نے دعا دی
یار ایک بات کو پکڑ رکھا ہے اور کوئی بات کرو
منصور لگتا ہے کہ آپ کو شارٹ میموری لاست ہے۔ عمران خان شروع سے ہے یہ کہتا رہا ہے کہ مذاکرات صرف اسی سے ہوتے ہیں جس کے پاس پاور ہے۔ جو ایسٹبلشمنٹ ہے۔ اب آپ بتائیں کہ آپ کس کو چمکانے کیلئے اسے بول رہے ہیں
تو منصور بھی ٹھیک کہہ رہا ہے۔اسٹبلشمنٹ کے بوٹ ہی پالش ہو رہے ہیں۔کہاں گئی حقیقی آزادی۔
منصور ٹیک ہیں عمران خان صاحب کے اجازت کے بغیر ملاقات نہیں ہو ہوسکتے ہیں ۔گوہر صاحب کے بات ٹیک ہیں ۔ ھھھ
مرشد، پس ثابت ہوا کہ اللہ کو غرور پسند نہیں۔ آپ کا ذوال اسی دن ہی شروع ہو گیا تھا جب آپ نے مسجد نبوی کی بے حرمتی کی تھی۔ اللہ سے معافی مانگ کر اللہ کو اللہ مان لو مرشد
Pakistan army zindabad
بہت تکلیف میں مبتلا ہے منصور
جبکہ ملاقات دھشت گردوں کے خلاف میٹنگ میں گورنر خیبرپختونخوا اور وزیراعلی کے علاؤہ کئی اور سیاست دان بھی اس میٹنگ میں شریک ہوئے تھے
Jealous person Mansoor pain in stomach
Don't compare with PMLN..
Munnir DAR gaya IMRAN KHAN se
یعنی عمران خان نے جیل سے بتایا کہ
میں جس کے بوٹ چاٹ کے آیا ہوں
وہی آرمی چیف عاصم مینر ہے. 😂
پوٹی آئی ویل چیئرمین بیرسٹرگوبر
منصور صاحب آپ کا تجزیہ جیسا کے سمندر کا لحرین اور دلفین مچھلیوں کا ڈوبنا ترنا اور ڈوبنا ترنا بس اور کجھ نہیں ہے 🐬🌊
Dollar Army❎
Dollar Khan☑️
I think next mulaqaat between army Chief and Imran Khan
Dard ho raha hy
Murshad IMRAN KHAN ❤️✌️
دھیان سے سن لیٹ گیا عمران خان
"میری عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے یہ عمران خان نے بتایا" یہ عمران خان پر طنز ہے۔۔۔۔
واقع اعلیٰ کراچی۔۔۔
Can feel the pain in your inner side
❤❤❤ منصور بھائی کے لئے
Why are things changing mr mansoor. That’s the question to ask!! The answer to that is the power and strength of Imran khan, this man has stayed firm and his popularity and courage has over powered all, and the army chief has no option but to agree to have talks with pti.
Need to listen to Mr Muneeb His vlog is brilliant
I agree with you.👍
منصور بھائی آپ 75/25 تناسب رکھتے ہیں
آپ مسلم لیگ ن کی ہر بات کو پی ٹی آئی سے منسلک کیوں کرتے ہیں؟
کیا تین ٹرمز کا موازنہ ایک ٹرم سے کیا جاسکتا ہے
معصومانہ سوال
آپ نے آج تک میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔
اس کو بھی اسی طرح اگنور کر دیں۔شکریہ
I feal your pain😂😂😂😂😂😂😂
Tum kis ka soda baich rahy ho?
السلام عليكم منصور بھائی دنیا میں اتنے جھوٹے نہیں دیکھے ھونگھے
منصور آپ کو کیوں تکلیف ہوتی ہے آپ کو بھی پتہ چلے گا کیونکہ آپ کا بھی کاروبار بن ہونے والا ہے انشاء اللہ
Har waqt topi darme 😅😅😅😅😅 PTI zinda bad ❤
Lala imran khan day first se usi bt pr kaim ha k hmm un logo se dialogue krengay jin k 7 power ha....
Matlab mujhe goud lelo? Wapas؟
منصور صاحب سونیا شہزادہ لگا اے خوش کر ديتا اي🎉🎉🎉🎉
گوہر و عمران جب جھوٹ بولتے ہیں تو کیا یہ صادق و امین ٹھہرتے ہیں؟؟؟؟
منصور صاحب اگر گوہر خان صاحب بتا دیتے تو پی ٹی آئی والوں نے ان کی ایسی تیسی کر دینی تھی ؟
جیو اور خوش رہو محترم منصور علی خان، آپ کے وی لاگ بہت شاندار جا رہے ہیں-
Corrupted should not be allowed to run the country doesn’t matter what department they are belong to.
❤❤❤السلام علیکم انشول بھائی کسے ہیں آپ منصور بھی اللہ پاک آپ کو پنہ میں رکھے
Bs kar yr tum logo ko imran khan khan se kuch taklef ha to sb ko bata do har waqt pti k half bolte ho
Why you are so jalus
انڈے پی ٹی ائی نے دیے اور بچے بھی پیپل پارٹی کے ہو گئے۔۔
ویسے کیا سیاست کی ہے پیپلس پارٹی نے اچھی سفارت کاری یے منصور بھائی داد دینی چاہیے اپ کو ❤
Good news bro
One word Banana Republic. Army own country not country owns.
Look at your judges and highest court SC a Total boot polish judges
Mulakat Hogi hai Teri kyon band mein drid hy
Aslam-O-Alikum Pakistan Zindabad Pak Army Zindabad ❤❤
I can feel your inner pain.
Mansooriya
یسین فیصل آباد میرا سوال ھے کیا فوج خان صاحب کو معافی دے گئ ؟
Kbi bi nhe
منصور بھائ❤17جنوری کو فیصلہ نہیں آۓگا❤❤
بلکل جی ملاقات ہوئی ہے۔
اب پاؤں پکڑنے والے پی ٹی آئی والے ھوں گے۔ ہم کوئی غلام ہیں ؟
Tumhara ik b vlog khan k name leye baghair nai viral hota
میرے وطن یہ عقیدتیں ۔۔۔۔۔۔۔ (یوتھیا)
Jetni muhabbat Pakistan mein log Imran Khan se karte hain agar ye muhabbat kesi aur se karte tu koi faida melta
Hum apny maa baap cy mhbt krty Hain aur Pakistan cy krty Hain na k ik fard cy Jo Pakistan kliy achy kaam kry ga hum uski respect Karan gy
@@AsmaAhmed-es4rbexactly 💯
پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد جنرل عاصم منیر صاحب کی عظمت کو لاکھوں سلام پیش کرتے ہیں
Mirchain lagna bata raha hy k kuchh to huwa hy
Lfafafa ❤❤lfafafa❤❤❤❤lfafa❤lfafa❤lfafa❤❤❤
Ap noon league k tattoo ho kia?
منصور بھائ اب آپ پی ٹئ آئ سے یہ سوال لازمی پوچھنا کہ اب. این آر.او کون مانگ رہا ہے