ماشاءاللہ اس معاملے میں اس سے بہتر زیرک اور سیر حاصل گفتگو شاید کوئی کرے ۔۔۔۔۔ اور حق یہی ھے ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم نے بڑی بالغ النظری سے پانی کا پانی اور دودھ کا دودھ کر دیا کہ ساتھ ساتھ مدارس کی ر
پاکستان کی سرزمین پر مدارسِ دینیہ کا ترجمان مولانا فضل الرحمان صاحب ہیں۔ مولانا فضل الرحمان صاحب اہل حق کا نمائندہ ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Asslamualekum jabardast umda Brilliant video mashaallah Allah hazrat ji sheikh ul Saleh mufti e Azam America 🇺🇸 mufti muner ahmad akhoon sahab ko salamat rakhe dua ki request ha hazrat ka murid from India 🇮🇳 Delhi Ghaziabad 🇮🇳
Kaisay zinda hey? Koi aik idara ya kaam bata do jo rishwat aur sifarash k baghair hota ho? Darrhiyan rakh leney se islam tu nahi aa jata ya loudspeaker par azan deney ka naam islam hey. Humarey sarhaddi ilaqon mein yehi madrissey bachon ko aik firqa k kafir honey ka Ratta lagwatey hein jinhein middle east se funds diyay jatey hein. Hum aik barey dil waley log mashhoor thay ab har koi doosrey ko kafir aur wajibul qatal kehtey hein. Islam k meaning tu SALAMTI aur khair hein.
مفتی صاحب کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ جامعة الرشيد والے اپنے اکابرین کے خلاف کام کر رہے ہیں جس طرح مفتی صاحب نے فرمایا کہ ہمارے اکابرین کہتے تھے کہ حکومت سے کھبی امداد نہیں لینا کیونکہ حکومتی امداد اپ کی وجود اور پہچان کو ختم کرتی ہیں 😢😢😢
جو جو خدشات تھے آج وہ خدشے سے حقائق بن کر دنیاکے سامنے آگئے اب علماء کرام کو چاہیئے سب ایک امام کی اقتدا میں آئیں تاکہ یہ جملہ خدشات سے تحفظ کا احساس ہو اور آئندہ کسی مدرست الاسلام یا جامع بھاولپور جیسا واقع رونما نہ ہو یہ سب لارڈ میکالے کی مسلط کردہ نظام تعلیم کو جاری وساری رکھنے کے اثرات ہیں جو آج عالم اسلام بھگت رہاھے جملہ مسالک کے علماء کرام کو چاہیئے کہ ایک جھنڈے تلے اکھٹے ہوجائیں یقینا مفتی اعظم امریکہ اللہ عزوجل ان کا حامی و ناصر ہو جو فرما رہے ہیں یہی حقیقت ہے آج سے ایک دوسرے کی پگڑی نہ اچھالیں کیونکہ علماء کرام جو کرتے یا کہتے ہیں اس کا فوری اثر عوام الناس پر ہوتاہے اور لوگ کنفیوز ہوجاتے ہیں کہ کس کا سنیں کس کا ساتھ دیں کیونکہ جملہ علماء کرام ہمارے لیئے قابل قدر ہیں لیکن حق کی بات آئے تو دیکھنا پڑتاہے یر زاویئے سے کیونکہ یہ مسائل صرف علمی بنیاد ہر نہیں بلکہ سیاسی بنیاد پر بھی دیکھا جاتاہے ایسے میں کچھ علماء کرام دور سے دیکھتے ہیں کچھ کو دور کا دکھتاہے ۔۔۔!
Yahi to hm logo ko bata rahe hain. K pakistan koi islami mulk nhi. Eska nezaam kisi bhe trah india se alag nhi hai. Blke india israel me masjid madrsa zyada makhfooz hain. India me 1 babri masjid shaheed hoe. Apke musharraf mulhid ne sekron shaheed ke. Apke judges beurocrates Parks k naam me masjid gira rahe hain. 95000 pakistani mare. Kisi ne es zaleel army se nhi pocha k kio mare.
ماشاءاللہ حضرت نے بڑی مدلل گفتگو کی ہے اللہ پاک حضرت کو سلامت رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ حضرت کے عمر میں برکت علم عمل کامیاب عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ دیار غیر میں بیٹھ کر بھت مدلل گفتگو ھے ❤
جزاكم اللہ خیرا احسن الجزاء
مولانا مفتی محمد تقی العثمانی دامت برکاتہم العالیہ ،مولانا فضل الرحمان صاحب ،اہل حق علماء کرام زند باد
حضرت نے بڑی بہترین گفتگو فرمائی ہے ماشاءاللہ ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ میرے پیر محترم کا علم
ماشاء اللہ میرے پیر محترم کی دانش ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب اللہ تعالیٰ دنیا آخرت میں سرخرو فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین
پیر محترم آپکی زبان مبارک سے یہ سب تفصیل سن کر دل خوش ہو گیا ہے
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت جی
میں بہت شدت سے انتظار میں تھا اس پر حضرت کے موقف کا ،
الحمد للہ ❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ طریقے سے راہنمائی فرمائی جزاک اللہ خیر ❤
ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ حضرت کے عمر میں برکت علم عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزا آمین ثم آمین یا رب العالمین اللہ تعالٰی آپ کو زندہ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ نے بہترین سمجھایا ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
مولانا فضل الرحمان صاحب اہل حق کا نمائندہ ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Aj samajh main aaya hai ye masla, MASHALLAH bohat achha samjhaya hai
ess roshni main hum bhi taqiusmani ka sath dena pasand karain gay
جزاک اللہ خیرا حضرت مفتی صاحب محترم
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ جزاکم اللہ خیرا
ما شاء اللّٰه ! مفتی صاحب نے بہت عمدہ اور غیر جانبدارانہ وضاحت فرمائی ھے ۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت مفتی صاحب ہیں ہمارے
❤❤❤acha jawab❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب
ماشاءاللہ بہت عمدہ حضرت جی۔
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک جزائے خیر دیں
بہت خوب مفتی صاحب بہت خوب اللہ تعالی اپ کی زندگی میں جان و مال عزت و ابرو میں صحت اور تندرستی میں اپنی شان کے موافق برکتیں عطا فرمائے
Ameen summa Ameen.
ماشاء اللہ ماشاء اللہ زبردست
مفتی صاحب نے بالکل صحیح بات کی
Jazakallah Mufti sahib for information. Abdul Rehman South Africa
ماشاءاللہ۔بہت خوب!
Allah Pak Apki Umar me Barkat Ata Farmaye. AMEEN
مفتی اعظم زندہ باد❤
ایسی کمال گفتگو میں نے آج تک نہیں سنی،
ماشاءاللہ اس معاملے میں اس سے بہتر زیرک اور سیر حاصل گفتگو شاید کوئی کرے ۔۔۔۔۔
اور حق یہی ھے ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم نے بڑی بالغ النظری سے پانی کا پانی اور دودھ کا دودھ کر دیا کہ ساتھ ساتھ مدارس کی ر
ماشاءاللہ ۔۔ ! جزیت خیرا و بورک فیک یا سیدی ۔۔ !
بارک اللہ فی عمرک وصحتک
ماشاءاللہ اللّٰہ خوشرکہ زبردست
Bahot hi umda vazahat ki he allah abad rakhe
MashaAllah
بارک اللہ فی علمک
أحسنت فعدلت
پاکستان کی سرزمین پر مدارسِ دینیہ کا ترجمان مولانا فضل الرحمان صاحب ہیں۔
مولانا فضل الرحمان صاحب اہل حق کا نمائندہ ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Agree
جامعتہ الرشید والوں کو اللّٰہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین
Ameen summa Ameen.
Hazratji mashaallah esa izala aaj tak nahi suna aameen aapki dua ki darkhast hai apni khaas tawajjh farmaye ameen aapka mureed athar parvez from India
Asslamualekum jabardast umda Brilliant video mashaallah Allah hazrat ji sheikh ul Saleh mufti e Azam America 🇺🇸 mufti muner ahmad akhoon sahab ko salamat rakhe dua ki request ha hazrat ka murid from India 🇮🇳 Delhi Ghaziabad 🇮🇳
ya ALLAH madad
jazak ALLAH Khair
❤❤❤❤❤❤
Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Wonderful information z ik said hasil guftago..❤❤❤❤❤
Mashall bht achi guftugoo
Zabardast peer ji ❤❤❤
اب پتہ چبلا کہ فوجی آفیسر آصف غفور جامعتہ الرشید کی بار ںار فیور کیوں کرتا تھا
پاکستان میں اگر اسلام زندہ ہے تو مدارس کی وجہ سے زندہ ہے
Kaisay zinda hey? Koi aik idara ya kaam bata do jo rishwat aur sifarash k baghair hota ho? Darrhiyan rakh leney se islam tu nahi aa jata ya loudspeaker par azan deney ka naam islam hey. Humarey sarhaddi ilaqon mein yehi madrissey bachon ko aik firqa k kafir honey ka Ratta lagwatey hein jinhein middle east se funds diyay jatey hein. Hum aik barey dil waley log mashhoor thay ab har koi doosrey ko kafir aur wajibul qatal kehtey hein. Islam k meaning tu SALAMTI aur khair hein.
ما شاء الله
❤❤❤❤❤
Masha Allah ❤
Best explain and reality
،،حسبنااللہ ونعم الوکیل ،،
❤ Allah Rab ul izat AAP ki mudalil guftgo pa Allah Rab ul izat AAP ko jaza e Khair naseeb ATA farmay Ameen Suma Ameen ❤
Great 👍
مولانا فضل الرحمن صاحب ایک جامع شخصیت ہیں
Good❤❤❤❤ mofti seb
بھٹو حکومت نے اپنے دور میں بہت سے اسکول کو قومی ملکیت میں لے کر تنخواہیں اچھی کردیں مگر تعلیم کا نظام ختم ہو گیا
Good 🌼🍂🍂🍂🍂🍂🍂🌹❤
مفتی صاحب کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ جامعة الرشيد والے اپنے اکابرین کے خلاف کام کر رہے ہیں جس طرح مفتی صاحب نے فرمایا کہ ہمارے اکابرین کہتے تھے کہ حکومت سے کھبی امداد نہیں لینا کیونکہ حکومتی امداد اپ کی وجود اور پہچان کو ختم کرتی ہیں 😢😢😢
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مفتی منیراحمداخون صاحب یقینا آپ کی بات حکومت تک پہنچی ہوگی اور وہ سر پکر کر بیٹھ گئے ہوں گے کہ اب اس بات کا کیا جواب دیں ✨️👍👍👍👍
Sahih..
اب میں سمجھا کہ مسلہ کیاھے اور دونوں میں فرق کیاھے
آخر مفتی صاحب نے ثابت کردیا دیوبند زندہ باد
الحمداللہ والشکرللہ 🕋
Molana fazlur rehman
Mufti taqi usmani saahib
❤❤❤❤
Assalm Walekum Wbt
aur ye jahir hai jin madaris ko hukoomat ne hath lagaii hai barbad hogaye han
Mifte Raheem ko tw bht tkleef hoti hu .yh army ka bnda hyon k khny py chlta hy
Yh log chty k madrs m b azdi k jam py byhi phali jy
Mufti muneeb ur rehman ki wajah sey yea active huey hn not anyone nd he is the who joins ulema
لارڈ میکاڈلے کے چیلے اور وحدت ادیان سعودی کے غلام یہ تحریک چلارہے ہیں کیا ؟
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن زندہ باد
English k ly mdras m b ostad lga dy .lecture dy or a jy .English prhy ,lagunge seekhna koi. Jurm nhe lkn yh tashksh nhe rhny dy rhy
کیا ہی اچھا ہوتا کہ To the point جواب دیا جاتا ۔
لیکن کیا کریں بات کو گھومانا حضرت کی پرانی عادت ہے۔
شکر ہے آپکو مرچیں 🌶️🍆لگیں 😅، مزا آیا 😂😂
کاش آپ حکمت اور گھومانے میں فرق سمجھنے کی صلاحیت رکھتے 😜
Merchy to AP ko lgi hui hain Nazar a Raha hai@@MooniPain
Mufi white House
😂😂 red chili 🌶️ affected in ur buttocks Mr Younus!
,الحمد لله💖 he’s the Mufti e Azam America 🇺🇸
😅😅 it’s mean red chili 🌶️ affected in ur buttocks Mr Younus ! Shower 🚿 on it 😂😂
Sawal krk khud e bakwas krdi pahle khud ki fikr kro
ویلڈن مفتی اعظم امریکہ 🎉❤❤🎉🎉
جو جو خدشات تھے آج وہ خدشے سے حقائق بن کر دنیاکے سامنے آگئے اب علماء کرام کو چاہیئے سب ایک امام کی اقتدا میں آئیں تاکہ یہ جملہ خدشات سے تحفظ کا احساس ہو اور آئندہ کسی مدرست الاسلام یا جامع بھاولپور جیسا واقع رونما نہ ہو یہ سب لارڈ میکالے کی مسلط کردہ نظام تعلیم کو جاری وساری رکھنے کے اثرات ہیں جو آج عالم اسلام بھگت رہاھے جملہ مسالک کے علماء کرام کو چاہیئے کہ ایک جھنڈے تلے اکھٹے ہوجائیں یقینا مفتی اعظم امریکہ اللہ عزوجل ان کا حامی و ناصر ہو جو فرما رہے ہیں یہی حقیقت ہے آج سے ایک دوسرے کی پگڑی نہ اچھالیں کیونکہ علماء کرام جو کرتے یا کہتے ہیں اس کا فوری اثر عوام الناس پر ہوتاہے اور لوگ کنفیوز ہوجاتے ہیں کہ کس کا سنیں کس کا ساتھ دیں کیونکہ جملہ علماء کرام ہمارے لیئے قابل قدر ہیں لیکن حق کی بات آئے تو دیکھنا پڑتاہے یر زاویئے سے کیونکہ یہ مسائل صرف علمی بنیاد ہر نہیں بلکہ سیاسی بنیاد پر بھی دیکھا جاتاہے ایسے میں کچھ علماء کرام دور سے دیکھتے ہیں کچھ کو دور کا دکھتاہے ۔۔۔!
Yahi to hm logo ko bata rahe hain. K pakistan koi islami mulk nhi. Eska nezaam kisi bhe trah india se alag nhi hai. Blke india israel me masjid madrsa zyada makhfooz hain. India me 1 babri masjid shaheed hoe. Apke musharraf mulhid ne sekron shaheed ke. Apke judges beurocrates Parks k naam me masjid gira rahe hain.
95000 pakistani mare. Kisi ne es zaleel army se nhi pocha k kio mare.