If you have learned arabic grammar and now really serious .Mollana Sabir Qurni Talimul Quran translation and lugat can help you .Translation in Para wise is also available.Iam also reading grammatically Quran.Please pray for me.
ء ل و مرکب ہے مہموز الفاء اور ناقص کا ہفت اقسام میں غیر صحیح فعل ہے جب باب افعال میں آیا تو اءلو یئلو اصلی بنا مہموز کا قاعدہ: 2 ھمزہ اکٹھے ہوئے پہلا متحرک دوسرا ساکن تو پہلے ھمزہ کو کھڑی زبر دے کر دوسرے ھمزہ کو اس میں مدغم کر دیا ۔ ہفت اقسام میں ناقص کا قاعدہ کہ حرف علت متحرک ہے ماقبل فتحہ ہے تو حرف علت کو الف میں بدل دیا یوں ا'لا يألا بن گیا ۔ ا'لا کی جمع ا'لاء ہے ۔
ا'لآء تجوید کا قاعدہ ہے کہ حروف مدہ کے بعد ہمزہ اسی کلمہ میں ہو تو مد متصل ہو گا اسلئے پہلے ہمزہ پر کھڑی زبر آئی اور دوسرا ہمزہ جو الف بن گیا تھا اس پر مد آئی ۔
Jazakallah
Jazakallahu khayrn kaseera
الحمدللہ جزاک اللّہ
جزاك اللّٰه خيرا
JazakAllah Khair Ustaad E Mohtaram
Jazak Allah khair sir Allah bless you and your family
Jajakallah
Ma Sch Allah bahut acha laga maziden ailm main azafa howa
Jumla asmia nahi lag raha tha zarur kuch neu ho ga Jazakumollah
🤲🤲🤲🌄🌄🌄🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🕋🙏👍
Sir quran ka turjuma sikhna hai
If you have learned arabic grammar and now really serious .Mollana Sabir Qurni Talimul Quran translation and lugat can help you .Translation in Para wise is also available.Iam also reading grammatically Quran.Please pray for me.
اٰ لَاـٓ میں الف پر مد کیسے آتا ہے سورہ رحمن کی آیت
ء ل و مرکب ہے مہموز الفاء اور ناقص کا
ہفت اقسام میں غیر صحیح فعل ہے
جب باب افعال میں آیا تو اءلو یئلو اصلی بنا
مہموز کا قاعدہ: 2 ھمزہ اکٹھے ہوئے پہلا متحرک دوسرا ساکن تو پہلے ھمزہ کو کھڑی زبر دے کر دوسرے ھمزہ کو اس میں مدغم کر دیا ۔
ہفت اقسام میں ناقص کا قاعدہ کہ حرف علت متحرک ہے ماقبل فتحہ ہے تو حرف علت کو الف میں بدل دیا
یوں ا'لا يألا بن گیا ۔
ا'لا کی جمع ا'لاء ہے ۔
ا'لآء
تجوید کا قاعدہ ہے کہ حروف مدہ کے بعد ہمزہ اسی کلمہ میں ہو تو مد متصل ہو گا
اسلئے پہلے ہمزہ پر کھڑی زبر آئی اور دوسرا ہمزہ جو الف بن گیا تھا اس پر مد آئی ۔