Salam Bhai, 30 37 CHF 100 VFD installed ha with 16 x 575 watts ki 5 strings Longi A grade modules already luga huwa hain. Main kitni or string attach kar sakta hun ismain?
Sir mera 60feet water level ha. Mera 200feet bore hai. 8inch ka filter hai tu ma 20 ki motor lagna chata ho. Pehly mera 15hp ki motor or 95/3 k pump ka setup hai. Ma agar sirf motor 20hp ki laga lo tu pani ma izafa hoga ya nahi. Plz reply
جی جی سر جو 15 پاور کی موٹر ہے وہ 95 تین کے پمپ کو پورے چکر نہیں دے سکتی جس کی وجہ سے پانی کا پریشر بہت زیادہ نہیں ہوتا لیکن اگر اپ 20 ہارس پاور کی موٹر کے ساتھ 95 کا تین روٹر پمپ لگائیں گے تو یہ 20 پاور کی موٹر اس کو پورا چکر دے گی اس کی وجہ سے پانی زیادہ ائے گا
محترم بھاٸی ! میرے علاقہ میں پانی 65 سے 70 فٹ ہے۔ 4 انچ سبمرسیبل لگانا ہے۔ بور ( کنواں ) 10 انچ ڈایا کا کم از کم کتنا گہرائی تک بنوانا چاہیے۔ کیا 200 فٹ 10 انچ والا پاٸپ کا بور کافی ہے یا اس سے زیادہ بنوانا چاہیے۔ 15 ایکڑ کے لیے کتنے ہارس پاور کی موٹر اور پنکھا کونسا استعمال کرنا چاہیے۔ آپ کے جواب کا منتظر ۔ حافظ محمد بلال۔ علاقہ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی۔
بھائی جان چار انچ کی ڈلیوری کے لیے 10 ان ڈایا کا اگر اپ بور کرانا چاہتے ہیں تو 120 فٹ گہرائی بہت ہے اور اس کے لیے اپ 15 ہارس پاور کی موٹر لے لیں اور 95 تین کا پمپ لے لیں بہت اچھے کمبینیشن ہے
Salam bhai, 30 37 ki CHF100 Model VFD ha, 16 x 575Watt Longi Hi Mo 6 X ki already 5 strings attached hain. Fog or dust wajah sa main or kitni strings attached kar sakta hun?
اسلام وعلیکم بھائی میں 2 انچ کا سولر مرسبل بور کروانا چاہتا ہوں ہمارے ہاں واٹر لیول 60 سے 70 فٹ ہے اور ٹیوب ویل والا بور 500 فٹ تک کرتے ہیں۔کیا 2 انچ کے لیے بھی 500 فٹ بور ہو گا یاد رہے ہمارا واٹر لیول 60 سے 70 فٹ پر ہے
وعلیکم السلام بھائی جان اگر اپ نے دو انچ کا سولر پمپ لگانا ہے تو اپ چار انچ چوڑا اور 130 فٹ گہرا بور کروا لیں اپ کو بہت ہے بڑے ٹیوب ویل کے لیے بھی 130 یا زیادہ سے زیادہ 150 فٹ بور 10 انچ چوڑا بہت ہوتا ہے چاہے اپ چار انچ کی ڈلیوری لگائیں یا تین انچ کی ہاں اگر اپ پانچ انچ یا چھ انچ کی ڈلیوری لگانا چاہتے ہیں تو پھر اپ کو 12 انچ چوڑا 160 فٹ بور کرانا ہوتا ہے اگر اپ کا واٹر لیول 60 سے 70 فٹ ہے تو ہمارے ہاں بھی واٹر لیول 60 سے 75 فٹ کے درمیان ہے ہم نے سب بور 130 سے لے کر 160 فٹ کے درمیان کروائے ہوئے ہیں پہلے جب ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں تھا تو اس وقت ہم نے دو دو سو فٹ تک بور کروائے تھے بلکہ میرا اپنا ذاتی جو ٹیول ہے جو میں نے سب سے پہلے یہاں سب مرسیبل پمپ لگایا تھا اس میں تو میں نے 240 فٹ بور کروایا تھا کیونکہ اس وقت ہمیں مشورہ دینے والا کوئی نہیں تھا ہم نے بور والوں کے مشورے پر اتنا گہرا کروایا تھا کیونکہ زیادہ گہرا کرنے سے بور والوں کو فائدہ ہوا وہ ہم سے فٹ کے حساب سے پیسے لے گئے تھے یہ اللہ بہتر جانے انہوں نے اپنی مزدوری بڑھانے کے لیے ہمیں غلط مشورہ دیا یا پھر ان کو پتہ ہی نہیں تھا کہ چھ انچ ڈلیوری اور 60 سے 70 فٹ واٹر لیول پر بور کی گہرائی کتنی ہونی چاہیے یہ اب ہم تجربات کر چکے ہیں میرا ایکٹیو ویل چھ انچ کی ڈلیوری میں 130 فٹ بور سے چل رہا ہے لیکن اس میں پانی کی کمی محسوس ہوتی ہے لہذا اس کے بعد میں نے جس کو بھی بور کروایا چھ انچ کی ڈلیوری کے لیے اس کو 160 فٹ کروایا جو کہ بہترین چل رہے ہیں مزید معلومات کے لیے اپ رابطہ کر سکتے ہیں انشاءاللہ پوری کوشش کروں گا جو معلومات میرے پاس ہوگی اپ تک پہنچانے کی صدقہ جاریہ سمجھ کر
Good ❤❤❤
Thanks
Sir please make the video about
BLDC Submersible water pump
In 5" Pls
Good
السلام علیکم کیا حال ہے آپ کہاں سے ھو
Shujaabad Multan
سر 4 انچ سولر پمپ واٹر لیول 90 فٹ
اس پر ویڈیو بنا دیں
Je Bhai zror insha'Allah mein koshish karta hon time nekalta hn
Salam Bhai, 30 37 CHF 100 VFD installed ha with 16 x 575 watts ki 5 strings Longi A grade modules already luga huwa hain. Main kitni or string attach kar sakta hun ismain?
2 kar sakty hen
bahi 60feet. water level 4 inch delvery. moter 90 feet pe ltka k kitna pani nikly ga 24 solr panal 585 wale plz koi working video laga dyne
Bhai channel visit kren kafi videos lagi howi hen.
@shujabadi191 Dekhi h koi sai smj nhi I plz AP koi recommend kr dy
Sir 60feet water level,100/4 with 25hp motor mujhy kitna pani dy gee?
1 lakh litter ek ghanty mein
Sir mera 60feet water level ha. Mera 200feet bore hai. 8inch ka filter hai tu ma 20 ki motor lagna chata ho. Pehly mera 15hp ki motor or 95/3 k pump ka setup hai. Ma agar sirf motor 20hp ki laga lo tu pani ma izafa hoga ya nahi. Plz reply
جی جی سر جو 15 پاور کی موٹر ہے وہ 95 تین کے پمپ کو پورے چکر نہیں دے سکتی جس کی وجہ سے پانی کا پریشر بہت زیادہ نہیں ہوتا لیکن اگر اپ 20 ہارس پاور کی موٹر کے ساتھ 95 کا تین روٹر پمپ لگائیں گے تو یہ 20 پاور کی موٹر اس کو پورا چکر دے گی اس کی وجہ سے پانی زیادہ ائے گا
95/4 k pump k sath kon c motor lagti hai. 20 ki ya 25 ki?
السلام و علیکم
بھائی بور کروانا ہے 8inch پائپ کا کیا ریٹ ہے کلو کا اور کتنے کلو وزن والی لنتھ ٹھیک رہے گی
₹200 foot
@shujabadi191 lahore ya kasur ma kha sa mil sakta ha
@shujabadi191
اور لنتھ کا کتنا وزن ہو گا
محترم بھاٸی !
میرے علاقہ میں پانی 65 سے 70 فٹ ہے۔ 4 انچ سبمرسیبل لگانا ہے۔
بور ( کنواں ) 10 انچ ڈایا کا کم از کم کتنا گہرائی تک بنوانا چاہیے۔
کیا 200 فٹ 10 انچ والا پاٸپ کا بور کافی ہے یا اس سے زیادہ بنوانا چاہیے۔
15 ایکڑ کے لیے کتنے ہارس پاور کی موٹر اور پنکھا کونسا استعمال کرنا چاہیے۔
آپ کے جواب کا منتظر ۔
حافظ محمد بلال۔ علاقہ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی۔
بھائی جان چار انچ کی ڈلیوری کے لیے 10 ان ڈایا کا اگر اپ بور کرانا چاہتے ہیں تو 120 فٹ گہرائی بہت ہے اور اس کے لیے اپ 15 ہارس پاور کی موٹر لے لیں اور 95 تین کا پمپ لے لیں بہت اچھے کمبینیشن ہے
@shujabadi191 شکریہ
جزاك اللهُ
Salam bhai, 30 37 ki CHF100 Model VFD ha, 16 x 575Watt Longi Hi Mo 6 X ki already 5 strings attached hain. Fog or dust wajah sa main or kitni strings attached kar sakta hun?
السلام علیکم. سر 60فٹ واٹر لیول سے 100/4 پمپ کے ساتھ کون سی موٹر لگے گی اور مجھے کتنا پانی فراہم کے گی?4 یا 5انچ
25 hp
Pani kitna dy gee?
اسلام وعلیکم بھائی میں 2 انچ کا سولر مرسبل بور کروانا چاہتا ہوں ہمارے ہاں واٹر لیول 60 سے 70 فٹ ہے اور ٹیوب ویل والا بور 500 فٹ تک کرتے ہیں۔کیا 2 انچ کے لیے بھی 500 فٹ بور ہو گا یاد رہے ہمارا واٹر لیول 60 سے 70 فٹ پر ہے
وعلیکم السلام بھائی جان اگر اپ نے دو انچ کا سولر پمپ لگانا ہے تو اپ چار انچ چوڑا اور 130 فٹ گہرا بور کروا لیں اپ کو بہت ہے بڑے ٹیوب ویل کے لیے بھی 130 یا زیادہ سے زیادہ 150 فٹ بور 10 انچ چوڑا بہت ہوتا ہے چاہے اپ چار انچ کی ڈلیوری لگائیں یا تین انچ کی ہاں اگر اپ پانچ انچ یا چھ انچ کی ڈلیوری لگانا چاہتے ہیں تو پھر اپ کو 12 انچ چوڑا 160 فٹ بور کرانا ہوتا ہے اگر اپ کا واٹر لیول 60 سے 70 فٹ ہے تو ہمارے ہاں بھی واٹر لیول 60 سے 75 فٹ کے درمیان ہے ہم نے سب بور 130 سے لے کر 160 فٹ کے درمیان کروائے ہوئے ہیں پہلے جب ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں تھا تو اس وقت ہم نے دو دو سو فٹ تک بور کروائے تھے بلکہ میرا اپنا ذاتی جو ٹیول ہے جو میں نے سب سے پہلے یہاں سب مرسیبل پمپ لگایا تھا اس میں تو میں نے 240 فٹ بور کروایا تھا کیونکہ اس وقت ہمیں مشورہ دینے والا کوئی نہیں تھا ہم نے بور والوں کے مشورے پر اتنا گہرا کروایا تھا کیونکہ زیادہ گہرا کرنے سے بور والوں کو فائدہ ہوا وہ ہم سے فٹ کے حساب سے پیسے لے گئے تھے یہ اللہ بہتر جانے انہوں نے اپنی مزدوری بڑھانے کے لیے ہمیں غلط مشورہ دیا یا پھر ان کو پتہ ہی نہیں تھا کہ چھ انچ ڈلیوری اور 60 سے 70 فٹ واٹر لیول پر بور کی گہرائی کتنی ہونی چاہیے یہ اب ہم تجربات کر چکے ہیں میرا ایکٹیو ویل چھ انچ کی ڈلیوری میں 130 فٹ بور سے چل رہا ہے لیکن اس میں پانی کی کمی محسوس ہوتی ہے لہذا اس کے بعد میں نے جس کو بھی بور کروایا چھ انچ کی ڈلیوری کے لیے اس کو 160 فٹ کروایا جو کہ بہترین چل رہے ہیں مزید معلومات کے لیے اپ رابطہ کر سکتے ہیں انشاءاللہ پوری کوشش کروں گا جو معلومات میرے پاس ہوگی اپ تک پہنچانے کی صدقہ جاریہ سمجھ کر
@@shujabadi191 G boht Shukriya pyare Bhai Allah Pak apko hamsha khus rakhy or kamyabi ata farmye Ameen
@@shujabadi191 2 inch bor par total Kitna khracha a jiye ga solor k sath
Ap ka nambar
03075253678