بسم اللہ کراں سید سداسلامت رہیں 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
ماشاء اللہ سداسلامت رہیں بھائی جان آپ پر خصوصی کرم ہے مالکوں کا مزید بخت کی بلندی کی دعائیں ہیں 🌷🌸💐🙏🌹❤️🌷🌸💐🙏🌹❤️🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌺🌷🌸💐🌹🌺🌼🌷🌸💐🌹🌺❤️🌼❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Maula Kareem Aap Sab Azadaro'n Ko Sada Salamat Rakhe'n Please Subscribe & Share this channel with your family and friends. th-cam.com/users/SayyedZaireNaqvi facebook.com/SayyedZaireNaqvi
Syed ap kamal ki adaigi krty hai. Masha Allah. Dekh lo jannat e firdous ka nazzara hai ye Pohanch k karbo bala dekh lia hai maine Syed ye aik add kr dein agr ap is ka wazan mehsoos kren to. Baqi Masha Allah overall bohat aala. Ap abaad rahein
جملہ مومنین سے درخواست ہے کہ اہلبیت کے ذکر اور محبت پر مبنی چینل اور ویڈیوز کو ضرور لائیک اور سبسکرائب کیا کریں۔ کیونکہ یہ لوگ محنت کررہے ہیں اپنا حق ادا کررہےہیں۔ ہمارا لائیک کرنے کا فرض تو بنتاہے ۔ شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کیسے ملتا ہے خدا دیکھ لیا ہے میں نے جاکے خود کرب و بلا دیکھ لیا ہے میں نے تیرے خیمے کا دِیا دیکھ لیا ہے میں نے کتنی بے بس ہے ہوا دیکھ لیا ہے میں نے روز کشکول اُٹھائے چلا آتا ہوں حسینؑ تیرا دروازہ کھلا دیکھ لیا ہے میں نے ھَذا مِن فَضلِ حُسینؑ ابن علیؑ و زہرا ؑ حُرؑ کے ماتھے پہ لکھا دیکھ لیا ہے میں نے تیرے صدقے میں اے عباسؑ دِلاور کے علم کیسے چلتی ہے ہوا دیکھ لیا ہے میں نے سامنے کرتا ہے بیٹا میرا شہ ؑ کا ماتم کیا ہے انجام میرا دیکھ لیا ہے میں نے مشکلیں جانیں اور اب جانے علمدارِ حسینؑ جانبِ کرب و بلا دیکھ لیا ہے میں نے واہب کہتا تھا میں کلمہ نہ پڑھوں کیوں مولاؑ تیری آنکھوں میں خدا دیکھ لیا ہے میں نے تربت فاطمہ زہرا ؑ پہ کیا ہے ماتم خواب تو قد سے بڑا دیکھ لیا ہے میں نے علی اکبرؑ میری امداد کو آئے اکبرؔ کس کو کہتے ہیں عطا دیکھ لیا ہے میں نے

کیا ہی کہنے
بسم اللہ کراں سید سداسلامت رہیں 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
روز کشقول اٹھائے چلا جاتا ہو میں 😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashaallah Zaire bhai salamat rahen ya ali madad
Masha Allah شاہ g ❤️
wahh wahh kanay se subhanallah khna acha hy
Kia baat hy bemisal Mashallah
Zaire tujh pe hai Zahra'a ki makhsoos ataa.... Dekh liya hai maine
Maula Kareem Aap Ko Sada Salamat Rakhen
ماشاء اللہ سداسلامت رہیں بھائی جان آپ پر خصوصی کرم ہے مالکوں کا مزید بخت کی بلندی کی دعائیں ہیں 🌷🌸💐🙏🌹❤️🌷🌸💐🙏🌹❤️🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌼🌺🌷🌸💐🙏🌹❤️🌺🌷🌸💐🌹🌺🌼🌷🌸💐🌹🌺❤️🌼❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Kia bat ha Mola slamat rakhny ap ko
سدا سلامت رہو سید
Geo mashallah
Maula Kareem Aap Sab Azadaro'n Ko Sada Salamat Rakhe'n
Please Subscribe & Share this channel with your family and friends.
th-cam.com/users/SayyedZaireNaqvi
facebook.com/SayyedZaireNaqvi
Ameen ap ko bhi Gherati ABBAS salamat rakhay 🤲💞
السلام وعلیکم
برادر آپ جئیں ہزاروں اس زکر کے صدقے
آپ سے بات کرنے کا خواہشمند ہوں
Sada Salamati Syed
Zabardasth Mahfil Kamran. Suub salamath raho.
Ya Ali Madad Zair Bahi ! I have listen this manqabat before from Mir Bahi but You have done Excellent Job. Imam E Zamana a.s always bless you Ameen
MashaAllah
Wah Wah jiye Zaire Naqvi Shab aap
Jake khud karbobala dekh liya Hai mene wah kya kehne jio aap Sada
Syed ap kamal ki adaigi krty hai. Masha Allah.
Dekh lo jannat e firdous ka nazzara hai ye
Pohanch k karbo bala dekh lia hai maine
Syed ye aik add kr dein agr ap is ka wazan mehsoos kren to.
Baqi Masha Allah overall bohat aala.
Ap abaad rahein
MashaAllah
Syed for u 🌷🥀🌹🥀🌹🌹🌷💐💐💐💐💐🌹🥀🌹🥀🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷
Jio mola salamat rakhe Bhai jann
Mola sada aabad rakhe
Jio sayyed
Wah wah jeaan
MashaAllah.❤️
Kamal hai Shah Sahib!
Malik salamt rekhy ap ko.
Zah e Naseeb!
Ap ko 12 March Münster (Germany) main live sunne ka b sharf Mila.
Kya kehne bohot khoob wah...
سلامت رھیں زائر بھائ جزاک اللہ
Mola Salamat rakhay Subhan Allah..
Arsaay baad itna bahtareen kalam suna hai
جملہ مومنین سے درخواست ہے کہ اہلبیت کے ذکر اور محبت پر مبنی چینل اور ویڈیوز کو ضرور لائیک اور سبسکرائب کیا کریں۔ کیونکہ یہ لوگ محنت کررہے ہیں اپنا حق ادا کررہےہیں۔ ہمارا لائیک کرنے کا فرض تو بنتاہے ۔
شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
Subhanallah
Mashallah 🖤🏴
Zair bhai MOLA as apko salamat rakhain! Apka yeh kalam mere dil k bohat qareeb ha! Jab bhi sunta hon bohat sukon milta ha or ap k lyay dua krta hon ❤️
Kia kehny janab Abaad rhein 🙏💓
Mai yeh kalam padhungi ab ..inshallah ...
Well done ...nicely recited zaire sahab
Jiyan syed
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤️
Subhan Allah
SubhanAllah
کیسے ملتا ہے خدا دیکھ لیا ہے میں نے
جاکے خود کرب و بلا دیکھ لیا ہے میں نے
تیرے خیمے کا دِیا دیکھ لیا ہے میں نے
کتنی بے بس ہے ہوا دیکھ لیا ہے میں نے
روز کشکول اُٹھائے چلا آتا ہوں حسینؑ
تیرا دروازہ کھلا دیکھ لیا ہے میں نے
ھَذا مِن فَضلِ حُسینؑ ابن علیؑ و زہرا ؑ
حُرؑ کے ماتھے پہ لکھا دیکھ لیا ہے میں نے
تیرے صدقے میں اے عباسؑ دِلاور کے علم
کیسے چلتی ہے ہوا دیکھ لیا ہے میں نے
سامنے کرتا ہے بیٹا میرا شہ ؑ کا ماتم
کیا ہے انجام میرا دیکھ لیا ہے میں نے
مشکلیں جانیں اور اب جانے علمدارِ حسینؑ
جانبِ کرب و بلا دیکھ لیا ہے میں نے
واہب کہتا تھا میں کلمہ نہ پڑھوں کیوں مولاؑ
تیری آنکھوں میں خدا دیکھ لیا ہے میں نے
تربت فاطمہ زہرا ؑ پہ کیا ہے ماتم
خواب تو قد سے بڑا دیکھ لیا ہے میں نے
علی اکبرؑ میری امداد کو آئے اکبرؔ
کس کو کہتے ہیں عطا دیکھ لیا ہے میں نے
Wah bhui wah boht hi alaaaaaa tareen...
بسم اللہ کراں سید سداسلامت رہیں مزید بخت بلند ھووی مینڈھا ویر 🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏🌺🌷🌼🌹💐🙏🌺🌷🌼🌹🌸💐🙏❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹
Jazakallah
کیا کہنا، بہت خوب۔ الله سلامت رکھے۔
Ma shaAllah ur voice... make more videos of mankabat
شہ کے ممبر سے تولہ تبرہ پڑھ کے
کس سے زہرہ ص ہے خفا دیکھ لیا ہے میں نے
Jzakallah
Geo
Slamat rha
jiyen❤️❤️
Eska lairicks hona Chahiye
کیسے ملتا ہے خدا دیکھ لیا ہے میں نے
جاکے خود کرب و بلا دیکھ لیا ہے میں نے
تیرے خیمے کا دِیا دیکھ لیا ہے میں نے
کتنی بے بس ہے ہوا دیکھ لیا ہے میں نے
روز کشکول اُٹھائے چلا آتا ہوں حسینؑ
تیرا دروازہ کھلا دیکھ لیا ہے میں نے
ھَذا مِن فَضلِ حُسینؑ ابن علیؑ و زہرا ؑ
حُرؑ کے ماتھے پہ لکھا دیکھ لیا ہے میں نے
تیرے صدقے میں اے عباسؑ دِلاور کے علم
کیسے چلتی ہے ہوا دیکھ لیا ہے میں نے
سامنے کرتا ہے بیٹا میرا شہ ؑ کا ماتم
کیا ہے انجام میرا دیکھ لیا ہے میں نے
مشکلیں جانیں اور اب جانے علمدارِ حسینؑ
جانبِ کرب و بلا دیکھ لیا ہے میں نے
واہب کہتا تھا میں کلمہ نہ پڑھوں کیوں مولاؑ
تیری آنکھوں میں خدا دیکھ لیا ہے میں نے
تربت فاطمہ زہرا ؑ پہ کیا ہے ماتم
خواب تو قد سے بڑا دیکھ لیا ہے میں نے
علی اکبرؑ میری امداد کو آئے اکبرؔ
کس کو کہتے ہیں عطا دیکھ لیا ہے میں نے
Mashallah bohot khoob..1 noha Hai mere pass apki help Chahiye Janab
Ospr Tarz Chahiye... please help
Salaam Bhai ap k New kalam nahi A rahay on TH-cam,
Syed g is kalam ka start kahan se ha
کیسے ملتا ہے خدا دیکھ لیا ہے میں نے
TTYL yu
بی بی پاک قُبول کرے 😢