السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت استاد محترم کیا آپ نے مقام عجم کے اسباق بھی بنائے ہیں؟ مجھے نظر نہیں آرہے۔ اگر نہیں بنائے تو براہ کرم اس پر بھی اسباق کا سلسلہ شروع کردیں اگر مناسب ہو ۔ اللہ تعالٰی خوب رحمتیں برکتیں نازل کرے آپ پر۔۔ الحمدللہ بہت فایدہ ہورہا ہے❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ ۔۔۔۔ سب سے پکے آپ سب کو رمضان مبارک ھو ۔۔۔ عجم کے اسباق وھی گیں جو جھارکہ کے اسباق ھیں ۔۔۔۔ کیونکہ عجم اور جہارکہ ایک مقام ھے تقریبا فرق 19۔۔۔۔ 20 کے ھے
Mashalla mashallah g abo KADA khattak
ماشآءﷲ بہت ہی خوبصورت قاری صاحب ﷲ پاک آپ کو جزا عطاء فرمائے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن
مجھے مقام عجم بہت پسند ہے خصوصا قاری صدیق المنشاوی کی
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Mashallah love it from Afghanistan
اھلاوسھلا ومرحبا
آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ❤❤❤
❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب قابلِ ستائش
اللّٰہ ربّ العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ
Assalamu alaikum wa Rahmatullah
Janab Qari sb mashallah tabarakallaah bohot hi khoobsurat padha aapne
Masha Allah. Very Nice ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز ہے قا ری صاحب
❤❤❤🎉
ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز و آواز ❤ اللھم زد فزد ❤
قاری صدیق المنشاوی
اسلام علیکم قاری صاحب
اللہ تعالٰی آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے آمین
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
ماشاء اللہ تبارک اللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کی اوازکو دنیاں کی کونے کونے میں پہچاۓ
آمین ثم آمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ بہت خوبصورت تلاوت❤❤
mashaallah
ماشاءاللہ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔
APNY Bhoot acha samjaya
Màßhà allah
❤
ماشااللہ بہت خوب
ajam
ایسی ویڈیوز ہیں اس چینل پہ ۔۔۔ کہ سبق بہ سبق ایک ایک مقام کی مشق ہم کر سکیں
ماشاء اللہ بہت خوب
قاری صاحب مزہ آ گیا
اللہ تعالیٰ آپکی عمر میں صحت کے ساتھ عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
میں انڈیا سے ہوں
آمین وایاکم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
استاد جی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت وعافیت کے ساتھ
استاد جی آپ کا ہر انداز ہر مقام میں بہت خوب ہے۔
آمین ثم آمین
ماشاء اللہ بہت ہی خوب. اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے.
آمین ثم آمین جزاکم اللہ خیرا
Mashallah mooam kard ma.surah mulk sonay
اچہا تو شیخ سدیس صاحب راست میں پڑہتے ہین
ماشاء اللہ ۔
حضرت میں سنانا چاہتا ہوں_
سنانے کیلئے کیا راستہ اختیار کرنا ہوگا
میرا واٹس ایپ نمبر ریکارڈنگ
Who is watching in 2025😂
کچھ لوگ کہتے ہیں یہ مقامات جائز نہیں کیونکہ یہ موسیقی کے لئے ہیں، محترم وضاحت فرمائیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
سوفیصد غلط ھے ۔۔۔۔
مقام بیات میں شیخ ماہر معیقلی یاد ا گےء
جی ایک پیاری بہن تلاوت قران سیکھنا چاہتی ہےرابطہ نمبر مل سکتا ہے
agr koi hefz kar raha hain to qari ka qarat saheh hain
آپ اپنی ازاں مقام راست میں پڑھِیے ۔ پلیس ریکارڈ کرکے اپلوڈ کرے بچوں کے ساتھ والی نہیں اکیلے
السلام علیکم
حضرت کیا مقام صبا میں پورا قرآن پڑھ سکتے ہیں
جی پڑھ سکتے ھیں ۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
حضرت ایسی کتاب کا نام بتائیں جس میں تمام مقامات ہوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
حضرت استاد محترم کیا آپ نے مقام عجم کے اسباق بھی بنائے ہیں؟ مجھے نظر نہیں آرہے۔ اگر نہیں بنائے تو براہ کرم اس پر بھی اسباق کا سلسلہ شروع کردیں اگر مناسب ہو ۔ اللہ تعالٰی خوب رحمتیں برکتیں نازل کرے آپ پر۔۔ الحمدللہ بہت فایدہ ہورہا ہے❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ ۔۔۔۔ سب سے پکے آپ سب کو رمضان مبارک ھو ۔۔۔
عجم کے اسباق وھی گیں جو جھارکہ کے اسباق ھیں ۔۔۔۔ کیونکہ عجم اور جہارکہ ایک مقام ھے تقریبا فرق 19۔۔۔۔ 20 کے ھے
بھائی مقام عجم قاری محمود صدیق المنشاوی علیہ الرحمۃ کا سنو مزا آجاے گا
❤❤❤❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ