How To Describe and Explain Poetry? | اشعار کی تشریح کیسے کریں؟ | Prof Md. Rafi Ansari | Rais HSJC
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 มี.ค. 2021
- Prof. Md. Rafi Ansari
________________________
Topic :
How to Describe and Explain Poetry?
(Guidance For Students and Teachers of Urdu Language)
اشعار کی تشریح کیسے کریں؟
(طلبہ اور اردو زبان کے اساتذہ کے لیے مفید رہنمائی)
زبردست شکراً کثیرا
Amazing
ماشاءاللہ! شعر خوانی ، اندازِ تشریح ، لہجہ اتنا واضح کہ ہر لفظ/ ہر حرف صاف سنائی دیتا ہے۔تین اشعار کی تشریح سے لطف آیامگر تشنگی بھی باقی رہی۔اردو کے مثالی استاد ہیں رفیع انصاری صاحب ! ہم اہالیانِ شہر بھیونڈی ( مہاراشٹر ) آپ پر بھلا ناز نہ کریں تو کیا کریں۔سُبحان اللہ !
وہ کہیں اور سُنا کرے کوئی۔
Great and Respectable sir ❤😍
Assalamualaikum sir ..bhot saalo baad dekha aap ko bhot Khushi hui
رفیع انصاری صاحب کا جواب نہیں۔
خطاطی لا جواب اور شعر سمجھانے کا خوبصورت انداز۔
اللہ تعالٰی انھیں سلامت رکھے۔۔
واہ واہ اُستاد گرامی۔ آپ کے انداز معلمی نے میرا دل موہ لیا ہے۔ میری عمر ستر برس ہونے کو آئی ہے اور آپ کے خوبصورت لب و لہجے نے یک بارگی مجھے تیرہ برس کا بچہ بنا کر آپ کے کلاس روم میں بٹھا دیا ہے۔ جیتے رہیے۔ دعا گو، اثرالاسلام سید
بہت خوب
Bahut Bahut Shukria. A very helpful lecture. It was clear, steady, and to the point for the intended audience. The language/pronouncion was perfect. Professor Sahib was very rightly talking at the level of the students without going into unnecessary details. He may not be Urdu speaking but was no lesser as for the 'lehja' was concerned. His writing was par excellence and was dressed up respectfully. I totally appreciate the uploading of this vedio.
آپ یکے بعد دیگرے ویڈیو ڈالا کیجئے حضور والا
آپ کی آواز آواز صحیح نہیں آرہی
Behra hoga tu
تشریح توکی ہی نہیں۔
Sir where are you? Which city? I like to meet you.