عطاء الرحمٰن کا آسٹریلیا کے خلاف 1987 ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آخری اوور جس میں انہوں نے 16/17 رنز دئیے تھے جس کی وجہ سے پاکستان میچ ہار گیا تھا ۔ 1987 ورلڈ کپ کا پہلا اور آخری میچ تھا جو پاکستان ہارا۔
🔺مسلم ریاست پاکستان کی اینکر صاحبہ اتنے سارے مردوں کے درمیان دوپٹہ نہ حجاب🔺 یہ کونسا اسٹائل بنا رہے ہو نہ شرم ہے نہ حیا ہے ،،،،🔹شرم تو ایمان کی شاخ ہے اللہ کی نظر میں پسندیدہ ہے عورتوں کا وقار ہے عزت ہے اللہ کا حکم ہے اطاعت الہی ہے🔺🍀🔺🍀🔺
آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ 01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔ 02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔ 03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔ 04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔ 05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔ 06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل - چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔ 07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔ 08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔ 09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔ 10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔ 11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔ 12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔ 13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔ 14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔ 15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔ 16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔ 17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔ 18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔ 19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔ 20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔ 21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔ 22: اسلام کے سنہری دور عمر رضی اللّٰہ عنہ میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے 23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے 24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھا گیا۔ قدس اس شہر کی اس کی تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے 25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قرآن پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتے تھے اس سے استدلال کیا 26: اور قرآن پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے 27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے۔ Free Palestine 🇦🇪 TLP 🇵🇰
Qismat ho tou Imran khan jaisi, banda kanjoos bhi, zaani bhi ho, playboy bhi raha ho, golds*ith khandaan ka benificiary bhi, mulk ki economy bhi tabah kar da, alqadir trust main 60 billion ki corruption bhi kar jaye, laikin phr bhi is awaam ko us banda lazawaal mohabbat ho.
Kitne munafik han humare news channel wale net pe jis ke name se views lete han dosre trf us ko hi critics krte han
💯 agree with you
Great Leader Great Man Only Imran in.pakistan
Kis kis ny imran Khan ka sunty yeh clip dekha hai?samma News shame
🙋🏻♀️
🤚🤚
Mein Sirf Imran Khan Ka Dekh Kar Aya Hoo
Same here! Literally every single channel doing it!!!
Aik he nam her Chanel py one and only one Imran Khannnnnn Dilo py Raj kurny wala celebrity❤❤ Sama TV Aleem Khan Chanel 🖐🖐🖐
Love u khan shahib
Just Imran Khan saab ❤️ ka naam dekhty hiii ..... Video dekhi..... Really miss you... Khan i🤲❤️
😂😂😂 مرشد کی کیا بات ھے
Nice 🇮🇳.... Imran was really grt ....
We indians respect him ...🇮🇳.....
Imran khan zindabad
We love imran Khan we stand with imran Khan for Pakistan 🇵🇰❤
Imran Khan ❤️
Can someone please translate in Urdu or English please.
عطاء الرحمٰن کا آسٹریلیا کے خلاف 1987 ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آخری اوور جس میں انہوں نے 16/17 رنز دئیے تھے جس کی وجہ سے پاکستان میچ ہار گیا تھا ۔
1987 ورلڈ کپ کا پہلا اور آخری میچ تھا جو پاکستان ہارا۔
That over was boweled by Saleem Jaffar and 18 runs were made in that over
عمران خان کی کون کونسی بات یادگار نھیں ھے پاکستانیوں عمران خان کو کھو نا دینا
We love and support imran khan sooooo much
Kanjoos Banda ha niazi
5:12..😂😂😂😂😂😂
حلال کے پیسے اور حرام میں فرق ہوتا ہے, عمران خان زندہ باد
they do not show his face but making money by talking about IK. Samaa is shameless
Imran khan ZINDABAD ❤️
کسی کی چھت گر گئ۔ کسی کے لیے ھنسنے کا موقع بن گیا
Atta rahman is great man
MAHFAL KAA MAZA AYA, THANKS ❤
Acknowledgement new word seekha hy mushi ne shyd.30 sec ki bat me 8 bar ye word use kia he😂
Great brave beautiful leader Imran khan
King Khan
Kya leadership skill thi Imran Khan ma... Snnn k hiran hwa Wasim waqar avr inzimam ko ik na select kya out of the box ja k... Mtlb king of kings
Passion of Nation Imran khan
I love ik❤
mushtaq ahmed was also named for fixing in that qayyum report
Imran Khan great and very nice leader
Literally using Imran khans name in one sentence got this video over 90 k views.
Very funny
what a great talent we had
Ata ran away from country when he was convicted in match fixing.
Atta Ur Rehman ki purani english (Hay You drink cigarette ) 🤣🤣🤣
helicopter sarkari tha, tou us main sahb na koi kanjoosi nahi ki, or 4 years 1 billion govt ka sirf office sa commute pa kharch kia.
ATTA is really son of soil...
Mushtaq ahmed se bara yes man shayd hi dunya me koi ho
go to 4:10
عمران خان زندہ باد
60 minutes k programme mei 40 minutes mushtaq ahmed boltey haen
❤ ik
Very nice
imran ne hamesha dusro ki jaib se hi kharcha chalaya hai apnaa
🔺مسلم ریاست پاکستان کی اینکر صاحبہ اتنے سارے مردوں کے درمیان دوپٹہ نہ حجاب🔺 یہ کونسا اسٹائل بنا رہے ہو نہ شرم ہے نہ حیا ہے ،،،،🔹شرم تو ایمان کی شاخ ہے اللہ کی نظر میں پسندیدہ ہے عورتوں کا وقار ہے عزت ہے اللہ کا حکم ہے اطاعت الہی ہے🔺🍀🔺🍀🔺
Khan ki news ki wja se ye vdo dekhi
Atta Ur rehman was danger but his line was not good enough
Wow how come Atta says that he felt blessed to play with Wasim when in fact Wasim destroyed his career
Imran khan ka jab bhi naam suna hao kanjoosi k maamlay mein hee suna hai kabhi kisi ko apni jaib se dene ki takleef nhi hui..
یہ نکما سا بولر تھا نہ لائن اور نہ لینتھ
Madam , ramzan mein sar tho dak lete. Afsoos hai pakistan mein yeh kya ho raha hai
Ye wohi hai Jo hands ko ragarta tha bowl krwatay 😅
are ye to wahi bechare qayum report ma tha
He was scapegoat.
lekin ye to wasim waqar ko roz gaali deta tha for involving him in fixing avi honour ki baat kr raha@@imranbutt1240
Pakistan mai rozai daar 😢😢😢
Imran Khan ke Naam ke views
مشتاق جناب عطا الرحمن کو بولنے دیں
Leadr only ik
Imran ka mazaq kyonki channel Aleem Khan qabza mafia ka hai
آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ
ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ
01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔
02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔
03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔
04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔
05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔
06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل - چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔
07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔
08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔
09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔
10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔
11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔
12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔
13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔
14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔
15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔
16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔
17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔
18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔
19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔
20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔
21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔
22: اسلام کے سنہری دور عمر رضی اللّٰہ عنہ میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے
23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے
24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھا گیا۔ قدس اس شہر کی اس کی تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے
25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قرآن پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتے تھے اس سے استدلال کیا
26: اور قرآن پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے
27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے۔
Free Palestine 🇦🇪
TLP 🇵🇰
Wasim Akram Our Waqar yunus sey mustaq Ahmed ne 3000rs Liya who aj Tak nahi lotya hai 1994 95 ke as pass Bardi lambi baate karte hain 😅😅😅😅😅
Pj meer after long time
Anker ko kahty k itny deen valy lig ay ha sr py hejab he rakh lyti
Qismat ho tou Imran khan jaisi, banda kanjoos bhi, zaani bhi ho, playboy bhi raha ho, golds*ith khandaan ka benificiary bhi, mulk ki economy bhi tabah kar da, alqadir trust main 60 billion ki corruption bhi kar jaye, laikin phr bhi is awaam ko us banda lazawaal mohabbat ho.
Boycott kfc
Ye aik bagairet insaan hy
😂
Hahahahah
Anchor baji ki kursi🫠🫠
Khan, khan hai😂
Ata ur rahaman totally not fit for international
he was 3rd class bowler
Imran khan❤