GEE APKAAY BOHUT MASHKOOR, LEKIN HUM APNAY KHANAY KAY LIYA JUT 1-2 ACRES GANDUM/WHEAT GROW KAREAN GAY ! SO , HAMARAY GHER/HOUSE NEED'S FOR A YEAR COMPLETE HO JAYA GEE.WE ARE MAKING OUR MIND ON DIVIDING LAND INTO SIX TO SEVEN SET'S = 1, SUNFLOWER. 2, CANOLA. 3, RAYA. 4, SUGAR-CANE. 5, COTTON. 6, RICE. ADDITIONAL CROPS"" 7, SOYA-BEANS. 8, KIDDNEY BEANS. 9, CHIA-SEEDS. 10, VEGIES. 11, MONGEE. 12, (TELL/TELLI). 13, GRASS/SOILLAGE. 14, CORN/CHALLI. 15, LEMON-GRASS.(GRENN-TEA). YOUR TRUELY MIAN MUHAMMAD HANIF GORAYAH.....
@@ahmadhassanbhutta6268 مطلب یہ ہے کہ گندم کے علاوہ دوسری فصلیں بھی لگائی تھی تو گندم سے نقصان دوسری فصلوں سے پورا ہوا سری زمین پر 1 فصل کا نقصان ہونے کا خطرہ ہے سرسوں اور چنا 16 ہزار ریت تھا جب میں نے بچا تو اس سے مجھے بھت فائدہ ہوا
ہمارے علاقہ میانوالی میں ٹیوب ویل کے ذریعے آبپاشی کی جاتی ہے اب بجلی کے ریٹس کی وجہ سے ایک گھنٹہ 6000 روپے میں پڑتا ہے ۔۔اب یہاں گندم لگانا،ممکن نہیں رہا تو کیا کاشت کریں
Ground realty hr erya ki different hin.kursi pe beth ke program krna bra asan hy field mein es garmi ko face krna mushkal hy.mar dya hy kissn ko.5 Saal kisan pichy chla gea hy.
سر جی گندم کے ساتھ دوسری فصل لگانے والا طریقہ سینڈ کرے سر کسان بھائیوں کے لیے میرا مشورہ ہے کہ گرین سائل ٹرائیکو ڈرمہ بائیو فرٹیلائزرز استعمال کرے پیداوار میں دس سے چالیس فیصد اضافہ حاصل کرے اور خرچہ میں بھی ہوگا
آپ لوگ اپنا ایجنڈا بتائیں کیا ہے؟ پہلے یہ ثابت کریں کہ آپ خود یہاں کسانوں کو لوٹنے اور کسانوں کو اپنے مذموم عزائم کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہتے؟ جواب دیں آپ کسانوں کو قرضے کیوں دینا چاہتے ہیں؟ آپ کارپوریٹ فارمنگ کو پروموٹ کر کے کسان سے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کسان محنت کرے اور نفع آپ کہ جائیں اور مقروض کسان ہو اور مجبوراً اپنی زمینیں آپ کو بیچ دے
پتہ نہیں گورنمنٹ کہاں سویء ھویء ھے تمام فصلوں پر اخراجات بہت زیادہ ہیں .اور ریٹ بہت کم .جیسا کہ ڈے اے پی یوریا پیسٹیسایءڈ مھنگی بجلی کسی چیز میں کمی نہیں. صرف جو فصل کسان سے منڈی آتی ھے وہ سستی ھے جیساکہ گندم مونجی تل یوں لگتا ھے کہ گورنمنٹ کسان کو جان بوجھ کر برباد کرنا چاھتی ھے مناسب قمیت نہ دیکر
کسان کی گندم اسکے گاؤں میں اب بھی 38 سو تک بکی ہے کیونکہ ہم دیسی لوگ ولائتی گندم کی روٹی پسند نہیں کرتے۔ فلور ملز کو 28 سو میں دی جانے والی گندم پرانی دیمک زدہ اور سسری والی ہے۔ ان کے پاس پرانے سٹاک بہت پڑی ہے۔ وہ نکال رہے ہیں
ڈاکٹر صاحب ھم گندم اپنے گھر کے لیے لگائیں گے سیل کے لیے نہیں ھماری چار فصلیں رل چکی ہیں جس چیز میں نقصان ھو وہ کون لگاتا زمیندار کیا انسان نہیں ہیں یہ اپنے بچوں کو کیسے تعلیم دیں کیسے جوتے کپڑے خریدیں اب مریم اپنے گھر کی چھت پر گندم لگائیں گی
dr ko ghanta pata hai pakistan has 32 million tons in store and consumption rate is 2 M tons per month by the time say April max consumption will be 12 M tons. at that time gandam in store will be 20 million tons. with new crop in april onwards another 26 m tons will further reduce market price.
GEE APKAAY BOHUT MASHKOOR, LEKIN HUM APNAY KHANAY KAY LIYA JUT 1-2 ACRES GANDUM/WHEAT GROW KAREAN GAY ! SO , HAMARAY GHER/HOUSE NEED'S FOR A YEAR COMPLETE HO JAYA GEE.WE ARE MAKING OUR MIND ON DIVIDING LAND INTO SIX TO SEVEN SET'S =
1, SUNFLOWER.
2, CANOLA.
3, RAYA.
4, SUGAR-CANE.
5, COTTON.
6, RICE.
ADDITIONAL CROPS""
7, SOYA-BEANS.
8, KIDDNEY BEANS.
9, CHIA-SEEDS.
10, VEGIES.
11, MONGEE.
12, (TELL/TELLI).
13, GRASS/SOILLAGE.
14, CORN/CHALLI.
15, LEMON-GRASS.(GRENN-TEA).
YOUR TRUELY
MIAN MUHAMMAD HANIF GORAYAH.....
Ni lgani gandam sirf apne khane ki our apne janwaron ke liye lgaen ge
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
بھائی سرسوں کا کوئی ایٹم ہم کاشت
کریں توخرچ پچاس ہزار ٹھیکا بھی پچاس ہزار ہے اورآمدنی سترہزاربنتی ہےتحصیل سرور شہید ڈسٹرکٹ کوٹ ادوتھل ایریا
Nice video 🎉
Kindly make a detailed video on the preparation of land for wheat crop. . And use of fertilizers from sowing to harvesting. .plz
Thanks for the suggestion, We will work on it
Government will not announce support price for any crop, as per agreement with IMF
Lets see
PML(N) zanana Govt.Directed A.C's D.C's to issue Bardana of Passco to thier active workers who adopted middleman Role and earned the huge profit.
This program could be concluded in five minutes.
Good work
Thanks
میں نے پچھلی دفع گندم کے ساتھ سرسوں اور کالا چنا لگیا تھا اس سے مھجے بھت سپورٹ ملی اس بار بھی یہی کرنا ہے انشا اللہ
Gandam k andar matlab intercroping ki ?
@@ahmadhassanbhutta6268 مطلب یہ ہے کہ گندم کے علاوہ دوسری فصلیں بھی لگائی تھی تو گندم سے نقصان دوسری فصلوں سے پورا ہوا سری زمین پر 1 فصل کا نقصان ہونے کا خطرہ ہے سرسوں اور چنا 16 ہزار ریت تھا جب میں نے بچا تو اس سے مجھے بھت فائدہ ہوا
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
گندم میں کیسے ہو سکتی ہے جب ہربیسائیڈ سپرے ہوتا ہے سرسوں تو جل جاتی ہے
وہ شاید یہ کہہ رہے ھیں کہ گندم کے موسم میں دوسری فصلیں لگائی تھی@@allroundvideos24
Yes
Bhai mary ham ko toba haey Gandam sy zameen khale chrdenge gandam Nahen karengy
Canola laganay kay ba'ad us ka oil kaisay nikala jae
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
Nice
Thanks
میں بھی گندم نہیں لگاؤں گا
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
ویڈیو چھوٹی کیا کریں
Ap Ki video short hoti Hai is lye main ap ke Har video Dekhta hon
Kisano kis k hath pe apna Lahu tlash kre, Tamam sheer ne pehne hue hain dastaanay
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
کلراٹھے رقبہ پر مسور اور چنا کاشت ھو سکتا ھے؟
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
Please keep your videos under 8 minutes.
Wel will review this
Ape ka editor kam elem hai turia sarso ki aik kism hain..😢
CORN crop is also suitable
Ghandum me kissan ko bachat ni hoti, kam s kam rate 10000 ho tb gozara hoga
Sow wheat.sell it mill owner.take revange
ہمارے علاقہ میانوالی میں ٹیوب ویل کے ذریعے آبپاشی کی جاتی ہے اب بجلی کے ریٹس کی وجہ سے ایک گھنٹہ 6000 روپے میں پڑتا ہے ۔۔اب یہاں گندم لگانا،ممکن نہیں رہا تو کیا کاشت کریں
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
Sir g doctor sab cut flowers kashat karty hy as py video banao g
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
Sir chanay ka kashat time average price ka ha,
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
Ground realty hr erya ki different hin.kursi pe beth ke program krna bra asan hy field mein es garmi ko face krna mushkal hy.mar dya hy kissn ko.5 Saal kisan pichy chla gea hy.
Inshallah is daf bilkl bi ni lagni
Khanewal me wheat ko kiss se replace kren.....
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا کمنٹس میں اپنا نام اور نمبر درج کریں۔
کسان گندم لگائے اور بدمعاشی سے کم قیمت مقرر کریں اور ان کے خلاف پرچے ۔اس سے بہتر ھے کوئی اور کام کرے
دس منٹ تک ڈاکٹر نے کوئی بات ٹاپک پر نہیں کی ۔یہی کچھ گورنمنٹ میٹنگ میں کرتے رہتے ہیں۔
سر جی گندم کے ساتھ دوسری فصل لگانے والا طریقہ سینڈ کرے سر کسان بھائیوں کے لیے میرا مشورہ ہے کہ گرین سائل ٹرائیکو ڈرمہ بائیو فرٹیلائزرز استعمال کرے پیداوار میں دس سے چالیس فیصد اضافہ حاصل کرے اور خرچہ میں بھی ہوگا
Wo kia hai
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
Wheat plus sugarcan in T T singh
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
2024,2025 ma kisan 2100 cy 2300 pr mon ka zehun ma rakh kr kisan kasht karne kcy ka ghancy ma na jaine
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
Makki

بالکل نہیں لگانی
اونچا تو بولا کرو ڈاکٹر صاحب
آپ لوگ اپنا ایجنڈا بتائیں کیا ہے؟ پہلے یہ ثابت کریں کہ آپ خود یہاں کسانوں کو لوٹنے اور کسانوں کو اپنے مذموم عزائم کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہتے؟
جواب دیں آپ کسانوں کو قرضے کیوں دینا چاہتے ہیں؟
آپ کارپوریٹ فارمنگ کو پروموٹ کر کے کسان سے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
آپ چاہتے ہیں کسان محنت کرے اور نفع آپ کہ جائیں اور مقروض کسان ہو اور مجبوراً اپنی زمینیں آپ کو بیچ دے
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
کیا جعلی انگریز ھیں ان پڑھ پنجابی زمینداروں کو انگریزی زبان میں سمجھا رھا ھے
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
پتہ نہیں گورنمنٹ کہاں سویء ھویء ھے تمام فصلوں پر اخراجات بہت زیادہ ہیں .اور ریٹ بہت کم .جیسا کہ ڈے اے پی یوریا پیسٹیسایءڈ مھنگی بجلی کسی چیز میں کمی نہیں. صرف جو فصل کسان سے منڈی آتی ھے وہ سستی ھے جیساکہ گندم مونجی تل یوں لگتا ھے کہ گورنمنٹ کسان کو جان بوجھ کر برباد کرنا چاھتی ھے مناسب قمیت نہ دیکر
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
Kisan absolutely very expert but from last 3 to 5 years, TH-camrs ny lal batti k peechay lgha lgha k bera ghrak kr dia.
کسان کی گندم اسکے گاؤں میں اب بھی 38 سو تک بکی ہے کیونکہ ہم دیسی لوگ ولائتی گندم کی روٹی پسند نہیں کرتے۔
فلور ملز کو 28 سو میں دی جانے والی گندم پرانی دیمک زدہ اور سسری والی ہے۔ ان کے پاس پرانے سٹاک بہت پڑی ہے۔ وہ نکال رہے ہیں
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
ڈاکٹر صاحب ھم گندم اپنے گھر کے لیے لگائیں گے سیل کے لیے نہیں ھماری چار فصلیں رل چکی ہیں جس چیز میں نقصان ھو وہ کون لگاتا زمیندار کیا انسان نہیں ہیں یہ اپنے بچوں کو کیسے تعلیم دیں کیسے جوتے کپڑے خریدیں اب مریم اپنے گھر کی چھت پر گندم لگائیں گی
dr ko ghanta pata hai pakistan has 32 million tons in store and consumption rate is 2 M tons per month by the time say April max consumption will be 12 M tons. at that time gandam in store will be 20 million tons. with new crop in april onwards another 26 m tons will further reduce market price.
To export nahi honi kya ?Iss hisab se to agle saal ka b stock hai. Kharab krni hai itni ?