ماشاءاللہ بہت بہترین انداز میں آپ نے سمجھایا اللہ پاک آپ کے علم شاعری میں مزید اضافہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم 🤲❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔ محترم اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عزت اور صحتِ خیر سے نوازے۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا ٹیچ کرنے کا شاندار طریقہ ہے ۔۔۔۔ اور آپ کے بتائے گئے پہلے سبق کو دو دن لگے یاد کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللّٰہ الخیر
Just create kiya hai shahar muhabbat hamne bahut ki dusro ko bhi apna samjh k wakt mera kya palta apne bhi gair samjh bethe me khud banaya alhamdulillah aap isme mery galti nikale
آداب و تسلیم ۔۔ جناب محترم سلامت رہیئے۔ آج کل نئے نوجوان بھائی اردو زباں کو بہت پسند کررھے۔ یہ اردو کی خوشبو ھے جو سب اپنی جانب مرعوب کررہی ھے۔۔ یہ سلسلہ جاری رکھیئے ۔ شکریہ۔الکویت۔ 🌹🇰🇼
جان:- پہچان انجان امکان عنوان مکان مہمان مالکان امان ایمان آیان رحمان شیطان انعام:- شام احسام(میرا نام) اجسام اقسام امام تمام تشنہ کام پہیہ جام نظام احترام انتظام اہتمام اختتام احسان:- انسان مسکان بھگوان کمان
Assalamualaikum warahmatullahi wa barqatuh मुझे भी शायरी सीखने का बहुत शौक है ।अल्लाह पाक आपको लंबी उमर दे। आप से बहुत से मुस्लिम बच्चों को मदद मिलती है।
بہت خوبصورت کام ہے تیس سال اردو پڑھائ اب ریٹائر ہوں مگر بہت اچھا لگا نئ باتیں سیکھ کر
آپ نے بہت خوب بتایا شاعری میں کیا کام کیا جاتا ہے،،
اسی لیے اپ کو عزت سے، عزت کا انعام دیا جاتا ہے۔۔۔
بہتان ، امکان ، مسکان ۔
شعبان ، رمضان ، سبحان ،
پیغام
انعام
امام
شیطان
طغیان
فرمان
آسان
انسان
ریحان
امکان
شایان
سامان
سلمان
لبنان
لخمان
فرقان
مرجان نعمان
احسان
شاعر پیدا ہوتا ہے شاعر بنایا نہیں جا سکتا۔ ہاں کسی قدرتی شاعر کی شاعری کو جلا بخشنے کیلئے شاعری کا ہنر سکھایا جا سکتا ہے۔
یہ غلط ہے سرسر غلط ہے کوئی
ماشاءاللہ بہت عمدہ شاندار انداز ہے جناب والا آپ کا اللّٰہ پاک آپ کو سلا مت رکھے
ماشاء اللہ بہت بہتر جانکاری دی آپنے
می عزیز اکثر شاعروں کو تو قافیہ اور ردیف کے علاوہ کچھ بھی معلوم نہیں آپ ماشاء اللہ سلجھے ہوئے شاعر ہیں
ماشاءاللہ بہت بہترین انداز میں آپ نے سمجھایا
اللہ پاک آپ کے علم شاعری میں مزید اضافہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم 🤲❤❤❤❤❤
سر بہت بہترین طریقے سے آپ نے سمجھایا
ماشاءاللہ زبردست سرجی بہت زبردست کلاس لے لی ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔ محترم اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عزت اور صحتِ خیر سے نوازے۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا ٹیچ کرنے کا شاندار طریقہ ہے ۔۔۔۔ اور آپ کے بتائے گئے پہلے سبق کو دو دن لگے یاد کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللّٰہ الخیر
آپکی رائٹینگ بہت خوبصورت ہے
Masha Allah Bahut khoob samjhane ka treeka bahut achcha h
ماشااللہء سر جی آپ نےکیا ہی خوب معلومات دی
السلامُ علیکم
اللہ پاک آپ کو عمر دراز عطا فرمائے
سر آپ کے ویڈیو ز کے ذریعے ہم جیسےنوخیز
کو بہت کچھ سیکھنے کو ملا
آپ کا خیر خواہ
ثمر نظامی بستوی
حرف روی کا نہیں پتہ تھا۔ بہت شکریہ، سر جی
ماشاءاللہ بہت اچھا...
بہت خوب.... ناجانےکتنے لوگ فیصیاب ہو رہے ہیں
اللہ جل و شانہ اپنے حبیب نبی کریم صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے طفیل سلامت رکھے آمین
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا محترم
آ پ کا سمجھانے کا انداز کمال صاحب
Masha Allah aapki righting bahut achchi hai
AAP KI ENGLISH WRITING BOHAT
ACHI HAY. 👍👍
بہت خوب جناب
اللہ پاک اپکو مزید توفیق رے .....بھت پسندایا برادر
صاحب اچھی معلومات کے لیے شکریہ
مضامین ذہن میں کم آتے ہیں اس کا علاج
ما شاء اللہ
لطف آ گیا ہے
جس طرح آپ سکھا رہے ہیں استاد ہی ایسے سکھاتے ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو قبول فرمائے
بہت عمدہ ہے طریقہ سمجھانے کا
Masha Allah! Bahut achchhi koshish hai jo bahut mufeed bhi hai.
Just create kiya hai shahar muhabbat hamne bahut ki dusro ko bhi apna samjh k wakt mera kya palta apne bhi gair samjh bethe me khud banaya alhamdulillah aap isme mery galti nikale
Aap ki Hand writting Kamal ki hai bhai...andaz bi
ماشااللہ ماشااللہ
میں نے حرف روی کو آج ہی جانا. شکریہ.
Masha Allah Jazakallah behtreen tawun hai ilme Adab aur sukhan ko🤲👍
عمدہ
Mehrbaani Ustaad Ji 💐💐💐💐💐
آپ کی تحریر بہت خوبصورت ہے❤
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی ہر نعمت سے نوازے آمین
سر آپ لکھاوٹ کو خوبصورت کیسے کیا جاے اس پر بھی اک ویڈیو بناے۔بہت مہربانی ہوگی
آداب و تسلیم ۔۔ جناب محترم سلامت رہیئے۔
آج کل نئے نوجوان بھائی اردو زباں کو بہت پسند کررھے۔ یہ اردو کی خوشبو ھے جو سب اپنی جانب مرعوب کررہی ھے۔۔ یہ سلسلہ جاری رکھیئے ۔ شکریہ۔الکویت۔ 🌹🇰🇼
ماشاءاللہ مجھے بھی بہت شوق ہے شاعری کا
بہت خوب۔۔بہت آسان سمجھایا آپ نے❤
آپ بہت اچھے سے بات کرتے ھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ احسان ۔ انسان ۔۔۔ ن ۔ ردیف الف قافیہ ❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللّہ
ماشاء اللہ,
بہت ہی عمدہ طریقہ،
بہت بہت شکریہ
بہت خوب، سمجھا نے کا انداز بھی بہت پر اثر ہے ۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
شان مان آن دان انسان حیوان
انعام شام تمام۔کام غلام رام بام
احسان مہمان گل دان۔
Bhut khoob mashallah
خوبصورت
माशा अल्लाह किताबत बेहद खूबसूरत है
Thanks sir mujhe shayri krna bhut pasand h aap bhut aache ho
Bahut bahut shukriya
آپ کی تحریر بہترین ہے
ماشاءاللہ بہت عمدہ
سلامتی ہو
Bht khubsurt tariqe se samjhya aapne apka bht bht shukriya sir ji
جزاک اللہ خیرا
گڈ
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاء اللہ
بہت عمدہ پیرائے میں آپ سمجھا رہے ہیں
بہت بہت شکریہ
ہم کہہ سکتے ہیں کہ شعر کے دونوں مصرعوں میں
١۔ ہم آواز الفاظ کو قافیہ کہتے ہیں
٢ ہم شکل اور ہم معنی الفاظ کو ردیف کہتے ہیں
سلامت رہیں آمین
ما شاءاللہ
Very Well-explained and in a very simple manner. ؒLove your handwriting. Thanks a lot for teaching with examples.
Stay blessed ❤️
Apki handwriting boht achi hai
جان۔۔۔مان۔۔۔مکان۔۔۔دان۔۔۔شان۔۔۔ان۔۔۔اسان ۔۔۔اذان۔۔۔اوسان۔۔۔نشان۔پیمان۔۔پشیمان۔حیران۔۔۔پریشان۔۔۔امتحان۔۔۔انجان۔۔۔امان۔۔۔بہتان
So amazing g sir thank you so much khuda salmaat rakhy apko
شان۔ شعبان ۔رمضان۔ بے ایمان۔ جان۔ ذیشان۔کاشان۔بدخشان۔ ایمان۔ بے جان۔شاہجہان۔
زندگی،بندگی، گلاب ،جلاب
ماشاءاللہ استاد محترم لاجواب
سلام آپ ابھی کہہ رہے تھے کہ میں تھوڑا بہت ہی جانتا ھوں، مگر انداز بہت ہی سہل قابِلِ فہم اور اُستادوں والا لگ رہا ھے۔۔۔۔۔؟؟
بہت خوب سر
mashallah
Aap ki handwriting bahut acchi hai
بہترین عمل
بہت بہت شکریہ
Jazakallah
مشکور❤
ماشاء اللہ آپکا انداز بہت اچھا لگا
Assalamualaikum bht khub apke km
جان:- پہچان انجان امکان عنوان مکان مہمان مالکان امان ایمان آیان رحمان شیطان
انعام:- شام احسام(میرا نام) اجسام اقسام امام تمام تشنہ کام پہیہ جام نظام احترام انتظام اہتمام اختتام
احسان:- انسان مسکان بھگوان کمان
بہت خوب ماشاء. اللہ
Aap jaise logo ki sakht jarurat hai hamare qaum me
اور مجھے آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے.. جن سے حوصلہ ملتا ہے
ماشااللہ بہت اچھا
Assalamualaikum warahmatullahi wa barqatuh
मुझे भी शायरी सीखने का बहुत शौक है ।अल्लाह पाक आपको लंबी उमर दे।
आप से बहुत से मुस्लिम बच्चों को मदद मिलती है।
آپ جیسے بچوں سے ہی ہمیں حوصلہ ملتا ہے... اللہ پاک سلامت رکھے
@@nigaah
اپنا نمبر دے سکتے ہیں محترم
6209088728
@@nigaah شکریہ محترم
@@nigaah میں کوشش کروں گا کہ ٹیلیگرام پر رابطہ کروں
اے فراز عمر ہو دراز میں بھی دیکھوں تم بھی دیکھو ایسا منظر تیرے میرے سینے میں اتارے کوئی خنجر
بہت خوبصورت انداز۔
ہر دن آخری ہ ھر رات آخری ہ میری ہر بات آخری ہ میری ھر ملاقات آخری ہ
Jaan ,pahechan ka qafiya_shan ,ailan,mehrban,arman,
Very good teaching style and beautiful writing.
مجہے بہت شوق ہے شاعری کا
آپ کا انداز مجھے بہت اچھا لگا
ماشاء اللہ اللہ آپ کو اور بھی ترقی عطا فرماے
بہت بہت شکریہ
Ap ka batane ka andaz bahut Kamal hai good 👍
بہت بہت شکریہ
انعام
شام
دام
کام
مالک آپ کو ہمیشہ خوش باش رکھے آمین❤
*تمام کائناتوں اور عالمین و مخلوقات کی طرف سے آمین، آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین*
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت
ما شاء اللہ بہت خوب
امین ثم آمین
Damiiiiiiiii
انجان حیران پریشان شمشان سامان گمنام ہمنام گلفام انجام
جان:-آن،بان،شان،دان،پان،فان،مان،کھان،ٹھان،دھان،
انعام:-حرام،مدام،جزام،مقام،نظام،قیام،صیام
احسان:-پہچان،دربان،قربان،شعبان،بہتان،باران،دندان،زندان،فرمان،ارمان،
Very very nice vedeo sir maja aagaya
واہ ۔بہت خوب انداز ہئے جناب کا
بہت بہت شکریہ محترم
جزاك اللهُ۔۔۔۔💓
Bohat ache hazrat
Allah Pak bhla kry aapka
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے-
وی سارے لوگ منافق هیں وی کچھ نہیں بتاتے شکریے بہت خوب جناب اچھا ویڈیو هے
کنفیوژڈ 🤔
Sukriya
جان کے قوافی
سلطان، نادان، فرمان، انسان وغیرہ
ماشاء اللہ سوامی جی بہت بڑیا