ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ میاں بشیر احمد صاحب لاروی علیہ الرحمہ کی تمام تر خدمات نا قبول فرمائے آمین اور میاں بشیر احمد صاحب لاروی علیہ الرحمہ بہت وسیع النظر شخصیت تھی اور ہمیشہ تمام تر اختلافات تو بالا تر ھو کر لوگوں کوامت مسلمہ بنا کر پیش کیا توڑ کی کوئی بات بھی نہیں کی اور بالکل میاں الطاف صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی انشاءاللہ مزید جوڑ میں قوت پیدا کرنے والے ہیں باقی اللہ تعالیٰ حضرت میاں بشیر احمد صاحب لاروی علیہ الرحمہ کی بخشش اور مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے آمین یارب العالمین دعاؤں کا طالب محمد قاسم اشاعتی ضلع پونچھ جموں کشمیر تحریک حق ربرحمھما کماربیانی صغیرا آمین یارب العالمین