Great sir bilkul ap ne sare drawbacks bata dye bs Allah ki zat se yahi umeed rkhte hen k is bar in ke hathkande fail hon Allah kre koi ideal policy bn jae jis se ghareeb students ka khas kr bhla ho
Very good suggestions. Want to add that after finalizing paper experienced teachers should try to solve paper and analyze each option to avoid question with double answers and no answer
Every suggestion is well thought and nicely put except one which is debatable. The course shouldn't be full books as after fsc exams only 2 to 3 months are avaliable and revision of entire books in just a short period of time with an entirely different pattern is difficult.
100 percent aggree . Sir ju loog mdcat conduct karty hy en ko be ya Saab kuch pata huta hai magar ya grace marks etc ya sir aik tarah sy paisy kamaty hy
Fsc &. Matric marks should not be count in aggregate or their percentage should be reduced in India only those students are allowed to attempt mdcat like exams(Neet, jee) who gets more than 70% in bord exams but not count in aggregate.
Serf test conduct karney ki na ahli nahee,balkeh paper main ghalath 14 sey 30 thak questions deay jathey hain....ek physics 54 MCQs theek nahee de saktha, chemistry ke 54 , English+logics 24 aor 68 bio ke MCQs! Ajeeb thu ye hey,ke Jo professor 54 54 MCQs bantha hey,aor wo bhi ghalath!thu es professor ko Kis ney PROFF banaya? Sab na ahal serf Students ko thakana,dhakke daina Ek group ko baghair solve keay 14,15,19 marks deay jaen,thu keya credibility hey competitive paper ka? Grace marks nahee dainey,serf aor serf questions solve kar ke competitive exames main kamyab qarar deya jaey.
سر آپ نے ماشاءاللہ بہت اچھی، سچی، مفید اور لاجیکل بات کی ہے۔ لیکنMDCAT اور میٹرک، انٹر کی weightage پر اور ایک common syllabus پر آپ نے بات نہیں کی۔ یہ بھی ایک ضروری نقطہ ہے۔ میرا خیال ہے جیسے آپ نے بھی بورڈ اور کالج اساتذہ پر اعتماد کیا ہے تو final weightage کے سلسلے میں بھی ہمیں بورڈز پر اعتماد کرتے ہوئے میٹرک، انٹر کی ویٹیج بڑھا کر 70% کر دینی چاہیئے اور MDCAT کی 30% تاکہ MDCAT صرف ایک verifier کا رول ادا کرے۔ فائنل اور فیصلہ کن کردار ادا نہ کرے۔ فیصلہ کن حق میٹرک، انٹر بورڈ سے حاصل کردہ نمبروں کا ہونا چاہیئے۔ کیونکہ یہ امتحانات بورڈز لیتے ہیں اور یہ تین طریقوں سے طلبا کی لیاقت و ذہانت چیک کرتے ہیں۔ یعنی MCQs سے، چھوٹے سوالات کے ذریعے اور بڑے سوالات کے ذریعے۔ اس میں تُکا guess work نہیں چلتا جبکہ MDCAT چونکہ پورا ہی MCQs پر مبنی ہوتا ہے اس میں تُکا guess work بھی چل جاتا ہے۔ میں نے میرٹ لسٹوں میں کئی ایسے طلبا دیکھے ہیں جن کے انٹر میں 70% نمبر ہیں لیکن MDCAT میں 90% لے گئے۔ تو اگر MDCAT کی ویٹیج کم کر دی جائے تو ذہانت کا صحیح اندازہ لگایا سکتا ہے۔ اور پورے ملک کا FSc Syllabus ایک کر دینا چاہئیے۔ تاکہ پیپر پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔ یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ ہر صوبے کے کیپیٹل یعنی لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ بورڈ اور فیڈرل بورڈ کے سراباہان مل بیٹھ کر ایک ہفتے میں ایک مشترکہ سلیبس بنا سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ زیادہ تر ابواب (chapters) ایک جیسے ہیں وہ لے لئے جائیں۔ پھر ہر صوبے سے ایک ایک باب اور پھر باقی ماندہ ایک یا دو باب قرعہ اندازی کے ذریعے کسی بھی بورڈ کے لے لئے جائیں۔ یہ چند گھنٹوں کا کام ہے۔ اگر کرنے کی نیت ہو۔
سر MDCAT اور میٹرک، انٹر کی weightage پر آپ نے بات نہیں کی۔ یہ بھی ایک ضروری نقطہ ہے۔ میرا خیال ہے جیسے آپ نے بھی بورڈ اور کالج اساتذہ پر اعتماد کیا ہے تو final weightage کے سلسلے میں بھی ہمیں بورڈز پر اعتماد کرتے ہوئے میٹرک انٹر کی ویٹیج بڑھا کر 70% کر دینی چاہیئے اور MDCAT کی 30% تاکہ MDCAT صرف ایک verifier کا رول ادا کرے۔ فائنل اور فیصلہ کن کردار ادا نہ کرے۔ فیصلہ کن حق میٹرک، انٹر کا ہونا چاہیئے۔ اور پورے ملک کا FSc Syllabus ایک کر دینا چاہئیے۔ تاکہ پیپر پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔ یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ ہر صوبے کے کچھ بورڈ سراباہان مل بیٹھ کر ایک ہفتے میں ایک مشترکہ سلیبس بنا سکتے ہیں۔
Nahi agar asa hoa ru jo students fsc ka federal board sy krty hain wo uhs kasy dein gy kiun ky un ka domicile punjab ka hai par fsc tu federal sy ki hai ....PUNJAB KY DOMICILE KI RESTRICTION NAGI HONI CHAHIYE..
یا پھر FSc فیڈرل سے نہ کی جائے۔ پنجاب ڈومیسائلڈ بچے پنجاب بورڈ سے ہی انٹر کریں۔ تو اس طرح فیڈرل بورڈ تو ختم ہی ہو جائے گا۔ یا پورے ملک کا FSc سلیبس ایک کر دیا جائے۔ یہ کوئی مشکل بھی نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے۔

سر آپ نے ماشاءاللہ بہت اچھی، سچی اور مفید بات کی ہے لیکن MDCAT اور میٹرک، انٹر کی weightage پر اور ایک common syllabus پر آپ نے بات نہیں کی۔ یہ بھی ایک ضروری نقطہ ہے۔ میرا خیال ہے جیسے آپ نے بھی بورڈ اور کالج اساتذہ پر اعتماد کیا ہے تو final weightage کے سلسلے میں بھی ہمیں بورڈز پر اعتماد کرتے ہوئے میٹرک، انٹر کی ویٹیج بڑھا کر 70% کر دینی چاہیئے اور MDCAT کی 30% تاکہ MDCAT صرف ایک verifier کا رول ادا کرے۔ فائنل اور فیصلہ کن کردار ادا نہ کرے۔ فیصلہ کن حق میٹرک، انٹر بورڈ سے حاصل کردہ نمبروں کا ہونا چاہیئے۔ کیونکہ یہ امتحانات بورڈز لیتے ہیں اور یہ تین طریقوں سے طلبا کی لیاقت و ذہانت چیک کرتے ہیں۔ یعنی MCQs سے، چھوٹے سوالات کے ذریعے اور بڑے سوالات کے ذریعے۔ اس میں تُکا guess work نہیں چلتا جبکہ MDCAT چونکہ پورا ہی MCQs پر مبنی ہوتا ہے اس میں تُکا guess work بھی چل جاتا ہے۔ میں نے میرٹ لسٹوں میں کئی ایسے طلبا دیکھے ہیں جن کے انٹر میں 70% نمبر ہیں لیکن MDCAT میں 90% لے گئے۔ تو اگر MDCAT کی ویٹیج کم کر دی جائے تو ذہانت کا صحیح اندازہ لگایا سکتا ہے۔ اور پورے ملک کا FSc Syllabus ایک کر دینا چاہئیے۔ تاکہ پیپر پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔ یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ ہر صوبے کے کیپیٹل یعنی لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ بورڈ اور فیڈرل بورڈ کے سراباہان مل بیٹھ کر ایک ہفتے میں ایک مشترکہ سلیبس بنا سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ زیادہ تر ابواب (chapters) ایک جیسے ہیں وہ لے لئے جائیں۔ پھر ہر صوبے سے ایک ایک باب اور پھر باقی ماندہ ایک یا دو باب قرعہ اندازی کے ذریعے کسی بھی بورڈ کے لے لئے جائیں۔ یہ چند گھنٹوں کا کام ہے۔ اگر کرنے کی نیت ہو۔
بڑی ہی ذبردست تجا ویز ہیں اللہ تعالی ان ظالموں کو ان پر عمل کرنے کی توفیق دے مییر ا بیٹا متاثرین میں شامل ھے
great sir allah asa hikara thanks awaz hotana kakala
Great sir bilkul ap ne sare drawbacks bata dye bs Allah ki zat se yahi umeed rkhte hen k is bar in ke hathkande fail hon Allah kre koi ideal policy bn jae jis se ghareeb students ka khas kr bhla ho
Very good suggestions. Want to add that after finalizing paper experienced teachers should try to solve paper and analyze each option to avoid question with double answers and no answer
Great suggestions.
Sir raise voice about the weightage of FSC and Matric. We should finish Matric and FSC weightage completely and should bring indian neet system
Yes kiu k FSc or matric me fedral board k elawa Sare boards muft k marks Dete he😢only fedral board is authentic board
You r absolutely right sir
Great suggestion
Every suggestion is well thought and nicely put except one which is debatable. The course shouldn't be full books as after fsc exams only 2 to 3 months are avaliable and revision of entire books in just a short period of time with an entirely different pattern is difficult.
Suggestions are very effective if pmdc take good decision for our children .my daughter is also effected.and so depressed .
Great suggestions except the suggestion of full course
Very well.are suggestions are very fair and good
سر پلیز ہمارا ساتھ دیں۔۔۔94.13لے کے ہم نہیں ہو پائیں گے ہماری فیملی کیلئے عذاب ہے۔۔۔
بچوں کو کتا بنا دیا ہے کبھی ادھر بھاگتے ہیں کبھی ادھر
😊
Great suggestions
Very right
100 percent aggree . Sir ju loog mdcat conduct karty hy en ko be ya Saab kuch pata huta hai magar ya grace marks etc ya sir aik tarah sy paisy kamaty hy
sir you r right . every person also think like u
Sir right
Full book sy paper nhi bana chaiye specified sllybus ho or out of sllybus na aay
we are 100% agree to you
9 seggestion is 100% correct but full book after fsc short time after FSC exames
NAHI DR DOMICILE BASED RESTRICTIONS KA FAIDA NAHI HAI HAM LOGON NY FEDERAL SY FSC KI HAI AUR DOMICILE PUNJAB KA HAI..
Fsc &. Matric marks should not be count in aggregate or their percentage should be reduced in India only those students are allowed to attempt mdcat like exams(Neet, jee) who gets more than 70% in bord exams but not count in aggregate.
Right sir agree 100
Nice solution sir
Mari beti ke metric me1091 fsc 1122 mdcat me 187 is ghalat nazam ne hamen zalel kar rakha he
100 % agreed sir
Sir federal ki books parhi hein domicile punjab ka hai to test domicile based na ho. Is tarah to difficult ho jai ga
Bata always think about majority
100% right
Agree
Results only valid for one year
FEES BOHT ZIADA HAI MDCAT KI..
Bilkul Tek hy
Serf test conduct karney ki na ahli nahee,balkeh paper main ghalath 14 sey 30 thak questions deay jathey hain....ek physics 54 MCQs theek nahee de saktha, chemistry ke 54 , English+logics 24 aor 68 bio ke MCQs! Ajeeb thu ye hey,ke Jo professor 54 54 MCQs bantha hey,aor wo bhi ghalath!thu es professor ko Kis ney PROFF banaya?
Sab na ahal serf Students ko thakana,dhakke daina
Ek group ko baghair solve keay 14,15,19 marks deay jaen,thu keya credibility hey competitive paper ka?
Grace marks nahee dainey,serf aor serf questions solve kar ke competitive exames main kamyab qarar deya jaey.
سر آپ نے ماشاءاللہ بہت اچھی، سچی، مفید اور لاجیکل بات کی ہے۔ لیکنMDCAT اور میٹرک، انٹر کی weightage پر اور ایک common syllabus پر آپ نے بات نہیں کی۔
یہ بھی ایک ضروری نقطہ ہے۔ میرا خیال ہے جیسے آپ نے بھی بورڈ اور کالج اساتذہ پر اعتماد کیا ہے تو final weightage کے سلسلے میں بھی ہمیں بورڈز پر اعتماد کرتے ہوئے میٹرک، انٹر کی ویٹیج بڑھا کر 70% کر دینی چاہیئے اور MDCAT کی 30% تاکہ MDCAT صرف ایک verifier کا رول ادا کرے۔ فائنل اور فیصلہ کن کردار ادا نہ کرے۔
فیصلہ کن حق میٹرک، انٹر بورڈ سے حاصل کردہ نمبروں کا ہونا چاہیئے۔ کیونکہ یہ امتحانات بورڈز لیتے ہیں اور یہ تین طریقوں سے طلبا کی لیاقت و ذہانت چیک کرتے ہیں۔ یعنی MCQs سے، چھوٹے سوالات کے ذریعے اور بڑے سوالات کے ذریعے۔
اس میں تُکا guess work نہیں چلتا جبکہ MDCAT چونکہ پورا ہی MCQs پر مبنی ہوتا ہے اس میں تُکا guess work بھی چل جاتا ہے۔ میں نے میرٹ لسٹوں میں کئی ایسے طلبا دیکھے ہیں جن کے انٹر میں 70% نمبر ہیں لیکن MDCAT میں 90% لے گئے۔ تو اگر MDCAT کی ویٹیج کم کر دی جائے تو ذہانت کا صحیح اندازہ لگایا سکتا ہے۔
اور پورے ملک کا FSc Syllabus ایک کر دینا چاہئیے۔ تاکہ پیپر پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔ یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ ہر صوبے کے کیپیٹل یعنی لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ بورڈ اور فیڈرل بورڈ کے سراباہان مل بیٹھ کر ایک ہفتے میں ایک مشترکہ سلیبس بنا سکتے ہیں۔
اس کا طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ زیادہ تر ابواب (chapters) ایک جیسے ہیں وہ لے لئے جائیں۔ پھر ہر صوبے سے ایک ایک باب اور پھر باقی ماندہ ایک یا دو باب قرعہ اندازی کے ذریعے کسی بھی بورڈ کے لے لئے جائیں۔ یہ چند گھنٹوں کا کام ہے۔ اگر کرنے کی نیت ہو۔
سر کمپوٹر بیس 2021 میں 40,40 گریس مارکس دیے تھے۔۔۔وہی بچے ابھی تک زلیل ہو رہے ہیں۔۔۔۔سر سلیبس سے ہی دیں وہ سلیبس سے ہی نہیں آ تا
سر MDCAT اور میٹرک، انٹر کی weightage پر آپ نے بات نہیں کی۔
یہ بھی ایک ضروری نقطہ ہے۔ میرا خیال ہے جیسے آپ نے بھی بورڈ اور کالج اساتذہ پر اعتماد کیا ہے تو final weightage کے سلسلے میں بھی ہمیں بورڈز پر اعتماد کرتے ہوئے میٹرک انٹر کی ویٹیج بڑھا کر 70% کر دینی چاہیئے اور MDCAT کی 30% تاکہ MDCAT صرف ایک verifier کا رول ادا کرے۔ فائنل اور فیصلہ کن کردار ادا نہ کرے۔ فیصلہ کن حق میٹرک، انٹر کا ہونا چاہیئے۔
اور پورے ملک کا FSc Syllabus ایک کر دینا چاہئیے۔ تاکہ پیپر پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔ یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ ہر صوبے کے کچھ بورڈ سراباہان مل بیٹھ کر ایک ہفتے میں ایک مشترکہ سلیبس بنا سکتے ہیں۔
Haha 😅 fedral board k marks buht km milte he kpk me muft k marks milte he😂
Bata I agree with u that this year the best solution was to decrease the weightage of mdcat. Insha Allah I will discuss in next video
@@asifmasood6520 😂 haha nice joke, fedral k elawa to marks ki Bandar bant Hoti he FSc or matric k exam me😂
@@Suck_ki_Jeet_ho_Gi tume Kia pata 😂
سر متفق ہیں ہم۔۔۔مگر کوئی سنے تو
There should be domicile based restrictions
Nahi agar asa hoa ru jo students fsc ka federal board sy krty hain wo uhs kasy dein gy kiun ky un ka domicile punjab ka hai par fsc tu federal sy ki hai ....PUNJAB KY DOMICILE KI RESTRICTION NAGI HONI CHAHIYE..
یا پھر FSc فیڈرل سے نہ کی جائے۔ پنجاب ڈومیسائلڈ بچے پنجاب بورڈ سے ہی انٹر کریں۔ تو اس طرح فیڈرل بورڈ تو ختم ہی ہو جائے گا۔
یا پورے ملک کا FSc سلیبس ایک کر دیا جائے۔ یہ کوئی مشکل بھی نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے۔

@@asifmasood6520 hmm par ab jo freshers hain jo federal sy fsc kr rahy wo kia kren..
Agree
سر MDCAT اور میٹرک، انٹر کی weightage پر آپ نے بات نہیں کی۔
یہ بھی ایک ضروری نقطہ ہے۔ میرا خیال ہے جیسے آپ نے بھی بورڈ اور کالج اساتذہ پر اعتماد کیا ہے تو final weightage کے سلسلے میں بھی ہمیں بورڈز پر اعتماد کرتے ہوئے میٹرک انٹر کی ویٹیج بڑھا کر 70% کر دینی چاہیئے اور MDCAT کی 30% تاکہ MDCAT صرف ایک verifier کا رول ادا کرے۔ فائنل اور فیصلہ کن کردار ادا نہ کرے۔ فیصلہ کن حق میٹرک، انٹر کا ہونا چاہیئے۔
اور پورے ملک کا FSc Syllabus ایک کر دینا چاہئیے۔ تاکہ پیپر پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔ یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ ہر صوبے کے کچھ بورڈ سراباہان مل بیٹھ کر ایک ہفتے میں ایک مشترکہ سلیبس بنا سکتے ہیں۔
سر آپ نے ماشاءاللہ بہت اچھی، سچی اور مفید بات کی ہے لیکن MDCAT اور میٹرک، انٹر کی weightage پر اور ایک common syllabus پر آپ نے بات نہیں کی۔