Establishment Decide Action? | Govt In Trouble | Shocking News Arrived In Nadeem Malik Program
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 31 มี.ค. 2024
- #samaatv #pti #ptiofficial #imrankhan #imrankhannews #ppp #asifzardari #Waleediqbal #supremecourt #armycheif #asimmunir #qazifaizisa
Establishment Decide Action? | Govt In Trouble | Shocking News Arrived In Nadeem Malik Program
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News TH-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals TH-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY TH-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS TH-cam channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC TH-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/channel/0029Va8E...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa TH-cam Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
اللّہ پاک پاکستان کو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسا حکمران عطا فرمائیں آمین
عمران خان کو رہا کرو
No more only Khan 🤲🤲❤️
کاش اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی خیر خواہ ہو جائے
سانحہ ماڈل ٹاؤن کا واقع جو ھوا اس کا احتساب تو رانا ثناء اللہ کا بھی ضرور ھو گا
پاکستان تحریک انصاف اور خان صاحب کو توڑنے کے چکر میں ہماری حکومت ہمارے ادارے پاکستان کو نفرت کی گہری کھائی میں دھکیل چکے مگر خان صاحب ہمیں فخر ہے آپ پر تحریک انصاف کے سچے دوستوں پر کہ آپ پاکستان اور عوام کی بہتری کیلئے آخری دم تک ان فرعون و یزیدی لشکر سے پنجہ آزما ہیں اور ہمیں اللہ وحدہ لا شریک پر یقین ہے کہ وہ ہم سب کو ایک دن حق کے ساتھ کامیاب کرے گا اور ان باطل قوتوں کو ذلت و رسوائی کے ساتھ شکست ہو گی اور ہم ضرور سرخرو ہوں گے ان شاءاللہ العزیز 🤲❤🤲
80℅لوگوں کو حکمرانوں نے پڑھنے نہیں دیا لیکن سوشل میڈیا کی وجہ سے وہ لوگ سب باشعور اور تعلیم یافتہ ہو گئے ❤
Absolutely true
❤😅
۔عمران خان زندہ باد
So true
True
پاکستان فوجی قیادت آپ نے اس ملک پرخود یا اپنے پسندیدہ سیاستدانوں کے ذریعے حکومت کی ہے اب یہ حق عوام کو دیں آپ سرحدوں کی حفاظت کریں
ندیم ملک صاحب بہت خوب زندہ باد ۔۔۔۔۔اپ نے اچھے سوالات پوچھے ۔۔۔۔۔۔مگر جو ابات جو ملے ۔۔۔اس کی مثال سوال گندم اور جواب چنا ۔۔۔۔۔۔
ماڈلٹون شامل کر لنگے تو اچھا ہوگا
اسٹبلشمنٹ کے کردار کو ختم نہیں کرنا صرف ایک دوسرے پر الزامات لگا کر اسٹبلشمنٹ کو بچانا ہے
سیاستدان سبق حاصل نہیں کرتے ۔۔۔۔۔جب فوج ڈنڈہ ڈالتی ھے تو چیختے ھیں ۔۔۔جب اسٹیبلشمنٹ جس جماعت کو تھوڑا کندھا دیتے ہیں تو پھر اپنا باپ بنا لیتے ہیں😅
اس وقت سیاستدانوں کو عدلیہ کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے
0
ZABARDAST
Agree 💯❤❤
کسی کو معاف کرنا جرم ہے
چیف جسٹس صاحب کو اور شھباز حکومت کو اعظم نذیر تارڑ کے مشورے انجام تک پہنچائیں گے۔
معاملہ حل کیسے کرنا ھے تمام پارٹیاں بات کو جان بوجھ کر الجھا رھی ھے سب کا ایک ھونا ضروری ھے پھر اسٹیبلشمنٹ قابو ائی گی ایک دفعہ قابو آگئی پھر پاکستان ترقی کرے گا
SHAITAN IS SHAITAN. 🇨🇦🙏
نہ میرا پاکستان ہے نہ تیرا پاکستان ہے
جان عوام کی ہو قربان، یہ اسٹیبلشمنٹ کا پاکستان ہے
ندیم ملک صاحب ! صحافت میں اچھا کردار ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے اپ سے ہمیں اچھی صحافت اور اور پوری قوم کو حقائق بتانے کی امید ہے شکریہ@ سردار
ان لوگوں میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ہے
جب سویلین کا military trial ہو سکتا ہے تو فوجی عدالت میں کیوں پیش نہیں ہوسکتا ؟
Amazing
Great 👍
@@abusalathussain8527amazing ya great?
عمران خان زندہ آ باد ❤❤❤❤❤
اندھوں کے شہر میں ھم شیشے بیچنے نکلے ھیں۔ یہاں تو سب ننگے ہیں۔پیارے پاکستان کا بیڑا غرق کردیا 😢
Rana sanaullah kaun si hakmoat aap tu election haray hain,awam nay 8 February ko Imran khan ko vote dia hai
جب تک عوام خان کیساتھ ھے اسکا وجود کیسے ختم ھو سکتا ھے
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں جج انصاف منگ رہے ہیں اور ملک کی ایجنسیاں ہر آئین اور قانون سے مبرا ہیں
تیرا وجود کوئ نہں مانے گا
اللہ تعالیٰ پاکستان کے دشمنوں کو بربادکرے آ مین
Aameen Aameen Aameen summa Aameen 🤲🙏🤲🙏🤲
آمین یا رب العالمین
پاکستان کے جرنیل ، ججز، سیاستدان، بیروکریٹس ، پولیس افسران، اسمگلرز، دلال پاکستان کے دشمن ہیں اور کوئی دشمن نہیں ہے۔
11:27 یہ نونی مامے قیوم کو کیوں بھول جاتے ہیں
ایف ائ ار میں اگر ملزم نامعلوم ہو تو کیس وڑ جاتا ہے۔ ان خطوط میں میں بھی نامعلوم لوگ ہیں۔ہونا کچھ نہی ایسے وقت برباد ہو گا اور سیاست ہو گی
پوری قوم کے منہ پہ بس ایک ہی نام❤🥀🌄🌹💚 ہیں عمران خان عمران خان❤💚🌄🥀❤️🌅
کون عمران خان ؟؟؟؟ جس نے مودی کو خوش کرنے کے لیے کشمیر کا سودہ کر دیا اور امریکہ کو خوش کرنے کے لیے CPEC کا کباڑہ کردیا۔۔۔۔۔
اللہ بادشاہ سے بڑا کوئی طاقتور نہیں ❤❤❤❤❤❤
😊0
اللہ پاک ہی سببڑا طاقت ور بادشاہ ہے
bashak
Malek SB.why you n some other Anchors raise this question whether high officers of the Establishment could be called in the court..Anyone including president or PM could be called in the court .Even the establishents honest n patriotic officers will like it.
Malek SB.calks Sanaullah in his programme only because both try to twist things in away which looks different. .Sanaullah has obsession of fear of IK.
ندیم ملک کو کوئی بندہ بندے دا پتر نی لبدا
Sahi bat pe marhen lagti he hn
ندیم کو بس یہی دو نمبر کا مجرم ملتا ہے اور اسی کو لیکر بیٹھ جاتا ہے
70 persent Awam nay vote dia hay, Awam apkey hilaf hay
کچھ کوتاہیاں پی ٹی ائ سے بھی ہوی ہوگی مگر اس رانا کو کون نہیں جانتا ماڈل ٹاون سے لیکر اب تک جو کچھ ہوا ہے سب کو سامنے لایا جاے کون کس کے اشارے اور خوف کہ وجہ سے اقتدار کے ہوس میں مجبور ہو کر اس سارے گیم میں شریک رہا ہے 😮
ندیم صاحب آپ جسیے باکردار کو اس قصائی کو نیں بلانا چاہیے
بالکل ،گند میں پتھر مارنے سے یہی نتیجہ نکلتاہے!
Chup bgrt
Sahi to khe rha h
Ranay Teri b..n nu koi ch...y gA fer aik commission bana Kay insaaf krwaan la gai
Mucher bgrt za..i
All these anchors are for sale to the highest bidder as the channel owners want to play both ends against the middle.
عمران خان کہتا ہے ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کی جائے تمام ادارے قانون وقاعدے کے اندر رہتے ہوے کام کریں
بکواس کرتا ہے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹا شخص ہے
نہیں، نہیں، نہیں آپ نہیں۔۔نہیں نہیں۔۔۔۔سن لیں، سن لیں ناں۔ سن لیں، سن لیں!
Aor kuchh kehnay ko hota hi nahi be haya be ghairaton k paas😡
ہم اتفاق کرتے ہیں رانا صاحب سے اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور اب کی اسٹیبلشمنٹ کو لٹکانا چاہیے اور ساتھ رانا صاحب کو بھی
پاکستان میں بہت سارے
اچھے اور سچے لوگوں میں سے ایک بندے کو بلانا چاہئے تھااس سے صرف سن لے سن لےسن
کےتھک جاوگے بھائی
جس ادارے کو دیکھو اندر گندگی نظر اتی ہے پوچھا جاتا ہے کہ یہ گندگی کہاں سے ائی تو ایک ہی نام لیا جاتا ہے اسٹیبلشمنٹ کا
You have always soft corner for corrupt politicians
زبردست بات کی ہے رانا صاحب نے اس شوکت صدیقی صاحب کے دور کے کرداروں کو بھی پکڑے اور اب کے کرداروں کو بھی تو بات اگے بڑھے گی ملک سنوارنے گا
جب پی ٹی آئی نے قاضی فائز کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا ۔پئ ٹی آئی کا وہ قدم آج صحیح نظر آرہا ہے۔۔
سو جوتے۔۔۔سو پیاز
فائزہ جسٹس مردہ باد❤
عمران کا وجود ان کے لئے اس وجہ سے ضروری نہیں ہے کہ اس نے ان سب کو ننگا کرکے رکھ دیا ہے
فوج وہ واحد ادارہ ہے
جو
اپنے مقاصد کے لیے پاکستان کے تمام اداروں کوتباہ کر چکا ہے
🔥💔
اللّٰہ تعالیٰ الحق جو عمران خان کہتا رہا یہ لوگ نہیں مانتے تھے لیکن آج خود اقرار کر رہے ہیں
Imran Khan zindabad PTI Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
All plans will fail.only my God plan will win for sure.
ملکی صاحب اپ سے ریکویسٹ ہے ماڈل ٹاؤن کے سانحے سے لے کر اس ملک میں کرسچن پر اور مسنگ پرسن پے اور اور کیا کیا ایشو اٹھائے کسی پہ کوئی بات نہیں ہوتی جس کی لاٹھی اس کی بھینس حقیقت ہے اس ملک میں جینا ہے تو ہمیں 100% غلط لوگوں کا ساتھ دینا ہوگا اور ایسا انشاء اللہ ہم ہونے نہیں دیں گے اللہ ہماری اواز کو ضرور سنے گا
Long live imran Khan zaindabad
Like minded judges are included in the bench which isn't acceptable. The judges met with pm must recuse.
اس معاملے میں lower courts سے بھی پوچھا جائے کہ ان پر ادارو ں کا کتنا دباو ہوتا ہے ۔
1:52 2:05
Byp😋😍😍@@waseemahmed1690
“aqaa1008❤❤
جو ڈر گیا وہ مر گیا ۔خوف کا بت توڑنا ہو گا ۔ججزز کا معاملہ حل طلب ہے۔ عسکریت پسندی کو جڑ سے اکھاڑنا ہو گا۔۔۔اللہ پر بھروسہ کرو ۔۔۔والسلام فی امان اللہ۔۔۔صبح بخیر۔۔@خضر حیات گوندل چھموآنہ
Yes you are great
ندیم ملک صاحب فیض آباددھناکیس اور چھ ججوں کے اس خط میں بھت فرق ھے
Inshallah lmran khan zandabad Pakistan zandabad 💕🌲🌴🪴🪴☘️❤❤❤❤❤❤
ملک اور قوم کا کوئی بھی نہیں سوچ رہا ہے سب کو صرف اپنی اپنی کرپشن چھپانے کی پڑی ہوئی ہے بس
موجودہ کا مسئلہ حل کریں ماضی کو بھی حل کریں ضرور کریں
کمیشن انکوائری کیا کرنی ھے ؟
مداخلت لوکی چھپی بات نہیں
جرت بناو پاکستان❤❤❤❤❤❤❤❤❤ بچاو
فیض آباد دھرنے تک پنجاب سے لوگوں کو اسی رانا قاتل نیں پہنچایا تھا یہ سب جانتے ہیں
G
DtzdS
Right
اللہ آپکو ہدایت نصیب کرے اور اس مملکت خداداد کو آپ سب کے شر سے بچائے آمین
Sunn lain sunn lain kr k Bandri baat ko task daita hai. 😡
😊😊
اسٹیبلشمنٹ پاکستان کے استحکام اور ترقی کے لیے کینسر ہے۔
خقیقت میں ندیم ملک سچا آور کھرا صحافی اور سچائی کا زندا مثال ھے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کے ساتھ چو بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے ہیں آور بڑے بڑے تنخواہیں لیتے ہیں آور بڑے بڑے مرعات پلاٹس بنگلے حیرنکون بینک بیلنس آن کے گھراو بھت ضروری ھے تاکہ ھمارا ملک پاکستان اپنی پاوں پر کھڑا ہو جائیں
Then who is beneficiary today ?
Showbaz sharif
Aj beneficiary kon hai, Muslim league n hai ?
Malik sab in sub ka Qatle Aam hona chahye
رانا بندری عوام کو شعور آگیا ہے اور یہ شعور عمران خان نے دیا ہے
ندیم ملک صاحب اس بندے کو پروگرام میں بلانے سے ہم آپ کا پروگرام نہیں دیکھ سکتے
زندگی میں پہلی بار رانا ثنااللہ بالکل صحیح بات کر رہا ہے۔ سزا سب کو ملنی چاہئے!!
پچھلے 45 سال کا گناہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو قبول کرنا ہوگا ۔ انکا اپنا سیاسی وجود ملک کیلۓ مسلسل خطرہ ہے ۔ خان کے ساتھ پاکستاں کی عوام ہے ۔
رانا صاحب کا دلیل کے ساتھ ملک ندیم کو زبردست جواب دینے پر خراج تحسین پیش کرتا ھوں
Full Cort banaya Jay
We are candem so-called seven members larger Bench 🧐🧐🧐
Honest Leader Imran Khan Zindabad.
ایون فیلڈ کی رسیدیں آج تک عدالتوں کو فراہم نہی کی گئیں
In ka asl msla hi Imran Khan h.wo ghalt logon k Sath nhi bethy ga .
OR NOON LEAGUE SUB KUCH KHUD KARWA KR BLAM PTI PR DAAL DETI HA
You are right
نون کو بھی اسٹیبلشمنٹ استعمال کر رہی ہے
@@KashmirOfficial-fc8bv1q1
sirf non nhi.1 idara bi shaml ha.jino na is mulk ko tbah kia h
ملک صاحب کس قصائی کو بلا لیا ،یے کویئ چیز مانے گا نھیں
اللہ اپ جیسے لوگوں کو ہدایت دے
Malk sab is ko her teraf Imran Khan hi Nazar ata ha.koi kanoon walay ko Bula ker tabsra kerwaeen
جب تک قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
Imran khan i love u
Full court banch hona chaya
اسی طرح عمران خان کہے گا کہ رانا کے سیاسی وجود کو ختم ہونا چاہئے۔
جس دن ہماری عدلیہ اور ہماری اسٹیبلشمنٹ اسٹیبلشمنٹ ٹھیک ہو جائے گی اس دن ہمارا ملک انشاء اللہ ایک عظیم ملک بن جائے گا انشاء اللہ
💕 نماز ہی سارے مسائل کا واحد حل ہے۔ کیا خیال ہے؟ ❤
نمازِ جنازہ کی بات کر رہے ہیں ؟
جی بلکل اس سسٹم کا نمازِ جنازہ ادا ہو جانے چائیے اب۔۔۔
O choro yr nimaz parhny sy konasa masla hal howa hai aj tk batao mujhy ❤
Mr imran khan zindabad. God bless Mr Imran khan.
❤
عوام نے رد کردیا کس ڈھٹائی سے تبصرے کرتا ہے
سارے مسئلے کا حل اڈیالہ جیل سے ہی نکلے گا۔
Imran khan zaindabad
پاکستان کے عوام کیا چاہتے ہیں اس پر بات کی جائے
اسٹبلشمنٹ کو بھی ہوش کے ناخن لینا چاہیے
اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ °
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے!
سورۃ البقرۃ ( 153 )
اوپر سے اڈر ھے کہ فل بنچ بناؤ چیف جسٹس کی جرات نہیں کہ آپنی مرضی سے فل بنچ بنا سکیں
Still it is not full Court, CJ still playing games,Rana wrong person to get involved
Niazi will get his dose for his daka zani (usurping through judiciary/establishment nexus and other crimes ,one way or other.
False indication of imran niazi is at the bottom of all subsequent ills.
Why do IHC Judges want the supreme court to take action? Why are these judges not taking action using their given powers?
The essence of the complaint under the admitted principle of law does not demand physical presence of the complainants. Since complaint was addressed directly to the Judicial Commission of the S.C. must be dealt accordingly and handling the same otherwise is illegal. Larger Bench still cannot fulfill the demand of the complaint in question.
عمران خان لیڈد آف اسلام
قاضی کی نیت ٹھیک نہیں۔
Aap ne iss qatil ko bulaya ab me ye programme nahi dekhon ga😢😢😢😢
سلام تمھاری باتوں کو جو آج آپ کہ رہے ھین
چورون سے عمران کبہی بھی بات نہین کرے گا. عمران سیاست دان نہین عمران ایک ایماندار محب وطن اور سچا لیڈر ھے
سوال کیا اور جواب کیا واہ جی واہ ۔۔۔
Only Imran Khan ❤️💖💕
Logon k jutay paray per tujh Ku samjh said khan tu khan Imran Khan sahab
اضغرخان کیس سے بات شروع کی جائے۔
رانا صاحب کی گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے۔۔کہ ہم سے کوئی طاقتور سیاست میں نہ آجائے۔۔کیونکہ ان لوگوں کا ماضی کردار بدبودار آیا ہے۔۔۔