السلام علیکم ڈیئر سر جی آپ بہت عظیم ہیں اس گانے کو سیکھنے کی میری بہت عرصے سے شدید خواہش تھی مگر کوئی نہیں سکھا رہا تھا ۔ آج آپ نے سکھا دیا ۔ میں آپکو سلیوٹ کرتا ہوں ۔ بہت ہی عمدہ ۔ سدا سلامت رہیں ۔ آمین ثم آمین ۔ بے انت پیار و محبتیں آپ کے لیئے ۔
السلام علیکم محترم اور عزیز سر جی آپ سے گزارش ھے کہ استاد نصرت فتح علی خان کی گائی ہوئی غزل " سانوں اک پل چین نہ آوے سجناں تیرے بنا " سکھا دیں بہت مشکور رہوں گا ۔
Very nice
❤zaberdast❤
Bhaut khoob sir, please also give the detail of ragga of the song and its sargam, regards.
السلام علیکم ڈیئر سر جی آپ بہت عظیم ہیں اس گانے کو سیکھنے کی میری بہت عرصے سے شدید خواہش تھی مگر کوئی نہیں سکھا رہا تھا ۔ آج آپ نے سکھا دیا ۔ میں آپکو سلیوٹ کرتا ہوں ۔ بہت ہی عمدہ ۔ سدا سلامت رہیں ۔ آمین ثم آمین ۔ بے انت پیار و محبتیں آپ کے لیئے ۔
السلام علیکم محترم اور عزیز سر جی آپ سے گزارش ھے کہ استاد نصرت فتح علی خان کی گائی ہوئی غزل " سانوں اک پل چین نہ آوے سجناں تیرے بنا " سکھا دیں بہت مشکور رہوں گا ۔
بے حد محترم سر جی آپ سے درخواست ہے کہ ایک ملی نغمہ " رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو " سکھا دیں بڑی نوازش ہوگی ۔