جزاک اللہ، یحییٰ خان صاحب۔ 👏🏼👏 1) برادر، اپنی دکان کا پتہ بتائیے۔ گوگل میپ کی پِن دے دیجئے تو نہایت آسانی ہوگی کہ آکر بنا بنایا بھی لے سکتے ہیں اور دیگر مسالہ جات بھی۔ 2) نیز یہ بھی راہنمائ دیجئے کہ کتنے کلو مچھلی میں کتنا مسالہ مناسب رہے گا۔۔۔تاکہ نہ تیار مچھلی بہت ہی زیادہ تیز اور مرچیلی (اسپائسی) ہو، نہ ہی بالکل پھیکی، دبی دبی۔ مدد اور راہنمائ کے لئے مشکور
zabrdast
Zabardast
Thenks
Nice 👍👍❤
Nice
Assalam o alaikum bhai yh kam miqdar mn kitna banain tablespoon main bta dain
Bazaar Wali chicken yakhni Masala bataien, Shukria
Sir plz chicken masala banaena.
Mashallha Kiya farmola he apka
یہ بھی بتائیں کہ مصالحہ لگی مچھلی کو بیسن یا آٹے سے کوٹ کرکے فرائ کرنا ہے؟
یہ آپ پر ہے ویسے تھوڑا بیسن لے لیں
ایک کلو مچھلی پر کتنا مصالہ؟؟؟
تقریباً 35گرام
❤👍
جزاک اللہ، یحییٰ خان صاحب۔ 👏🏼👏
1) برادر، اپنی دکان کا پتہ بتائیے۔ گوگل میپ کی پِن دے دیجئے تو نہایت آسانی ہوگی کہ آکر بنا بنایا بھی لے سکتے ہیں اور دیگر مسالہ جات بھی۔
2) نیز یہ بھی راہنمائ دیجئے کہ کتنے کلو مچھلی میں کتنا مسالہ مناسب رہے گا۔۔۔تاکہ نہ تیار مچھلی بہت ہی زیادہ تیز اور مرچیلی (اسپائسی) ہو، نہ ہی بالکل پھیکی، دبی دبی۔
مدد اور راہنمائ کے لئے مشکور