حسنات ملک سے گزارش ھے۔جب راحیل شریف کی ایکسٹینشن کی بات چلی تو ان کا اور انکی لاڈلی پارٹی کا موقف کیا تھا۔؟،؟جب باجوہ کی ایکسٹینشن کی باری آئی تو انہوں نے ایکسٹینشن دی۔تب ان کا موقف کیا تھا۔؟،؟کام ایک موقف دو کیوں ھیں۔؟،؟،
میزبان صاب حسنات ملک صاب انصاف پر مبنی بات کرتے ھیں اور یہی انکی ایک اچھی خوبی ھے . ویلڈن ملک صاب زندہ باد خوش رھیں اللہ پاک آپکو ھمیشہ خوش رکھے آمین .
,تو کیا انسانی حقوق کے انہی عالمی (چیمپئین اور علمبردار ممالک) ہی کو صرف اور صرف (دور عمرانی) ہی والا ملٹری ٹرائل Expected ہی تھا؟؟....کیا مذکورہ ممالک نیازی کےہی ماموں لگتے تھے ؟؟....عمران وسیم صاحب!....
یحییٰ آفریدی کے باقی سارے کاموں پر تنقید کی جاسکتی ہے مگر آئین کے تحفظ کے معاملے میں۔ انکی نیت اور کردار پر کوئی شک کی گنجائش نہیں کیونکہ 26 ویں آئینی ترمیم پر انکو دوست منصور علی شاہ کے خطوط کو جس طرح ردی کی ٹوکری میں پھینک کر آئین کا تحفظ کیا وہ ایک مثال ہے ۔۔
حسنات ملک صاحب کو اس بات کی 😮کوئی فکر نہیں کہ ایک سیاسی پارٹی کے لوگوں نے پاکستان کی اہم تنصیبات پر حملہ کیا لیکن جنہوں نے حملہ کیا ان کے حقوقِ کے لیے مرے جا رہے ہیں!
امریکہ میں جب توڑ پھول ہوئی تھی تو اس وقت ضائع امریکہ نے دی تھی اس وقت یورپی سوئی ہوئی تھی برطانیہ نے جب وہ شار پھیلایا لوگوں نے اور وہاں توڑ پھوڑ ہوئی برطانیہ نے سزائیں دیں اور فوری سزائیں دی اس وقت یورپی یونی کہاں تھی
Hasnaat bhai bhe bachon wali baat kartey hein,ager kaley bhondon ney sahi fasley karney hotey to phir military 🪖 courts ke zarorat he na partey, ATC ke halat sub ke samney hein ke kayse wahan ke bhond giving relief to pti people,baki where was EU when in pti gov same military courts gave verdicts against civilian?? This is all international establishment doing to save there assessts and party.
European ki baking batain jo awam ki bahtri k lia bana hain on per bhi ghor karain ba rozgari k hawala sa, tax k hawala sa, on per bhi discussion karain. No jawano k lia European style ka pension namaz lain
تحریک انصاف اور رولنگ پارٹی کا ڈائیلاگ پانی میں مدھانی ھے۔۔اور جہاں تک آپ کے سینئر سٹیٹسمین جرنلسٹ ھے اس سے پوچھیں کہ ھم ساورن ھونا کا بڑھا دعویدار کرتے ھیں یورپی یونین کو ھم کیوں انشورنسذ دیں ۔۔بنیادی انسانی حقوق فلسطین میں یورپی یونین کو ا کیوں نظر نہیں آتے علامہ اقبال کا ایک قطعہ حسنات کی نظر میں پوچھا ھوں شیخ کلیسا نواز سے مشرق میں جنگ شروع ھے تو مغرب میں بھی ھے شر حق سے اگر غرض ھے تہذیبی ھے کیا یہ بات اسلام کا محاسبہ یورپ سے در گزر
I watch many guests on this show but avoid watching any show where Hasnaat Malik is the guest. I watched a AQS program and Hasnaat Malik was a regular guest/contributor and in one show he misbehaved with AQS and was rude and while the program was recorded he got up and went away. He never apologized. Apart from that he along with Matiullah Jan are compromised since IK was removed by legal political means and he started supporting a line which supports PTI, anti government, anti establishment.
In PTI government Military courts were functional and they made the decision. Where is UNO when Israel is killing Muslims in Palestine India is killing Muslims in Kashmir, very sad and very bad?
Dunya Afghanistan, Iraq, Iran, libiya, Siyriya, ko nahi Dak raha han en KA America, Europen union na kiya hal kiya enhona islami dunya ko takh kiya, en ko apna garaban ma daka
khoda ke leye haq our sach ke feseĺey ķarò jo qurañ our alĺàh paķ ke hades me lekha hay sunat muhmmad mustafa sale allah wa alehey waßalam ke tarah fesele karo kisey ko koi takleef na do bus insaneyat ķe motabeq insaf karo
عمران وسیم اپ اینکر ھیں یا حکومت کے نمائندہ آپ جس جلن اور حسد میں جل رھے ھو ساری دنیا جانتی ھے سب دنیا جانتی ھیں یحییٰ آفریدی تین نمبر نیچے سے لے کر اوپر لے آے جبکہ سینئر جج منصور علی شاہ کو ڈی گریڈ کر دیا گیا کیوں؟؟
یہ اتنا تھکا ہوا چینل ھے کہ اس چینل کی اس وڈیو کو پچھلے دو دن میں اب تک صرف 12 ہزار لوگوں نے دیکھا ھے جبکہ عمران ریاض خان کی ہر وڈیو کے صرف چند گھنٹوں میں ہی پانچ پانچ لاکھ ویوز آ جاتے ہیں۔
Hahahaha ,,,,p t I ,,,zaro ho ge ,vava tre shakl pa ,,,to apna bcho ko kya muh dkta ho gy ,por din joth bol bol k ,kya kbe tra zmar ma ya sval ni ay ,ku ma dilar k lia joth bolt ho ,,,,,allah k pta ha tuma
Imran waseem is a biased vloger, dont waste time on his vlog, he takes umbrella of some neutral analyst, it is my assumptions after seeing his some vlogs.
صاحبو آپ فوج کو کیا سمجھتے ہو فوج ایک قومی ادارا ملک کی شان ہوتی ہے ناکہ کسی ایک فرد کی پی ٹی آئی والو نے فوج پر حملہ کیا کیوں حملہ کیا اپنی کرسی کے لئے یہ کوئی اور مقاصد تھے
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے .
یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، وزیراعظم #عمران_خان_صاحب کے ساتھ !✌️♥️🇧🇫
Imran khan zandabad Pakistan Zandabad P T I TIGAR ZANDABAD
جناب عمران صاحب اپکا پروگرام بہت کامیابی کے ساتھ چلاتا اس گوبلو حسنات ڈبو کو اپنے پروردگار میں مت بھولیں یہ انتشاری شخصیت ھے
😢😢😢
حسنات ملک سے گزارش ھے۔جب راحیل شریف کی ایکسٹینشن کی بات چلی تو ان کا اور انکی لاڈلی پارٹی کا موقف کیا تھا۔؟،؟جب باجوہ کی ایکسٹینشن کی باری آئی تو انہوں نے ایکسٹینشن دی۔تب ان کا موقف کیا تھا۔؟،؟کام ایک موقف دو کیوں ھیں۔؟،؟،
عمران وسیم بیٹے سلامت رھو
میزبان صاب حسنات ملک صاب انصاف پر مبنی بات کرتے ھیں اور یہی انکی ایک اچھی خوبی ھے . ویلڈن ملک صاب زندہ باد خوش رھیں اللہ پاک آپکو ھمیشہ خوش رکھے آمین .
,تو کیا انسانی حقوق کے انہی عالمی (چیمپئین اور علمبردار ممالک) ہی کو صرف اور صرف (دور عمرانی) ہی والا ملٹری ٹرائل Expected ہی تھا؟؟....کیا مذکورہ ممالک نیازی کےہی ماموں لگتے تھے ؟؟....عمران وسیم صاحب!....
قانون اور ائین کا مزاق اڑایا جا رھا ھے۔
❤❤❤وعلیکم السلام❤❤❤
یحییٰ آفریدی کے باقی سارے کاموں پر تنقید کی جاسکتی ہے مگر آئین کے تحفظ کے معاملے میں۔ انکی نیت اور کردار پر کوئی شک کی گنجائش نہیں کیونکہ 26 ویں آئینی ترمیم پر انکو دوست منصور علی شاہ کے خطوط کو جس طرح ردی کی ٹوکری میں پھینک کر آئین کا تحفظ کیا وہ ایک مثال ہے ۔۔
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤
حسنات ملک صاحب کو اس بات کی 😮کوئی فکر نہیں کہ ایک سیاسی پارٹی کے لوگوں نے پاکستان کی اہم تنصیبات پر حملہ کیا لیکن جنہوں نے حملہ کیا ان کے حقوقِ کے لیے مرے جا رہے ہیں!
Pura Pakistan pti Imran Khan ha bashrm kisi ka bap b zero ni kar sakta. Awam in qabza mafia sa sakht nafrat kar ra hain
Pakistan mein her qasam K juram Ki Sazai Mouth honi chai
Hasnat should be official PTI and Mansoor Ali cult spokesperson
وسیم بھائی اللہ آپ کو حسنات کی شر سے بچائے رکھے اور آپ اسد طور مطیع کی طرع گمراہ ہونے سے بچیں رہیں
Amean sum amean
waseem bhai you're great conduct program 👍 good luck
امریکہ میں جب توڑ پھول ہوئی تھی تو اس وقت ضائع امریکہ نے دی تھی اس وقت یورپی سوئی ہوئی تھی برطانیہ نے جب وہ شار پھیلایا لوگوں نے اور وہاں توڑ پھوڑ ہوئی برطانیہ نے سزائیں دیں اور فوری سزائیں دی اس وقت یورپی یونی کہاں تھی
us time un k pass hasnaat jase aur masoor shah saab jase log nhi the😂
❤❤❤❤❤
امریکہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے پریشر کی وجہ سے ایسی خبریں آ رہی ہیں جبکہ غزہ کے لئے کوئی مسلمان ملک بول رہا۔
good for the supreme court Justice mansoor resignation to avoid division in supreme court
آمریکا عمران خان کے ذریعے پاکستان کا ایٹمی پروگرام ختم کرنا چاھتاہے۔
Wellcome to this platform imran bhai.
گولی کیوں چلائ؟؟؟؟
Very good
مخلوق۔ خدا۔ کیوں۔ مارہ
MALiK SAHB SE YAH POCHY UN AMAN AUR ANSAF KY THEKY DARO KO FALASTEEN KY LOGH NAZAR NAHI ATY
Hasnaat bhai bhe bachon wali baat kartey hein,ager kaley bhondon ney sahi fasley karney hotey to phir military 🪖 courts ke zarorat he na partey, ATC ke halat sub ke samney hein ke kayse wahan ke bhond giving relief to pti people,baki where was EU when in pti gov same military courts gave verdicts against civilian?? This is all international establishment doing to save there assessts and party.
imran waseem sahib ap ic youthye sahafi ko kdr se le aty hn
European ki baking batain jo awam ki bahtri k lia bana hain on per bhi ghor karain ba rozgari k hawala sa, tax k hawala sa, on per bhi discussion karain. No jawano k lia European style ka pension namaz lain
🌹🌹🌹🌹
Imran Wasim is dictating Hasnat Malik
اس بندے کا مذا نہیں اس کو پروگرام می کیون بلایا
Youthia ko bitha lia ap na vilog off karta hun
تحریک انصاف اور رولنگ پارٹی کا ڈائیلاگ پانی میں مدھانی ھے۔۔اور جہاں تک آپ کے سینئر سٹیٹسمین جرنلسٹ ھے اس سے پوچھیں کہ ھم ساورن ھونا کا بڑھا دعویدار کرتے ھیں یورپی یونین کو ھم کیوں انشورنسذ دیں ۔۔بنیادی انسانی حقوق فلسطین میں یورپی یونین کو ا کیوں نظر نہیں آتے
علامہ اقبال کا ایک قطعہ حسنات کی نظر
میں پوچھا ھوں شیخ کلیسا نواز سے
مشرق میں جنگ شروع ھے تو مغرب میں بھی ھے شر
حق سے اگر غرض ھے تہذیبی ھے کیا یہ بات
اسلام کا محاسبہ یورپ سے در گزر
Imran Sahab Mansoor Ali Shah ne Sahi kia istifa de kr.Aapko kia takleef hy. unhon ne paisa nahi banana tha Faiz Isa ya Ameenuddin ki tarha.
I watch many guests on this show but avoid watching any show where Hasnaat Malik is the guest. I watched a AQS program and Hasnaat Malik was a regular guest/contributor and in one show he misbehaved with AQS and was rude and while the program was recorded he got up and went away. He never apologized. Apart from that he along with Matiullah Jan are compromised since IK was removed by legal political means and he started supporting a line which supports PTI, anti government, anti establishment.
In PTI government Military courts were functional and they made the decision. Where is UNO when Israel is killing Muslims in Palestine India is killing Muslims in Kashmir, very sad and very bad?
❤804❤🤲💐💐💐
Pl say. Ghulam seasat
Ghulam not. Azad pl
Dunya Afghanistan, Iraq, Iran, libiya, Siyriya, ko nahi Dak raha han en KA America, Europen union na kiya hal kiya enhona islami dunya ko takh kiya, en ko apna garaban ma daka
Azad. Nhe. Pl. Ghulam seasat. Bolo. Nunghe millat nunghe Deen nunghe Deen .
Host of this v log pourly establishment person lanat hai us per
khoda ke leye haq our sach ke feseĺey ķarò jo qurañ our alĺàh paķ ke hades me lekha hay sunat muhmmad mustafa sale allah wa alehey waßalam ke tarah fesele karo kisey ko koi takleef na do bus insaneyat ķe motabeq insaf karo
عمران وسیم اپ اینکر ھیں یا حکومت کے نمائندہ
آپ جس جلن اور حسد میں جل رھے ھو ساری دنیا جانتی ھے سب دنیا جانتی ھیں
یحییٰ آفریدی تین نمبر نیچے سے لے کر اوپر لے آے جبکہ سینئر جج منصور علی شاہ کو ڈی گریڈ کر دیا گیا کیوں؟؟
❤❤❤❤😅😅😅😅
میزبان لفافے سے کیا بات ھوگی
یہ اتنا تھکا ہوا چینل ھے کہ اس چینل کی اس وڈیو کو پچھلے دو دن میں اب تک صرف 12 ہزار لوگوں نے دیکھا ھے جبکہ عمران ریاض خان کی ہر وڈیو کے صرف چند گھنٹوں میں ہی پانچ پانچ لاکھ ویوز آ جاتے ہیں۔
Ravish man ravish vlog
IMRAN WASEEM YOU HAVE COMPLETELY LOST YOUR CREDIBILITY.
نام آ زاد سیاست نہیں قید سیاست نام رکھیں یہ پراکسی چینل ھے خاکی گودی میڈیا چینل ھے
Aap k teshreef main 3 sal pehly kharish nehi tha ab aap b lifafa nezer aatha hai
Imran Waseem Bhai, Kindly discontinue Hasnaat Malik in your podcast as he is thick headed and lacks common sense
Teray Avon ki video chal Rahi he juram kartay huy 9 Mai walay din
Hahahaha ,,,,p t I ,,,zaro ho ge ,vava tre shakl pa ,,,to apna bcho ko kya muh dkta ho gy ,por din joth bol bol k ,kya kbe tra zmar ma ya sval ni ay ,ku ma dilar k lia joth bolt ho ,,,,,allah k pta ha tuma
یہ چینل مادر پدر آزاد ہے
اپ کسطرح ملٹری سزاوں پر تنقید کو قبل از وقت کیسے کھ سکتے ھیں۔ حسنات صاحب یہ اپسے اپنی کی باتیں کھلوانا چاھتے ھیں ۔محتاط رھیں۔
Imran waseem is a biased vloger, dont waste time on his vlog, he takes umbrella of some neutral analyst, it is my assumptions after seeing his some vlogs.
We. Dislike yr program
Hasnat bohat baraa chy........
Youtheay lafafa sahafi zindabad

❤❤❤