دل کو لبھانے والے قصے کہانیاں سب مافیاز کے حق میں جاتی ہیں ۔ مافیاز کے خلاف جنگ سے ہی ان کا خاتمہ ہو سکتا ہے اور ایک صالح معاشرہ بن سکتا ہے ۔ مغربی ممالک میں کو تبلیغ جماعت نہیں اور پاکستان میں یہ چلے کاٹتے ہیں مگر مغربی ممالک میں جانے کے لئے لوگ اپنی جان سے جاتے ہیں کیوں ۔ کیونکہ وہاں قانون کی حکمرانی ہے اور یہ لوگ مافیاز سے توجہ ہٹانے کا باعث ہیں ۔
کاش آپ لوگ 90 کی دہائی کی میچ فکسنگ پر ساری قوم کے سامنے معافی مانگتے اگر بے قصور تھے تو جن لوگوں نے فکسنگ کی تھی ان کا نام لیتے جسطرح آسٹریلیا کے تین کرکٹرز نے بال ٹیمپرنگ پر اپنی قوم سے معافی ما نگی تھی اسطرح آپ لوگ بھی معافی مانگتے
اللہ کریم
Jaza k Allah
مشی بھائی I ❤U
دل کو لبھانے والے قصے کہانیاں سب مافیاز کے حق میں جاتی ہیں ۔ مافیاز کے خلاف جنگ سے ہی ان کا خاتمہ ہو سکتا ہے اور ایک صالح معاشرہ بن سکتا ہے ۔ مغربی ممالک میں کو تبلیغ جماعت نہیں اور پاکستان میں یہ چلے کاٹتے ہیں مگر مغربی ممالک میں جانے کے لئے لوگ اپنی جان سے جاتے ہیں کیوں ۔ کیونکہ وہاں قانون کی حکمرانی ہے اور یہ لوگ مافیاز سے توجہ ہٹانے کا باعث ہیں ۔
کاش آپ لوگ 90 کی دہائی کی میچ فکسنگ پر ساری قوم کے سامنے معافی مانگتے اگر بے قصور تھے تو جن لوگوں نے فکسنگ کی تھی ان کا نام لیتے
جسطرح آسٹریلیا کے تین کرکٹرز نے بال ٹیمپرنگ پر اپنی قوم سے معافی ما نگی تھی اسطرح آپ لوگ بھی معافی مانگتے