دو مسلمان لڑ رہے ہوں اور چھوٹا مرزا تاڑیاں نا مارے ہو ہی نہی سکتا ۔ اور اپنے اجداد بڑے مرزے کے نقش پر چلتے ہوئے مولوی کو گالی۔ مرزا بھڑوے نے جو کچھ فلسطین کے لیے کیا ہے وہ بھی سب کو پتا ہے۔
(گفتگو میں احتیاط) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ. الحديث. حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں كہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اللّٰہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے. (صحیح بخاری - رقم الحديث:6475) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الرَّجُلَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ لَا يَرَى بِهَا بَأْسًا يَهْوِي بِهَا سَبْعِينَ خَرِيفًا فِي النَّارِ. حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں كہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” آدمی کبھی ایسی بات کہتا ہے جس میں وہ کوئی حرج نہیں سمجھتا حالانکہ اس کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم میں گرتا چلا جائے گا“. (سنن ترمذی - رقم الحدیث:2314) عَنْ جَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ مِنْ أَحَبّكُمْ إِلَيَّ وَأَقْرَبِكُمْ مِنّي مَجْلِسًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَحَاسِنَكُمْ أَخْلَاقًا، وَإِنَّ أَبْغَضَكُمْ إِلَيَّ وَأَبْعَدَكُمْ مِنّي مَجْلِسًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الثَّرْثَارُونَ وَالْمُتَشَدّقُونَ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللّٰهِ قَدْ عَلِمْنَا الثَّرْثَارُونَ، وَالْمُتَشَدّقُونَ، فَمَا الْمُتَفَيْهِقُونَ ؟ قَالَ: الْمُتَكَبّرُونَ. حضرت جابر رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے نزدیک تم میں سب سے زیادہ محبوب اور قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو تم میں اچھے اخلاق والے ہیں، اور میرے نزدیک تم میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ اور قیامت کے دن مجھ سے دور بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو باتونی بلااحتیاط بولنے والے، زبان دراز لوگوں کے ساتھ گفتگو میں بڑائی جتانے والے اور فحش کلامی والے، اور مُتَفَيْهِقُونَ ہیں، صحابہ نے عرض کیا: يارسول اللّٰہ (ﷺ)! ہم نے باتونی بلااحتیاط بولنے والے اور زبان دراز لوگوں کے ساتھ گفتگو میں بڑائی جتانے والے اور فحش کلامی والے، تو جان لیے لیکن مُتَفَيْهِقُونَ کون لوگ ہیں؟ آپ (ﷺ) نے فرمایا: تکبر کرنے والے. (سنن الترمذي - رقم الحديث:2018) وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي اللّٰه عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صلى اللّٰه عليه وسلم: " لَيْسَ مِنْ أُمَّتِي مَنْ لَمْ يُجِلَّ كَبِيرَنَا , وَيَرْحَمْ صَغِيرَنَا , وَيَعْرِفْ لِعَالِمِنَا حَقَّهُ ". حضرت انس بن مالک رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ آدمی میری امت میں سے نہیں ہے، جو ہمارے بڑوں کی تعظیم نہیں کرتا، اور چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور ہمارے اہل علم کا حق نہیں پہنچانتا. (الجامع الصحيح للسنن والمسانيد - 8/369)
gamdi sahb ny itni tameez sy baat ki un kay sath in molvio nay kia hm tamam ahadees ko madynazar rkhy gy mgr yh molvi sakht lhjy sy hi manny valy hn.. jzakAllah
کیوں بند کر دیا جائے جھگڑا تو ہوتا ہےحق و سچ کو ثابت کرنے کے لئے ہمیشہ لڑائی ہی رہتی ہے دنیا میں حابل اور قابل بھائیوں میں لڑائی ہی تھی حق منوانے کے لیے لڑائی کرنی پڑتی ہے اور شیطان کی وجہ سے لڑائی ہوتی ہے وہ حق کو دنیا میں چلنے نہیں دینا چاہتا تو لڑائی ضرور ہوگی یہ تمام اسلامی باتیں کیا سکھا رہے ہیں سمجھ کو قائم کرو حق کو قائم کرو حق کو قائم کرنے کے لئے ہی جنگیں لڑی گئیں ہیں اعلی قسم کے بندوں نے اپنی شہادتیں دی ہیں اس فرق کو سمجھو یہ نہیں کے پروگرام بند کرا دو جاہل دین کو سمجھو نہیں سمجھنا چاہتے تو پروگرام نہ دیکھو
Sahil Bhai ! Dont waste your energy on this type of MOLVI"S , the Muslim Youths can understand you and We can feel the Light in your Heart which is for this generation and also for this Ummah
is mzak se kuch hona hota to america me ho chuka hota ap apne halke se zara bahar aen or dekhen or mumalik me chl kia rha he phr apko smjh aega k ye sarkon pr niklne wala time nhi he girehban pakarne wala he
ساحل سر زبانی کلامی نہیں کہتے وہ فلسطین کے لیے عملی طور پر بھی کر رہے ہیں بہت جگہوں پر وہ بتا چکے ہیں... اور شعور جگانے والے بھی جہادی ہیں جع کہ سر ساحل ہیں
بہت خاص جملہ بولا ہے صاحب نے واقعی دل کو چھو لینے والا ۔۔فلسطین کے مسلے نے فرقان کر کے رکھ دیا ۔۔۔ سب کھل کر سامنے آگیے ء ۔جو لوگ دین کا بہت کم علم رکھتے ہیں ۔وہ بھی حیرت زدہ ہے ۔۔کہ کیوں فلسطینی بچوں تک غذا تک نہیں جانے دیتے ۔۔اور مسلم امہ تماشائی بنی ہویء ہے ۔۔عام مسلمان حیرت میں ڈوب رہا ہے ۔۔وہ بچپن سے سنتا تھا کہ اسلام کی تعلیمات کیا تھی ۔۔اور یہ کیا دیکھنے کو مل رہا ہے
عربی کا مقولہ ہے ۔المعترض کلاعماء ۔ اور ایک مقولہ ہے کلام الملک ملک الکلام ۔بادشاہ کا کلام بھی بادشاہ ہوتا ہے۔مفتی صاحب نے بہت پیارا جواب دیا ہے ۔جبکہ اس ساحل النار ملحد کو سمجھ نہیں آرہی ۔
جہاد افغانستان میں آپ گئے تھے؟ قانون بناہوا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جملہُ خدمات موجود ہیں۔ یہ صاحب مدارس بند کرانے کے چکر میں ہیں۔ یہ فیصلہ یہ نہیں کرےگاامت کے علماء کریں گے
dekhte hen jb koi ap k ghr ki aurat pr hath dalta he bilkul usi trha jis trha gaza me khud orton ne apni video record krwai hen to apke ulama apke lie kia krte hen kitne kam ate hen us waqt ab apni gherat me apni jan to de denge pr wo hone nhi denge apni ghr ki orat k sath yaha pr kon se farishte ka ulama intazar kr rhe hen k jo inki izzaton ki hifazat kre ankhon se patti hataen maqsad madaris band krna nhi he maqsad inko empower krna he wrna madaris me kia prhaya jata he ye to engineer muhammad ali ne sb ko bta dia he yakin na ae to khud dekh len wo kehta kia he or phr uski bat pr tahqiq krlen ikhtyar apka he
@@quratulainchattha3321 wajdani hona zaruri nahi. Sahil jo tactics use krta hai woh bohat purane hain. Do char kitabein parh lein to aapko bhi andaza ho jayega.
اجکل اگر کسی کو بھی مشہور ہونا ہو تو سب سے پہلے وہ کسی عالم دین کو گالیاں دے یا پہر برابلا کہے اور کوئی نئی بات کرے جو عقل سے پرے ہو یقین کرے کہ وہ بہت جلد مشہور ہوجائیگا اور کچھ ہی دنوں میں اپنا یوٹیوب چینل بناکر بیٹھ جائیگا۔۔۔سبحان للہ۔۔۔۔افسوس ان جےسے لوگوں پر نہیں بلکہ سننے والوں پر ہے
" اسلامی حکومت کا قیام ہو" تقریبا سوفیصد مسلمان متفق ہیں "لیکن طریقہ کار" کیا ہوگا ؟؟ بات "طریقہ کار" پرہوگی صرف بکواس کریگا "طریقہ کار" پر کبھی گفتگو نہیں کریگا
جلد اپ یہ بھی سن لیں گے یہ شخص کس کے اشاروں پہ چل رہا ہے کیونکہ انجینئر ہو وہ بھی یورپی تعلیم ہے چائے اسکالر ہو وہ بھی یورپی تعلیم ہے اب یہ اپنے اپ کو مترجم اور مفسر کہنے لگ گیا ہے😢😢😢
کم او بیش ایک لاکھ 24 ہزار حیرت ہے بھائی اس شخص سے مصلے لوگ پوچھ رہے ہیں جس کو خد علم کے غرور میں ڈوبہ ہوا ہے افسوس ہے ایسی عوام پر ساحل کو کسی عالم کے سامنے بیٹھنے کے عاداب کا پتہ نہیں ہے اور کچھ عوام اسکو پتہ نی کیا سمجھ رہی ہے
ان ۔۔مسجدوں اور ۔۔مدرسوں ۔۔کے مولوٹوں کو یہ بھی نہی پتہ ۔۔کہ دور جھلئیت میں ۔۔( اج کی دور کی طرح) ۔۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔اور اصحابہ اکرام ۔۔نے پہلے اجتماعئیت قائم کی ۔۔یا ۔۔کہ ۔ اپنی اپنی ۔مسجدیں اور مدرسے ۔۔بنائے ۔۔۔استغفراللہ ۔۔یہ مولویز ۔۔جاھل ہی ہیں ۔۔۔🎉😢😢😢
میں نے ساحل عدیم کو سناھے یہ الجھا ھوا انسان ھے اگر یہ سب معملات میں نقص نکالتا ھے قانون بنانے کی بات کرتا ھے لکین جب اس کے قیاس پہ بات کریں تو کہتا ھے میرے دل کا حال نہ بتائیں نہ کسی کو اس کی با ت سمجھ اتی ھے چند لوگ یعنی ایک کروڑ لوگوں میں چند لوگوں کو اس بندے کی سمجھ ائے گی اگر اس کا علم ٹھیک ھے تو اسکو عمل میں کیوں نہیں لاتا اگر عمل میں لاتا ھےتو نظر کیوں نہیں اتا میرے خیال میں یہ دین کو الجھن بنا رھا رھے کیونکہ خیال کو انسان بعض اوقات بتا بھی نہیں سکتا صرف خود جانتا ھے اس بندے کے علم سے تو کوئی پریکٹیکل بات نظر نہیں اتی بس یہ بہ کہتا ھے وہ بھی ٹھیک نہیں یہ بھی ٹھیک نیہں جبکہ اسلام تو 1400سو سال سے ذندہ بھی ھے اور لوگ اس پہ عمل بھی کر رھے ھیں اس میں داخل بھی ھو رھے ھیں اس ساحل صاحب کی کیا خدمات ھیں دین کیلئے کیا تبدیلی لایا ھے مسلم دنیاں میں بات بہت لمبی ھے مگر یہ کہہ کر ختم کرتا ھوں ساحل کیساتھ گفتگو کے بعد بندہ خود کو الجھن میں محسوس کرتا ھے عجیب خیالات میں الجھ جاتا ھے جو کہ خطرناک ھے
اچھی بات ہر کوئی کرسکتا ہے اصل بحث عملی زندگی میں کیا ممکن ناممکن اور نبی و صحابہ سے کیا طریقہ کار ملتا ہے انقلاب کا… یہ اہلِ علم حضرات سے ڈیبیٹ کرکے پتا چلے گا اگر اسلام کی غلامی کرنا چاہتے ہو۔ بس مفتی طارق مسعود صاحب اور بڑے علماء سے بھی ڈیبیٹ ہو جائے۔ ورنہ میں اس میں ٹائم ضایع کرنا پسند نہیں کرتا۔ شکریہ
@@quratulainchattha3321 نہی اگر جاہل عدیم کو آداب گفتگو آتے ھوں اور ایک عزت دار عالم دین کے ساتھ بات کرنے کی تمیز ھو پھر ضروری ہو سکتا تھا ورنہ تو عدیم کو چھتر مارے جائیں تو انصاف قائم ھو گا
The man in white shalwar kameez enjoys the show most
White kaprey wala samajhdari ka mazahira krte hue khamosh betha hai k samne jo admi koi manja hua hai sahil adeem sahi chipka hai in logon k
😂😂😂
😂😂❤❤@@muhammadwahab7493
Ye sirf iftari krnay aaya hy....😂😂😂😂
😂😂😂
Dear Sahil Bhai ! ! ! These MOLVIs are beyond repair. One to One baithnay ka koi Faidah hi NAHIN hai. Mind it please ! ! !
MashAllah . Eng. Sahb really loved to see you here ❤
exactly...
Sir, please address this debate in upcoming session to expose these molvis .JzakAllah
Ali bhai aapki hi kami mehsoos horahi thi kasam se sahul bhai ki batein sunke aapki yaad aarahi thi 🥰
دو مسلمان لڑ رہے ہوں اور چھوٹا مرزا تاڑیاں نا مارے ہو ہی نہی سکتا ۔ اور اپنے اجداد بڑے مرزے کے نقش پر چلتے ہوئے مولوی کو گالی۔ مرزا بھڑوے نے جو کچھ فلسطین کے لیے کیا ہے وہ بھی سب کو پتا ہے۔
اس شو سے اس نفسیاتی شخص کو نکالنا چاہیے جو ہر کسی کے ساتھ لڑتا ہے
لباس عسائیوں والا
وضع قطع عسائیوں والی اور اسلام کو ڈیفنیڈ کر نے نکلے ہیں جناب ساحل عدیم صاحب
kmnsy km 2nmber molvion sy tu thik ha na muly😂😊
شلوار قمیض تو قومی لباس ہے آپ پلیز بتا دیں آپ اسلامی لباس کون سا پہنتے ہیں
(گفتگو میں احتیاط)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ. الحديث.
حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں كہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اللّٰہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے.
(صحیح بخاری - رقم الحديث:6475)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الرَّجُلَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ لَا يَرَى بِهَا بَأْسًا يَهْوِي بِهَا سَبْعِينَ خَرِيفًا فِي النَّارِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں كہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” آدمی کبھی ایسی بات کہتا ہے جس میں وہ کوئی حرج نہیں سمجھتا حالانکہ اس کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم میں گرتا چلا جائے گا“.
(سنن ترمذی - رقم الحدیث:2314)
عَنْ جَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ مِنْ أَحَبّكُمْ إِلَيَّ وَأَقْرَبِكُمْ مِنّي مَجْلِسًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَحَاسِنَكُمْ أَخْلَاقًا، وَإِنَّ أَبْغَضَكُمْ إِلَيَّ وَأَبْعَدَكُمْ مِنّي مَجْلِسًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الثَّرْثَارُونَ وَالْمُتَشَدّقُونَ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللّٰهِ قَدْ عَلِمْنَا الثَّرْثَارُونَ، وَالْمُتَشَدّقُونَ، فَمَا الْمُتَفَيْهِقُونَ ؟ قَالَ: الْمُتَكَبّرُونَ.
حضرت جابر رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے نزدیک تم میں سب سے زیادہ محبوب اور قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو تم میں اچھے اخلاق والے ہیں، اور میرے نزدیک تم میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ اور قیامت کے دن مجھ سے دور بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو باتونی بلااحتیاط بولنے والے، زبان دراز لوگوں کے ساتھ گفتگو میں بڑائی جتانے والے اور فحش کلامی والے، اور مُتَفَيْهِقُونَ ہیں، صحابہ نے عرض کیا: يارسول اللّٰہ (ﷺ)! ہم نے باتونی بلااحتیاط بولنے والے اور زبان دراز لوگوں کے ساتھ گفتگو میں بڑائی جتانے والے اور فحش کلامی والے، تو جان لیے لیکن مُتَفَيْهِقُونَ کون لوگ ہیں؟ آپ (ﷺ) نے فرمایا: تکبر کرنے والے.
(سنن الترمذي - رقم الحديث:2018)
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي اللّٰه عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صلى اللّٰه عليه وسلم: " لَيْسَ مِنْ أُمَّتِي مَنْ لَمْ يُجِلَّ كَبِيرَنَا , وَيَرْحَمْ صَغِيرَنَا , وَيَعْرِفْ لِعَالِمِنَا حَقَّهُ ".
حضرت انس بن مالک رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ آدمی میری امت میں سے نہیں ہے، جو ہمارے بڑوں کی تعظیم نہیں کرتا، اور چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور ہمارے اہل علم کا حق نہیں پہنچانتا.
(الجامع الصحيح للسنن والمسانيد - 8/369)
gamdi sahb ny itni tameez sy baat ki un kay sath in molvio nay kia
hm tamam ahadees ko madynazar rkhy gy mgr yh molvi sakht lhjy sy hi manny valy hn..
jzakAllah
@@MuhammadKhizar-o6o
Shayed janab ko ye nahi maloom kay ye ghamdi nahi hai. Waise wo janab bhi manmani tashreehaat karte hain khudsakhta batein.
@@yasirlatif5749wo janta he k ye Sahil he, ghamidi nahi.
Unhon me ghamidi ka zikr misaaal k Tor par kia.
@@syedirfanajmal
Phir bhi misaal banti nahi hai
@@syedirfanajmal
Janab phir bhi misaal banti nahi hai
مولوی اور عالم میں بہت فرق ہے۔ ہر داڑھی والا، مدرسے کا پڑھا ہوا عالم نہیں ہوتا۔
باقی یہ پروگرامز بند ہونے چاہیئں سوائے لڑائی کے کچھ بھی نہیں
کیوں بند کر دیا جائے جھگڑا تو ہوتا ہےحق و سچ کو ثابت کرنے کے لئے ہمیشہ لڑائی ہی رہتی ہے دنیا میں حابل اور قابل بھائیوں میں لڑائی ہی تھی حق منوانے کے لیے لڑائی کرنی پڑتی ہے اور شیطان کی وجہ سے لڑائی ہوتی ہے وہ حق کو دنیا میں چلنے نہیں دینا چاہتا تو لڑائی ضرور ہوگی یہ تمام اسلامی باتیں کیا سکھا رہے ہیں سمجھ کو قائم کرو حق کو قائم کرو حق کو قائم کرنے کے لئے ہی جنگیں لڑی گئیں ہیں اعلی قسم کے بندوں نے اپنی شہادتیں دی ہیں اس فرق کو سمجھو یہ نہیں کے پروگرام بند کرا دو جاہل دین کو سمجھو نہیں سمجھنا چاہتے تو پروگرام نہ دیکھو
ساحل عدیم کا دائیں بائںیں دیکھنا فرار کی کوشش ہے
Sahil Bhai ! Dont waste your energy on this type of MOLVI"S , the Muslim Youths can understand you and We can feel the Light in your Heart which is for this generation and also for this Ummah
کون سی یوتھ ؟ جسے وضوکے غسل کے فرائض نہیں آتے کلمہ کا مفہوم بلہ اکثرکوتوکلمہ بھی نہیں آتا۔
😂 😂
Sahil adeem points are so logical But on other side Mufti sahab is Talking illogical
As always 😂
Exactly
💯💯
Adab pehla kareena ha muhabaat ka kareeno mein
कोट पेंट पहन कर भी एक अच्छा मुस्लिम हो सकता है ये कोट पेंट को भी कहते है नही पहना चाहिए तो ट्रेन से नही ऊंट पर जाया करो 😂
ساحل عدیم نے ابھی تک نہ تلوار اٹھائی ہے نہ احتجاج کیا ہے نہ کسی سڑک پر نکلیں ہیں مجھے تو انتظار ہے یہ کب نکلیں گے یا ڈرامے ہی کرتے رہے گے 🤣🤣🤣
is mzak se kuch hona hota to america me ho chuka hota
ap apne halke se zara bahar aen or dekhen or mumalik me chl kia rha he phr apko smjh aega k ye sarkon pr niklne wala time nhi he girehban pakarne wala he
یہ صرف ٹر ٹر کر سکتا ہے
ساحل سر زبانی کلامی نہیں کہتے وہ فلسطین کے لیے عملی طور پر بھی کر رہے ہیں بہت جگہوں پر وہ بتا چکے ہیں... اور شعور جگانے والے بھی جہادی ہیں جع کہ سر ساحل ہیں
بہت خاص جملہ بولا ہے صاحب نے واقعی دل کو چھو لینے والا ۔۔فلسطین کے مسلے نے فرقان کر کے رکھ دیا ۔۔۔
سب کھل کر سامنے آگیے ء ۔جو لوگ دین کا بہت کم علم رکھتے ہیں ۔وہ بھی حیرت زدہ ہے ۔۔کہ کیوں فلسطینی بچوں تک غذا تک نہیں جانے دیتے ۔۔اور مسلم امہ تماشائی بنی ہویء ہے ۔۔عام مسلمان حیرت میں ڈوب رہا ہے ۔۔وہ بچپن سے سنتا تھا کہ اسلام کی تعلیمات کیا تھی ۔۔اور یہ کیا دیکھنے کو مل رہا ہے
ساحل عدیم کو بات کرنے کا سلیقہ ہی نھیں ہے۔۔
عربی کا مقولہ ہے ۔المعترض کلاعماء ۔
اور ایک مقولہ ہے کلام الملک ملک الکلام ۔بادشاہ کا کلام بھی بادشاہ ہوتا ہے۔مفتی صاحب نے بہت پیارا جواب دیا ہے ۔جبکہ اس ساحل النار ملحد کو سمجھ نہیں آرہی ۔
Sahil Adeem is My fvrt😊
Like for female host and
Slap for male host
Long live TLP❤
مفتی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اس چینل والوں کی منافقت دیکھیں جب عالم کی باری آئی تو اب وقت ختم ہوگیا
اللہ تعالیٰ ہمیں علماء کرام کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین❤
ایسے علماء کا کیا فائدہ جو عملی طور پر کچھ نہیں کرتے سوائے تزکیہ نفس کے
جب اللہ پاک نے عہد الست کی مخلوقات میں کس کس کو انسان رکھنا ہے یہ تو اللہ تعالیٰ نے فیصلہ کیا ۔پھر عہد الست کا بوجھ انسان پر کس طرح آگیا
Ok
اتنا نہ اکڑ نہ اتنے جزبات میں بہ
حد سے نہ نکل داٸرہ ذات میں بہ
اک قطرہِ اے نا پاک نصب ہے تیرا ساحل
اُقات یہی ہے تیری اُقات میں رہ
Shairya hi karna bus. tum logo ki yahi aukat hy. Jahil molvie khud bi hy or agy logo ko bi bana rahy h.
❤❤❤
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
Sahil Adeem did amazing against Firqaparast Molvie.
جزاك الله خيرا !
ان مولانا پارٹی کو ایلومیناٹی چلا رہی ہے جو طے کرتی ہے کس مسلے پر بات کرنی ہے اور کس پر بات گول کرنی ہے
سب اپنا منجن بیچ رہے ہیں
وہ اپنے اعلیٰ ہونے کا ثبوت دینے کے لیے بہت اونچی آواز میں بات کر رہا ہے۔
Per bat main dam Hai
Kon
Sahil bhai zindabaad
😂kiya zindabad ???
تم بھی ساحل فتنہ کی طرح شکل سے فتنہ نظر آتے ھو جو شیطان کو ذندہ باد کہے وہ خوش بھی شیطان ہی ھے مرزا پلمبر ساحل غامدی لعنتی بے دین شیطان بھائی بھائی
Mashallah Parha likha islamic student Sahil Adeem good authentic knowledge sharing❤
ساحل کا کام ہے سوال پر سوال کرنا جبکہ جواب کا انتظار کرنا اسکا طریقہ میں نہیں
Mufti is totally confused.. and every caller wants their answer from Sahil not Mufti. that is the level of mufti which they hv made in the society
Ye to qayamat wale din pta chle ga k mufti ka level kya hai or motivational speaker ka
@@Shortvideos855kon se mufti pa ap trust krta ho kya ap Muslim ni ho kya ap book khud read ni kr skta
@@abdullrehman4399 tum agar book khud read kar sktay ho to school or colleges or teachers k pas quo jatay ho?
I LOVE ❤❤❤❤❤❤TLP
Sahil is another level scholar
Pakistani movie can't understand him
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
دونوں کی بات میں زمین آسمان کا فرق ہے مولوی صاحب کو ساحل صاحب کی بات سمجھنے کے لیے 100 سال درکار ہوں گے
نہیں جناب آپکو اور ساحل صاحب کو دین اسلام اور مولوی کی باتوں کو سمجھنے کے لئے سو سال درکار ہیں.
100 سال بہت کم ہیں مولوی بن جانے کے بعد واپس انسان بننا نا ممکن ہے
ساحل کیا عالم ھے
@@SyedishaqAlishah-o7q نہیں بلکہ علماء کرام کو بدنام کرنے کا ایک پرزی ہے
@@Bhat0988 🖐️🖐️🖐️
جہاد افغانستان میں آپ گئے تھے؟ قانون بناہوا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جملہُ خدمات موجود ہیں۔ یہ صاحب مدارس بند کرانے کے چکر میں ہیں۔ یہ فیصلہ یہ نہیں کرےگاامت کے علماء کریں گے
dekhte hen jb koi ap k ghr ki aurat pr hath dalta he bilkul usi trha jis trha gaza me khud orton ne apni video record krwai hen to apke ulama apke lie kia krte hen kitne kam ate hen
us waqt ab apni gherat me apni jan to de denge pr wo hone nhi denge apni ghr ki orat k sath
yaha pr kon se farishte ka ulama intazar kr rhe hen k jo inki izzaton ki hifazat kre
ankhon se patti hataen
maqsad madaris band krna nhi he maqsad inko empower krna he
wrna madaris me kia prhaya jata he ye to engineer muhammad ali ne sb ko bta dia he
yakin na ae to khud dekh len wo kehta kia he or phr uski bat pr tahqiq krlen ikhtyar apka he
Jab aqal na hon tu mojan hi mojan
@@umerfarooqui4615 kia parhaya jata he ap he bta do.
@@hamzahaseeb9219Reply prh len dedia he
Ummul khabais sahil adeem
Gteat man sahil adeem ❤
پھر جو تحریک طالبان کر رہے ہیں تو اس کو بھی یہی ساحل عدیم جیسے لوگ غلط کہتے ہیں، مطلب جو کرے وہ غلط اور جو نہ کرے وہ بھی غلط،
ساہل بھاہی کو اللہ پاک کامیابی دے امین ❤
ساحل عدیم صرف باتیں کر سکتا ہے اور اسے خود بھی پتہ نہیں کہ اس کا موقف کیا ہے قول اور فعل میں بہت تضاد ہے
وہ نوجوانوں کو گلٹی محسوس کروا کر اپنا پیروکار بنا رہا ہے اور پھر پریشر گروپ بنا کر طاقت کو استعمال کرے گا!
@@HassanRaza-pe5rh جی بالکل یہ اور مرزا جہلمی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
Ohhhh, kia baat ha. Maryam Nawaz ka agla qadam kia hoga? Imran khan ye sara kuch kiun kara raha ha??? Ap khasy wajdani lagty hain
@@quratulainchattha3321 wajdani hona zaruri nahi. Sahil jo tactics use krta hai woh bohat purane hain. Do char kitabein parh lein to aapko bhi andaza ho jayega.
واہ واہ ساحل بھائ کمال کر دیا۔
اپ نے تو دین سمجھا دیا۔
اجکل اگر کسی کو بھی مشہور ہونا ہو تو سب سے پہلے وہ کسی عالم دین کو گالیاں دے یا پہر برابلا کہے اور کوئی نئی بات کرے جو عقل سے پرے ہو یقین کرے کہ وہ بہت جلد مشہور ہوجائیگا اور کچھ ہی دنوں میں اپنا یوٹیوب چینل بناکر بیٹھ جائیگا۔۔۔سبحان للہ۔۔۔۔افسوس ان جےسے لوگوں پر نہیں بلکہ سننے والوں پر ہے
Nai baat sirf apky jahil alimon sy hi door ho skti hy 😂😂😂😂
Good job shail bhai
And i feel good smell of Murshid..
.. ywgjg 🍁
" اسلامی حکومت کا قیام ہو" تقریبا سوفیصد مسلمان متفق ہیں "لیکن طریقہ کار" کیا ہوگا ؟؟ بات "طریقہ کار" پرہوگی
صرف بکواس کریگا "طریقہ کار" پر کبھی گفتگو نہیں کریگا
Sahil bhai is inspired by Engineer Muhammad Ali mirza i think.❤
It's not like that
ساحل ادیم تحریک لبیک یارسول اللہ کو کیوں بھول جاتے ہیں؟؟
Sahil SB pls don't waste your energy on these types of molvis
But we understand your actual point Alhamdulillah
Ye Molvi Bhai Samajhna Hi Nahi Chahte Sahil ki Baat ko
Falitine ke mutaliq Jamaat e Islami, Al Khidmat, JUI, Tehreek Labaik ne shandar kaam kiya crorun logun ne ihtejaj billions ki imdad bheji gai ,
Kia faieda? Kia ye hal hai
Ohh wow ihtejaj 😂😂
Kitna bara kam kara
Ye over confident hai khud ko bahut bada educated samajh RHA hai.
Palestine ke liye tumhara stand kya hai
Sahil adeem bhai Ulama ke izzat karay ....
ابے یار ٹی ایل پی کا ایک ہی موقف تھا ختم نبوت صل اللہ علیہ وسلم ک تحفظ اور اج بھی اسی موقف پر قائم ہے۔لہزا جھوٹی بات نہ کریں
مفتی صاحب کو سلام ہے اللہ جزا دے
جلد اپ یہ بھی سن لیں گے یہ شخص کس کے اشاروں پہ چل رہا ہے کیونکہ انجینئر ہو وہ بھی یورپی تعلیم ہے چائے اسکالر ہو وہ بھی یورپی تعلیم ہے اب یہ اپنے اپ کو مترجم اور مفسر کہنے لگ گیا ہے😢😢😢
انجینیئر ختم ہوا اس کی منجی چھوٹ گئی اب ایک نیا فتنہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے
Ye white cap Wala bnda sb ki bato ma sir hila ra ha....is ko pasa milta hn😂
😂😂😂
Isko samajh hi kuch nhi arha 😂
😂😂😂
😂me to yehi sochty huy Pura clip dekhta rha k vo kis ki side he
Hahaa paisaa brbad😂
Dil khush kerdiya salute to sir sahil
صاحبان خود اپنی وقف ہر لڑ پڑہ رہے ہیں ساتھ ساتھ سادہ لوح پاکستانیوں کی کالز کا بھی جواب دیتے رہتے ہیں۔
ساحل صاحب۔ پہلے دوسرے کی بات سن کر جواب دیا کریں یہ صاحب کافی پریشان ہو جاتے ہیں
Sahil adeem the Great mentor ❤
فتنہ مراثی
قانون بنانے کی بات کر رہا ہوں زبردست پوائنٹ❤
اللہ ہمارا شعور بیدار کرے🤲
ساحل بھائی کی کوششوں کو اللہ قبول کرے اور ان کی محنت رنگ لائے آمین
ایمان بھی جائے گا غیرت بھی جائے گی
0:30 Ehtejaaj ki batti bana k 🤌
Tari ghar may bhi batti bana kar aik dosray kay andar detay hain mard aurten kiya😂😂😂😂. Nachn wali kay bachay dharnay ki pedalwar
😂😂😂
Taray ghar may bhi aik dosray ko battiyan bana kar detay hon gay 😂😂🥴🥴🥴 nachan wali kay bachay
@@123_abcmmmtere nangay babay tay shae e koi ni
Sahil Adeem zindabad ❤❤
کم او بیش ایک لاکھ 24 ہزار حیرت ہے بھائی اس شخص سے مصلے لوگ پوچھ رہے ہیں جس کو خد علم کے غرور میں ڈوبہ ہوا ہے افسوس ہے ایسی عوام پر ساحل کو کسی عالم کے سامنے بیٹھنے کے عاداب کا پتہ نہیں ہے اور کچھ عوام اسکو پتہ نی کیا سمجھ رہی ہے
Mr Sahil. Jab Nabi Muhammed pbuh ka name lo tu zara Adabe
صلى الله عليه وآله وسلم
سمجھ نہیں آتا ایسے جہلاء کو کس وجہ سے پروگرامز میں بلایا جاتا ہے جن کو بات کرنے سے زیادہ بھونکنے کی عادت ہوتی ہے
Sahil adeem should not be a part of such low-intellect shows.
Absolutely
Agree 100%
Taqdeer k question par sahil adeem ka jawab sun lo or Mufti sab ka jawab 9:10min pr sun lo bht frq ha mufti sahab ny acha explain kia
Ap thumb nail ku es thra ky lagthy hy logo ki tawjo ky liy ye juhoot hy kam az kam is Ramazan ka tu layhaz kr ly
😂😊a
thik kaha
In media waloun ka kaam hi yehi hay logo ko larwa ker enjoy karna aur apni weivershib barhana hay
ان ۔۔مسجدوں اور ۔۔مدرسوں ۔۔کے مولوٹوں کو یہ بھی نہی پتہ ۔۔کہ دور جھلئیت میں ۔۔( اج کی دور کی طرح) ۔۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔اور اصحابہ اکرام ۔۔نے پہلے اجتماعئیت قائم کی ۔۔یا ۔۔کہ ۔ اپنی اپنی ۔مسجدیں اور مدرسے ۔۔بنائے ۔۔۔استغفراللہ ۔۔یہ مولویز ۔۔جاھل ہی ہیں ۔۔۔🎉😢😢😢
Mera bhi ek swal h Saleem from India kase contact kre
مرشد صاحب والی بات کر گئے ساحل عدیم بھائی۔
ساحل عدیم سستی پبلسٹی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ساحل بہائی اللہ اپ کو جزا دے
میں نے ساحل عدیم کو سناھے یہ الجھا ھوا انسان ھے اگر یہ سب معملات میں نقص نکالتا ھے قانون بنانے کی بات کرتا ھے لکین جب اس کے قیاس پہ بات کریں تو کہتا ھے میرے دل کا حال نہ بتائیں نہ کسی کو اس کی با ت سمجھ اتی ھے چند لوگ یعنی ایک کروڑ لوگوں میں چند لوگوں کو اس بندے کی سمجھ ائے گی اگر اس کا علم ٹھیک ھے تو اسکو عمل میں کیوں نہیں لاتا اگر عمل میں لاتا ھےتو نظر کیوں نہیں اتا میرے خیال میں یہ دین کو الجھن بنا رھا رھے کیونکہ خیال کو انسان بعض اوقات بتا بھی نہیں سکتا صرف خود جانتا ھے اس بندے کے علم سے تو کوئی پریکٹیکل بات نظر نہیں اتی بس یہ بہ کہتا ھے وہ بھی ٹھیک نہیں یہ بھی ٹھیک نیہں جبکہ اسلام تو 1400سو سال سے ذندہ بھی ھے اور لوگ اس پہ عمل بھی کر رھے ھیں اس میں داخل بھی ھو رھے ھیں اس ساحل صاحب کی کیا خدمات ھیں دین کیلئے کیا تبدیلی لایا ھے مسلم دنیاں میں بات بہت لمبی ھے مگر یہ کہہ کر ختم کرتا ھوں ساحل کیساتھ گفتگو کے بعد بندہ خود کو الجھن میں محسوس کرتا ھے عجیب خیالات میں الجھ جاتا ھے جو کہ خطرناک ھے
الحق مر ۔۔۔۔۔۔۔ حق کڑوا ھوتا ھے
Sahil sahab
لا یعنی گفتگو کرتا ہے یہ شخص
فلسطین کے لیے ساحل عدیم نے کیا کیا ہے
جب اس سے پوچھا کیا کیا ہے فلسطین کے لیے تو ادھر ادھر کی ہانکنے لگے
Sahil is looking nervous and shaky. And moulana is looking calm and composed.
bcz mufti is talking nonsense
اچھی بات ہر کوئی کرسکتا ہے اصل بحث عملی زندگی میں کیا ممکن ناممکن اور نبی و صحابہ سے کیا طریقہ کار ملتا ہے انقلاب کا… یہ اہلِ علم حضرات سے ڈیبیٹ کرکے پتا چلے گا اگر اسلام کی غلامی کرنا چاہتے ہو۔ بس مفتی طارق مسعود صاحب اور بڑے علماء سے بھی ڈیبیٹ ہو جائے۔ ورنہ میں اس میں ٹائم ضایع کرنا پسند نہیں کرتا۔ شکریہ
اللہُ ساحل صاحب کی حفاظت فرمائے
the Molvi in white suit his smile is cute by the way good job sahil bhai
05:00 Yaar Anchor Bhi Atleast Mufti se zyaada Samajhdaar hai
0:53 Pakistan u got a jewel 💎 preserve Sahil adeem ❤
Sahil sahib ye kahan baith gaye aap...
بلکل اس ساحل مراثی شیطان کو با ادب دین داروں کی محفل میں نہی بلکہ شیاطین کی مرزا پلمبر گندے جیسوں کی مجلس میں بیٹھنا چاہئے تھا دجال کی شکل والا
Yahan bht zrurt ha
بلکل ایک عزت دار عالم دین کے ساتھ ایک مراثی جاہل بد زبان کا بیٹھنا نہی بنتا جاہل عدیم بے دین منحوس سائیکو ھے
@@quratulainchattha3321 نہی اگر جاہل عدیم کو آداب گفتگو آتے ھوں اور ایک عزت دار عالم دین کے ساتھ بات کرنے کی تمیز ھو پھر ضروری ہو سکتا تھا ورنہ تو عدیم کو چھتر مارے جائیں تو انصاف قائم ھو گا
Sahil Bhai you are right 💯
White turban man is so innocent, but atleast he didnt talk baselessly without knowledge.
We need to change mufti sahib and bring Maulana Imran
Can anybody mention the aayat which Sahil Adeem said?
Surah Al-Anfal Ayat Number 60
sahil adeem ko thora sa tameez seekh leni chahie
یہ امیر المجاھدین کی بات کون نہیں کرتا وہ مولوی نہیں تھے کیا اس کی تمام باتوں کا جواب امیرالمجھاہدین رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تقریروں میں موجود ہے
Molvibsb KO mazed educate Hona pare ga
سا حل عدیم ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤
Pakistani experience nicely exposed sahil adeem.
پیراں ہور تے پکھیاں ہور ساحل جی
Sahil bhai ...keep it up
Sahil adeem ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Brey afsos ki bat h Sahil ki baton ko sun kr is ki acting buhet buri lgti h aisy logon ko Ulma k saath na bithaya jaye
Goog sail ser
Assalamualaikum