بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اُٹھا کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے یاد کرتا رہا تسبیح کے دانوں پہ جسے کردیا ہے اُسی ظالم نے فراموش مجھے ایک دو جام سے نیت مری بھر جاتی تھی تری آنکھوں نے بنایا ہے بلانوش مجھے جیتے جی مجھ کو سمجھتے تھے جو اک بارِ گراں قبر تک لے کے گئے وہ بھی سرِ دوش مجھے مجھ پہ کُھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری حجلہ ء ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مجھے صحبتِ میکدہ یاد آئے گی سب کو برسوں نام لے لے کے مرا روئیں گے مے نوش مجھے بُوئے گُل مانگنے آئے مرے ہونٹوں سے مہک چومنے کو ترے مل جائیں جو پاپوش مجھے زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میں ماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مجھے دے بھی سکتاہوں نصیر اینٹ کا پتھر سے جواب وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ
Subhan Allah. Pir naseer sahab was a complete sufi. He was a scholar, philosopher, poet and a musician. King of sufism in potohar. Zia e potohar. ( the enlightment of potohar)
ایسے لوگ اس دنیا میں بہت کم ملیں گے۔ کیا بات ھے نصیرالدین نصیر کی۔اللہ تعالٰی ان کے درجات اور بلند فرمائے۔ اور ان کی روحانی نگاہ کرم ہم پر ہمیشہ قائم رہے۔ آمین یارب العالمین۔
@@zulaikhaarain1275 بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مُجھے کر دیا ہو نہ کہیں تو نے فراموش مُجھے تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی مست رکھتا ہے تیرا بادۂِ سر جوش مُجھے ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا اور کُچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مُجھے کب کا رُسوا میرے اعمال مُجھے کر دیتے میری قسمت کہ ملا تُجھ سا خطا پوش مُجھے کِس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دِل جاگ اُٹھا کر دیا کِس کی صدا نے ہمہ تن گوش مُجھے یاد کرتا رہا تسبیح کی دانوں پہ جِسے کر دیا ہے اُسی ظالم نے فراموش مُجھے ایک دو جام سے نیت میری بھر جاتی تھی تیری آنکھوں نے بنایا ہے بَلا نوش مُجھے جیتے جی مُجھ کو سمجھتے تھے جو اِک بارِ گِراں قبر تک لے کے گئے وہ بھی سرِ دوش مُجھے مُجھ پہ کھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری حُجلہِ ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مُجھے صُحبتِ میکدہ یاد آئے گی سب کو برسوں نام لے لے کہ میرا روئیں گے مے نوش مُجھے بوئے گُل مانگنے آئے میرے ہونٹوں سے مہک چومنے کو تیرے مل جائیں جو پاپوش مُجھے زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میں ماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مُجھے دے بھی سکتا ہوں نصیرؔ اینٹ کا پتھر سے جواب وہ تو رکھا ہے میرے ظرف نے خاموش مُجھے حضرت پیر نصیرالدین نصیر
Zaroori NAHI ke ek dargah ka peer Sirf dars ya biyan de ye rithm inssan ko sakoon deta he or peer naseerudeen ke chahoo ka me mureed Hoon chote lala geee mere aboo peer naseerudeen ke both ache dost the me ap pe qurbaan Hazaro Saal nargis apni be noori pe roti Rahi bari mushkil se hotahe chaman me didawer pada
Peer Nasirudding father did janaza prayer for my dada and said look at his face he is taking “eman”with him. One of the things our family feel proud about. Some how our family crossed path with this silsila many times.
Oh baba ji visited my brother in law in new York and I have had chance to sit and learn from him. Later he visited us in Canada too. That time didn’t understand his stature and “maqam” was younger and stupid but now feel lucky to have met him.
Peer sahab ki zeyarat hui thi bohat qareeb sy, Or Reyakari nai me ne apnay bhanjay sy kaha tha ke meri taraf sy 1 Umra Peer sahab ke liay kro or uss ne kia, Allah qabool kre, or aaj me inke Mizar per hazir tha.
मेरी दिली ख्वाहिश थी Peer Naseer Uddin Naseer साहब से मिलने की लेकिन अफसोस ख्वाहिश ही रह गई!! 😔 अल्लाह हम सभों को Peer Naseer Uddin Naseer के जैसा बनने की तौफीक दे!! 💗🥀🥀 I am INDIAN 🇮🇳 But Big Fan.. PEER NASEER UDDIN NASEER R.A ❤️💞
MashAllah, great sufi poet, Saint and authors of many dozens of books.....May his soul rest in Peace. May Allah Rabul Izzat rewards him for great services to humanity.
اللہ تعالیٰ بخششِ عطا فرمائے آپکے درجات بلند فرمائے آپکے صدقے سے تمام مسلمانوں کی بخششِ فرمائے ایک بات آپ لوگوں نے نوٹ نہیں کی جب آپ ہارمونیم بجا رھے ہیں آپکے ہاتھ کے دائیں جانب والے بٹن خود ہی دب رھے ھیں
subhanAllah ab pta chala yeh toh master of harmonium bhi hain,,,, Allah inky aur tamam Musalmanoun ky darjat buland farmaye aur hum subko apni hifz o iman main rkhy aur subki pareshaniyan durr farmaye aur subki naik jaiz khwahishat puri farmaye Ameen Sum Ameen
Maraye peroo Murshad Ya Naseer Haq Naseer Allah pak ap ko janat ma aala Mukaam aata farmaye aor maraye sath ap kay chanaye walooo ki khair karaye ameen
زندگی میں آپ کو ملنے کی حسرت رہی جب کے آپ کی کرم نوازی ہے کے بہت بار آپ میرے خواب میں آتے ہیں مجھ سے شفقت کرتے ہیں آپ سے زندگی میں مل پاتا کاش آپ کے جوتے اپنے سر پر رکھ کے چلتا
مجھے ان پیر صاحب کے جنازے میں شرکت کا موقع ملا وہ بھی اچانک راولپنڈی کسی کام سے گیا تھا۔ یقین کریں بندہ مومن کے جنازے میں اتنے لوگ تھے لگتا ہے فرشتے ہوں
Mujhe yaad hai jab pir sahib hamare ghar manchester mein aye te. Us din mein bare bare uk ke ulema ko dekha behas karte ke kon pir sahib ke haath dilwaenge.
سبحان اللہ اللہ پاک پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پیر صاحب جیسے نیک لوگوں کے توصل سے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی بخشش فرما کر ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 💚
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کرد یا ہو نہ کہیں تو نے فراموش مجھے - تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی مست رکھتا ہے ترا بادہ سر جوش مجھے - ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے - کب کا رسوا مرے اعمال مجھے کر دیتے میری قسمت کہ ملا تجھ ساخطاپوش مجھے - کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اٹھا کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے - جیتےجی مجھ کو سمجھتےتھےجواک بارگراں قبر تک لیکے گۓ وہ بھی سر دوش مجھے - دےبھی سکتاہو نصیر اینٹ کاپتھر سے جواب وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے پیر نصیر الدین نصیر
I just read in a book that such kind of soul are some where but never believe after listinning my view changed it means one can find if have true thrust only Siddek require as Rumi said,,,,blessing upon his spirit great Naseer uddin Rehm tullah elehe of Golra Shreef the sons of Hazrat Peer Mahr Ali Shah who defeat the false claimant of Nabuat liar Mirza Kadyani Lanati the devil in face of human
دل میں خواہش ہی رہ گئی آپ کو ملنے کی 😭😭😭😭
Mari b.
Me too
Or mn tu inse bhot br mila
@@hassanraza4892 you are lucky brother
😓
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے
کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے
تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی
مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا
اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے
کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے
میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے
کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اُٹھا
کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے
یاد کرتا رہا تسبیح کے دانوں پہ جسے
کردیا ہے اُسی ظالم نے فراموش مجھے
ایک دو جام سے نیت مری بھر جاتی تھی
تری آنکھوں نے بنایا ہے بلانوش مجھے
جیتے جی مجھ کو سمجھتے تھے جو اک بارِ گراں
قبر تک لے کے گئے وہ بھی سرِ دوش مجھے
مجھ پہ کُھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری
حجلہ ء ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مجھے
صحبتِ میکدہ یاد آئے گی سب کو برسوں
نام لے لے کے مرا روئیں گے مے نوش مجھے
بُوئے گُل مانگنے آئے مرے ہونٹوں سے مہک
چومنے کو ترے مل جائیں جو پاپوش مجھے
زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میں
ماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مجھے
دے بھی سکتاہوں نصیر اینٹ کا پتھر سے جواب
وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے
سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ
@@truth1038 kia mtlb apki bt ka?
Subhanallah kaya hi khobsurat andaz main kalam parha peer sahib r.a nay. Allah pak apki aur apky jadde amjad ki muhabat atta farmai Ameen
Kamal
علم کے بادشاہ ۔۔۔ پیر علامہ سید نصیر الدین نصیر شاہ
پیر صاحبؒ جیسے صوفی عاشق صدیوں بعد بھی پیدا نہیں ہو سکتے۔۔۔۔☘️☘️☘️
Beshak
باجے والے بابا؟
@@daniyalayub6437 lanat
True
جی جی ایسے پیر واقع نئ پیدا ہوتے
کیونکہ دین میں گانا بجانا کی بلکل اجازت نئ
کاش پیر صاحب زندہ ہوتے مجھے بھی آپ کے قدم بوسی کا موقع مل جاتا نعت خواں اعظم وٹو چشتی
عام ہیں آج پھر تیرے جلوے ،
ہر کوئی دیکھ سکتا نہیں ہے ،
سب کی آنکھوں پہ پردہ پڑا ہے ،
تیرے چہرے پہ پردہ نہیں ہے ،
تصور میں ان کی تصویر کو دیکھو اور بناؤ اپنی آنکھوں میں
اک تری دید چھن گئی مجھ سے
ورنہ کیا نہیں دنیا میں باقی 😭😭😭😭
اللہ پاک میرے مرشد درجات بلند فرمائے آمین
واہ واہ گلشن حسین کے اس مہکتے پھول کی خوشبو آج بھی تر و تازہ محسوس ہوتی ہے کیا کہنے... 🌹🌹😥😥
Subhan Allah. Pir naseer sahab was a complete sufi. He was a scholar, philosopher, poet and a musician. King of sufism in potohar. Zia e potohar. ( the enlightment of potohar)
Beshak 💜🤲
I was born after his death but still want to meet him
Great analysis. You are correct.
Beshak
امیدوں سے بڑ کر خواہش ہے وہ ہم نہیں کرتے
انسان سے اچھا انسان وہ ہے جو گیلا نہیں کرتے
آپ کی کمی کبھی پوری نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللّٰہ
کیا کمال شخصیت تھی۔۔۔۔۔😥😥😥
😢 ankhun me ansoon AA gai sun k.... peer sahib kash apka dedar nasib huta 😢
89 to 92 mn ne es Faqeer ki khidmat ka sharf hasil kia hy....Allah janatton ka Sathi krn.Ameen
آخری صوفی جس نے عوام کے سامنے اپنے آپ کو ظاہر کیا ﷲ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
😢😢😢😢
واقعی جعلی پیری اور اندھی تقلید والی مریدی کا چٹھا کھٹا کھول کے رکھ دیا۔ اور یہی انکی مغفرت کا سبب بنے گا۔
پی لیں جو کبھی شیخ تو پی پی کے پکاریں
اے ساقیِ مئے خانہ! ذرا اور، ذرا اور
چھوڑیں نہ محبت کو نصیر ! اہل محبت
یہ شوق خطا ہے ، تو خطا اور خطا اور
بخدا ایسا عشق ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا ۔۔۔😥😥😥😥😥😥😥😥😥
ایسے لوگ اس دنیا میں بہت کم ملیں گے۔ کیا بات ھے نصیرالدین نصیر کی۔اللہ تعالٰی ان کے درجات اور بلند فرمائے۔ اور ان کی روحانی نگاہ کرم ہم پر ہمیشہ قائم رہے۔ آمین یارب العالمین۔
تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی
مست رکھتا ہے تیرا بادۂِ سر جوش مُجھے
حضرت پیر سیّد نصیر الدین نصیر
Ye complete kalam mujh send kren KR den gen
@@zulaikhaarain1275
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مُجھے
کر دیا ہو نہ کہیں تو نے فراموش مُجھے
تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی
مست رکھتا ہے تیرا بادۂِ سر جوش مُجھے
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا
اور کُچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مُجھے
کب کا رُسوا میرے اعمال مُجھے کر دیتے
میری قسمت کہ ملا تُجھ سا خطا پوش مُجھے
کِس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دِل جاگ اُٹھا
کر دیا کِس کی صدا نے ہمہ تن گوش مُجھے
یاد کرتا رہا تسبیح کی دانوں پہ جِسے
کر دیا ہے اُسی ظالم نے فراموش مُجھے
ایک دو جام سے نیت میری بھر جاتی تھی
تیری آنکھوں نے بنایا ہے بَلا نوش مُجھے
جیتے جی مُجھ کو سمجھتے تھے جو اِک بارِ گِراں
قبر تک لے کے گئے وہ بھی سرِ دوش مُجھے
مُجھ پہ کھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری
حُجلہِ ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مُجھے
صُحبتِ میکدہ یاد آئے گی سب کو برسوں
نام لے لے کہ میرا روئیں گے مے نوش مُجھے
بوئے گُل مانگنے آئے میرے ہونٹوں سے مہک
چومنے کو تیرے مل جائیں جو پاپوش مُجھے
زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میں
ماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مُجھے
دے بھی سکتا ہوں نصیرؔ اینٹ کا پتھر سے جواب
وہ تو رکھا ہے میرے ظرف نے خاموش مُجھے
حضرت پیر نصیرالدین نصیر
Shukria
A lots of thanks. Bundle of thanks.
@@Mubeen1996 bokht Kam maza ay Gaya
کاش یہ گنہگار آنکھیں آپ کی زیارت کر سکتی ۔۔۔
HAZRAT say aik mulaqat hui zindage main us waqat bachoo ko Quran parhaa rahy tay 💔💔💔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور کروٹ کروٹ رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
AMEEN❤
واہ واہ کمال خضور 😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا
اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪
Ustad Ul Asatazah.May ALLAH Shower HIS countless Blessing Upon Our Great Teacher Peer Sayyed Nasser-ud-Nasser (RA)
Bas yahi soch k prhron na raha hosh mujy...
Kr dia ho na kaheen tu ne faramosh mujy....
Wa peer sarkaar wa.. subhan Allah
Zaroori NAHI ke ek dargah ka peer Sirf dars ya biyan de ye rithm inssan ko sakoon deta he or peer naseerudeen ke chahoo ka me mureed Hoon chote lala geee mere aboo peer naseerudeen ke both ache dost the me ap pe qurbaan
Hazaro Saal nargis apni be noori pe roti Rahi bari mushkil se hotahe chaman me didawer pada
واہ مرشد سائی اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
Peer Nasirudding father did janaza prayer for my dada and said look at his face he is taking “eman”with him. One of the things our family feel proud about. Some how our family crossed path with this silsila many times.
نصیر صاحب کیا بات ہے اپ کے ہر کلام کی❤❤❤
No doubt ustado k ustad, Mola ع apko apny daman m jga ata frmayn
Waw mai baap sadqy qurban HAQ NASEER RA YA NASEER RA
Never heard such simple but mind relaxing harmonium and voice.heart touching.
Yad ata ha wo lamha jab hath per bait ki thii peer sahib 😔 miss you peer sahib buhat yad aty Hein
Oh baba ji visited my brother in law in new York and I have had chance to sit and learn from him. Later he visited us in Canada too. That time didn’t understand his stature and “maqam” was younger and stupid but now feel lucky to have met him.
❤️
Peer sab ka mqam bhot Ala tha bas afsos ham logon ko kia qadar is heeray ki.
same happened to me my father bring me to his khidmat in golra sharif
Omg same honestly but later I realised I met a amazing saint of Islam
دل میں خوائش ہی رہ گئی اپ سے ملنے کی 😭😭😭😭
Wah murshad really miss you thanks to the person who upload this masterpiece
Ya Allah hazrat ki tref dakhty hoea muje Madina pak Bula
Peer sahab ki zeyarat hui thi bohat qareeb sy,
Or Reyakari nai me ne apnay bhanjay sy kaha tha ke meri taraf sy 1 Umra Peer sahab ke liay kro or uss ne kia, Allah qabool kre, or aaj me inke Mizar per hazir tha.
The Legend Peer ❤️ we lost 🇵🇰
मेरी दिली ख्वाहिश थी Peer Naseer Uddin Naseer साहब से मिलने की लेकिन अफसोस ख्वाहिश ही रह गई!! 😔 अल्लाह हम सभों को Peer Naseer Uddin Naseer के जैसा बनने की तौफीक दे!! 💗🥀🥀 I am INDIAN 🇮🇳 But Big Fan.. PEER NASEER UDDIN NASEER R.A ❤️💞
نصیر صاحب ، کاش آپ 100 سال زندہ رہتے ۔
Meri b boht he khwayish the peer sahib say milnay ki
Kapkapi tari ho jati hia jab be dakhta tha or dakta ho to ...speechless
بہت ہی اعلیٰ اور عمدہ معیار
MashAllah, great sufi poet, Saint and authors of many dozens of books.....May his soul rest in Peace. May Allah Rabul Izzat rewards him for great services to humanity.
Ameen
Haq Naseer. Lion of Golra.
اللہ تعالیٰ بخششِ عطا فرمائے آپکے درجات بلند فرمائے آپکے صدقے سے تمام مسلمانوں کی بخششِ فرمائے ایک بات آپ لوگوں نے نوٹ نہیں کی جب آپ ہارمونیم بجا رھے ہیں آپکے ہاتھ کے دائیں جانب والے بٹن خود ہی دب رھے ھیں
Ap ne kbi harmonium bjaya he? Nahi to phir me btaon harmonium k button ese hi kam krte hein q k wo aps me conect hote hein
سبحان اللہ
السلام علیک یا اہل بیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین
subhanAllah ab pta chala yeh toh master of harmonium bhi hain,,,, Allah inky aur tamam Musalmanoun ky darjat buland farmaye aur hum subko apni hifz o iman main rkhy aur subki pareshaniyan durr farmaye aur subki naik jaiz khwahishat puri farmaye Ameen Sum Ameen
Mane peer naseer ud din naseer sab ki zarat ki golare sraf ma oun ka darbar ma❤❤❤❤
Subhan'Allah........ Great Peer Sahab...... Kya khoob log the...... Masha'Allah........
SubhanaAllah MashaAllah Syed peer naeer udin naseer shah sbb SubhanaAllah
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہمیں اسلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت عمدہ شخصیت کے مالک تھے ♥️
کمال کا عشق ہے
پیر نصیر الدین نصیر رح زندہ باد
Ya soon
Peer sb was a gem of a person Mashallah❤️
Maraye peroo Murshad Ya Naseer Haq Naseer Allah pak ap ko janat ma aala Mukaam aata farmaye aor maraye sath ap kay chanaye walooo ki khair karaye ameen
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
الله پاک جنت میں اپنی شان کے مطابق درجات عطا فرمائے
mera koi peer hota to bs Peer Naseer r.a hota !!
Hyeee Sadkay jaou Murshad kyy.. 😭❤️ Unky andz karam un pr wo aana dil ka🥀
Hye wo wqt wo baty wo zamana dil ka❤️🥀
Peer Naseer ud Din Shah Golravi ki Azmat ko Salam 💖💖💖
زندگی میں آپ کو ملنے کی حسرت رہی جب کے آپ کی کرم نوازی ہے کے بہت بار آپ میرے خواب میں آتے ہیں مجھ سے شفقت کرتے ہیں آپ سے زندگی میں مل پاتا کاش آپ کے جوتے اپنے سر پر رکھ کے چلتا
مجھے ان پیر صاحب کے جنازے میں شرکت کا موقع ملا وہ بھی اچانک راولپنڈی کسی کام سے گیا تھا۔
یقین کریں بندہ مومن کے جنازے میں اتنے لوگ تھے لگتا ہے فرشتے ہوں
Murshid Allah pak ki rehmatoo ka nazool ho ap py Ameen ❤❤❤❤
Mujhe yaad hai jab pir sahib hamare ghar manchester mein aye te. Us din mein bare bare uk ke ulema ko dekha behas karte ke kon pir sahib ke haath dilwaenge.
Something penetrates through your heart when you listen to this..
بہت اعلیٰ ❤️❤️
ہے کمی تو بس میرے پیر کی جو تہے مزار چلا گیا😭😭
SubhaAllah ALLAH Peer naseer uddin naseer sb ko jannat ul firdouse mein ahlah maqam ata farmaye AMEEN AMEEN AMEEN 💕💕💕💕❤️🙏
He is one of the great persons...❤
اللہ پاک اعلیٰ مقا م عطا کرے ۔ کیا بات ہے میرے مر شد کی
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 allah allah kia rang hai mara peer ka
kash milne ki saadat naseeb hoty hume b 😭😭😭😭
سبحان اللہ کیا کہنے
Peer Naseer ud din ek he paida hwe hai Dosra nai koi a Sakta ap jaisa 😔😰😰
واہ پیر جی ہر فن مولا
an amazing scholar and musician and qawal. This video must have been very old since he passed away in 2009.
Subhan Allah... Qibla roh Khush ho Gy meri
Hamare hosh sambhalne se pele hi Ap Allah ko pyare ho gae ik hasrat hi rh gai apko dekhne ki😭😭😭
Peer sb kamal thay ❤
I just love this.... Masha' Allah
Wah wah Subhanallah Rooh taza hogiya
Haq Naseer ya Naseer ❤
Wah murshad ♥️
زندہ باد دل خوش کر دیا ہے زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ اللہ پاک پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پیر صاحب جیسے نیک لوگوں کے توصل سے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی بخشش فرما کر ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 💚
Wah G Wah bahut bahut khoob
Haaaaaayyyyy kaah aap ka didaar ho jata Zindagi mn 😭😭😭😭😭
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے
کرد یا ہو نہ کہیں تو نے فراموش مجھے
-
تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی
مست رکھتا ہے ترا بادہ سر جوش مجھے
-
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا
اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے
-
کب کا رسوا مرے اعمال مجھے کر دیتے
میری قسمت کہ ملا تجھ ساخطاپوش مجھے
-
کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اٹھا
کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے
-
جیتےجی مجھ کو سمجھتےتھےجواک بارگراں
قبر تک لیکے گۓ وہ بھی سر دوش مجھے
-
دےبھی سکتاہو نصیر اینٹ کاپتھر سے جواب
وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے
پیر نصیر الدین نصیر
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ھو نہ کہیں تو نے فراموش مجھے
🤩🤩😍
Subhanallah
❤️
Wah kia kehne
MashAllah boath he mobarik hasti
100bar Ap pr Qurban jahon Apka Dilkash Aur Dil ko cho leny Wala Qatil Andaaz
Pir naseer udeen naseer ham ap pr qurban
دل کے ارماں دل میں ہی رہ گئے آپ سے ملنے کی حسرت دل میں ہی رہ گئی
Bot ala.allah paj hazrat sab k darajaat bukand farmae ameen
Sahi liko
I just read in a book that such kind of soul are some where but never believe after listinning my view changed it means one can find if have true thrust only Siddek require as Rumi said,,,,blessing upon his spirit great Naseer uddin Rehm tullah elehe of Golra Shreef the sons of Hazrat Peer Mahr Ali Shah who defeat the false claimant of Nabuat liar Mirza Kadyani Lanati the devil in face of human
The world is never empty of such kind souls, all we need is "the eye" to find such personalities ❤
Allah bless you with all my heart ya SULTAN Naseer ud din
❤❤❤❤🌹
میرا سوہنا مرشد پاک ❤️❤️❤️❤️ اللّٰہ پاک آپ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ عرفہ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 😭
Unki mehfil men naseer un ke tabasam ki qasam
Ameer Khusro ki jhalak nzr agai... 🌹
Raag k sath kalam prhba
کمال است
Man with zero haters🔥