میں نے اپ کی ویڈیو دیکھی تھی بہت ہی اچھی ویڈیو اور یہ بھی میں نے ویڈیو دیکھی یہ ویڈیو بھی اچھی ہے اپ جہالت کو ختم نہیں کر سکتے لیکن بہت سے لوگوں کو فائدہ۔اپ کی ویڈیو سے۔ عمر فیاض
Sir mujhe batade r32 gas change karkay r410a gas may dalwa do...koi masla tu nahi hoga...sath ye bhi batadey r32 ka compressor bhi change karo...apnay ac ka r410a compressor may
اس بھائی سے میرا ایک سوال ہے ار 32 گیس کے انے سے پہلے اور 410 اور ار 22 استعمال ہوتی تھی تب کبھی بلاسٹ نہیں ہوا تھا یہ گیس انے کے بعد ہی بلاسٹ ہو رہے ہیں اس کا جواب مجھے دے دیں،،اور کراچی بم ڈسپوزیبل اسکواڈ نے اس چیز کی تصدیق کی ہے کہ یہ گیس بلاسٹ کا سبب بنتی ہے
Gee chachu gee aap kiun hyper ho rahy hin bat to aap bi ghalt kr rhy hin do you know the fire triangle (Fuel+Oxygen+Heat(Naked Flame) Yad rakhin 1) Pure form mn ye gas flammable nahi he 2) us ko jalny ky liy apni original velocity se 3 se 4 guna ziyada velocity chahiy Ab sawal kh phir ye jalti kaisy he wo aysy kh jub ye while compressions/heat is ki velocity badhti he is form mn jub ye indoor unit se leak hoti aor ac waly room mn quick ventilation na hony ki waja se moujod air volume mn 14% se 29% by volume mix ho jati he to is atmosphere mn just halka se spark jo machis /lighter/stove light/electrical flash spark ya koi 2 chizon ko ragrrny se peda hony waly spark se dhamaka hota jo room se indoor unit via leak point and upto outdoor unit via pipes har cheez uda deti he aor log samjhty hin kh indoor ya out door mn dhamaka huwa he
السلام علیکم اصل میں جو زیادہ تر ایسی بلاسٹ ہوئے ہیں اس میں زیادہ تر ۳۲کے ہیa C ہے اخر کار سر اس گیس کو ہمارے ملک میں بند کیوں نہیں کیا جاتا اخر اس میں زیادہ غلطی کا چانس تو موجود ہے نا اور رہی بات اقرار صاحب کی تو انہوں نے تو ابھی اقرار صاحب نےکہا کہ ابھی انویسٹیگیشن باقی ہے اور 32 کے بارے میں انہوں نے یہ نہیں کہا کہ یہ گیس جو ہے یہ کوئی قاتل گیس ہے اور ہر بتیس کے مقابلے میں 410 اور گیسوں کے اے سی بی تو ہے وہ کیوں نہیں بلاشٹ ہو رہے
Bhai maazrat k sath bomb disposal squad ki investigation k mutabiq R32 reason hy aap only is baat ka jawab den k R32 flammable hy ya nahi.. Bhai aap Jo quality ki baat kar rahay hu us ka taaluq bast sy hargiz nhi... Blast nhi huga bhai.. Blast nhi huga.... Wo ac band hu jayega chalayga nhi lekin blast phir bhi nahi huga please research again and do not misguide others...
@@kamranjutt9040 g bilkul bht zaroory ha,, thanay k spahi k bjay bhtr log investigation kran.. Takay asal wgha sb k Samnay aay... Media agr apnay channal chmkanay ar afratafri phalanay k bjay hkoopat p zor deta k theek log investigation kran. To bht kch Samnay aa chka hota.. ❣️
آپ کافی سے زیادہ زور دار طریقے سے جراح فرما رہے ہیں مزیدار بات یہ ہے سارے قوم تو جاہل ہے آپ ماشااللہ پڑھے لکھے ہیں اور آپ کی فیلڈ بھی ہے تو ایک جامع تحقیق کی ویڈیو بنائیں اور جاہلوں کی جہالت ثابت کریں ورنہ جانیں تو لوگوں کی گئی ہیں امید ہے بات تو سمجھ گئے ہوں گے ایسا نہ ہو کہ پڑھا لکھا آدمی لوگوں کی جان کا نقصان نہ کروا بیٹھے ایک جامع تحقیقی ویڈیو کا انتظار رہے گا سلنڈر سے تو کئی پڑھے لکھے لوگ آگ لگا کے دیکھا رہے ہیں خوش رہیں ہاں جاہل کہنے کی بھی اجازت یے آپ کو کیونکہ آپ پڑھ لکھ کہ تحقیق کے میدان میں صف اول پہ ہیں
آپکی وڈیوز اچھی ہوتی ہیں لوگوں میں شعور اجاگر کرتی ہیں لیکن اتنا غصہ اور جذباتی پن کس بات کا ہے اور سادہ سوال یہ ہے کہ کیا وجہ ہے کہ جتنے واقعات ہوئے ہیں ان سب جگہ میں نئے اے سی اور آر بتیس کا تعلق ہے کچھ تو ہے جس پر جامع تحقیق ہونی چاہئے
آپ اس موضوع پر بات کرنے کے لیے سب سے زیادہ right پرسن ہیں۔ مگر آپ نے وجوہات پر بات ڈیٹیل سے نہیں کی۔ ہمیں صرف یہی سمجھ آ سکی کے اس کے لیے مین وجہ ویکیوم کلیننگ کا نہ ہونا ہے۔ جبکہ دیگر جو آپ نے چار پانچ وجہ بتائیں وہ واضح نہیں تھیں۔
میں نے اپ کی ویڈیو دیکھی تھی بہت ہی اچھی ویڈیو اور یہ بھی میں نے ویڈیو دیکھی یہ ویڈیو بھی اچھی ہے اپ جہالت کو ختم نہیں کر سکتے لیکن بہت سے لوگوں کو فائدہ۔اپ کی ویڈیو سے۔
عمر فیاض
Pehli videos me discuss kia hai
Right sir.
AP great teacher han ham na AP ki videos sa buhat kuch seekha ha
@@rwmentinance5869 Thankyou ❣️
Nice teaching sir
@@rizwanahmad6427 Thankyou ❣️
Zbrdst sir AP jesy logo ki zrurat Hy hmy
@@AsadUllahQureshi Thankyou ❣️
MashAllah zabardast
@@muhammedahmad8112 Thankyou ❣️
Mashallah good knowledge
@@s.u.otejaskhan5073 Thankyou ❣️
Ferrite choak kaise use karen ac me
Sir mujhe batade r32 gas change karkay r410a gas may dalwa do...koi masla tu nahi hoga...sath ye bhi batadey r32 ka compressor bhi change karo...apnay ac ka r410a compressor may
اس بھائی سے میرا ایک سوال ہے ار 32 گیس کے انے سے پہلے اور 410 اور ار 22 استعمال ہوتی تھی تب کبھی بلاسٹ نہیں ہوا تھا یہ گیس انے کے بعد ہی بلاسٹ ہو رہے ہیں اس کا جواب مجھے دے دیں،،اور کراچی بم ڈسپوزیبل اسکواڈ نے اس چیز کی تصدیق کی ہے کہ یہ گیس بلاسٹ کا سبب بنتی ہے
Due to sub standard material and especially low Guage copper or silver pipe.
You right always
@@jabiullahansari9709 Thankyou ❣️
Good job
@@shahidarzoo7932 Thankyou ❣️
Sir agr remont s 17 dgerri ho to ac st ho to room ka themptchr ktna hon ma chy pl reply
❤❤❤
@@Mulanawasim Thankyou ❣️
Gee chachu gee aap kiun hyper ho rahy hin bat to aap bi ghalt kr rhy hin do you know the fire triangle (Fuel+Oxygen+Heat(Naked Flame)
Yad rakhin
1) Pure form mn ye gas flammable nahi he
2) us ko jalny ky liy apni original velocity se 3 se 4 guna ziyada velocity chahiy
Ab sawal kh phir ye jalti kaisy he wo aysy kh jub ye while compressions/heat is ki velocity badhti he is form mn jub ye indoor unit se leak hoti aor ac waly room mn quick ventilation na hony ki waja se moujod air volume mn 14% se 29% by volume mix ho jati he to is atmosphere mn just halka se spark jo machis /lighter/stove light/electrical flash spark ya koi 2 chizon ko ragrrny se peda hony waly spark se dhamaka hota jo room se indoor unit via leak point and upto outdoor unit via pipes har cheez uda deti he aor log samjhty hin kh indoor ya out door mn dhamaka huwa he
@@MuhammadMuhammad-yw4to 🤲
ALLAH PAK AAP KO KUSH RAKHE
@@sonyking1178 Thankyou ❣️
Good luck
@@ZahidJutt-q5l Thankyou ❣️
Sir ap kahan sy han?
Asalam Alaikum
@@shaikhshahid2946 waalaekumassalam ❣️
Yar apoi itna gusa kiu arhah hay aj jo tum btarahay ho phlay tum mray hoy thay aj issu bata rahay ho,
Sir main problem is non professional ac technician
السلام علیکم اصل میں جو زیادہ تر ایسی بلاسٹ ہوئے ہیں اس میں زیادہ تر ۳۲کے ہیa C ہے اخر کار سر اس گیس کو ہمارے ملک میں بند کیوں نہیں کیا جاتا اخر اس میں زیادہ غلطی کا چانس تو موجود ہے نا اور رہی بات اقرار صاحب کی تو انہوں نے تو ابھی اقرار صاحب نےکہا کہ ابھی انویسٹیگیشن باقی ہے اور 32 کے بارے میں انہوں نے یہ نہیں کہا کہ یہ گیس جو ہے یہ کوئی قاتل گیس ہے اور ہر بتیس کے مقابلے میں 410 اور گیسوں کے اے سی بی تو ہے وہ کیوں نہیں بلاشٹ ہو رہے
Right 👍 I like you sir you are very honest
Thankyou ❣️
Sir agr17 degree ac reomt set ho to rom Ka thamptchr ktna hona chy real m plz rply
Bhai maazrat k sath bomb disposal squad ki investigation k mutabiq R32 reason hy aap only is baat ka jawab den k R32 flammable hy ya nahi.. Bhai aap Jo quality ki baat kar rahay hu us ka taaluq bast sy hargiz nhi... Blast nhi huga bhai.. Blast nhi huga.... Wo ac band hu jayega chalayga nhi lekin blast phir bhi nahi huga please research again and do not misguide others...
@@faisalmuhammad3950 OK. 🤲
Sir main Ac Technician hon
آپکی سب باتیں بجا ہیں لیکن لوگوں کی جانیں گئی ہیں بچے خواتین افراد سمیت سب کی
معاملہ سنجیدہ ہے حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئیں
@@kamranjutt9040 g bilkul bht zaroory ha,, thanay k spahi k bjay bhtr log investigation kran.. Takay asal wgha sb k Samnay aay... Media agr apnay channal chmkanay ar afratafri phalanay k bjay hkoopat p zor deta k theek log investigation kran. To bht kch Samnay aa chka hota.. ❣️
آپ کافی سے زیادہ زور دار طریقے سے جراح فرما رہے ہیں مزیدار بات یہ ہے سارے قوم تو جاہل ہے آپ ماشااللہ پڑھے لکھے ہیں اور آپ کی فیلڈ بھی ہے تو ایک جامع تحقیق کی ویڈیو بنائیں اور جاہلوں کی جہالت ثابت کریں ورنہ جانیں تو لوگوں کی گئی ہیں امید ہے بات تو سمجھ گئے ہوں گے ایسا نہ ہو کہ پڑھا لکھا آدمی لوگوں کی جان کا نقصان نہ کروا بیٹھے ایک جامع تحقیقی ویڈیو کا انتظار رہے گا سلنڈر سے تو کئی پڑھے لکھے لوگ آگ لگا کے دیکھا رہے ہیں خوش رہیں ہاں جاہل کہنے کی بھی اجازت یے آپ کو کیونکہ آپ پڑھ لکھ کہ تحقیق کے میدان میں صف اول پہ ہیں
آپکی وڈیوز اچھی ہوتی ہیں لوگوں میں شعور اجاگر کرتی ہیں لیکن اتنا غصہ اور جذباتی پن کس بات کا ہے اور
سادہ سوال یہ ہے کہ کیا وجہ ہے کہ جتنے واقعات ہوئے ہیں ان سب جگہ میں نئے اے سی اور آر بتیس کا تعلق ہے
کچھ تو ہے جس پر جامع تحقیق ہونی چاہئے
آپ اس موضوع پر بات کرنے کے لیے سب سے زیادہ right پرسن ہیں۔ مگر آپ نے وجوہات پر بات ڈیٹیل سے نہیں کی۔ ہمیں صرف یہی سمجھ آ سکی کے اس کے لیے مین وجہ ویکیوم کلیننگ کا نہ ہونا ہے۔ جبکہ دیگر جو آپ نے چار پانچ وجہ بتائیں وہ واضح نہیں تھیں۔
❤❤❤
Thankyou ❣️
Saudi arab me ye gas hai
❤❤❤❤❤
Thankyou ❣️