900w torque load hi hai. Jo k randomly aa raha hai inverter par. Relay ka switching time ziada hai. Contactor ya solid state relay behtar rahe hi is kaam k liye. Lekin us k sath timer relay b lage gi, ta k torque load hamesha grid se le jab b fridge trip ho kar on ho. Is targa kar liya jaye tu kisi power button ko on ya off nahin karna pare ga.
Ye experiment to ap ne ab kara ha lekin mene 6 months pehlay aysa kara ha. Mera fridge is condition ma running par nhi rehta torque load lena start kardeta ha..
There is something wrong, 900 watt torque load hi ha jo ap ka inverter bardasht ker raha ha aur fridge on rehti ha, Automatic changeover relay ki shifting k doran Non inverter AC aur Non Inverter Fridge k compressor band ho jatay ha
سر یہ کہنے کی حد تک باتیں ہیں لیکن ہم نے یہ تجربے کر کے دیکھیں الحمدللہ اور بالکل کامیاب چل رہے ہیں بعض دفعہ تھیوری کچھ کہہ رہی ہوتی ہے اور پریکٹیکل کچھ اور کہہ رہا ہوتا ہے تو ہم نے فالو کرنا ہوتا ہے پریکٹیکل کو ٹھیک ہے تو وہ ہم نے فالو کیا اور کر رہے ہیں الحمدللہ بہترین چل رہے ہیں
اور میں جانتا ہوں اپ بھی ایکسپیریمنٹ کرتے رہتے ہیں اپ نے بھی چینل بنا رکھا ہے باقی اپ بھی معلومات شیئر کرتے رہتے ہیں ہمارا کام بھی یہی ہے معلومات شیئر کرنا
@@mianishtiaqahmedlangah نہ میرے بھائی آپ نے تجرہ جوکیا ہے وہ حقیقت سے بہت دور ہے۔ سولر انورٹر جب فل پاور دے رہا ہے آپ نے اس پر تجربہ کیا ہے ، اس وقت ریلے پاگل ہےجو بند ہوگا اور واپڈا پر شفٹ ہوگا ، انورٹر سے پرؤڈ کشن جب کم ہوگی اور ریلے آپریٹ نہیں ہوگی کوائل میگنیٹ سوئچ کو چھوڑ دے گی تب واپڈا پر آئے گی ، جب واپڈا پر آئے گی سولر کی پاور پھر عارضی طور پر وولٹ بوسٹ کرجائے گی ، جبکہ بادل یا کسی بھی وجہ سے کرنٹ پوری نہیں ہوگی تو فوراً یا تھوڑی ڈیلے سوئچ کی وجہ سے کچھ دیر بعد پھر سولر پر آتی ہے تو فرج کی جو حالت ہوتی ہے وہ میں نے دیکھی ہے آپ نے شائد ابھی نہیں دیکھی ،
فر ج کو بند کرنے والے پرزے کو اوور لوڈ ریلے کہتے ہیں۔ وہ تب کمپریسر کو بند کرتی ہے جب کمپریسر کو جھٹکے لگ رہے ہوں یا اوور لوڈ ہوکر ریلے فل گرم ہوتی ہے تو تھرموسٹیٹ پتری ہوتی ہے اس میں وہ کٹ آف کرتی ہے
Not recommended. The average household refrigerator uses a hermetically sealed single phase AC induction motor that uses a capacitor for starting. It is the charging of that capacitor that you are seeing as that 10x spike in current and after that, the motor will pull approximately 6x current until it gets to around 80-90% speed. That entire process usually takes a second or less, but if your system cannot supply it, you have the problem.
Aslamo Alikum Sir video achi Hy sir eak swal hy jo inverter tark load nai odha sakty jesa china inverter small hen on par j rely laga kar wapda sy frej on kar k bad me inverter sply on kar den or wapda bad me band kar sakty hen
@@Rehman_electric_point جی بالکل ہو سکتا ہے اپ زمین میں ارتھنگ لگائیں اور اس ارتھنگ سے لے کے اپ اپنے ہر بورڈ میں لے کے جائیں ایک ارتھ وائر اور جو چیز بھی اپ لگانا چاہیں واشنگ مشین فریج اس کے ساتھ وہ اس کی باڈی کے ساتھ اپ وہ ارتھنگ وائر اٹیچ کر سکتے ہیں یہ باقاعدہ کمپنیوں نے دی ہوتی ہے بعد میں تو ہم جب سوئچ لگاتے ہیں الیکٹریشن لوگ کاٹ دیتے ہیں
@@mianishtiaqahmedlangah Kya ess tra possible hy k local inverter sey dono phase nikalty hain uss mey aik k sath earth lga lain. To ess tra hamara aik neutral oor aik phase ban jaye ga kya ess tra possible hy. Jb wapda on ho tab current nhi krta,,, sirf local inverter pey current krta hy.
اسلام علیکم آپ کا بہت شکریہ.. میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی اور اسی طرح اپنے گھر کے فریج کو سارا دن سولر پر شفٹ کر دیا ہے. لیکن جب فریج کولنگ پوری کر کے کمپریسر بند کر دیتا ہے اور جب دوبارہ سٹارٹ ہوتا ہے تب سولر سسٹم ٹریپ کر جاتا ہے... کیا کوئی ایسی ریلے ہے نہیں جو ہر بار واپڈا پر سٹارٹ ہو اور پھر سولر پر چلا جاے
اسلامُ علیکم برادرم ، یہ جو آپ پریکٹیکل کر رہے ہیں۔ یہ دونوں سورسز فل پاور پر ہیں تو فرق ںہیں پڑتا ہے لیکن سولر جب پاور لوز کررہا ہوتا ہے، بادل یا آف پیک میں تب فرج وغیرہ کو اتنے جھٹکے لگتے ہیں کہ فرج اور لوڈ ٹرپ ہو جاتا ہے ٹارک لوڈ لیتا ہے، آپ اپنا مشورہ اپنے پاس رکھیں ۔ میں نے یہ گھر میں لگایا ہوا ہے،
@@mianishtiaqahmedlangah اسمیں سائیکو والی تو کوئی بات نہیں ہے ، آپ خیال جودھری ہیں ، ، حقیقت کو جانیں یہ تجربہ جب بادل آئیں تب کریں اور پریشان نہ ہوں ، یہ سوئچ لگایا ہی اس لئے جاتا ہےکہ جب سولر کی پاور کم ہوتو واپڈا پر آ جائے سولر سے واپڈا پر تب آئے گا جب سولر کی پاور بند ہوگی ، جذباتی نہ ہوں اکیلے کبھی تجربہ کر لیں عوام کو غلط معلومات کی بنا پر کوئی چیز بے فکر ہو کر استعمال کرنے کی گارنٹی نہ دیں۔ ، اپنے کمنٹ کو خود لائک کرنے والہ سائیکو ہوتاہے 🤣😂

محترم کمال کردیا آپ نے مجھے بہت خوشی ھے کہ آپ نے وہ کر دکھایا جو ایک مشکل کام تھا اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے شکریہ 👍 🌹
جزاک اللہ
بغیر بیٹری کے سولر انورٹر پر آپ کی ریلے کام کرے گی کیا
Very good you great
Bhot. Kamal kar dia ap nay
Thanks
Bhai Jan inverter Ek dumsay Tu band nahi ho Ga
@@adnanghaffari کوئی ایشو نہیں
Aap ko time delay cirket lagana ho ga warna compreser jal jy ga aap AC yah fredge ko es Tarah on off ny Kar sakty.
Thanks brother
Very good experiment
900w torque load hi hai. Jo k randomly aa raha hai inverter par. Relay ka switching time ziada hai. Contactor ya solid state relay behtar rahe hi is kaam k liye. Lekin us k sath timer relay b lage gi, ta k torque load hamesha grid se le jab b fridge trip ho kar on ho. Is targa kar liya jaye tu kisi power button ko on ya off nahin karna pare ga.
بہت بہت شکریہ برادر اپ کے کمنٹس پڑھ کے دل خوش ہوتا ہے
Compressr ko rokny ke liye kuch mili second lgty han .is se pehly relay on hojata h
Good services
جزاک اللہ
Janab there would be variation in form of small surge but you set Ampare range 400 a range as do not notice small variation
سوری جناب میں آپ کی بات نہیں سمجھ سکا اپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
Good practical
Bahut achi video ha bhai but motor pani wali ka bhe koi experiment kren torque kaise khatam ho skta ha.. ❤
@@raitajamal2607 ok
@@raitajamal2607 You can find your answer, Type in TH-cam search bar: RUN WATER PUMP ON SOLAR INVERTER WITH AUTOMATIC CHANGEOVER RELAY
Inverter per jab 800 watt ka load chal raha ho fridge ko inverter per chalyan aur fridge k thermostate say bar bar on off karyan phir result dakhyan
شیرگ والے انولٹر کے ساتھ کسے لگے گی
Sir app may to Kamal kar Diya .....thank you very much agli dafa sir Desi ups 700w par try kar esi experiment kooo.thanks
Ok janaab
Ye experiment to ap ne ab kara ha lekin mene 6 months pehlay aysa kara ha. Mera fridge is condition ma running par nhi rehta torque load lena start kardeta ha..
پیارے بھائی پھر اپ نے سسٹم کو صحیح اپریٹ نہیں کیا اور شاید سسٹم کو صحیح ڈیزائن بھی نہیں کر پائے
There is something wrong, 900 watt torque load hi ha jo ap ka inverter bardasht ker raha ha aur fridge on rehti ha, Automatic changeover relay ki shifting k doran Non inverter AC aur Non Inverter Fridge k compressor band ho jatay ha
سر یہ کہنے کی حد تک باتیں ہیں لیکن ہم نے یہ تجربے کر کے دیکھیں الحمدللہ اور بالکل کامیاب چل رہے ہیں بعض دفعہ تھیوری کچھ کہہ رہی ہوتی ہے اور پریکٹیکل کچھ اور کہہ رہا ہوتا ہے تو ہم نے فالو کرنا ہوتا ہے پریکٹیکل کو ٹھیک ہے تو وہ ہم نے فالو کیا اور کر رہے ہیں الحمدللہ بہترین چل رہے ہیں
اور میں جانتا ہوں اپ بھی ایکسپیریمنٹ کرتے رہتے ہیں اپ نے بھی چینل بنا رکھا ہے باقی اپ بھی معلومات شیئر کرتے رہتے ہیں ہمارا کام بھی یہی ہے معلومات شیئر کرنا
@@mianishtiaqahmedlangah CARRY ON SIR, I APPRECIATE YOUR EFFORTS ❤️❤️❤️
@@mianishtiaqahmedlangah نہ میرے بھائی آپ نے تجرہ جوکیا ہے وہ حقیقت سے بہت دور ہے۔ سولر انورٹر جب فل پاور دے رہا ہے آپ نے اس پر تجربہ کیا ہے ، اس وقت ریلے پاگل ہےجو بند ہوگا اور واپڈا پر شفٹ ہوگا ، انورٹر سے پرؤڈ کشن جب کم ہوگی اور ریلے آپریٹ نہیں ہوگی کوائل میگنیٹ سوئچ کو چھوڑ دے گی تب واپڈا پر آئے گی ، جب واپڈا پر آئے گی سولر کی پاور پھر عارضی طور پر وولٹ بوسٹ کرجائے گی ، جبکہ بادل یا کسی بھی وجہ سے کرنٹ پوری نہیں ہوگی تو فوراً یا تھوڑی ڈیلے سوئچ کی وجہ سے کچھ دیر بعد پھر سولر پر آتی ہے تو فرج کی جو حالت ہوتی ہے وہ میں نے دیکھی ہے آپ نے شائد ابھی نہیں دیکھی ،
فر ج کو بند کرنے والے پرزے کو اوور لوڈ ریلے کہتے ہیں۔ وہ تب کمپریسر کو بند کرتی ہے جب کمپریسر کو جھٹکے لگ رہے ہوں یا اوور لوڈ ہوکر ریلے فل گرم ہوتی ہے تو تھرموسٹیٹ پتری ہوتی ہے اس میں وہ کٹ آف کرتی ہے
Sir relay kitny Volt par off hoghi
Assalam Walekum rahmtullah aap hi relay is fridge ke sath hi Lagi Rahane De aapki Sham wali Aur Subah Wali duty khatm ho jayegi
ضرور ان شاءاللہ
Not recommended.
The average household refrigerator uses a hermetically sealed single phase AC induction motor that uses a capacitor for starting. It is the charging of that capacitor that you are seeing as that 10x spike in current and after that, the motor will pull approximately 6x current until it gets to around 80-90% speed. That entire process usually takes a second or less, but if your system cannot supply it, you have the problem.
Aslamo Alikum
Sir video achi Hy sir eak swal hy jo inverter tark load nai odha sakty jesa china inverter small hen on par j rely laga kar wapda sy frej on kar k bad me inverter sply on kar den or wapda bad me band kar sakty hen
یہ چیزیں اٹومیٹک بھی ہو سکتی ہیں
Local inverter sey dono phase nikalty hain jis ki wja sey aksar Fridge oor dosri chezain hath lgany sey current lgti hy ess ka kya hal hy?
اپنی فریج کو ارتھ کی وائر لگا دیں
@@mianishtiaqahmedlangah
Fridge k elawa bhi chezain bhi current krti hy.
Aisa koi tariqa hy k full wiring ka earth ho skta ho.
@@Rehman_electric_point جی بالکل ہو سکتا ہے اپ زمین میں ارتھنگ لگائیں اور اس ارتھنگ سے لے کے اپ اپنے ہر بورڈ میں لے کے جائیں ایک ارتھ وائر اور جو چیز بھی اپ لگانا چاہیں واشنگ مشین فریج اس کے ساتھ وہ اس کی باڈی کے ساتھ اپ وہ ارتھنگ وائر اٹیچ کر سکتے ہیں یہ باقاعدہ کمپنیوں نے دی ہوتی ہے بعد میں تو ہم جب سوئچ لگاتے ہیں الیکٹریشن لوگ کاٹ دیتے ہیں
@@mianishtiaqahmedlangah
Kya ess tra possible hy k local inverter sey dono phase nikalty hain uss mey aik k sath earth lga lain. To ess tra hamara aik neutral oor aik phase ban jaye ga kya ess tra possible hy. Jb wapda on ho tab current nhi krta,,, sirf local inverter pey current krta hy.
ماشاءاللّٰہ، انگلی ذرا دور رکھا کریں، بجلی سے پیار نہ ہوجائے
Thank you
اسلام علیکم
آپ کا بہت شکریہ.. میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی اور اسی طرح اپنے گھر کے فریج کو سارا دن سولر پر شفٹ کر دیا ہے. لیکن جب فریج کولنگ پوری کر کے کمپریسر بند کر دیتا ہے اور جب دوبارہ سٹارٹ ہوتا ہے تب سولر سسٹم ٹریپ کر جاتا ہے... کیا کوئی ایسی ریلے ہے نہیں جو ہر بار واپڈا پر سٹارٹ ہو اور پھر سولر پر چلا جاے
بہت بہت شکریہ جی بالکل ہے ایک نئی ویڈیو کے ساتھ دوبارہ آپ سے ملاقات ہو گی اس میں یہ مسئلہ بھی آپ کو حل کر کے دیں گے بہت جلد ان شاءاللہ
App ke fridge inverter hai
سادہ
Ye to bahut kam load h pani wala pum chala ke dhikaye ak bar
Ok
sir is ke price kitni ha our contact no kia ha
Yeh kahan se milega relay ?price kya hain iske
کسی بھی الیکٹرک شاپ سے مل سکتی ہے تقریباً 1000/1500 تک
@@mianishtiaqahmedlangah koi nam ha company ka jo ap recommend karen?
@@mohsinmehmood2495 تقریباً سبھی ہی ٹھیک ہیں
اسلامُ علیکم برادرم ، یہ جو آپ پریکٹیکل کر رہے ہیں۔ یہ دونوں سورسز فل پاور پر ہیں تو فرق ںہیں پڑتا ہے لیکن سولر جب پاور لوز کررہا ہوتا ہے، بادل یا آف پیک میں تب فرج وغیرہ کو اتنے جھٹکے لگتے ہیں کہ فرج اور لوڈ ٹرپ ہو جاتا ہے ٹارک لوڈ لیتا ہے، آپ اپنا مشورہ اپنے پاس رکھیں ۔ میں نے یہ گھر میں لگایا ہوا ہے،
میں قربان جاؤں آپ پر ویسے کیوں مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے آپ بیمار ہیں سائیکی کے مسئلے میں اکثر لوگ ایسی باتیں کہ جاتے ہیں
@@mianishtiaqahmedlangah اسمیں سائیکو والی تو کوئی بات نہیں ہے ، آپ خیال جودھری ہیں ، ، حقیقت کو جانیں یہ تجربہ جب بادل آئیں تب کریں اور پریشان نہ ہوں ، یہ سوئچ لگایا ہی اس لئے جاتا ہےکہ جب سولر کی پاور کم ہوتو واپڈا پر آ جائے سولر سے واپڈا پر تب آئے گا جب سولر کی پاور بند ہوگی ، جذباتی نہ ہوں اکیلے کبھی تجربہ کر لیں عوام کو غلط معلومات کی بنا پر کوئی چیز بے فکر ہو کر استعمال کرنے کی گارنٹی نہ دیں۔ ، اپنے کمنٹ کو خود لائک کرنے والہ سائیکو ہوتاہے 🤣😂
او میرے سوہنے بھائی ہم یہ سارے تجربات کر چکیں ہیں باقی سب سے پہلی بات آپ نے گھبرانا نہیں@@K-KUMPUTER4263
سر پہ کتنے کی اور کہاں سے ملے گی
Abhi frej ka compresor load per naih gia
نہیں پیارے بھائی کمپریسر اس وقت لوڈ پر ہے اور اپنی رننگ حالت میں چل رہا ہے
sir ya kitnay ke ha our contact no deadean
تقریبا 1500 یا 2ہزار کی ہوگی
Agr ye magnetic relay leni ho to kaha se ly
Apna koi no. Hi dy den
کسی بھی الیکٹرک شاپ سے یہ ریلے مل سکتی ہے آپ کو
Try ki ha sab sa bakwas mppt ha soler k saat inverter hi acha ha
،🤔
HimmT ki daad deta hoon
Kaesy bana lety hoo aesi fazool video
Jis ka koi faida na hooo
ہماری ہمت کو داد دینے کا بہت بہت شکریہ