سر جی جو ہم نے اپنے گھروں میں ڈائریکٹ سولر سے ڈی سی پنکھے چلائے ہوئے ہیں اس کے ساتھ 12 وولٹ ر یلے لگانا سکھا دیں جب سورج ختم ہو جائے تو پھر یہ اٹومیٹک واپڈا پہ پنکھے چلنے لگیں
برادر ہمارے تجربے کے مطابق دیسی انورٹر کی واپڈا شیئرنگ کوئی اتنی اچھی نہیں ہوتی بعض دفعہ یہ شیئرنگ انورٹر کو نقصان بھی پہنچا دیتی ہے اس لیے ہم اس کی واپڈا شیئرنگ کو استعمال نہیں کرتے
Sie briefing is good kindly pochna tha k jab shifting process hoga us k darmian kia appliances dobraa zero s start hongi ya usi running condition m rahe ge
السلام علیکم بھائی جان اپ نے کنیکشن بالکل صحیح بتائے ہیں لیکن ایک چیز اپ نے پریکٹیکلی کر کے نہیں دیکھی کہ جب یہ لوڈ واپڈا پہ شفٹ کر لے گا تو اس کے بعد انورٹر وولٹیج دوبارہ بڑھائے گا اور پروٹیکٹر دوبارہ ان ہو جائے گی جس کی وجہ سے یہ بار بار جھٹکے مارتا رہے گا اس کا کوئی حل بتائیں شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اچھا میرے برادر ہر پروٹیکشن ڈیوائس کے اندر ان ڈلیٹ ٹائم سیٹنگ ہوتی ہے جو کم از کم ہار پروٹیکشن کی 5 سے 6 منٹ لازمی ہوتی ہے اپ نے اسے ان رکھنا ہے تاکہ اگر اپ کے وولٹیج انورٹر کے دوبارہ ٹھیک ہو جاتے ہیں تو وہ پروٹیکشن ڈیوائس 5 منٹ انتظار کرے گی 5 منٹ سے پہلے اپ کی دوبارہ سپلائی کو ان نہیں کرے گی مزید اگر اپ تفصیلات جاننا چاہتے ہیں تو اپ میرے واتس ایپ نمبر پر وائس میسج کر سکتے ہیں 0340.0021581
برادر اس کا حل موجود ہے اپ میرے واتساپ نمبر پر وائس میسج کریں میں اپ کو ساری ڈیٹیل اس کی بتا دیتا ہوں اور اس کا حل بھی بتا دیتا ہوں 0340.0021581@@ranajawadiqbal3617
یہی سوال میں نے پوچھا تھا بھائی جی بار بار آن آف کے جٹکے لگیں گے جب تک کے انورٹر آف نہ کیا گیا جا کر جب انورٹر آف کرنا پڑا تو بات تو چینج اوور خود کرنے والی ہی ہوگئی پھر
@@mianishtiaqahmedlangah بھائی 5 منٹ اگر ڈیوایز کو سیٹ کر دیں گے تو واپڈا جانے پر بھی 5 منٹ کا ویٹ کرنا پڑے گا پھر اور جب دن کو بھی بادل آئیں گے تو 5 منٹ کا جٹکا لگتا رہے گا ۔
جی برادر انشاءاللہ ہم مکمل ٹیسٹ کریں گے فریج بھی لگا کر اپ کو چیک کروائیں گے پانی والی موٹر حتی کہ گھر کا سارا لوڈ چیک کریں گے اور اپ کو باقاعدہ ایک نئی ویڈیو کے ساتھ انشاءاللہ جلد اپلوڈ کریں گے اپنے چینل پر
Nice 👍 good luck ❤❤
سر جی اس کی قیمت کتنی ہے
Thanks sir g
سننے میں آیا ہے کہ یہ میگنیٹ رلے جل جاتی ہے اس سے بہتر میگنیٹ کنٹیر ہے اس بارے میں بتا دیں یہ ویڈیو بنا دے شکریہ
Wandar fully
اگر واپڈا لاءٹ چلی جائے تو یہ سولر پر چلتی رہے گی یا بند ہوگی؟
سر جی جو ہم نے اپنے گھروں میں ڈائریکٹ سولر سے ڈی سی پنکھے چلائے ہوئے ہیں اس کے ساتھ 12 وولٹ ر یلے لگانا سکھا دیں جب سورج ختم ہو جائے تو پھر یہ اٹومیٹک واپڈا پہ پنکھے چلنے لگیں
More detail please contact my WhatsApp number 034000 21581
Aslamoalikum sir es ki bjay wapda shearing behtar hy marey khayal se
برادر ہمارے تجربے کے مطابق دیسی انورٹر کی واپڈا شیئرنگ کوئی اتنی اچھی نہیں ہوتی بعض دفعہ یہ شیئرنگ انورٹر کو نقصان بھی پہنچا دیتی ہے اس لیے ہم اس کی واپڈا شیئرنگ کو استعمال نہیں کرتے
Sie briefing is good kindly pochna tha k jab shifting process hoga us k darmian kia appliances dobraa zero s start hongi ya usi running condition m rahe ge
Running condition
Is per bahut jald inshallah tafsili video aapko milegi laud ke hawale se bhi
Good
Bhi g protection device kon c lgane ha
Mora company
Bhai sub ko batay sub ke sath yah hi masla hai is tarha ager kisi ne relay lagai to igbt jal jai ga is leya complet satup batai
Ok
السلام علیکم بھائی جان اپ نے کنیکشن بالکل صحیح بتائے ہیں لیکن ایک چیز اپ نے پریکٹیکلی کر کے نہیں دیکھی کہ جب یہ لوڈ واپڈا پہ شفٹ کر لے گا تو اس کے بعد انورٹر وولٹیج دوبارہ بڑھائے گا اور پروٹیکٹر دوبارہ ان ہو جائے گی جس کی وجہ سے یہ بار بار جھٹکے مارتا رہے گا اس کا کوئی حل بتائیں شکریہ
aoa g bilkul thik sir ye he masla mary ghr may b ha es ka hal kya ha
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اچھا میرے برادر ہر پروٹیکشن ڈیوائس کے اندر ان ڈلیٹ ٹائم سیٹنگ ہوتی ہے جو کم از کم ہار پروٹیکشن کی 5 سے 6 منٹ لازمی ہوتی ہے اپ نے اسے ان رکھنا ہے تاکہ اگر اپ کے وولٹیج انورٹر کے دوبارہ ٹھیک ہو جاتے ہیں تو وہ پروٹیکشن ڈیوائس 5 منٹ انتظار کرے گی 5 منٹ سے پہلے اپ کی دوبارہ سپلائی کو ان نہیں کرے گی
مزید اگر اپ تفصیلات جاننا چاہتے ہیں تو اپ میرے واتس ایپ نمبر پر وائس میسج کر سکتے ہیں
0340.0021581
برادر اس کا حل موجود ہے اپ میرے واتساپ نمبر پر وائس میسج کریں میں اپ کو ساری ڈیٹیل اس کی بتا دیتا ہوں اور اس کا حل بھی بتا دیتا ہوں
0340.0021581@@ranajawadiqbal3617
یہی سوال میں نے پوچھا تھا بھائی جی بار بار آن آف کے جٹکے لگیں گے جب تک کے انورٹر آف نہ کیا گیا جا کر جب انورٹر آف کرنا پڑا تو بات تو چینج اوور خود کرنے والی ہی ہوگئی پھر
@@mianishtiaqahmedlangah
بھائی 5 منٹ اگر ڈیوایز کو سیٹ کر دیں گے تو واپڈا جانے پر بھی 5 منٹ کا ویٹ کرنا پڑے گا پھر اور جب دن کو بھی بادل آئیں گے تو 5 منٹ کا جٹکا لگتا رہے گا ۔
Janab is sa inverter ka igbt
Farag ho jata ha
تھوڑا سا انتظار کریں انشاءاللہ اس پر ایک نئی ویڈیو آ رہی ہے پوری مکمل
Bhai system tu shee hy lakin cheezon ko jhtaky lgtay hain or inverter prr b lood pry gaa
Sir ac dc fan kon c company ka best han plz reply fast
ٹاپ کوالٹی خورشید فین
Asslam oAlaikum
sir jab ya ac say solor par jayga to farag band nhi ho gi
اس مسئلے کے لیے جلد ویڈیو انشاءاللہ میں لا رہا ہوں آپ دیکھیں گے ہمارے یوٹیوب چینل پر ان شاءاللہ
Nhii ho gee
Blub ki jagah pani wali motor laga ke test karaye
جی برادر انشاءاللہ ہم مکمل ٹیسٹ کریں گے فریج بھی لگا کر اپ کو چیک کروائیں گے پانی والی موٹر حتی کہ گھر کا سارا لوڈ چیک کریں گے اور اپ کو باقاعدہ ایک نئی ویڈیو کے ساتھ انشاءاللہ جلد اپلوڈ کریں گے اپنے چینل پر
Doesn’t make sense. Inverter works as a converter. The rest depends on solar panels not inverters.