BRITISH RAJ Forest Rest House Thandiani, Abbottabad, Khyber Pakhtunkhwa

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ต.ค. 2024
  • م
    سو سال پہلے انگریز نے اپنے جنگلات کے نظام کو منظم رکھنے اور درختوں کی حفاظت کے لئے خانسپور ایوبیہ سے پھاگل تک محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے لئے ریسٹ ہاوسز بنائے تھے ۔ جنگل تو اب نہ ھونے کے برابر ھے البتہ بنگلے قائم ھیں ، انہی میں سے ایک ستو کا ریسٹ ھاوس ھے جس کو عرف عام میں ستو بنگلہ کہا جاتا ھے ۔ جس کو پہنچنے کے لئے تین راستے ھیں ایک ٹھنڈیانی (میرا رحمت خان ) سے دوسرا قلندر آباد سے اور تیسرا مانسہرہ سے براستہ نربیڑ کٹھہ ۔۔
    سطح سمندر سے اس کی اونچائی تقریبا چھ ھزار فٹ اور ٹھنڈیانی کی طرف سے آنے جانے کا راستہ تقریبا 17 کلو میٹر ھے ۔۔ اور آسان ٹریک ٹیک ھے بس کھانا اور پانی اپنے ساتھ رکھیں۔
    FOREST REST HOUSE THANDIANI is a beautiful rest house which is situated in Thandiani town. It has a lush green , pleasing surroundings. it is a perfect destination for families to relax and spend vacations. All rest houses in Galiyat are isolated from busy and noisy road side to provide a calm atmosphere for a batter stay.

ความคิดเห็น • 1