The Best Way To Get Rid Of Electricity Bills | Javed Chaudhry | SX1W

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • The Best Way To Get Rid Of Electricity Bills | Javed Chaudhry | SX1W
    Welcome to Javed Chaudhry’s TH-cam Channel. Javed Chaudhry is Pakistan’s leading Urdu columnist, anchorperson, analyst and author of 10 books.
    The topics Javed Chaudhry discusses on his TH-cam channel revolve around history, business, religion, current affairs, health and inspiring stories.
    Subscribe to our channel here:
    bit.ly/JavedCh...
    Like us on Facebook:
    / javed.chaudhry

ความคิดเห็น • 1.1K

  • @muhammadsarwarsaleem5313
    @muhammadsarwarsaleem5313 ปีที่แล้ว +18

    سر جی یہ پروڈکٹ پر 10 روپے خرچہ آتا ہے اور سینکڑوں روپے میں بیچا جاتا ہے اس لوٹ مار کا حصہ نہ بنا کرو

    • @AscArchives
      @AscArchives ปีที่แล้ว

      سر جی شکل سے شریف اندر سے ڈیجیٹل ڈاکو ہیں

  • @faizullah3132
    @faizullah3132 ปีที่แล้ว +2

    ڈاکٹر خالد جمیل کو فالو کریں وہ کسی قسم کی پروڈکٹ خریدنے کا نہیں کہے گا
    یہ لوگ اورگینک بیچتے ھیں
    اور ڈاکٹر خالد جمیل اورگینک کا بتاتا ھے

  • @sabihakhanum2892
    @sabihakhanum2892 ปีที่แล้ว +13

    مہنگائ ختم کریں ٹینشن سے شوگر ہوتی ہے بلکہ بہت ساری بیماریاں غربت اور مہنگائ کے سبب سے ہوتی ہیں

    • @khalidgeo6609
      @khalidgeo6609 4 หลายเดือนก่อน

      جاوید چوھدری chor a

  • @bhlnewspaper4411
    @bhlnewspaper4411 7 หลายเดือนก่อน +5

    اپ دونوں مل کر لوگوں کی زندگی سے نہ کھیلیں اپنے شوگر کے تجربے دوسروں پہ نہ ازمائیں

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 4 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂 Kisi bhi tarha paisa kamana hai 🤣🤣

  • @azharhussain5546
    @azharhussain5546 7 หลายเดือนก่อน +13

    میڈیا جان چھوڑ دے تو پورا پاکستان ٹھیک ھو جائے گا انشااللہ

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 4 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂

  • @UsmanKhan-mg1sc
    @UsmanKhan-mg1sc ปีที่แล้ว +4

    حوداپہاڑ۔نکلا۔چھوہا۔وہ۔بھی۔مرا۔ہوا۔جس۔آدمی۔کی۔تنخا۔20000.ہزار۔ہے۔وہ۔کیا۔کرے۔یہ۔بتاو۔ہم۔امیر۔نہیی۔غریب۔ہے۔معترم

  • @MuhammadKamran12345
    @MuhammadKamran12345 3 หลายเดือนก่อน +1

    جاوید صاحب بجلی کے بل کے موضوع کی وجہ سے لوگ اس ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں جبکہ ویڈیو کا مواد کچھ اور ہے۔ یہ کیا کر رہے ہیں کم از کم آپ جیسے صحافی سے یہ توقع نہیں ہے۔ فضول قسم کی ویڈیو تھی، لوگوں کو دھوکا نہ دیں اور نہ ہی لوگوں کا وقت ضائع کریں۔ ٹاپک وہی رکھیں جس سے متعلق ویڈیو ہو۔۔

  • @shahidaparacha5925
    @shahidaparacha5925 4 หลายเดือนก่อน +8

    یہ کسی غریب کے دوست نہیں ۔پوچھوانکے غریب رشتہ داروں سے انکو پوچھتے بھی نہیں۔دوست تو دور کی بات

  • @rizwankhokhar7526
    @rizwankhokhar7526 ปีที่แล้ว +1

    دوائیاں بناؤ صحافت چھوڑ دو

  • @voetue7673
    @voetue7673 ปีที่แล้ว +4

    صرف پیسہ کمانے کے کے حربے خدا کے لئے لوگوں کی بیماریوں اور پریشانیوں سے نا جائیز فائیدہ نہ اٹھائیں

  • @gosheebutt7169
    @gosheebutt7169 7 หลายเดือนก่อน +2

    افسوس۔۔۔۔اک۔۔۔بات۔۔نہں۔۔۔سمج۔۔ائی

  • @dr.changezdentalhospital8301
    @dr.changezdentalhospital8301 11 หลายเดือนก่อน +1

    روایتی مداریوں کیطرح کم آمدنی میں زیادہ بڑے بل ادا کرنے کا فارمولا بتلانے کی بجاے اپنا چورن فروخت کرنا شروع کر دیا

  • @waqashashmi9636
    @waqashashmi9636 ปีที่แล้ว +92

    سر غریب آدمی آپکا دوست کیسا ہوسکتا ہے ؟؟؟؟

    • @Hafiz_G_Lumber_1
      @Hafiz_G_Lumber_1 ปีที่แล้ว +1

      AGE GAREEB AADMI ISKO BAJI PAISH KRY ....😂😂😂

    • @PervaizGill-oh6to
      @PervaizGill-oh6to ปีที่แล้ว

      ​@@Hafiz_G_Lumber_1😅❤

    • @عرفانرمضان-ث3غ
      @عرفانرمضان-ث3غ ปีที่แล้ว +3

      😂

    • @aarifboy
      @aarifboy ปีที่แล้ว

      Tosha Khana case mein sirf awam ke tax ka paisa zaya kiya gaya, khoda paharr nikla chooha, credit goes to patwari 'haram'-zadgiyaan lol.

    • @AdilTheSurvival
      @AdilTheSurvival ปีที่แล้ว +1

      😂😂😂😂😂 ye bht jhoot boltq h 😂😂😂

  • @AMS673
    @AMS673 10 หลายเดือนก่อน +1

    ہر بندہ شوگر مرض پہ پیسہ مال بنانا چاہتا ہے، اب گرو کو دیکھو یہ بھی شوگر پہ کمانا چاہتا ہے

  • @daniyalakhtar2452
    @daniyalakhtar2452 ปีที่แล้ว +21

    Bajli ka Bill normal sugar level normal.😂😂😂 right.

    • @Arahia7
      @Arahia7 ปีที่แล้ว +1

      😂😂

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 4 หลายเดือนก่อน

      👍👍👍👍👏👏👏👏

  • @jamshedgul9045
    @jamshedgul9045 ปีที่แล้ว +1

    یہ بزنس کر رہے ہیں سپنی پروڈکٹ بیچ رہے ہیں جو بات یہ بتا رہے ہیں سب شوگر والوں کو پتہ ہے

  • @HamzaHassan-sp5is
    @HamzaHassan-sp5is ปีที่แล้ว +9

    یہ تو امیروں کے لیے ہیں غریبوں کے لئے کیا ؟😭😭😭😭😭😭

  • @mtalhamtanveer5978
    @mtalhamtanveer5978 ปีที่แล้ว +1

    بکواس ویڈیو ہے وقت ضائع کیا دیکھ کر

  • @MustafaAwan-r7e
    @MustafaAwan-r7e ปีที่แล้ว +14

    چودھری صاحب یہ تو بڑے لوگوں کا علاج ہے غریب کا کوئی علاج دریافت کریں

  • @hadii7864
    @hadii7864 ปีที่แล้ว +2

    غریب بندہ یہ سب کچھ کھانا تو دور سوچتا بھی نہیں جو اپ چھوڑ نے کا بول رھے ہیں وہ تو سمپل روٹی کھا تا ھے اگر پیٹ بھر کے مل جا۶ے جو یہ سب کھاتا ھے وہ چھوڑے تے سانوں کی

  • @sarim9400
    @sarim9400 ปีที่แล้ว +39

    جناب چوہدری صاحب ہم تو آپ کو کام کا آدمی سمجھتے تھے لیکن آپ بھی عوام کو تیل دے رہے ہیں ۔

    • @HajiBaba-db7eq
      @HajiBaba-db7eq ปีที่แล้ว

      خانہ خراب کا بچہ آپ لوگ عقلمند بنے اور تیل پیچھے سے نہ لگوائیں

    • @muhammadfaraz847
      @muhammadfaraz847 ปีที่แล้ว

      Aor aap tael na liya krein, aap wesay guzara krein jaisey tael k bagher le letay thay 😂😂

    • @AscArchives
      @AscArchives ปีที่แล้ว

      وہ بھی تیل لگا کے 😅

    • @fil-badeebongiyan5457
      @fil-badeebongiyan5457 ปีที่แล้ว +1

      Playboy imran zani pakistan ko riyasat e madina banaiga. Kamaal hai, kamaal hai, kamaal hai. Pakistan awam, aqal ke nakhun lein.

    • @AbdulHakeem-xp1vy
      @AbdulHakeem-xp1vy ปีที่แล้ว

      😂😢😮😢😂

  • @deenodunyaqarikhayalmuhamm4567
    @deenodunyaqarikhayalmuhamm4567 ปีที่แล้ว +20

    بجلی کا بل تو بیچ میں ہی رہ گیا چوہدری صاحب😅😅😅

    • @khalidbutt6377
      @khalidbutt6377 ปีที่แล้ว +3

      Ch sahib ka tajweez karda breakfast karo .healthy ho jao ga. Medicine ki zaroorat nahi rahe ge..iss bachat sa bill ada kar dena...no problum .just pray for ch sahib😂

    • @sevenstar359
      @sevenstar359 ปีที่แล้ว

      ​@@khalidbutt6377😮

    • @AscArchives
      @AscArchives ปีที่แล้ว

      پیسہ کمانا ہوتا ہے بھائی ،،، ان ڈیجیٹل ڈاکوؤں کو پہچانیں

    • @mnt140
      @mnt140 ปีที่แล้ว

      Dear, Agar medicine say sehat yab na hoay aur Allah ko peyary ho gaey to mojan ee mojan, Sub Bills khatam .....???? Thanks to Ch. Sb.

  • @najammangi2676
    @najammangi2676 ปีที่แล้ว +1

    میں آپ کو بہت بڑا دانشور سمجھتا تھا 😂

  • @uzairzafar4365
    @uzairzafar4365 ปีที่แล้ว +6

    بالکل جناب جو اپ نے باتیں کہی ہے میں اس پر بہت پہلے سےعمل کر رہا ہوں اور بہت فرق پڑ چکا ہے میری زندگی پر

  • @younansaadat
    @younansaadat 4 หลายเดือนก่อน +1

    محترم میں اپ کا پروگرام بلکل نہیں دیکھتی تھی محض اس لئے کہ آپ ان کو سپورٹ کرتے تھے جو حقیقت سے دور آور سچ کے برعکس چلتے ہیں لیکن اس دفعہ اتفاقی طور پر میری نظر پڑی میں نے سنا کہ آپ ابھی کچھ ایشوز کے اوپر کام کررہے ہیں اور بہت ہی انفارمیٹیو پروگرام کررہے ہیں جس سے عوام کو فائدہ ہوسکتا ہیے ۔

  • @Sakhtar3641
    @Sakhtar3641 ปีที่แล้ว +3

    محترم ویڈیو کی ہیڈنگ بد لیے۔ پ اس میں شکر کا بتا رہے ہیں اور ہیڈنگ بجلی کے بل کو کم کرنے کی لگا رکھی ہے۔

    • @deenmuhammad3572
      @deenmuhammad3572 4 หลายเดือนก่อน

      YE SIRF AOR SIRF APNAY NAAM KE SAATH CHOHDARY LIKHNA PASAND KARTA HA. MAGR CHOHDARY HA NHI.
      CHODRAHAT BOHAT DOOR KA NAAM HA.
      CHOHDARY KHUD BHOOKA BHI REH LETA HA MAGR MEHMAAN KO KHANA KHILAATA HA.
      CHOHDARY KHUD ZAMEEN PAR SO LETA HA MAGR MEHMAAN KO CHARPAI PAR SILAATA HA WAGHAIRA WAGHAIRA................
      YE BAZAAT E KHUD 1 KAMMI (CHHEMBAH) HA.
      APNAY NAAM KE SAATH ES NE CHOHDARY LIKH LIYA HA.

  • @muzaffarhussain9405
    @muzaffarhussain9405 5 หลายเดือนก่อน +2

    جناب محترم چوہدری صاحب انسان کی فطرت ھے کہ لالچ مرنے تک کم نہیں ہوتا آٹے کی مل میڈیسن فیکٹریاں بھی اپنی لگا کر قوم کو اپنی بتی کے پیچھے لگا دیں قوم کو ایسے ھی لیڈروں کی ضرورت ھے اللہ آپ کو بہت زیادہ امیر کر دیے گآ کیونکہ آپ کو دولت کی ابھی بہت ضرورت ھے

  • @anabiasheikh4310
    @anabiasheikh4310 ปีที่แล้ว +5

    غریب لوگوں کو روٹی کھانے کو نہیں ملتی ۔ بیچارے علاج کیا کروائیں گے ۔۔اللہ پاک وطن عزیز پاکستان پر رحم کرے امین ۔۔اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @qaiserbashir5083
    @qaiserbashir5083 ปีที่แล้ว

    سر آپکی پڑوڈکٹ ملتی کہاں سے ہیں انفارمیشن دیجیئے پلیز

  • @INTERESTINGWORLD-bf3pk
    @INTERESTINGWORLD-bf3pk 4 หลายเดือนก่อน +7

    مجھے صرف اس تمام قصے سے ایک بات کا اندازہ ہوا اور وہ یہ کہ اپ اجھا دکاندار ہیں اپنا خیال رکھیں اور اپنی دکانداری چمکانے کے لیئے اور بھی دن دگنی رات چوگنی محنت جاری رکھیں

  • @bhlnewspaper4411
    @bhlnewspaper4411 4 หลายเดือนก่อน +1

    اینکر سے ڈاکٹر بھی بن گئے کمانے کا کوئی شعبہ تو چھوڑ دیں کچھ خدا کا خوف کریں اینکر میں تنخواہ کم مل رہی تھی یا گزارا نہیں ہو رہا تھا جو یہ کام بھی شروع کر دیا حکیموں کا ایسے کام کر کے کیوں اپنی ویلیو گرا رہے ہیں

    • @deenmuhammad3572
      @deenmuhammad3572 4 หลายเดือนก่อน +1

      PEHLAY KONSI VELUE THI?

  • @hajizahidcba7070
    @hajizahidcba7070 ปีที่แล้ว +4

    Ameen🤲🕋😭🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @qadeerbutt4393
    @qadeerbutt4393 ปีที่แล้ว +2

    مری جانے کیلئے پیسے نہیں ہیں

  • @MaarKhor786
    @MaarKhor786 ปีที่แล้ว +1

    بیمار غرہب کو لوٹنے کاایک اور طریقہ
    اپنی فیم کیش کرواتے ہوئے

  • @raufabbasiprofessionalhypn6947
    @raufabbasiprofessionalhypn6947 ปีที่แล้ว +105

    شیر نے زبیدہ آپا کے سامنے ہاتھ جوڑے تھے اور زبیدہ آپا کی روح آپ کے سامنے ہاتھ جوڑتی نظر آتی ہے صاحب۔۔🙏

    • @Ahmad-ik6vz
      @Ahmad-ik6vz ปีที่แล้ว +11

      بالکل زبیدہ آپا کی روح جاوید چودھری میں *"حلول"* کر گئی ھے۔
      اب ستے خیراں نیں

    • @irshadelahi4185
      @irshadelahi4185 ปีที่แล้ว +3

      Pi⁸a1qñ

    • @muhammadahmed6116
      @muhammadahmed6116 ปีที่แล้ว +13

      اگر آپ نے ان کی مصنوعات استعمال کی ہیں اور رزلٹ نہیں ہے تو آپ تنقید کر سکتے ہیں اگر استعمال کے بغیر تنقید کر رہے ہیں تو اپنے اندر کے کیڑے کا علاج کروائیں۔

    • @zachabacha3455
      @zachabacha3455 ปีที่แล้ว +2

      kya mtlb

    • @zachabacha3455
      @zachabacha3455 ปีที่แล้ว +8

      bhai main nay Goro Zahid sahb ka course kiya hai...or ap yakeen nae karen gay k meri rearr hadi ki disk bulge ho gai thi...or main shokr Allah pak ka thek thak hun with out medicn...bus bhai aaysay mt kahen or meray tarhan en ko dua den...Allah pak hum ko hadayat day

  • @ParadisePropertyAdvisor
    @ParadisePropertyAdvisor 4 หลายเดือนก่อน

    ہم 6 فیملی ممبر ہیں اور ہمارا ماہانہ میڈیکل کا خرچ 2000 سے زیادہ نہیں
    لیکن بجلی کا بل جان لیوا ہے

  • @waqas-n
    @waqas-n ปีที่แล้ว +13

    A person is healthy and have no medicine issue. How will he pay bills?

    • @ruhankhan8101
      @ruhankhan8101 ปีที่แล้ว

      Hhhh harami hai sub apne promotion karty hai

  • @ijazahmedceramist1845
    @ijazahmedceramist1845 ปีที่แล้ว

    چوہدری صاحب جاپان گئے اور داڑھی میں واپس ۔۔۔۔۔ مطلب کیسے کیا ؟

  • @Malik_Onepiece
    @Malik_Onepiece ปีที่แล้ว +27

    Intermittent fasting is the best Way for everything
    Eat in 8 hours and don't eat anything in other 16 hours, you can only Drink Water

    • @ansarmasood8
      @ansarmasood8 ปีที่แล้ว +2

      Intermittent fasting is solution for health
      And carbohydrates are real reason for all problems

    • @mommeme6801
      @mommeme6801 ปีที่แล้ว

      Ye Jo 8 hrs hn isme eating and drinking kis tarha ki hogi? Apni Marzi ki? Or snacking bhi kr sakte hn?

    • @mommeme6801
      @mommeme6801 ปีที่แล้ว

      16 hrs guzarne k bad fast ko break kia kha kr karengay? Apni Marzi ka khanaya koi khas khoorak?

    • @ansarmasood8
      @ansarmasood8 ปีที่แล้ว +2

      @mommeme6801
      Try to take low carbohydrates means wheat rice potatoes sugar
      No sweet drinks
      Just lemon in water without sugar
      It will help alot

    • @mommeme6801
      @mommeme6801 ปีที่แล้ว

      @@ansarmasood8 ye low carb k smjh nhi aty salad or sbzyon ka salan kia Kafi hota hy? Roty or chawal k bagher kia karengay? Ya phir makai or boild bajra or jawar khaingay?

  • @ghulamrasultahir3682
    @ghulamrasultahir3682 7 หลายเดือนก่อน +1

    یہ اپنی پروڈکٹ کو مشتہر کرنے کا طریقہ ہے۔ یہ صرف ان لوگوں کے لیئے ہے جن کی ماہانہ امدن آڑھائی لاکھ سے زیادہ ہے

  • @waqas-n
    @waqas-n ปีที่แล้ว +41

    Brilliant way to sell your products. Good marketer.

    • @naeemuddin7282
      @naeemuddin7282 ปีที่แล้ว +3

      میں آپ کے جواب کے ساتھ
      متفق ہوں ۔

    • @waqas2010ful
      @waqas2010ful ปีที่แล้ว +2

      Exactly just promotion 😂

    • @ghazalayasmeen9655
      @ghazalayasmeen9655 11 หลายเดือนก่อน +1

      Clever man! Big heading bijli relief but the whole video selling his products. He shd learn journalistic ethics frm Mansoor Ali Khan

    • @m.zohaib4570
      @m.zohaib4570 5 หลายเดือนก่อน

      @@ghazalayasmeen9655 Zahid bhai ka aik personal TH-cam channel hy, Diabetes k naam se, Javed Ch. tu Journalisy hy, in dono ne milkar apny income k lye very cleverly ye kaam ab shruo kr dya hy, ye log health tips, diabetes se relevant iss channel k zrey free be tu bata skty they, but is lafafa sahafi ne zahid bhai ko be clever and greedy kr dya hy.

    • @habeeburrahman2073
      @habeeburrahman2073 4 หลายเดือนก่อน

      ملک میں عطائ کیاکم تھےجوآپ بھی اس میدان میں کود پڑے کاروبار کا کوئی پہلوچھوڑیے گانہیں کیاغریب آدمی مری کاچکرلگاسکتاہے؟

  • @hakimyounus5699
    @hakimyounus5699 ปีที่แล้ว +2

    لوٹنے کا بہت اچھا طریقہ ھے_

  • @pervaizbashir6633
    @pervaizbashir6633 4 หลายเดือนก่อน +6

    یعنی ان سب باتوں کا لبء لباب پروڈکٹ بیچنے کا آرگینک طریقہ ھے سبحان اللہ ،،

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 4 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂😂😂👍

  • @ghulamqadir710
    @ghulamqadir710 ปีที่แล้ว +1

    اللہ آپ کو شریفوں کی نوکری. سے آذاد کرے

  • @meiji728
    @meiji728 ปีที่แล้ว +6

    چوہدری صاحب نہ مجھے نہ میرے گھر والوں کو کسی قسم کا ہیلتھ ایشو ہے سو ادویات کا خرچہ بالکل بھی نہیں ہے،
    اب بتائیں کہ میں کیسے اپنا بجلی کا بل کم کروں

    • @nasirgujjar5849
      @nasirgujjar5849 ปีที่แล้ว

      Good

    • @UsmanKhan-mg1sc
      @UsmanKhan-mg1sc ปีที่แล้ว

      چوہدری۔صاحب۔کیتا۔ہے۔میڑر۔کٹوا۔دو۔۔سارا۔مسلا۔خود۔باخود۔حل۔ہوجیگا۔

    • @aarifboy
      @aarifboy ปีที่แล้ว

      Tosha Khana case mein sirf awam ke tax ka paisa zaya kiya gaya, khoda paharr nikla chooha, credit goes to patwari 'haram'-zadgiyaan haha

    • @jibran1232
      @jibran1232 ปีที่แล้ว

      وہ بل اس جاوید چودھری کے بوسڑے میں ڈال دو کم ہوکر باہر آجائےگا

  • @sabaarshad4874
    @sabaarshad4874 ปีที่แล้ว +20

    Just for sake of views you use the current issue to market your product,,, hats off

    • @adnanali1867
      @adnanali1867 ปีที่แล้ว +1

      AoA Chaudhary Sahib
      Please do not delete my comment and plz be patient in reading it
      I like you as you are anti IK (Although it is not a good journalism practice and I ll not accuse you for Lafafa 😂)
      Who Becomes a Journalist in Pakistan
      The answer is that who fail to become anything … ends up masters in mass communication or journalism… But unfortunately the journalist becomes everything --- An economic expert , an Engineer ,, a politician ,, a soldier and Now a DOCTOR as well 😂
      Plz stop misguiding people … there are people called DOCTORS, who have read and practiced is much more than you have practiced Journalism ,,, for heavens sake , do not try to become a doctor ,,
      COCONUT oil is full of saturated Fats ….. please for Allah sake do nut misguide people plz plz plz .. it is almost a poison .. plz stop misguiding people ..
      Else I will become a journalist 😅
      By every medical standards Coconut oil is considered worst..
      Lastly if is a cheap and very un ethical to accuse a dead person of alcohol ,, very bad ..
      Chaudhary sahib plz do consider it
      Donot become a doctor
      You are a good Quack although 😜
      Sir plz there are people who are specialised for all these disease .. you have no degree … plz stop selling MANJAN…
      Plz do reply me
      And stop misguiding
      Rest critique about IK ,, keep it up and keep getting good envelope
      ❤❤❤❤❤

    • @adnanali1867
      @adnanali1867 ปีที่แล้ว

      AoA Chaudhary Sahib
      Please do not delete my comment and plz be patient in reading it
      I like you as you are anti IK (Although it is not a good journalism practice and I ll not accuse you for Lafafa 😂)
      Who Becomes a Journalist in Pakistan
      The answer is that who fail to become anything … ends up masters in mass communication or journalism… But unfortunately the journalist becomes everything --- An economic expert , an Engineer ,, a politician ,, a soldier and Now a DOCTOR as well 😂
      Plz stop misguiding people … there are people called DOCTORS, who have read and practiced is much more than you have practiced Journalism ,,, for heavens sake , do not try to become a doctor ,,
      COCONUT oil is full of saturated Fats ….. please for Allah sake do nut misguide people plz plz plz .. it is almost a poison .. plz stop misguiding people ..
      Else I will become a journalist 😅
      By every medical standards Coconut oil is considered worst..
      Lastly if is a cheap and very un ethical to accuse a dead person of alcohol ,, very bad ..
      Chaudhary sahib plz do consider it
      Donot become a doctor
      You are a good Quack although 😜
      Sir plz there are people who are specialised for all these disease .. you have no degree … plz stop selling MANJAN…
      Plz do reply me
      And stop misguiding
      Rest critique about IK ,, keep it up and keep getting good envelope
      ❤❤❤❤❤

    • @ahlesunnathaqjamat7343
      @ahlesunnathaqjamat7343 7 หลายเดือนก่อน

      bil khan giya??????

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 4 หลายเดือนก่อน

      ​@adnanali1867 🤣🤣🤣🤣 Best advice ever👍👍. Your DHAMKI to become Journalist is Bomb🤣🤣🤣. These FOOLS have become greedy to earn more and more money in a short time🤮🤮. No ethics, no values just they need views👎. Lalach se is badbaqht kee shakal hee qharab ho gee hai🤦‍♂.

  • @drrahim2521
    @drrahim2521 ปีที่แล้ว

    لیٹرین کے شاور کو کھلا چھوڑ دیں، آپ کے موبائل فون کے سگنلز اور لوکیشن کوئی ٹریس نہیں کر سکے گا۔۔🤔
    "حکیم جالینوس" کا شاگرد ارجمند،،
    حکیم چوھدری جـــیـــدا بــنــارسـی
    😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @faizullah3132
    @faizullah3132 ปีที่แล้ว +4

    ملٹی گرین آٹے میں اور گندم کے آٹے میں کوئی فرق نہیں

    • @shehnaziqbal6419
      @shehnaziqbal6419 11 หลายเดือนก่อน +1

      Bas kamana ka dahnday ha

    • @niazmuhammad3530
      @niazmuhammad3530 4 หลายเดือนก่อน

      Bajili aur hakimon ka sale man

  • @tour_of_the_world
    @tour_of_the_world ปีที่แล้ว +5

    جاوید بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں اس طرح کے کمنٹ کرنے والوں کی وجہ سے دل چھوٹا نہ کریں

  • @albelarahi865
    @albelarahi865 ปีที่แล้ว

    انہوں نے بھی خالص پروڈکٹس بنائی ہیں ۔۔
    گوور گند دیسی گھی😅

  • @mustansirh57
    @mustansirh57 ปีที่แล้ว +17

    سر ڈبل شاٹ ہیں آپ دونوں!

  • @chaudharyarshad4516
    @chaudharyarshad4516 ปีที่แล้ว +4

    صاحب کیسے پتہ چلے گا کہ یہ تمام چیزیں پاکستان کے اندر ہمیں خالص مل رہی ہیں

  • @muhammadyounas9977
    @muhammadyounas9977 4 หลายเดือนก่อน

    چوہدری صاحب آپ اپنے ضمیر کا علاج کروایں مہربانی ہوگی

  • @rizwanrizwan8601
    @rizwanrizwan8601 ปีที่แล้ว +13

    اللہ پاک آپ لوگوں کو ہدایت نصیب فرمائیں ۔۔۔
    نام کوئی اور ہوتاہے ۔۔ اور اپنی مارکیٹ اچھی کرلیتے ہے۔۔
    جو چیز آپ فروخت کرتےہےوہ ہی دنیا کی سب سے اعلیٰ چیز ہے
    اللہ معاف کریں

  • @mshobbi1691
    @mshobbi1691 ปีที่แล้ว +1

    حضور لوگ دو وقت کی روٹی کے محتاج ہونے کی نہج پر پہنچ گئے
    آپ یہ جو منجن بیچ رہے یہ امراء کی ضرورت ہے

  • @mohammadkhan9328
    @mohammadkhan9328 ปีที่แล้ว +21

    The only solution to this is to have solar sharing or P2p networks where people who duly pay their bills can buy credit like prepaid cards of mobile. Why should honest bill payers pay for the theft and incompetence? We don't have to invent the wheel.

  • @pakistannewstv7403
    @pakistannewstv7403 4 หลายเดือนก่อน

    یہ کبھی نہیں کہیں گے کہ حکمران عیاشیاں ختم کریں، اور وہ پیسہ غریب عوام کو سبسٹڈی دیں۔ ان کے سارے مشورے غریب عوا۔ کے لئے ہیں۔

  • @M_Sajjad_05
    @M_Sajjad_05 ปีที่แล้ว +38

    ایک انتھای ضروری چیز کا ذکر کرنا تو آپ بھول ھی گیے، وہ ھے سانڈے کا تیل، جس کے فواید بے شمار ھیں۔ اس کے علاوہ اگلے ولاگ میں ایک پٹاری بھی رکھ دیں(بے شک سانپ کی موجودگی کو راز ھی رکھیں)، تو سیٹ اپ ماشاء اللہ مکمل ھے۔

  • @Atif_Sidique
    @Atif_Sidique ปีที่แล้ว

    محترم شوگر سے چھٹکارا حاصل کریں کوئی سیشن ہے تو بتا دیں شکریہ

  • @nainahashmi3
    @nainahashmi3 ปีที่แล้ว +5

    Appreciate your struggle n efforts to survive in this society...

  • @arshadahmad9673
    @arshadahmad9673 ปีที่แล้ว +4

    سب سے زیادہ شوگر جاوید صاحب آپ کا خود ہے

  • @asifzahid836
    @asifzahid836 ปีที่แล้ว +1

    ٹٹے خارش کرنے کی بھی ویڈیوز بنائیں کیونکہ میں ابھی یہی کام کر رہا ہوں کیونکہ آپ موضوع پر آ نہیں رھے

  • @bilalasif1295
    @bilalasif1295 ปีที่แล้ว +3

    Very good ... amazing
    Yai to asal pyar hy upny logo K sath

  • @allahho498
    @allahho498 ปีที่แล้ว +1

    صاحب انڈیا کا جو ڈاکٹر بسوا روپ راے چوہدری کو سرچ بہت سے چیزوں سے پردہ ہوٹے گا انشاللہ

  • @akramgujjer5093
    @akramgujjer5093 ปีที่แล้ว +3

    Ch javed sab bohat khub thanks ❤❤❤

  • @AbdulHakeem-xp1vy
    @AbdulHakeem-xp1vy ปีที่แล้ว

    آپ تو کاروبار کررھے ھیں مفت مشورہ کونسا ھے ؟؟؟؟؟؟؟

  • @muhammadzafarullah3957
    @muhammadzafarullah3957 ปีที่แล้ว +3

    Focus more on the prescription, reduce distractions, and try to finish the conversation as quickly as possible, within five minutes.

  • @bhlnewspaper4411
    @bhlnewspaper4411 7 หลายเดือนก่อน

    10 15 ڈاکٹروں کی ویڈیوز دیکھ کر اپ نے ڈاکٹری شروع کر دی اور لوگوں کو مشورے دینے شروع کر دیے کچھ خدا کا خوف کریں نیم حکیم خطرہ ہے جان والی بات ہے اپ سے زیادہ معلومات تو مجھے ہے ان ڈاکٹرز کی ویڈیو دیکھ کر

  • @ranasyeda-xw5si
    @ranasyeda-xw5si ปีที่แล้ว +11

    Sir
    Both of you are excellent business marketer .ur aim to grow urs business through costly products
    Price unbearable
    Borh are cheater free product provide

  • @angelgaming6624
    @angelgaming6624 ปีที่แล้ว

    آپ کا پروگرام کمرشل ہے۔ اس سے عام بندہ فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔

  • @cakeburger5262
    @cakeburger5262 ปีที่แล้ว +6

    Excellent promotion of their own business(directly & indirectly)

  • @Sadiqtanoli555
    @Sadiqtanoli555 ปีที่แล้ว

    چودھری صاحب یہ ناشتےملتے کہں ہیں؟ میں کراچی کورنگی کا رھائشی ہوں۔

  • @malakzubair6952
    @malakzubair6952 ปีที่แล้ว +2

    واہ چوہدری صاحب
    أج اپ کا ویلاگ دیکھ کر چوکوں چوراہے والے مداریوں کی یاد أ گئ

  • @gultvproduction6322
    @gultvproduction6322 ปีที่แล้ว +3

    Good work

  • @rizwankhokhar7526
    @rizwankhokhar7526 ปีที่แล้ว

    میں خدا کی قسم سب سے اچھا صحافی تمہیں سمجھتا تھا مگر خدا کی قسم آج سب سے زیادہ قابل نفرت ہو عمران خان کے متعلق جھوٹ بولتے ہو

  • @ghalibthemagnificent
    @ghalibthemagnificent ปีที่แล้ว +5

    JavChu, kindly give your sermon on anything but please sapre the Health issues. Its a humble request, leave it to the health professionals.

  • @ummabdullah5204
    @ummabdullah5204 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب
    دواوں کے خرچے کم کرنے کے لیئے آپکی مہنگے آرگینک پراڈکٹ خریدیں۔
    بہت خوب

  • @syedwaris7544
    @syedwaris7544 ปีที่แล้ว +5

    Allah pak in ko naik hidait atta karae

  • @saifurrahman8416
    @saifurrahman8416 ปีที่แล้ว +1

    السلام عليكم،
    کیا غریبوں کے لئے بھی کوئی کھانے پینے کی چیز ہے؟؟؟؟؟؟

  • @mujahidali6556
    @mujahidali6556 ปีที่แล้ว +7

    ماشاالللا جاوید چوہدری الللاتعالی آپ کو تندرستی عطا فرمائے اور آپ لوگوں کو اسی طرح مدد کرتے رہیں جن لوگوں کو عقل ہے وہ آپ کی بات سمجھتے ہیں جن کو عقل نہیں وہ آپ کی بات کو غلط ثابت کرتے ہیں آپ انسانوں کی خدمت کریں الللاتعالی آپ کو اجر دے گا انشاءاللہ

  • @kaisarmahmud8012
    @kaisarmahmud8012 ปีที่แล้ว +1

    اچھا لوٹنے کا طریقہ ھے

  • @ishaqbhi3513
    @ishaqbhi3513 ปีที่แล้ว +11

    چوہدری صاحب جب تک محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے نبوت کا اعلان نہیں کیا پورا مکہ ان پر آنکھیں بند کرکے اعتماد کرتا تھا مگر بعد میں حالات آپ جانتے ہیں اسی طرح سیاست پر آپ کی بات لوگ مانتے ہیں مگر صحت پر لوگ بات نہیں مانیں گے اور یہ ہماری قوم کی بدنصیبی ہوگی بحرکیف کوشش جاری رکھیں شکریہ

  • @zahidriaz9772
    @zahidriaz9772 ปีที่แล้ว

    یہ سارا کچھ کھانے کیلئے چوہدری صاحب کے گھر شفٹ ہو جائیں، کیونکہ عام آدمی یہ سب کیسے کھا سکتا ہے۔

  • @raeesakhtar9767
    @raeesakhtar9767 ปีที่แล้ว +7

    بہت بہت شکریہ چوھدری صاحب۔۔۔۔شاندار معلوماتی وی لاگ پروردگار اپ کو اجر دے۔اپ سے کیی سال پہلے مہر گڑھ لرننگ سینٹر اسلام اباد میں ملاقات ہوی تھی۔پھر اپ سے فون پر سلام دعا ہوتی تھی اپ کا بڑا پن ہے کہ اپ کال سن لیتے تھے۔

  • @H4-health
    @H4-health 3 หลายเดือนก่อน

    حکیم المت جاوید چوہدری صاحب

  • @saimaislamchaudhary600
    @saimaislamchaudhary600 ปีที่แล้ว +7

    Maa Shaa Allah Sir, you are sharing very nice information, keep it up 👍

    • @tahirashah5670
      @tahirashah5670 ปีที่แล้ว

      Bibi demo to Sahi
      Electricity Bill ki baat Kr k ye banda apne Dost ka Ya apni products ki advertisement karne mai lag gia hai !?

  • @Ahmad-ik6vz
    @Ahmad-ik6vz ปีที่แล้ว

    یہ تجویز اتنی ھی "مزیدار" ھے۔
    جتنی "مزیدار" 400 کلومیٹر سے 4 لاکھ فوجی جوان قطار مہں کھڑے کر کے 400 کلومیٹر سےتازہ مچھلی منگوانے کی تھی۔
    جاوید چودھری صاحب کو ستارہ امتیاز بالکل "ٹھیک" ملا ھے۔
    سمجھ میں نہیں آتا اتنے نابغہ روزگار ھیرے جیسے افراد کے ھوتے ھوئے یہ ملک ترقی کیوں نہیں کر رھا ؟؟؟؟

  • @nadiaghaffar2978
    @nadiaghaffar2978 ปีที่แล้ว +3

    Very well explained. Thanks .

  • @bhlnewspaper4411
    @bhlnewspaper4411 7 หลายเดือนก่อน

    اپنے ساتھ گرو کے بجائے کسی کوالیفائیڈ تجربے کار ڈاکٹر کو بٹھائیں

  • @malikwaqar31313
    @malikwaqar31313 ปีที่แล้ว +2

    جاوید چوہدری صاحب اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے ۔

    • @RaziaSultana-rh6nz
      @RaziaSultana-rh6nz ปีที่แล้ว

      Ta k ye lifafy ly ly k Haram khoor ghaleez kabari khandan ko protect karta rehy . haha......😅😅😅😅

  • @AK___Writes123
    @AK___Writes123 7 หลายเดือนก่อน

    سمجھ نہیں آتی، آپ چوہدری یے، صحافی ہے یا حکیم😂

  • @kashifiqbal5410
    @kashifiqbal5410 7 หลายเดือนก่อน +1

    Asalam o alikum youthio or patwario jasi beemari ka koi elaaj ha tu plzzz .mulk ma free batwa de taka ye mulk Chala...or logo ko tention SE sugar na ho..

  • @noureenahmed1627
    @noureenahmed1627 ปีที่แล้ว

    سولر سسٹم استعمال کریں۔ واپڈا سے جان چھٹاٸیں۔

  • @qasimabdullah4305
    @qasimabdullah4305 ปีที่แล้ว

    خدا کے لے کم جھوٹ بولو۔ 2 انسولین 1500 کی آتی ھیں اور ان میں 2000 یونٹ ھوتے ھیں ۔ مطلب 35 یونٹ صبح 35 یونٹ شام۔ اور اچھی قسم کی میڈیسن 1500 روپے میں پوری ھو جاتی ھے۔
    آپ جو ناشتہ بیچ رھے ھو اس کا ایک ماہ کا کاسٹ بتا دو۔

  • @arzukhan
    @arzukhan ปีที่แล้ว +1

    سائیکل 🚵 سے پراڈو پر اسی طرح دوکان داری سے آتی ہے😢

  • @meemnoon2317
    @meemnoon2317 ปีที่แล้ว

    اٹھومیری دنیاکےغریبوں کوجگادو
    کاخ امراکےدرودیوار ہلادو

  • @wajidshah9799
    @wajidshah9799 ปีที่แล้ว

    چوھدری صاحب اپ کہ رھے ھیں صحت مند ادمی کو منھگای سے فرق نھیں پڑتا۔۔۔میرے خیال میں تمام بیماریوں کی ماں یہ منھگای ھے۔۔۔

  • @rafiqkhanmandokhail3552
    @rafiqkhanmandokhail3552 3 หลายเดือนก่อน

    یار چودھری صاحب برا نہ مانیں آپ جھوٹ بہت بولتے ہیں

  • @shakilahmad_gojra
    @shakilahmad_gojra ปีที่แล้ว

    بکواس انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ

  • @khalidmasood7641
    @khalidmasood7641 ปีที่แล้ว

    بجلی کے بل کو چھوڑو .آپ عمران خان کا کوی بھی کیسز کا پتہ کریں۔ کہوں سزا نہیں ہو رہی۔ صحافی شہباز کے ساتھ چلے گیے ہیں کیا