غیبت کرنے والوں اور لوگوں کی آبرو ریزی کرنے والوں کی ایک سزا !مولانا نورالبشر !معھد عثمان بن عفان

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 พ.ย. 2024
  • #RamadanKareem
    #NoorUlBashar
    #MahadUsmanBinAffan
    #PiyaraIslam
    =====================================
    غیبت کرنے والوں اور لوگوں کی آبرو ریزی کرنے والوں کی ایک سزا ! شیخ الحدیث حضرت مولانا نورالبشر بن محمد نورالحق ! معھد عثمان بن عفان
    =====================
    نوٹ = ان شاءاللہ رمضان المبارک میں روزانہ حضرت والا کا مختصر بیان اپلوڈ کیا جائے گا۔
    احباب ضرور سنیں اور دوست احباب میں شیئر کریں۔
    =====================
    اس ویڈیو میں زبان کے ایک عظیم گناہ غیبت کی وعید اور اس سے اجتناب کرنے کو بیان کیا گیا ہے۔ رمضان میں دوران روزہ تمام گناہوں بچنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔ زبان کا غلط استعمال بہت سنگین گناہ ہے۔ اس سے اجتناب نہایت ضروری ہے۔۔
    غیبت کرنے والوں اور لوگوں کی آبرو ریزی کرنے والوں کی ایک سزا کے عنوان پر مدرسہ معھد عثمان بن عفان رضی اللہ عنھما لانڈھی 36 B کے مہتمم و شیخ الحدیث۔ استاذ العلماء حضرت مولانا نور البشر بن محمد نور الحق صاحب دامت برکاتھم العالیہ کا بہت اہم بیان ۔ ۔ ۔ ۔
    اسی طرح غیبت زنا سے بھی سخت گناہ کے عنوان پر مولانا کا بہت اہم بیان ہماری پچھلی ویڈیو میں ضرور سنیں۔
    • غیبت زنا سے بھی سخت گن...
    اور اسی طرح غیبت کی حقیقت اور اس کی قباحت کے عنوان پر حضرت والا کا بہت بیان اس سے پچھلی ویڈیو میں ضرور سماعت فرمائیں
    • غیبت کی حقیقت اور اس ک...
    متکلم و واعظ کا مختصر تعارف :
    مولانا نور البشر صاحب استاذ العلماء ہیں۔ دارالعلوم کراچی اور جامعہ فاروقیہ کے سابق استاذ ہیں۔ جامعہ فاروقیہ میں ایک عرصہ تک استاذ الحدیث رہے ہیں۔ محقق العصر ہیں۔ علم حدیث اور خاص طور فن اسماء الرجال میں امامت اور مرجع کی حیثیت رکھتے ہیں۔
    اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین۔
    نوٹ :
    اسی طرح استغفار کی ضرورت و اہمیت اور فوائد اور توبہ کی حقیقت و ضرورت اور اللہ تعالی کی وسعت رحمت اور بندے کی توبہ پر اللہ تعالی کی خوشی وغیرہ موضوعات
    پر مولانا کی بہت اہم گفتگو ہماری اس سے پچھلی ویڈیوز میں ضرور سماعت فرمائیں۔
    لنک یہ ہے۔
    استغفار کی ضرورت۔
    • استغفار کی ضرورت ! شیخ...
    استغفار کے فوائد۔
    • استغفار کی ترغیب اور چ...
    استغفار کی ترغیب اور چند مخصوص استغفار کی فضیلت۔
    • استغفار کی ترغیب اور چ...
    توبہ کی حقیقت اور توبہ کی ضرورت۔
    • توبہ کی حقیقت اور توبہ...
    اللہ کی وسعت رحمت اور بندے کی توبہ پر اللہ تعالی کی خوشی ۔
    • اللہ کی وسعت رحمت اور ...
    زبان کی حفاظت کی اہمیت
    • زبان کی حفاظت کی اہمیت...
    زبان اور شرم گاہ کی حفاظت جنت کی ضمانت
    • زبان اور شرم گاہ کی حف...
    چغل خوری زبان کا عظیم گناہ
    • چغل خوری زبان کا ایک ع...
    PLEASE SUBSCRIBE & FOLLOW
    🕋 Subscribe us -
    / @abubakarmanshawi
    🎥Plz Visit and Join us -
    / پیارا-اسلام-1048986511...

ความคิดเห็น • 11