Agar ik Katy my AP 60 Kanal Malik ho. Our patwry AP ko 60 Kanal ky bajay 4 Kanal Kary our per qabza sy mahroom kary.bad my patha laga to AP ny Dist court my case dahil Kia 3sal bad cas par Amal teek hogya ok. Isy qabzy wapsy per suprem court ka Kiya hokm hy .
اگر کوئی مشترکہ کھاتہ دار بذریعہ طاقت دوسرے حصہ دار کو بیدخل کرتا ہے تو اس کا کیا حل ہے۔ کیا عدالت کے ذریعے اس کے حصے کی حد تک قبضہ واپس مل سکتا ہے۔ ؟ جبکہ تقسیم جائداد میی فیصلہ اس کے حق میں ہو گیا ہو۔ اور دوسری پارٹی سٹے ارڈر کے ذریعے کیس کو طول دے رہی ہو۔
اگر مشترکہ کھاتہ میں ایک شریک کھاتہ دوسرے شریک کھاتہ کے علم میں لانے بعیر تقسیم میں فراڈ کے زریعے دوسرے شریک کھاتہ کا برا حصہ اپنے نام دھوکا دی سے کرا لے تو اس کا کیا حل ہے براے مہربانی بتایں
اسلام علیکم سر سر یہ بتائیں ہم دو کھاتہ شریک ہیں اور آپس میں تبادلہ کرنا چاہتا ہیں میرے نمبر پر دوسرا کھاتہ شریک قابض ہے اور اس کے نمبر پر میں قابض ہوں انتقال پر پٹواری نے بہت خرچ بتایا ہے ایسا کوئی آپ آسان سا طریقہ بتائیں کہ ہمارا تبادلہ ہو جانے کیونکہ زمین کی قسم نہ ملنے کی وجہ سے پٹواری نے کہا کہ بیع کی انتقال بنے گی دونوں طرف سے تو بیع کی انتقال پر فیس ادائیگی بہت زیادہ بنتی ہے آپ کے خیال میں بارہ سو روپے والے اسٹام پیپر پر معاہدہ نہ کر لیا جائے کیونکہ اتنی فیس ہم ادا نہیں کر سکتے اسٹام پیپر کی بھی ویلیو تو ہو گی آخر رہنمائی کر دیں مہربانی
السلام و علیکم میں نے ایک مکان 4 مرلہ خریدا ہے جس میں تین کھیوٹ 3 خسرے ہیں اراضی کھاتہ دار کا تعمیر کردہ ہے عرصہ 25 سال سے تعمیر شدہ ھے 2بار فروخت ھو کر اب میرے پاس ھے گیس بجلی مالک کے نام سے ہیں۔اب ازسر نو تعمیر کر رہا ہوں کہ اراضی میں شریک کھاتہ دار کا بتیجھا قبضہ کرنا چاہتا ہے ۔کیا کرنا چاہیے
Jazakallah best information. Pl keep it up
Like this excellent information
Mash Allah
Thank you for details.
Good work
Excellent information
I got my name in khasra gardavri in november 2021 , when this name will be updated in Fard?
Good evening. Bhai property valuation kis say krvani chaiye. Aj video buna den please. Bohat time say wait kr raha 🙏
Ya mention kr k reply kr den . Mujhy embassy may property show krni sari apni
agar aik bahi mushtarqa khate main apne hisa say zyada jaga sale kar leta hay to uss sorat main kia ho ga
Cancellation suit
@@seekhlaitayhain3700 >> agar zyada hisa sale karne wale bahi ka 2osre khate main raqba rakha ho to pehla bahi usse claim kar sakta hay ???
Nic
Virasat ka kabja kaise hasil kiya jaaye
Agar ik Katy my AP 60 Kanal Malik ho. Our patwry AP ko 60 Kanal ky bajay 4 Kanal Kary our per qabza sy mahroom kary.bad my patha laga to AP ny Dist court my case dahil Kia 3sal bad cas par Amal teek hogya ok. Isy qabzy wapsy per suprem court ka Kiya hokm hy .
ہم نے بارہ کنال رقبہ خریدا مشترکہ کھاتا سے اب ایک مالک ہمیں وہاں کچھ کاشت نی کرنے دیتا جب کہ گرڈوری بی ہمارے نام ہے
اگر کوئی مشترکہ کھاتہ دار بذریعہ طاقت دوسرے حصہ دار کو بیدخل کرتا ہے تو اس کا کیا حل ہے۔
کیا عدالت کے ذریعے اس کے حصے کی حد تک قبضہ واپس مل سکتا ہے۔ ؟
جبکہ تقسیم جائداد میی فیصلہ اس کے حق میں ہو گیا ہو۔ اور دوسری پارٹی سٹے ارڈر کے ذریعے کیس کو طول دے رہی ہو۔
I am from India ,urdu sikh rha hun hmari jamanamdi m urdu h😂
اگر مشترکہ کھاتہ میں
ایک شریک کھاتہ دوسرے شریک کھاتہ کے علم میں لانے بعیر تقسیم میں فراڈ کے زریعے دوسرے شریک کھاتہ کا برا حصہ اپنے نام دھوکا دی سے کرا لے
تو اس کا کیا حل ہے
براے مہربانی بتایں
اسلام علیکم سر سر یہ بتائیں ہم دو کھاتہ شریک ہیں اور آپس میں تبادلہ کرنا چاہتا ہیں میرے نمبر پر دوسرا کھاتہ شریک قابض ہے اور اس کے نمبر پر میں قابض ہوں انتقال پر پٹواری نے بہت خرچ بتایا ہے ایسا کوئی آپ آسان سا طریقہ بتائیں کہ ہمارا تبادلہ ہو جانے کیونکہ زمین کی قسم نہ ملنے کی وجہ سے پٹواری نے کہا کہ بیع کی انتقال بنے گی دونوں طرف سے تو بیع کی انتقال پر فیس ادائیگی بہت زیادہ بنتی ہے آپ کے خیال میں بارہ سو روپے والے اسٹام پیپر پر معاہدہ نہ کر لیا جائے کیونکہ اتنی فیس ہم ادا نہیں کر سکتے اسٹام پیپر کی بھی ویلیو تو ہو گی آخر رہنمائی کر دیں مہربانی
Never .aesa kabhi mat kerna .hum ny bhee aesa kiya baad mein apni zameen sy bhee gaey abhi tak case chal rahee hain