شاعر سرشار حق تم جو آؤ تمہیں میں سمجھاؤں یہ جو افسانے ہیں جہاں بھر میں کتنا مشکل ہےان پہ چلنا اب جو تری راہ گزر کےرستےہیں مجھ کو دوری کا رنج کھاتا ہے یہ تصور مجھے ستاتا ہے تیری چاہتمٹ مٹاے رکھتی ہے وہ جو کچھ فاصلے ہیں دوری کے مرنے والوں کی یاد آتی ہے اب تو خوابوں میں روز آتے ہیں میرے باطن میں سب وہ رہتے ہیں وہ جواپنے کبھی جو ہوتے تھے مجھ کو جانے کی اب جو جلدی ہے چند سانسیں ہی اور باقی ہیں پھر ملوں گا میں ان سے جا کر بھی وہ جو باطن بساے رکھتے ہیں یہ ہی دستور ہے جہاں بھر میں جو بھی آیا ہے اسکو جانا ہے کون ایسا ہے جو سدا ٹھرا سب کو جانا ہے اپنی باری پہ
Hot haert❤hitting homes seems ❤real ground real feeling miss top done all feeling eny times control all not miss rolas life lives and not entra out open miss eny times not follows systams real all happy miss all big love mashllh feels real feeling mashallh allhmdallh
واہ واہ کیا کہنے
بہت اعلی لاجواب کلام
MashAllah MashAllah bhtttt khob API g
ماشاءالله پیچھے اسٹیج کی زینت میرے بہت ہی پسندیدہ استاد محترم واجد امیر صاحب تشریف رکھتے ہیں
مولا حضور کو عمر خضر عطاء فرماۓ
زبردست صباحت آپی کیا کہنےےےےےے
bhot khob
صباحت عروج ایک بہترین شاعرہ ہیں
شاندار
وااااااہ وااااااہ وااااااہ وااااااہ
Kyaaa haqeeeqt hy
آہا صباحت
Bohat umda
Wah wah wah wah
کمال کمال کمال کمال کمال کمال 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Sabahat bht khoob
Bht khoobsorat
بہت اچھے بہن
کمال متحرمہ صباحت عروج ☺☺
Or jinko garibi ke saath saath muhabbat bhi ho jaye fir us shakhs ke liye to duniya me us se bada koi ajaab hi nahi
بہترین اشعار
Superb 👏👏👏
❤❤❤
Wah
Great Sbahat
Acha kalam hai🌹🌻
💓
شاعر سرشار حق
تم جو آؤ تمہیں میں سمجھاؤں
یہ جو افسانے ہیں جہاں بھر میں
کتنا مشکل ہےان پہ چلنا اب
جو تری راہ گزر کےرستےہیں
مجھ کو دوری کا رنج کھاتا ہے
یہ تصور مجھے ستاتا ہے
تیری چاہتمٹ مٹاے رکھتی ہے
وہ جو کچھ فاصلے ہیں دوری کے
مرنے والوں کی یاد آتی ہے
اب تو خوابوں میں روز آتے ہیں
میرے باطن میں سب وہ رہتے ہیں
وہ جواپنے کبھی جو ہوتے تھے
مجھ کو جانے کی اب جو جلدی ہے
چند سانسیں ہی اور باقی ہیں
پھر ملوں گا میں ان سے جا کر بھی
وہ جو باطن بساے رکھتے ہیں
یہ ہی دستور ہے جہاں بھر میں
جو بھی آیا ہے اسکو جانا ہے
کون ایسا ہے جو سدا ٹھرا
سب کو جانا ہے اپنی باری پہ
Nice work
Super
Use haq hai jahan bahlay khud ko
Mere chehre pe koi til nahi hai
Aapki Aankhen Agar Sher Sunane Lag Jaen...Hum Jo Gazale Leye Phirte Ha Thakne Lag Jaen💔
Hot haert❤hitting homes seems ❤real ground real feeling miss top done all feeling eny times control all not miss rolas life lives and not entra out open miss eny times not follows systams real all happy miss all big love mashllh feels real feeling mashallh allhmdallh
کومل میم سے تو کافی درجے بہتر ہیں
لگتا ہے شاعرہ کو صرف امیروں سے محبت ہوئی ہے
MashAllah MashAllah bhtttt khob API g