جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....! *ثـنــــاء* سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. *تعـــــــوذ* أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں *تســـــمیہ* بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے *سورۃ الفـــــــاتحہ* الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا. *سورۃ الاخـــــــلاص* قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے. *رکـــــــوع* سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ. پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا. *قـــــومہ* سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ. ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی. رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ. اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں. *سجـــــــدہ* سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی. پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے. *تشـــــــہد* التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں. *درودِ اِبــــراہیـمی* حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. *دعائے ماثــــــورہ* درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں : رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا... تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں🙏🏻
Half kg pani boht ha hlki anch py chny ke dal ko glny k liye or baqi dalen to 10 minut me gol jati hen or dal chna hlki anch py 25 mint leti ha kyon k me pkati hon or timng ka b dheyan aqti hon
MashAllah your doing such a great Job. I just found you 2 days ago and so far tried two recipes and they turned out amazing. Maine TH-cam pe bohot si recipes try kiye but so far apki recipes ek to bohot easy hai second itne tasty hai. As a german i didn't know much about pakistani cooking and although husband ko mere salan pasand hai there was something missing to give that pakistani touch and you helped alot. Keep sharing your recipes, InshAllah you will help alot of non cooking people to cook more and have more confidence in there cooking cause this girl here has it. May Allah bless you more and more
Sir ji aap ki recipe dekh dekh restorent kiya irfan chika point india punjab malerkotla sir tusi punjabi bolde bhut peyare lagde ho allah apki lambi umer kare or tandrust rakhe
نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو پھر بھی کروڑوں جانثار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میں بھی اچھی ویڈیو بناتی ہوں
666666666666666666ooooooooooooopooop
یااللہ جو بہنیں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں
اور عمریں گزار رہی ہیں
یااللہ ان کے لیے نیک رشتوں کا اسبابِ پیدا کر دے
امين يارب🥰
Allah hum sub k parents ka saya hum py qaaim rakhy
MashaAllah I tried amazing amazing amazing 👍👍
Masha'allah, badi khoob daal!
Bohat khub Behtareen 🏆🎖️👍🇵🇰
آ گیا بابا چھا گیا بابا😘❤😘❤😘❤😘❤
اللّٰہ سب کو کامیابی عطا فرمائے اور سب کی پریشانیاں دور فرمائے آمین
Ameein
Aameen, Sum Aameen
mashaAllah zabardast recipe kia baat he
O khair baba jee....kya baat hae
MashAllah brother u are the best
Wah kamal dal banai.good luck
Mashhalah zabardast .baba is great chef
Baba ji tussi great ho👌👌
Aap har video lajabab hoti hai
Thank u soo much baba food ap ki wja sy meny phli bar asi zaiky dar shahi dal bnai ha 🙌❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Best person , Allah ap ko zindgi dy
Mein ny AJ try ki mazy ki bani thi thanks for sharing Allah apko mazeed kamyabian atta krain Ameen. 🙂👍
Mjhy shahi daal bnany k ghr mein 9 number mily hain... 🥰
Again thank you 🙂
گل سمجھ آرہی ہے 😃😃
واہ بابا جی واہ
Mash Allah good 🌹🌹👍👍👍👍
Abhi hi bnae hai Alhamdulillah bht hi achi bni .
JAZAKALLAH BABAJI
Bohat wadiya baba g !!!
wah maza agya i like it
Baba g khush rho baba g ap ki racpi kia hi bt hy
Ap itna acah bolty hain k recipe k sary apko sunani b achà lgta hai Allah paak apko kmyab kary boht acah kaam kr re o ap
Oil. Kim. Use. Kea. Kary. Please Bhai. Good video USA
Delicious 😋 ❤❤thank you
Allah Pak baba apko sehat wali lambi zindgi dy (Ameen)
Aay hay ❤️kya BAAT hai 👍 superb 🌸✨🙌🙌 zaroor try karungi 🙏
Baba gee salute you brother love your language brother grea
Thanks men asi recipe dhoond rh th
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
*ثـنــــاء*
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
*تعـــــــوذ*
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
*تســـــمیہ*
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
*سورۃ الفـــــــاتحہ*
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
*سورۃ الاخـــــــلاص*
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
*رکـــــــوع*
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
*قـــــومہ*
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
*سجـــــــدہ*
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
*تشـــــــہد*
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
*درودِ اِبــــراہیـمی*
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
*دعائے ماثــــــورہ*
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...
تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں🙏🏻
Waoo baba gee welldon
I tried so many recipe of yours and all are awosome
Wow pairay hain pairay
Baba ji daal boht hi tasty ha
Ma sha Allah Allah set aap ko azar ata farmae ameen
Delicious bhai
Ya Allah protect Masjid-e-Aqsa and our Brothers and sister in Palestine.,,
Best recipe jazakAllah
Mashallah Allah very nice i well try 👌👌
It's tooo good. I, ve tried this recipie.
Subhan allah
MashaAllah g bohat ala baba agaya chaa Gaya ❣️❣️
Mashallah rizwan Bhai apka kam buhut ache he
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
Baba jee sj tak jitni recipes try ki hain ap ki kabhi mayosi nahi hue . Allah ap ko khushyan ata farmay
Kari k shrbat khi recipe da
Super recipe bhai
بابا جی کھوئے والے چنے بھی بنانا سکھائیں ہمیں
Hun aan gy chasky🙋🙋👌👌✋😂
Ma Sha Allah zabardast
Masha Allah
Baba g ap kamal karte hen maza a geya jazak Allah
واہ جی چھا گیا بابا
Allah app ko khosh rakhay
Bohat Mazedar Recipe Hai 👌❤️❤️
Baba g very good
2M soon.. 👍👍👍
Wah baba Jan thanks
Gr8 person love u sir 💜
Baba ne dasya te makhan❤❤
Wow so yummy 😋👌🌹 racepi plz stay connected 👍🌟
Waiting for vagetables and daal recepies new styl
MASHA ALLAH
Mashallah
Mash Allah very nice
Baba you are doing a great job 🙂 keep it up. Ilm Kisi ki Jageer naheen .
Aala Sir g..... JazakAllah an mutton maghaz shorbay k sath b banana Sikha dain plz.....I am waiting....anxiously
Assalamualaikum baba bht delicious daal Allah aap ko hamesha khush rakhe master world chef ho babs
Thank you for your lovely recipe.
Finnaly you got actual measuring cups 😂 after two years.
ALLAH ap ko khush rakhy ,,,bht achi recipes hoti hain apki,,,👍👍🙂🙂
Baba sir tusi punjabi bolde Bhut peyare lagte hai main india Punjab se hun
Mind blowing recipe.trried right now and turned delicious.
Very good sir.
Nice baba g❤
waooo great RECIPE
ma sha Allah
SUBHAN Allah SUBHAN Allah
Baba g tusi great hoo.
Amazing shahi dal wow it's yummy
sir ghost ki haleem bhi sikhaeen
Very easy recipe 👍
God bless u
❤️but hi taste❤️👍
Allah hum jese chote TH-camrs ko bhi kamyab Kare Ameeen
Subscribe
My channel plz
th-cam.com/channels/wjkcIBfjVomBorcebo3LDA.html
Awesome sharing 👍
Best recepie
Shahi daal Masha ki daal aur chicken 🐔 chote chote pieces jaise ke chicken barik barik zaray
Ma sha Allah 👍👍👍🌷🌷🌷🌺🌺🌹🌹
Assalamuwalequm bhai Sacchme aap kese chef nhi dekha Allah aapko salamat rakhe
Half kg pani boht ha hlki anch py chny ke dal ko glny k liye or baqi dalen to 10 minut me gol jati hen or dal chna hlki anch py 25 mint leti ha kyon k me pkati hon or timng ka b dheyan aqti hon
MashAllah your doing such a great Job. I just found you 2 days ago and so far tried two recipes and they turned out amazing. Maine TH-cam pe bohot si recipes try kiye but so far apki recipes ek to bohot easy hai second itne tasty hai. As a german i didn't know much about pakistani cooking and although husband ko mere salan pasand hai there was something missing to give that pakistani touch and you helped alot. Keep sharing your recipes, InshAllah you will help alot of non cooking people to cook more and have more confidence in there cooking cause this girl here has it. May Allah bless you more and more
Bhai main aap ki bht bri fan hoon
Allah aap ko aur himat de and hun sab ko teach krty rhy. Ameen
جزاک اللہ خیرا
We are love you bro
Nice😋👸🤷🏾
Bhagvaan.aapko.khush.rakh👍👍
Sir ji aap ki recipe dekh dekh restorent kiya irfan chika point india punjab malerkotla sir tusi punjabi bolde bhut peyare lagde ho allah apki lambi umer kare or tandrust rakhe
Wah
MashAllah ❤️
Aslam o alikum uncle... Ap ki recepies bht Achi Hoti hain... Plz puff pastry r patties bnany Ka easy method sikha dain
Masha Allah
Chacha cheza ty buht kamal di bana ay koi masla nhi par jerri nal marasi waliya harkta marna ay edha masla ay