Qanooni wardat ker kay Madares main honay walay ghaplon ko bachaya gaya hay? Kisi taleemi idaray ka Wazaret-e-Sanet-o-Tijaret say kia taluq? Kia Deen bechna hay? Yan Atenk-wad ka saman, yan 'sar-farosh'?
محترم آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ ( گوگل فرما لیں ، بنوری ٹاؤن ، دارالعلوم کراچی) کس وفاق کے ساتھ رجسٹر ہیں اور مزید یہ کہ آپ کے مسلسل وی لاگز میں رابطہ المدارس (اس میں کتنے بورڈ ہیں؟) کی پریس کانفرنس کا ذکر نہیں ہے ( مفتی منیب، سینیٹر (ن لیگ) ساجد میر، مفتی تقی وغیرہا) سب نے اس میں شرکت کی تھی آپ کی توپوں کا رخ مولانا کی طرف ہے (بہتر ہوتا آپ اس پر غیر سیاسی تبصرہ فرماتے وہ ہمارے لیے یقینا کار آمد ہوتا۔ 1980 کے بعد کے افغان جہاد کا ذکر بھی کرتے ہیں اور جامعہ رشید کو معصوم بھی سمجھتے ہیں، ایویں نہیں دادا جی
آج کل اکثریت علماء سوہ کی ھے ۔مدرسوں کے فنڈز پر اور امن وامان کیلئے محکمہ داخلہ کی چیکنگ ضروری ھے۔ ۔ نیز بندہ نبی کریم کے وارث علماء حق کا قدر دان ھے حکومت کو کسی مکتب فکر / مزہب کو شٹر بے مہار آزادی نہیں دینی چاہیے ۔
شتر بے مہار کا تعین کون کرے گا؟ بلاول کاوالد؟ حمزہ شہباز کاوالد؟ ٹیریین خان کاوالد؟ محکمہ تعلیم کے بیروکریٹ؟ دینی تعلیم کو عصری ایجوکیشن کے ساتھ دیں دشمنوں صحافیوں کے رحم و کرم پر
دادا جی اپ نے آج سارا بلنڈر چھوڑا ، جب اپ کے لیڈر عمران خان کے قہر میں پنھسے تھے اس وقت تو اپ مولانا کی تعریف پہ تعریف کیے جا رھے تھے ، ہاں ابابیلوں نے اگر اپ کی توہین کی ھے تو مذمت کرتے ھیں ،
PAK MISSILE KA MAZHEKA-KHAIZ NAM: Aik janib PAK AFG/Talib Atenk-wadion kay khilaf ler raha hay, doosri janib in hi janglion kay nam per apnay hathyaron kay nam rekh raha hay! PAK kay lal-bujhakker difai faisla-sazon main apni koi tareekhi shinakht nahin, wo bontaron ki terah baher ki janib dekh rahay hain aur isi liay mulk agay nahin berh pa raha. Is hathyar "Abdali" ka nam is AFG Atenk-wadi kay manhoos nam per rekhnay kay bajay Clive kay nam per rekhnay main kia herj tha? Hamla-awer to dono hi thay, laikin Clive ka taluq aik hema-jehti lehaz say mazboot aur tareqi-yafta tehzeeb say tha. AFG luteray aur Atenk-wadi nay IND nawabi rayaseton per mabni samaj ki Tawaif-ul-mulooki ka faeda uthatay huwa sirf khoon bahaya aur mal loota, laikin British nay IND subcontinent ko aik jadeed rayaset banatay huway kia kuch nahin dia, hetta-kay jadeed Fauj bhi!
رضوان رضی صاحب اس بات کا اپ کو اچھی طرح علم ہے کے مولانا فضل الرحمن صاحب کتنے ایک فیس سیونگ لینے کے لئے کمپرومائز کرتے ہیں اگر مولانا فضل الرحمن صاحب غلطی پر تھے اور محترم نواز شریف صاحب کی منت سماجت کرکے انہوں نے اپنے حق میں فیصلہ لیا ہے اور فیس سیونگ حاصل کی ہے تو حکومت نے یہ غلط کام کیا ہے حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ اس غلط کام میں مولانا کی بات نہ مانتے اسی طریقے سے اگر غلط کاموں میں حکومت فیس سیونگ دیتی رہی تو حکومت کا نظام کیسے چلے گا اپ نے بھی غصے اور جذبات میں حدیں ہی پار کردی اس کا مطلب ہے کل کوئی اور فیس سیونگ مانگے گا حکومت ان کی بات بھی مان جائے گی
اسلام علیکم سرجی بڑی خوبصورت جرسی الحمدللہ ھنڈانی نصیب ہو گزارش یہ ہے کہ میں آ پ کو عرصہ سے سن اور دیکھ رھا ھوں بہت زیادہ موضوعات پر آ پ سے راہنمائی بھی لیتا ھوں مگر کچھ وقت سے محسوس کر رھا ھوں آ پ تھوڑی زیادہ ن لیگ کی سائیڈ لے رھے ھیں خاص طور پر معاشی پالیسیوں کے حوالے سے باقی مولانا ھمارے علماء حق کے وارث نہیں ہیں علمائے سؤ میں سے ھیں آ پ بہرحال مجھ سے زیادہ جانتے ہیں آ للہ پاک سے دعا ہے آ پ صحت والی طویل زندگی پاہیں اور ھماری راہنمائی کرتے رہیں کلمہ حق کہنے والے بہت کم رہ گئے ہیں
BAGHAIR VISA KAY GHAIR-MULKI STUDENTS? In ghair-mulki students ko yea madares mulk main kaisay lay? Kia in madares kay pas insani smuggl*g ka koi network hay? Rayaseti idaray kia bheng pi kay soy huway hain, yan wo bhi is insani smuggl*g kay karobar ka hissa hain? Kia police nay kabhi in ghair-mulki students ko (ghaleti say hi sahi) sarak per check nahin kia? In baghair visa walay students kay sath police kia kerti hay, yani is badmash hakoomet nay ghair-qanooni taur per mulk main qayam kernay walay logon kay liay police ko kia ehkamat diay huway hain?
رضی دادا صاحب آپ سے گزارش ھے کہ بیکن ہاؤس ۔ سٹی اسکول سندھ مدرسہ اور دیگر عیسائی مشنری کے تعلیمی جو صنعت و تجارت سے منسلک ھیں اس پر زبان کھولتے ھوئے کیوں زبان گنگ ھو جاتی ھے ۔ وہ تجارت کے ساتھ کیوں منسلک ھیں ۔۔۔
Kia ho gaya ha ab maulana bura ho gaya pehle tu maulana sahab hote the pmln k liye........ Ye wohi maulana ha jo maryam nawaz ke saath itihaad na karta tu pti ki hakomat na jati....tab tu maryam gale bhi lagti thi😂😂😂😂😂😂
Respect, It seems your personal grudge instead of Journalistic honesty. Whenever, league support Molana or Zardari, you start praising them, while league annoys them, you become their critique. By the way, everyone is responsible for his actions, so....
جن لوگوں نے یہ ویلاگ سنا ہے وہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سوا گھنٹے کا بیان سن لیں سبھی حقیقت پتہ چل جائے گی مولانا فضل الرحمان صاحب نے ہاتھ نہیں جوڑے مدارس کا ایکٹ وہ پاس ہوا جو جو اسمبلی میں پاس ہؤا تھا دوسری پارٹی کیلئے صدراتی آرڈیننس پاس ہؤا ہے حقیقت کبھی نہیں چھپتی ایکٹ خود حکومت نے بنایا تھا اعظم نذیر تارڑ نے لکھا مولانا فضل الرحمان صاحب نے مانا آپ دستاویزات لے آئیں اگر ہمت ہے تو آپ منہ کی کھانا پڑی گی آپ چیلنج ہے پھر دیکھتے ہیں معافیاں کون کون مانگتا ہے
مولانا نے صنعت لگا رکھی ہے؟ کہاں؟ احسان جتلانے والے سے کون معافی مانگ رہا ہے اسے رگڑنے کے ساتھ باقیوں کی عزت بڑھا دیی جائے تو کیا حرج ہے؟ دادا ثواب ملے تو بورا ملے گناہ ابابیل پرندہ کو
علامہ جی اسٹیبلشمنٹ کی خدمت سے ہٹ کہ مدرسوں بنیادی مقصد تعلیم ہے تو مولویوں کو وزارت تعلیم کے ماتحت ھونے میں کیا آفت ہے؟ یا وہ صرف اپنے فرقوں کی صنعت ہی کی کمائی کھانا چاہتے ہیں
دادا جی۔۔۔۔۔۔مولانا فضل سے آپ کو کیا اختلاف ہوسکتا،چھوڑیں یار آپ نون لیگ کی محبت میں باؤلے ہی ہوگئے؟ نون لیگ کو جو فیس سیونگ مولانا نے فراہم کی وہ بھی تو بڑی بات تھی ہم عقائد میں اختلاف کے باوجود مولانا کی دینی خدمات کے معترف آپ تو باتوں سے بھی کٹر دیوبندی لگتے پھر بھی محاذ آرائی کرتے؟ اک گھر تے ڈائن وی رکھ لیندی دادا جی آپ ماشااللہ سے بالغ نظر اور معاملہ فہم آدمی ۔۔۔۔۔ان چھوٹٹے چھوٹے ایشوز کو نظر انداز کیجئیے بہت شکریہ
Razi Dada sb AOA. Aap ne bout Acha operation kia mufatkhoron ka kaash ye log deen ko deen samaj kr Allaha SWT ki raza ki khatar Denni khidmaat saranjam dein
Payary bahi Allaha app ko apni aman main rakha. App apna khas khayal rakhen. App bohat knowledge rakhty hoo sayasat or sayast dano ki dictionary hoo. Allaha app ki hefazat farmaya Ameen.
یہ ویلاگر خود اپنی ذات میں ایک یوتھڑ ہے ۔ مذہبی ٹچ سے ویلاگ شروع کرتا ہے اور پھر بغض علما کی آڑ میں اپنا یوتھڑ پن دکھاتا ہے ۔ وکٹ کے دونوں طرف خود کھیلنے کی کوشش کرتا ہے ۔ یہ اسی طبقے سے ہے جسے تکلیف ہے کہ مذہبی طبقہ سیاست میں کیوں ہے ۔
رضی جی کے اس بیان سے حقیقت کافی واضح ہوگئ ہے اور اگر ایسا ہوا ہے تو مولانا فضل الرحمن کو قطعی زیب نہی دیتا کہ وہ ایسی دو نمبریاں کریں تاہم تمام مدارس کو وزارت تعلیم اور وزارت داخلہ کے تحت رجسٹرڈ کیا جانا چاہیۓ کیونکہ ان مدارس میں غیر ممالک سے بھی طلباء آتے ہیں ان سب کو ریکارڈ ہونا نہایت ضروری ہے اور اس کی مکمل تائید کی جانی چاہیۓ یہ پاکستان کی سلامتی کا سوال ہے
جیسا کہ ایک صحافی تھا اسکا نام رضی دادا تھا وہ فرمایا کرتے تھے کہ جو جرم یہ خود کررہے ہوتے ہیں عین اسی وقت وہی الزام دوسروں پہ لگاتے ہیں۔ اب وہی معاملے اس رضی دادا کے ہم شکل صحافی نماء پہ فٹ آتا ہے۔ حکومت نے مسودہ کئی بار بدل بدل کے اپنے چہرے پہ کالک ملی اب جب مولانا کو اللہ نے سرخرو رکھا تو رضی دادا نجم ولی اپنی نوکری کو بچانے کیلئے فرض ادا کررہے ہیں۔ بات عمران کے وقت کی ہو تو کیا ہوا اب یہ نیا مسودہ اسی حکومت میں اتفاق سے ہوا جیسا کہ آپ لوگ ترمیم کرتے آرہے ہو کیس ترمیم کرنا صرف آپ لوگوں کا حق ہے کیا؟ آپ لوگوں نے عمران حکومت کے کتنے قوانین میں ترمیم کی۔ اگر مولانا نے پچھلے وقت میں کوئی قانون پہ اتفاق کیا تھا وہ اس وقت کی بات تھی اب اس نے وقت کے تقاضے کے مطابق ترمیم کروالی اس میں اتنا تکلیف تو امریکہ اسرائیل کو نہیں ہواہوگا جتنا کہ رضی دادا اور نجم ولی کو ہوئی ہے۔ کیا پی ٹی وی کی نوکری کے علاوہ آپ بھوک سے مرجائینگے؟ آپ اچھے بھلے انسان تھے خود کو نجم ولی کے درجے پہ لے آئے زرا سوچئے۔
Aapne is video men kaha he ke aesi ki tesi....... So main viewer se arz karonga ke" report" wale option men Jakar abusive content wale option ko tick karke report krden to insha Allah ye video remove ki jaegi. Report wala option likes dislike wali line men mojud he
اللہ اکبر اتنابڑاجھوٹ کہ مولانا رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اور میاں صاحب کو پوکارا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہا میاں صاحب کو پوکارا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہا میاں صاحب کو پوکارا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہا میاں صاحب کو خود نہیں پتہ کہ وہ کس جہان میں ہے اور مولانا اس کو پکارینگے دادا جی تھوڑا سا شرم ہی کرلو زیادہ نہیں تھوڑا سا اللہ کیلئے تھوڑا سا خداکے واسطے تھوڑا سا رب کو مانو تھوڑا سا آپ اتنے کیوں بغض فضل الرحمن میں نابینا ہوگئے ہیں اللہ تعالیٰ کامل آپ کو بغض کی بیماری سے شفاء عطاء فرمائے
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته محترم اپ کو یہ بھی بتانا چاھیےکہ ان مدارس میں سے چند کو جہاد کے راستے پہ کس نے لگایا ادھی بات کرکے لوگوں کو اپ گمراہ کر رھے ھیں باقی مدارس کے بورڈ کا معاملہ محترم اپ دیکھیں اس نئے ارڈیننس کے ساتھ مدارس کے سب وہ بورڈز ھیں جو پہلے تھے جن میں شیعہ بریلوی دیوبندی اھلحدیث اورجماعت اسلامی والے متفق ھیں بڑے بڑے مدارس جن میں یہ نئے بورڈز والے پڑھتے رھےوہ اس موجودہ ارڈیننس کے ساتھ ھیں اسمیں اپ کو شروع میں ھی لب کشائی کرنےکی ضرورت نھیں تھی پھر اپ کو گالیاں نہ پڑتیں باقی سینکڑوں پرائیویٹ سکولز اوریونیورسٹیز سوسائٹی ایکٹ کےتحت رجسٹرڈ ھیں ایا وہ بھی صنعتی ادارےھیں اپ کودراصل مولانا صاحب کی کردار کشی پرانھیں نے لگایا جو 1980کی دھائی میں مدارس کے طلباءاستعمال کرتے رھے اور اج تک کررھے ھیں اپ نے بھی اپنی امدنی کھری کرنی ھے اپ کاقصورنھیں ھے
Grammer mistakes, used as to manipulate the facts in the style of insafians, i.e. jo ilzam doosron par lagayaing ba ain ussi waqt uss ka irtiqab karein.. assar tau aahi jata hai. 😂
کتنے نرم لہجے میں مدارس اور اھل حق کے خلاف اپنا بغض نکال رھے ھیں اللہ کے بندے یہ مسئلہ صرف مولانا فضل الرحمان کا تو نہی تھا اس میں تو ملک بھر کے تمام مسالک کے اکابر علماء نے مولانا فضل الرحمان کی بھرپور حمایت کی ھے
رضی دادا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
آزادی سے پہلے تو شاید انکا رول مثبت رہا ہو لیکن پاکستاں میں تو ہمیشہ منفی ہی رہا
Dada g Allah khush rakhay aur isi tara such kehnay k himmat day.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
Pak Forces Zindabad
Qazi Shab Zindabad
May this year be full of peace, prosperity and free from sufferings for all the humankind...
بہت عمدہ خیالات، اللہ تعالٰی ہم سب کو مرزائی، قادیانئ، ایرانی، داعش اور خوارج سے محفوظ رکھے۔ excellent views, Allah bless you
جن کا آپ نے ذکر کیا بلکل درست کیا اللہ ان سب سے محفوظ رکھیں آمین ❤
یوتھیوں کو بھی شامل کر لیں
یزیدی اور ماموں پارٹی کو بھی شامل کر لیں
یزیدی صرف شیعہ ہیں
Awr madarion ki dalaali se bhi
مولانا صاحب بہت خوبصورت شخصیت ہے لیکن ان کے طالب علم جلدی لڑنے شروع ہو جاتے ہیں اخلاق سے بات مولانا سے سیکھوں
Qanooni wardat ker kay Madares main honay walay ghaplon ko bachaya gaya hay? Kisi taleemi idaray ka Wazaret-e-Sanet-o-Tijaret say kia taluq? Kia Deen bechna hay? Yan Atenk-wad ka saman, yan 'sar-farosh'?
چھترول ماسٹر
One & Only
Razi dada the great
الحمدللہ ، مولانا نے وقتی مفاد کے لیے اپنا باطن کھول کر رکھ دیا۔ وقت سدا ایک سا نہیں رہتا، چھبیسویں ترمیم میں بلیک میلنگ یاد رہے گی۔
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢
Lanat Allah ki ho choro awr madariyon ke dalaalon par
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ!! سلامتی کی ڈھیروں دعائیں.
1982 میں صحافیوں کے پاس ایک کپ چائے کے پیسے نہیں ھوتے تھے جناب آج کیا حال ہے
Ye sab haramkhor lifafe hain
Zabardast. Jui(F) has been exposed bluntly while the 26th constitutional amendment and their character as black maler
الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وبرحمتک یا ارحم الراحمین امین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیتے رھو بیٹے اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️
محترم آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ ( گوگل فرما لیں ، بنوری ٹاؤن ، دارالعلوم کراچی) کس وفاق کے ساتھ رجسٹر ہیں اور مزید یہ کہ آپ کے مسلسل وی لاگز میں رابطہ المدارس (اس میں کتنے بورڈ ہیں؟) کی پریس کانفرنس کا ذکر نہیں ہے ( مفتی منیب، سینیٹر (ن لیگ) ساجد میر، مفتی تقی وغیرہا) سب نے اس میں شرکت کی تھی آپ کی توپوں کا رخ مولانا کی طرف ہے (بہتر ہوتا آپ اس پر غیر سیاسی تبصرہ فرماتے وہ ہمارے لیے یقینا کار آمد ہوتا۔ 1980 کے بعد کے افغان جہاد کا ذکر بھی کرتے ہیں اور جامعہ رشید کو معصوم بھی سمجھتے ہیں، ایویں نہیں دادا جی
بلکل صحیح فرمایا
Right
رضی بھائی اج آپ نے ویلاگ کی طرح انتہائی خوبصورت سویٹر پہن رکھا ھے
Bhayi ye khud bhi khubsurat hy isliye har cheez ispar jachti hy
آج ماشاءاللہ آپ کو مولانا سے بھت غوصہ آرہاہے
Ye har kisi se jalta hy siwaye form 47 walon ke
آج کل اکثریت علماء سوہ کی ھے ۔مدرسوں کے فنڈز پر اور امن وامان کیلئے محکمہ داخلہ کی چیکنگ ضروری ھے۔ ۔ نیز بندہ نبی کریم کے وارث علماء حق کا قدر دان ھے حکومت کو کسی مکتب فکر / مزہب کو شٹر بے مہار آزادی نہیں دینی چاہیے ۔
شتر بے مہار کا تعین کون کرے گا؟ بلاول کاوالد؟ حمزہ شہباز کاوالد؟ ٹیریین خان کاوالد؟ محکمہ تعلیم کے بیروکریٹ؟ دینی تعلیم کو عصری ایجوکیشن کے ساتھ دیں دشمنوں صحافیوں کے رحم و کرم پر
دور کے ڈھول سہانے
آپ بھی مبلغ ایک دینی درسگاہ قائم کریں چھٹی کا دودھ یاد آ جائے گا
آپ جیسے شخص سے فریقین کے ساتھ دونوں کا لفظ استعمال کرنے کی توقع نہیں کی جا سکتی
تھی
Well done 👍👍👍👍👍
دادا جی اپ نے آج سارا بلنڈر چھوڑا ،
جب اپ کے لیڈر عمران خان کے قہر میں پنھسے تھے اس وقت تو اپ مولانا کی تعریف پہ تعریف کیے جا رھے تھے ،
ہاں ابابیلوں نے اگر اپ کی توہین کی ھے تو مذمت کرتے ھیں ،
مفتی۔۔۔۔۔ چرا نہ گفتی۔۔۔۔۔اگر گفتی ۔۔۔۔۔ دروغ گفتی۔
Kya tauheen ki hy gande ande to nahi tore hain na kisi ke sar pe 😊
صحافی ہوکر ادھوری باتوں سے غلط فہمیاں پھیلانا زیب نہیں دیتا
پوری بات جناب بتا دیں😂😂
باز آ جاؤ
Rizi sb nothing more than a bulldog of Nawaz sharif @@zahidraja1081
Rizi sb nothing more than a bulldog of Nawaz sharif @@zahidraja1081
@@riazhussain462 don't be a Youthiya
2019میں جو کچھ ہوا اسکی بھت اچھی وضاحت کردی گئی ہے
اور ان کے مقابلے میں آپ کی بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے
اور آپ اپنی بات زبردستی کسی پرتھوپ نہیں سکتے
بل پاس ہونے کیبعد گنج سے دھواں تو نکلے گا
😂😂😂
مدارس کے خدمات کے حوالے سے اچھے پہلو اجاگر کیا کریں دادا جی
مدارس کے حوایلے سے کوی اچھا پہلو ہو تو اجاگر کیا جاے۔
PAK MISSILE KA MAZHEKA-KHAIZ NAM: Aik janib PAK AFG/Talib Atenk-wadion kay khilaf ler raha hay, doosri janib in hi janglion kay nam per apnay hathyaron kay nam rekh raha hay! PAK kay lal-bujhakker difai faisla-sazon main apni koi tareekhi shinakht nahin, wo bontaron ki terah baher ki janib dekh rahay hain aur isi liay mulk agay nahin berh pa raha.
Is hathyar "Abdali" ka nam is AFG Atenk-wadi kay manhoos nam per rekhnay kay bajay Clive kay nam per rekhnay main kia herj tha? Hamla-awer to dono hi thay, laikin Clive ka taluq aik hema-jehti lehaz say mazboot aur tareqi-yafta tehzeeb say tha. AFG luteray aur Atenk-wadi nay IND nawabi rayaseton per mabni samaj ki Tawaif-ul-mulooki ka faeda uthatay huwa sirf khoon bahaya aur mal loota, laikin British nay IND subcontinent ko aik jadeed rayaset banatay huway kia kuch nahin dia, hetta-kay jadeed Fauj bhi!
رضی صاحب آپ حقائق بیان نہیں کر رہے ہیں بلکہ جمعیت علمائے اسلام کے سوشل میڈیا کی طرف سے آپکو جو ہیش ٹیگ کیا تھا اسکا غصہ نکال رہے ہیں.
دادا حقیقت ضرور بیان کریں چاھے کسی پارٹی کی ھو یہی آپ کے وی لوگ کی خوبصورتی ھے
😂 lekin noon walon se ....
Happy New Year 🎉razi dada❤❤❤🎉🎉🎉
رضوان رضی صاحب اس بات کا اپ کو اچھی طرح علم ہے کے مولانا فضل الرحمن صاحب کتنے ایک فیس سیونگ لینے کے لئے کمپرومائز کرتے ہیں اگر مولانا فضل الرحمن صاحب غلطی پر تھے اور محترم نواز شریف صاحب کی منت سماجت کرکے انہوں نے اپنے حق میں فیصلہ لیا ہے اور فیس سیونگ حاصل کی ہے تو حکومت نے یہ غلط کام کیا ہے حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ اس غلط کام میں مولانا کی بات نہ مانتے اسی طریقے سے اگر غلط کاموں میں حکومت فیس سیونگ دیتی رہی تو حکومت کا نظام کیسے چلے گا اپ نے بھی غصے اور جذبات میں حدیں ہی پار کردی اس کا مطلب ہے کل کوئی اور فیس سیونگ مانگے گا حکومت ان کی بات بھی مان جائے گی
اسی مولانا ؟ نے پرویز مشرف کو فیس سیونگ دی تھی اور قاضی حسین احمد مرحوم کو بھی مجبور کیا تھا۔ مولانا؟ بلیک میلر ہے سارا پاکستان جانتا ہے ۔
Ppp ke besakhyon par khari ..... hakoomat
اسلام علیکم سرجی بڑی خوبصورت جرسی الحمدللہ ھنڈانی نصیب ہو گزارش یہ ہے کہ میں آ پ کو عرصہ سے سن اور دیکھ رھا ھوں بہت زیادہ موضوعات پر آ پ سے راہنمائی بھی لیتا ھوں مگر کچھ وقت سے محسوس کر رھا ھوں آ پ تھوڑی زیادہ ن لیگ کی سائیڈ لے رھے ھیں خاص طور پر معاشی پالیسیوں کے حوالے سے باقی مولانا ھمارے علماء حق کے وارث نہیں ہیں علمائے سؤ میں سے ھیں آ پ بہرحال مجھ سے زیادہ جانتے ہیں آ للہ پاک سے دعا ہے آ پ صحت والی طویل زندگی پاہیں اور ھماری راہنمائی کرتے رہیں کلمہ حق کہنے والے بہت کم رہ گئے ہیں
Pakistan Zindabad
BAGHAIR VISA KAY GHAIR-MULKI STUDENTS? In ghair-mulki students ko yea madares mulk main kaisay lay? Kia in madares kay pas insani smuggl*g ka koi network hay? Rayaseti idaray kia bheng pi kay soy huway hain, yan wo bhi is insani smuggl*g kay karobar ka hissa hain? Kia police nay kabhi in ghair-mulki students ko (ghaleti say hi sahi) sarak per check nahin kia?
In baghair visa walay students kay sath police kia kerti hay, yani is badmash hakoomet nay ghair-qanooni taur per mulk main qayam kernay walay logon kay liay police ko kia ehkamat diay huway hain?
Daal mai kuch nahi sab kala hy
بہت خوب جناب ۔
Walecum Aslam ❤❤❤
رضی دادا صاحب
آپ سے گزارش ھے کہ بیکن ہاؤس ۔ سٹی اسکول سندھ مدرسہ اور دیگر عیسائی مشنری کے تعلیمی جو صنعت و تجارت سے منسلک ھیں اس پر زبان کھولتے ھوئے کیوں زبان گنگ ھو جاتی ھے ۔ وہ تجارت کے ساتھ کیوں منسلک ھیں ۔۔۔
دادا جی ایویں ٹائم ھی زائع کیا ھے. آپ کیا سمجھتے ھیں ھم آپ کی اس اول فول پہ یقین کر لینگے.
مطلب سچ ہضم نہیں ہو رہا
بلکل درست فرمایا
@@RRm638جی بلکل
@@RRm638 سچ کی شکل میں جھوٹ یعنی بغض و عناد جو دکھائی بھی دے رہا ہے.
گلہ تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تیرا
کہاں سے صدا آئے لا الہ الا اللہ
Walaikum o alaikum Chachu Slamat raho Abad raho❤❤❤❤
May Allah bless Pakistan and all people of Pakistan with prosperity and happiness Aameen Happy New Year 🎈
Walekum assalam❤❤❤❤❤❤
Well done 👏
❤❤❤good as well ❤❤❤❤
Zabardast❤
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
انہوں نے پورے امت مسلمہ کا دل جیت لیا ہے اپ ان کے خلاف اپنا ولاگ کر رہے ہیں
Kia ho gaya ha ab maulana bura ho gaya pehle tu maulana sahab hote the pmln k liye........
Ye wohi maulana ha jo maryam nawaz ke saath itihaad na karta tu pti ki hakomat na jati....tab tu maryam gale bhi lagti thi😂😂😂😂😂😂
صلی اللہ علیہ وسلم
Respect,
It seems your personal grudge instead of Journalistic honesty. Whenever, league support Molana or Zardari, you start praising them, while league annoys them, you become their critique.
By the way, everyone is responsible for his actions, so....
اچھا آج آپ میاں صاحبان کیلئے آگ بگولہ ہوگئےہیں
جن لوگوں نے یہ ویلاگ سنا ہے وہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سوا گھنٹے کا بیان سن لیں سبھی حقیقت پتہ چل جائے گی
مولانا فضل الرحمان صاحب نے ہاتھ نہیں جوڑے مدارس کا ایکٹ وہ پاس ہوا جو جو اسمبلی میں پاس ہؤا تھا دوسری پارٹی کیلئے صدراتی آرڈیننس پاس ہؤا ہے حقیقت کبھی نہیں چھپتی ایکٹ خود حکومت نے بنایا تھا اعظم نذیر تارڑ نے لکھا مولانا فضل الرحمان صاحب نے مانا آپ دستاویزات لے آئیں اگر ہمت ہے تو آپ منہ کی کھانا پڑی گی آپ چیلنج ہے پھر دیکھتے ہیں معافیاں کون کون مانگتا ہے
مولانا نے صنعت لگا رکھی ہے؟ کہاں؟ احسان جتلانے والے سے کون معافی مانگ رہا ہے اسے رگڑنے کے ساتھ باقیوں کی عزت بڑھا دیی جائے تو کیا حرج ہے؟ دادا ثواب ملے تو بورا ملے گناہ ابابیل پرندہ کو
علامہ جی اسٹیبلشمنٹ کی خدمت سے ہٹ کہ مدرسوں بنیادی مقصد تعلیم ہے تو مولویوں کو وزارت تعلیم کے ماتحت ھونے میں کیا آفت ہے؟ یا وہ صرف اپنے فرقوں کی صنعت ہی کی کمائی کھانا چاہتے ہیں
دادا جی۔۔۔۔۔۔مولانا فضل سے آپ کو کیا اختلاف ہوسکتا،چھوڑیں یار آپ نون لیگ کی محبت میں باؤلے ہی ہوگئے؟
نون لیگ کو جو فیس سیونگ مولانا نے فراہم کی وہ بھی تو بڑی بات تھی ہم عقائد میں اختلاف کے باوجود مولانا کی دینی خدمات کے معترف آپ تو باتوں سے بھی کٹر دیوبندی لگتے پھر بھی محاذ آرائی کرتے؟
اک گھر تے ڈائن وی رکھ لیندی دادا جی
آپ ماشااللہ سے بالغ نظر اور معاملہ فہم آدمی ۔۔۔۔۔ان چھوٹٹے چھوٹے ایشوز کو نظر انداز کیجئیے بہت شکریہ
واہ مولانا واہ
❤❤GEO DADA G
رضی دادا
بصد احترام لیکن مدارس بل نے دوسروں کی طرح آپکے گنجے سر سے بھی دھواں اڑا دیا
😂😂😂
Bhayi iska sar imran khan se zyada jalne ki waja se ganja huwa hy 😂
Abdullah khan shame on you
🎉🎉🎉😂😂😂 tum edr chasky leany aaty ho na aaou razi dada k vlog mein
دادا جی آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ کسی تنظیمات سے منسلک عالم سے آپ بیٹھ کر اپنی کنفیوزن دور کرلیں ۔ ورنہ أپ کی صلاحیتیں غلط رخ پر لگتی رہیں گی۔
Molana sb zinda baad kisi pe ilzaam lgana bhoot aasaan hy
Razi Dada sb AOA. Aap ne bout Acha operation kia mufatkhoron ka kaash ye log deen ko deen samaj kr Allaha SWT ki raza ki khatar Denni khidmaat saranjam dein
Payary bahi Allaha app ko apni aman main rakha. App apna khas khayal rakhen. App bohat knowledge rakhty hoo sayasat or sayast dano ki dictionary hoo. Allaha app ki hefazat farmaya Ameen.
✅ well-done
یہ ویلاگر خود اپنی ذات میں ایک یوتھڑ ہے ۔ مذہبی ٹچ سے ویلاگ شروع کرتا ہے اور پھر بغض علما کی آڑ میں اپنا یوتھڑ پن دکھاتا ہے ۔ وکٹ کے دونوں طرف خود کھیلنے کی کوشش کرتا ہے ۔ یہ اسی طبقے سے ہے جسے تکلیف ہے کہ مذہبی طبقہ سیاست میں کیوں ہے ۔
Bhai ghalat kaha apne ye lootharr hy 😊
Kitny afsos ki baat h is umar mn ap ky dil mn ullma ka itna bugaz h logoon ko gumrha kar ry hn
50% jhot say kamlea hay .....ye bhe munaseb nahean....?
رضی جی کے اس بیان سے حقیقت کافی واضح ہوگئ ہے اور اگر ایسا ہوا ہے تو مولانا فضل الرحمن کو قطعی زیب نہی دیتا کہ وہ ایسی دو نمبریاں کریں تاہم تمام مدارس کو وزارت تعلیم اور وزارت داخلہ کے تحت رجسٹرڈ کیا جانا چاہیۓ کیونکہ ان مدارس میں غیر ممالک سے بھی طلباء آتے ہیں ان سب کو ریکارڈ ہونا نہایت ضروری ہے اور اس کی مکمل تائید کی جانی چاہیۓ یہ پاکستان کی سلامتی کا سوال ہے
وزارت تعلیم میں علماء نہیں بیروکریٹ ہیں
مدارس کے حوالے تعریفوں پل باندھنا مناسب نہیں بہت کچھ غلط بھی ہے.
I LOVE ❤❤❤❤TLP
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست دیوبندی مدارس کے دفاع کے گرد گھومتی ہے سارے مدارس والے جو عطیات کی صورت میں مال اکٹھے کرتے ہیں اس کو جاری رکھنا مناسب ہے.
مولانا کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کے مرتبے کو ملحوظ رکھا جائے دادا جی
Afsos ki bat hai razi dada😢
مولانا کے خلاف ویلاگ کیلئے کہیں سے کوئی وظیفہ موصول ہوا ہے دادا جی کو
Pakka wazeefa 😊
وعلیکم السلام ۔
سلامت رہیں ۔
دادا آج چول ہی ماری ہے آپ نے آدھا تیتر آدھا بٹیر والی خبر ہی دی ہے
وعلیکم السلام اور ❤
جیسا کہ ایک صحافی تھا اسکا نام رضی دادا تھا وہ فرمایا کرتے تھے کہ جو جرم یہ خود کررہے ہوتے ہیں عین اسی وقت وہی الزام دوسروں پہ لگاتے ہیں۔ اب وہی معاملے اس رضی دادا کے ہم شکل صحافی نماء پہ فٹ آتا ہے۔ حکومت نے مسودہ کئی بار بدل بدل کے اپنے چہرے پہ کالک ملی اب جب مولانا کو اللہ نے سرخرو رکھا تو رضی دادا نجم ولی اپنی نوکری کو بچانے کیلئے فرض ادا کررہے ہیں۔
بات عمران کے وقت کی ہو تو کیا ہوا اب یہ نیا مسودہ اسی حکومت میں اتفاق سے ہوا جیسا کہ آپ لوگ ترمیم کرتے آرہے ہو کیس ترمیم کرنا صرف آپ لوگوں کا حق ہے کیا؟ آپ لوگوں نے عمران حکومت کے کتنے قوانین میں ترمیم کی۔ اگر مولانا نے پچھلے وقت میں کوئی قانون پہ اتفاق کیا تھا وہ اس وقت کی بات تھی اب اس نے وقت کے تقاضے کے مطابق ترمیم کروالی اس میں اتنا تکلیف تو امریکہ اسرائیل کو نہیں ہواہوگا جتنا کہ رضی دادا اور نجم ولی کو ہوئی ہے۔ کیا پی ٹی وی کی نوکری کے علاوہ آپ بھوک سے مرجائینگے؟ آپ اچھے بھلے انسان تھے خود کو نجم ولی کے درجے پہ لے آئے زرا سوچئے۔
خوب فرمایا ۔میں اتفاق کرتا ہوں ۔۔دادا کو خواہ مخواہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے دشمنی ہے
جماعت اسلامی والا بھونڈا اور ہٹ دھرمی والا مزاج
Right
❤️❤️❤️
اللہ خوش سلامت رکھے دادا جی
❤️❤️❤️
محترم کیا حکومت آندھی تھی انہیں پتہ بھی نہ چلا۔
اتنا نہ کیا کریں
رضی صاحب
جاوید چوہدری ویلاگ 2025کا پہلا ویلاگ سن لیں
آپ لوگوں اوقات کا پتہ لگ جائے گا
جمعیت علماء اسلام ذندہ باد
رضی دادا❤❤❤❤
Masha Allah
V good
Very true and informative Analysis on subject matter very good caught them well 👍
Aaj ye ek profitable industry ban gyi hai
گول مال ہے بہی سب گول مال ہے
صحافی۔ کا کام خبر دینا ہوتا ہے نہ کہ بغض مولانا ویلاگ کریں
رضی جگر۔ چھترول بڑھاؤ بندے زیادہ ھیں
Aapne is video men kaha he ke aesi ki tesi....... So main viewer se arz karonga ke" report" wale option men Jakar abusive content wale option ko tick karke report krden to insha Allah ye video remove ki jaegi. Report wala option likes dislike wali line men mojud he
مولانا فضل الرحمن ھسپتال میں داخل ہیں بیمار ھے😢
بلیک میلنگ جو بھی کرے وہ مناسب نہیں خواہ کسی بھی جماعت کو کسی حکومت کو یا کسی اینکر کو کا بارے میں کی جائے
Razi sahib who has knitted the sweater?
Razi sahib ap ne yeh haseen sweater mujhay khushi khushi donate kerna ha ya thanay jana ha?
اللہ اکبر اتنابڑاجھوٹ کہ مولانا رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
اور میاں صاحب کو پوکارا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہا میاں صاحب کو پوکارا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہا
میاں صاحب کو پوکارا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہا
میاں صاحب کو خود نہیں پتہ کہ وہ کس جہان میں ہے اور مولانا اس کو پکارینگے
دادا جی تھوڑا سا شرم ہی کرلو زیادہ نہیں تھوڑا سا
اللہ کیلئے تھوڑا سا خداکے واسطے تھوڑا سا
رب کو مانو تھوڑا سا
آپ اتنے کیوں بغض فضل الرحمن میں نابینا ہوگئے ہیں
اللہ تعالیٰ کامل آپ کو بغض کی بیماری سے شفاء عطاء فرمائے
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
محترم اپ کو یہ بھی بتانا چاھیےکہ ان مدارس میں سے چند کو جہاد کے راستے پہ کس نے لگایا ادھی بات کرکے لوگوں کو اپ گمراہ کر رھے ھیں باقی مدارس کے بورڈ کا معاملہ محترم اپ دیکھیں اس نئے ارڈیننس کے ساتھ مدارس کے سب وہ بورڈز ھیں جو پہلے تھے جن میں شیعہ بریلوی دیوبندی اھلحدیث اورجماعت اسلامی والے متفق ھیں
بڑے بڑے مدارس جن میں یہ نئے بورڈز والے پڑھتے رھےوہ اس موجودہ ارڈیننس کے ساتھ ھیں اسمیں اپ کو شروع میں ھی لب کشائی کرنےکی ضرورت نھیں تھی پھر اپ کو گالیاں نہ پڑتیں باقی سینکڑوں پرائیویٹ سکولز اوریونیورسٹیز سوسائٹی ایکٹ کےتحت رجسٹرڈ ھیں ایا وہ بھی صنعتی ادارےھیں اپ کودراصل مولانا صاحب کی کردار کشی پرانھیں نے لگایا جو 1980کی دھائی میں مدارس کے طلباءاستعمال کرتے رھے اور اج تک کررھے ھیں اپ نے بھی اپنی امدنی کھری کرنی ھے اپ کاقصورنھیں ھے
Grammer mistakes, used as to manipulate the facts in the style of insafians, i.e. jo ilzam doosron par lagayaing ba ain ussi waqt uss ka irtiqab karein.. assar tau aahi jata hai. 😂
کیوں نہیں کرنا تھا داداجی
کتنے نرم لہجے میں مدارس اور اھل حق کے خلاف اپنا بغض نکال رھے ھیں اللہ کے بندے یہ مسئلہ صرف مولانا فضل الرحمان کا تو نہی تھا اس میں تو ملک بھر کے تمام مسالک کے اکابر علماء نے مولانا فضل الرحمان کی بھرپور حمایت کی ھے
دونوں مرتد مسالک یک جان دو قالب😂😂😂