Poet | Zeeshan Hasan Abidi | Jashan Imam Sajjad A.S - 31st December 2020 - Zaidi House - Karachi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 2

  • @swagger2216
    @swagger2216 4 ปีที่แล้ว

    00:53 SWAG ON

  • @alihaider_10
    @alihaider_10 ปีที่แล้ว

    پاؤں زنجیروں میں جکڑے ہیں اُنہیں مت دیکھو
    پائے سجاد سے لپٹی ہوئی بیعت دیکھو
    ایک بیمار کو بھی قیدی بنا رکھا ہے
    شام والوں پہ یہ سجاد کی ہیبت دیکھو
    بولا معبود بصد ناز فرشتوں جاؤ
    جلتے خیموں میں امامت کی عبادت دیکھو
    فاطمہ زہرا کے رومال میں بس جاتے ہیں
    آنسووں کی غمِ شبّیر میں قیمت دیکھو
    سجدا کرتے ہیں میرے ہاتھ میرے سینے پر
    لو نصیری میرا اندازِ عبادت دیکھو
    مسکراتا ہوا میداں میں چلا آیا ہے
    آؤ چھ ماہ کے عبّاس کی جرات دیکھو
    اسکو کس طرح کہا جائے خلیفہ جس نے
    کھینچ کر پہنی ہے پوشاک خلافت دیکھو
    اپنے شوہر کے برادر سے لڑائی کے لیے
    آگئی کون یہ میدان میں عورت دیکھو