سلامت رہیں بگٹی صاحب سلامت رہیں چانڈیو بابا چانڈیو بابا آپ کا جہادی کام تو اچھا ہے اس ملک کے سرداروں ، وڈیروں ، جاگیر داروں بالخصوص سندھ کے نامور شخصیات سچ بولنے والے اور حق بات کہنے والے کو برداشت نہیں کرتے شفاف انکوائری کمیشن کے مطابق جو جو سردار ، وڈیرا ڈاکوؤں کی سرپرستی کرتاہے یا پناہ دیتا ہے اس کو شرعام فل فرائی کرنا چاہیے
@@حقوسچ آپ بجاء فرما رہے ہیں لیکن بڑے ایماندار ، مخلس اپنے ادارے سے بلخصوص اپنے ملک و عوام کے وفادار شخصیات موجود ہیں جن کی وجہ یا محنت سے اداروں یا ملک کا سسٹم چل رہا ہے تیز ترین نا صحیح کچھ تو روشنی ہے باقی جمھور کی آواز آپ بھی سن رہے ہیں اور ہم بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیں
We need more such officers in Sindh Police Poray sindh maa behn kardi hai corrupt politicians and officers ne. Karachi bhi tabah kardeya idhar bhi dakku raj hai. U r not safe anywhere
Sindion ne nai Balocho ne kiun k ye Sindh me abad hokar jahil he jahil rahy history utha k dekhen Jo b qabaili jaghry hai un me Baloch qabely mulawis hai shar zardari lashari chandio ye sab Baloch hai chandio ka qabila to Sindhi logo me zim hogaya Baki loge nai
پہلی دفعہ ایک اچھا اور ایماندار آفیسر دیکھا ہے دعا اللہ پاک جناب Ssp صاحب کو انصاف دے اور انصاف پر اور علاقے کو پورامن بنانے کیلئے ڈٹے رہنے کی توفیق عطا فرماے آمین ❤❤ض❤❤❤
چانڈیو صاحب آپ بہت اچھا کام کر رہیے ہیں، اللہ آپ کو اجر دے اور اپنی حفاظت میں رکھے۔ آپ کو سندھ کے بارے میں بہت معلومات ہیے۔ مہربانی کر کیے سندھ گورنمنٹ ، کیے مختلف ڈیپارٹمنٹ پر بھی پروگرام کریں۔ بہت مہربانی!
Janab SSP sb ki sachai us ki jurat zahir karty he Allah pak us ki hifazat farmae aur sachai Allah pak ko bary pasand he phir jan q na chalee jae us ka ajur Allah pak khud atta farmate he ameen.
اس بات میں شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں کہ ڈاکو سرداروں کی سرپرستی میں Kidnapping کے واقعات ھوتے ھیں ... ان ڈاکوئوں کی پرورش اور سرپرستی وڈیرے اور سردار ھی کرتے ہیں....
چانڈیو صاحب آپ سچ اور حق کی صحافت کررھے ھیں سلام ھے آپکو
L keee sahafaaattt kar raha hai yeh
محترم چانڈیو صاحب خود بلوچ ھیں لیکن سچے اور بہادر آدمی ھیں غلط کام کرنے والوں کو ایکسپوز کرنے سے نہیں ڈرتے
میں حفیظ الرحمن بگٹی صاحب کو جانتا ہوں بہت ایماندار پولیس افسر ہے لاہور میں ایس پی رہ کر گیا ہے
بات ٹھیک ہے حق بات پر چانڈیو صاحب پ کو اور مرد مجاہد بگٹی صاحب ایس ایس پی کو ارپیشیڈ کرتے ہیں ۔سلام بگٹی صاحب جیو اور ایسے غداروں کو فڑکادو۔
سلامت رہیں
بگٹی صاحب
سلامت رہیں چانڈیو بابا
چانڈیو بابا آپ کا جہادی کام تو اچھا ہے
اس ملک کے سرداروں ، وڈیروں ، جاگیر داروں
بالخصوص سندھ کے نامور شخصیات
سچ بولنے والے اور حق بات کہنے والے
کو برداشت نہیں کرتے
شفاف انکوائری کمیشن کے مطابق
جو جو سردار ، وڈیرا ڈاکوؤں کی سرپرستی کرتاہے یا پناہ دیتا ہے اس کو شرعام فل فرائی کرنا چاہیے
انکوائری کرنے والے خود کرپٹ ہوں گے بلکل ایسے ہی جیسے اینٹی کرپشن والے ۔
@@حقوسچ
آپ بجاء فرما رہے ہیں
لیکن
بڑے ایماندار ، مخلس اپنے ادارے سے بلخصوص اپنے ملک و عوام کے وفادار شخصیات موجود ہیں
جن کی وجہ یا محنت سے اداروں یا ملک کا سسٹم چل رہا ہے تیز ترین نا صحیح کچھ تو روشنی ہے
باقی جمھور کی آواز آپ بھی سن رہے ہیں
اور ہم بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلامت رہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں آپ جیسے ایمان دار افسر صوبہ سندھ امن قائم کرنے مدد گار ثابت ہو ں سکتے ہیں آمین ثم آمین رفیق لودھی اسلام آباد
چانڈیو صاحب گڈ ورک۔مگر پاکستان پر اللّٰہ ہی رحم کرے خاص طور پر سندھ پر
Dear Chandia, No doubt you are brave working hared. God bless you. Please take necessary safety first
آپریشن کی سالانہ بجٹ عربوں کی ہے بہت بڑا کاروبار ہے
اعلیٰ یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کرکے ایمانداری سے کام کرنا چاہیے
Alif sy arbon ....ain sy nhi..
Masha Allah ❤❤❤❤ salam sir
SSP IS BALOCH SON OF GREAT FATHER.BALOCH CULTURE IS LIKE THIS (TRUE SPEAKING) I LOVE BALOCH PEOPLES
Zardari b baloch hai 😂
We need more such officers in Sindh Police
Poray sindh maa behn kardi hai corrupt politicians and officers ne. Karachi bhi tabah kardeya idhar bhi dakku raj hai. U r not safe anywhere
Who is his father. He is really brave officer
ادا امتیاز چانڈیو خدا شل توھان کی خوش رکھی توھان ھق فرشتا اھیو خدا جو قسم خوش ھجو شال
Good ssp sir ap imandar insan he Apke lye ye log mushkilat peida kar deinge allha Apke hifazat farmay
,,AMEEN ,,,
اللہ پاک ایس ایس پی صاحب کو سلامت رکھے سلام پیش کرتے ہیں ایسے بہادر جوان کو افیسر
Thank you imtiaz chandio for information about police
چانڈیو صاحب آپکو سلام ہے آپ کمال کی صحافت کر رہے ہیں
سندھ کو جتنا تباہ خود سندھیوں نے کیا ہے کسی نے بھی نہیں کیا۔۔۔۔
Sindion ne nai Balocho ne kiun k ye Sindh me abad hokar jahil he jahil rahy history utha k dekhen Jo b qabaili jaghry hai un me Baloch qabely mulawis hai shar zardari lashari chandio ye sab Baloch hai chandio ka qabila to Sindhi logo me zim hogaya Baki loge nai
Zinda hai bhutto zinda hai 😂
@@hrehmanq ✔️
💯 agreed
They are not SINDHI.
پہلی دفعہ ایک اچھا اور ایماندار آفیسر دیکھا ہے دعا اللہ پاک جناب Ssp صاحب کو انصاف دے اور انصاف پر اور علاقے کو پورامن بنانے کیلئے ڈٹے رہنے کی توفیق عطا فرماے آمین ❤❤ض❤❤❤
you are. doing great job for us.
Chandio bhai Allah pak ap ko apni hifazat main rakhay ameen suma ameen.
Zindabad bhai.
Thanks for updating inside sindh situation❤
IMTIAZ CHANDIO AAP KE HIMMAT & JURRAT KO SALAAM ❤ DIL ❤ SE 😊
Beta ALLAH aap ki hefazat kery ❤❤❤❤doing good job
Excellent measured
Allah Pak Apni Hifazat Me Raky Amen Great Office
اللہ اللہ پاک تمہیں شیر کا بچہ ہی رکھے مسلمان ہو تو ڈرنا نہیں ہم تمہارے ساتھ ہیں حق کے لیے
great Bhaa....
great chandio..doing good job
Stay blessed Imtiaz bhai.
اگر میرے پیارے ملک پاکستان میں دو تین سو سرداروں کو پکڑ کر سائیڈ لائن کر دیا جائے تو ملک میں امن خود بخود قایم ہو جائے گا
گینگسٹر کے سہولت کاروں کو ریاست تحفظ فراہم کرتی ھے
انتظامی کرداروں کی پچہلے 20 سالوں سے اثاثہ جات ، پراپرٹی چیک کی جائیں تو ڈاکو ظاہر ہو جائینگے
چند کرپٹ اور حرامخور ججز سنگسار ہو جائیں سارا سسٹم ٹھیک ہو جائے گا.
نامکمل بات کی آپنے جاگیر دار جرنیل جج اور پولیس افسران بشمول سردار وڈیرا جاگیر دار اور سارے فرقوں کے بڑوں کو سب کو پھانسی دی جائے
سرداروں کا سردار زرداری
اسٹیبلشمنٹ کا یار زرداری
Great job men, we need honest and educated people like you in our police system
WAH CHANDIO SAHIB AP BILKUL SAHEE BAAT KEE HAI 200 PERSANT SAHEE BAAT HAI NICE ZABARDAST
Masha Allah .You are brave men❤
Your doing great job. Chandio sb.ssp bughti sb on right way
Waaaoooo what a brave police man ❤❤we need more brave like this man salute you sir
Excellent Vlog. The entire police structure needs reforms
I REALLY APPRECIATE.. YOU EARN RESPECT BROTHER
Sir jee salaam hai apki himmat ku aap ne ek mafia sy panga leia hai Allah pak apki hifazat kary ameen
Weldone Chandio
Chandio sahb acha kaam kar rahey hain aap ❤️🇵🇰🇵🇸
حفيظ بگٽي کي ھزارين سلام
Zabardast information
Chandia sb,allah aapki hifazt kre or sada khosh rakhe.
چانڈیو صاحب
آپ بہت اچھا کام کر رہیے ہیں، اللہ آپ کو اجر دے اور اپنی حفاظت میں رکھے۔
آپ کو سندھ کے بارے میں بہت معلومات ہیے۔
مہربانی کر کیے سندھ گورنمنٹ ، کیے مختلف ڈیپارٹمنٹ پر بھی پروگرام کریں۔
بہت مہربانی!
You are a brave man
Great person Imtiaz chandio sahb ❤
Bht khob Imtiaz bhai
Imtiaz bhai zindabad
Sallam to ssp bugti and imtiaz chandio sb
MASHA ALLAH
ALLAH PAK ap ki bhi HIFAZAT FARMAY AMEEN
Salaam 💞
Chandio sahab good work ❤
🍁#حق_چھین_کے_لوگوں_کے_نہ_غدار_بناؤ🍁
🍁#لوٹاؤ_انہیں_حق_انہیں_حقدار_بناؤ🍁
Good Good 👍💯💯💯💯💯
چانڈیو صاحب تم کو سلام ہو حقیقت کبھی چھپ نہیں سکتی
Janab SSP sb ki sachai us ki jurat zahir karty he Allah pak us ki hifazat farmae aur sachai Allah pak ko bary pasand he phir jan q na chalee jae us ka ajur Allah pak khud atta farmate he ameen.
Ada thee best analysis 🎉 you reveal many hidden truth well done
تمام جرائم کے سرداروں کو پی پی پی کی سپورٹ دستیاب ہے پی پی پی اب غریبوں کی جماعت نہیں رہی
ڈاکو کلچر سال 1980ع سے قائم کیا گیا ساتھ ہی کلاشن کوف ، ھیروئن اور لاتعداد جرائم کی بنیادیں مضبوط طرح قائم ہوئیں جن کے نتائج قوم کے سامنے ہین
Kia kbhi koi bhi jamat gharibo ki Rahi ha ?????
Good work sir. Salute
I salute SSP Bugti SB.
SSP HAFEEZ BALOCH KUDOS TO YOU. YOU HAVE EXPOSE THIS DIRTY SYSTEM
Good work brother ❤✌️
Allah sain tahan khy hifz o aman mn rakhy aameen
Geo saien geo sp Hafeez shab
Chandio the only one speaks Truth
Umar shardoing great job. Intuaz keep it up
جزاک الله ۔۔۔ اچھی کوششں ہیں ڈی ائی نے کورٹ میں اپنے آپ کو درست ثابت کرنا چاہیے اور کریمنل کا ساتھ نہیں دینا چاہئے۔
Sindh informative information
Allah aap ko Salamat rakhe Bugti Sahab
Wah,shabash,bugti. Sb.
ALLAH pak tamaaum Muslims Ki hifazat farmayai ameen ALLAH pak tamaaum takleef dour farmayai ameen
Bhai, muslim ya Islam ke bat nahe he, SIND m SINDI nation ke political and police department ke corruption ke bat ho rahe he.
ALLAH hi dour farmayai ga hum tou kuch kar hi nahi rahai Bhai or duwa hi kar sakhtay Hain sub Muslims K leayia ALLAH pak Reham farmayai ameen
Right 4 sure 💯✅️👍
Ask shakoor lakho about twelve years crime in his area of jurisdiction in Ghotki
💯💯 right
سلام بگٹی صاحب
Very good 💯
سندھ کے سابق پولیس افسر احمد یار چوہان کے
پولیس ریکارڈ کا بتائیں وہ بھی کافی عرصہ کراچی
رہے
Bhai Jan yh sab mafia hai. Police ka buisness chal raha ha . In ko qabron m sakoon ay ga jo haram kha rhe
امتياز اوھان کي سرخ. سلام ،،، اھو پير محمد شاه ڪجھ وقت خيرپور ۾ ھوندي واسطي م ھيو ،،بلڪل اھڙو ئي حرامي آھي ، اوھان کي ھزارين سلام سچ چوڻ تي
اسلام واعيکم ❤
زبردست ❤
❤️❤️❤️❤️ We are With Our Great Leader Imran Khan ❤ Insha ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Well done 👍
Sindh ko establishment ney PPP ko plate mai rkh kr dey dya k khao hum tumhai kuch nhi kahi gai
Bhai ALLAH pak ap ki hefazat kary
ساری باتیں بلکل صحیح کر رہے ہو بھیا صرف پی پی پی کی بات آتے ہی آپ کی کیسٹ خراب ہو جاتی ہے۔۔۔
Wah,peer sb.
اس بات میں شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں کہ ڈاکو سرداروں کی سرپرستی میں Kidnapping کے واقعات ھوتے ھیں ... ان ڈاکوئوں کی پرورش اور سرپرستی وڈیرے اور سردار ھی کرتے ہیں....
Nice 👍 good work
Oh bhai jan sukkur d i g aik behtreen insan hai es jesa police officer nhi hai d i g peer muhammad shah sahb aik imandar aur shareef insan hain
geo baluch bhi
Nice and impressive..
Stay blessed 🙏🙏❤️
Kacha k Dakon ka paka k Dakon ka agreement Yani dako Raj
Good Work Keep it
MashaAllah Bahadur siphai
Saber vlog chandio sahb
Good job ❤❤❤❤
Allah,bugti sb ki hifat kre or buti sb,gharibn ji.
سلام آھی بگٹی صحاب مولا سلامت رکھے
Allah sub Dikh raha hai zulm karnai waalon ko Allah jahamum ka Azaab dai ga
Ab bhi Log Baqi haan. Jo Halal K haan.
بگٹی صاحب تسی گریٹ ہو ❤❤
سارے گھوٹکی کے سرداروں کو اریسٹ کرو امن ہو جائے گا
Bulkul sach kaha ap ny..
Hafizur Rahman ek sacha insan hai.
Aur ek Bahadur police officer 👍