ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก
Syed Talat Hussain Asks Very Tough Question from Rana Sanaullah | Redline | SAMAA TV
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024
- #samaatv #supremecourt #election2024 #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #pmln #ppp #pmlq #justicemansooralishah #Peshawarhighcourt #islamabadhighcourt #armychief #generalelection2024 #cipher #supremecourt #supremecourt #imrankhan #samaatv #nawazsharif #pti #election2024
Syed Talat Hussain Asks Very Tough Question from Rana Sanaullah | Redline | SAMAA TV
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News TH-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals TH-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY TH-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS TH-cam channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC TH-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/c...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa TH-cam Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
اب جج ڈکٹیشن نہیں لینگے اگر اتحاد قائم رھا انکا تو،اب انصاف سبکو ملےگا چاھے وہ کسی جماعت سے ھو،انشاءاللہ
1j😮
@@AmjadAmjad-cs1el😢😢😢
کیا آئین میں یہ نہیں لکھا غریبوں پر اتنا بوجھ نہ ڈالو ۔۔ بیچارے روتے پھرتے ہیں ۔ آپ لوگ کے اللے تللے ختم ہوتے ہی نہیں ۔۔۔
Ghareebo ko khod bahar nikna ho ga aein ghareeb kalea nhi ha
O😮😅😅😅😅😅😅😅😅
O😮😅😅😅😅😅😅😅😅
بے بے گے بے در در کی شدت نہ بے بے بی بی گ سو بے در در🎉 سو چی بے نہ نہ کہ بھی گے در😢😢🎉❤❤❤❤ کہ بے گے کہ ہم ہم ہمپطط by CT to by by by by but by by CT no no no) no no no no no خد بے بس درد ن had to،۔ ہ حب چھ سو سو شدت by by
۔ by CT momo I'm .@@dewanmajid7039
مسلم لیگ ن کے پاس صرف تین مہینے ہیں، اس کے بعد یہ کبھی حکومت میں نہیں آئینگے۔ 😂 مہمند
واہ نجومی صاحب
إن شاء الله أمين
لعنة خطأ ولله. ههههههههههه خخخخخخخخههههه ههههههههههه خخخخخخخخههههه 😅
رانا ثناء الله = لعنة خطأ ولله ههههههههههه خخخخخخخخههههه ههههههههههه خخخخخخخخههههه
@@ziashafiq9403 امرانڈوز بذات خود ایک کریہہ مخلوق ھیں
بھائ تیل کی قیمت بڑھانی تہی اسلیے
ڈرامے کر رہے ہیں لوگوں کا دھیان ادھر کر دیا اللہ کا غضب ہو ان پہ تیل کی قیمت بڑھا دی ان ظالموں نے کوئ اس طرف تو بات کرو
وو ظالم کے سپوت پہلے کتنی قیمت کم کی تھی انہوں نے
Jis yahodion k ejant Niazi nay IMF K sath muaehda kar K toor dia phir IMF KO khat Likha kih qarza na do milk ka bera gharq Kia yahodion ka ijanda pora karnay keliay 9 may Kia pakistan KO loot kar Kha gay pti walay aur mulk default K dharnay par la kharab Kia ab BHI yeh ghilazat K kirdar walay Har waqt edaroon KO badnam kar rahay Hain edhar Nazar qun Nahin jati jisnay yeh sabkuch karwaiya
This is the fight of elite class they don't think about the poors
Paki you should have stayed with India.
Rana bandri ro raha hai k 3 month se ham mintain kar rahey hain muzakraat k liye lekin Khan nai maan raha, 😆😆😆
😂😂😂
اس سے پہلے SSP جو بین کیا گیا وہ ٹھیک ھے اب ان کو بین کرنا غلط ھے
ملک کا مفاد اپ کو عزیز ھوتا تو جن کا حکومت حق ھے جن کو ووٹ ملا ھے اپ حکومت ان کے حوالے کریں جھگڑا ختم
Right ❤❤
کس کا حق ہے؟
عمرو عیار گھمنڈی کسی کے ساتھ مل کر حکومت بنا لیتا کس نے منع کیا تھا
SHAME Imran
جب تک ان جیسے لوگ اس ملک میں ہیں پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے۔
عمران زندہ باد
Imran Khan zindabaad ❤
Pakistan Painda baad ❤
Rana bandri
😂😂😂😂😂😂
رانا اپنے لیے مشکلات نہ بناو ۔اپنے لیے اسانیاں پیدا کرو ۔ اپ سب ھارے ھوے ھیں ۔۔اور مان کیوں نہی رھے ھو۔عوام کی نفرت بڑتی جا رھی ھے۔
Yahodion k peasy say chatnay walay pti K soshal media K mutabiq haray hay Hain wesay to Nawaz Sharif ka mendate chori Kia Gia 2018 Ki tarah takih Nawaz Sharif gay na AA sakay
Excellent. Program. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤جج جسٹس صاحبان زندہ باد۔۔۔ انصاف زندہ باد❤❤
اس غیر آئینی فیصلہ کرنے والوں کے خلاف "آئین کو بلڈوز" کرنے پر سپریم جوڈیشنل کونسل میں ریفرینسز دائر ہونے چاہئیں....
Rana bandr😂😂😂
Rana bndri
آئین آسمانی صحیفہ نہیں تو پھر ملک اور عوام کیلئے اسکی کیا حثیت اور اہمیت رہ جاتی ہے؟
پاکستان کی تاریخ جب لکھی جائے گی اس میں پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا کردار بھی کچھ اچھا نہیں لکھا جائے گا
Jb pti ke hakomat ay ge to ye. Bhagh jy ge
Inshallah. Punjtan e pak k sadqay aisa hi hona hay
pti kbi nai ae gi Inshala jub tak mafi nai mangti 9may par
Allaha Pak Imran ko ta ba Karen Ameeen
@@usairumarif9539kiun 9 may ko kia huva taa..??munira ke bure din ane vale heen..
PMLN WANTS MARTIAL LAW TO GET OUT OF THIS MESS. 🙏🇨🇦
Imran Khan jindabad PTI jindabad PTI Pakistan
Pti zinda abad
Constitution mey 90 din k ander eliction karwana zaroori ha kia PDM ney aisa kia .ab en logon ki zaban sey ey bath achi nahi lagti
Only one great leader Khan sir zinda baad Pakistan zinda baad
👾👾👾👾👾👾👾👽
Esa kya kia os zani ne?
R. S. Should become the CJP. He must take oath only
رانا صاحب آپ جج بن جائے مشیر سے استعفیٰ دے دیں
Sanaullah very selfish politician what ever he says is for his advantage.He is the dangerous politician n lost his seat.😢😢😢😢😢
Imran was trying to get rid of corrupt politicians n people in Pakistan that was the reason he is in prison.what is he thinking of democracy Imran PTI won the elections n sanaullahs party was put to rule Pakistan is that democracy.
آپ کی نسلیں ختم ہو جائیں گی بغضِ عمران میں لیکن عمران خان کی محبت کم نہ ہو گی عوام کے دلوں سے
شمر کو سزا ملی اب جو بھی شمر کی سنت پر چلے گا اسے سزا مل کر رہے گی انشا اللہ ❤
Only Imran Khan zindabad
Talat are you thinking your self that you are anchor no no no
You are biased anchor you are lota of N league and establishment
Our hero is Imran Reyaz
Pure pak
Not like you
If someone doesn’t agree to talk, you ban them… what a wisdom ( shameful)
Imran khan zaindabad❤❤❤❤❤
Great leader only Imran ❤ Khan
لیکن۔۔یہ کیسے ممکن ھے ۔جبکہ ملک کی چھوٹی بڑی ساری عدالتیں ۔۔عمرانڈوز ججز سے "لدی پھدی"بلکہ "آٹی" پڑی ہیں !! اور وہ پہلی سماعت میں ہی اس فیصلے کو اڑا دی گی!!لیکن آئین تو کب کا "وڑ "گیا ھے ۔۔!! پہلے آرمی ایسٹبلشمنٹ مارشل لاء لگاتی تھی۔۔اب جوڈیشری ملک میں جوڈیشل مارشل لاء لگانا چاہ رہی ھے !!!
جب بھی علاقائی تعاون اور سی پیک کے سلسلے میں کوئی پیش رفت ھوتی ھے تو ٹی ایل پی کو فیض آباد لا بیٹھایا جاتا ھے۔
یہاں کے تمام تشدد پسند جتھے امریکہ کے براہ راست کنٹرول میں ھیں۔
com بات بلکل درست ھے
پاکستان کا اللہ تعالی حامی و ناصر ھو آمین
آئین آئین آئین، آئین کہتا ہے 90 دن کے اندر انتخابات ہونے چاہئیں۔ اس اصول کی بنیاد پر موجودہ حکومت کالعدم ہے
Sir election punjab kay bhee karwanay thay kpk kay bhee karwanay they woh kiya aieen ki khilaaf warzi nahi hay? Woh kks ka kasur rha?
Boot bay Sherm ho Rana Sherm kero public na noon ke Mungi took Dee hay
well done rana sb pti par ban zaroore h es ki pass dahshat ghard h
بڑی افسوس کی بات ہے 17سیٹوں والی پارٹی 180 سیٹوں والی پارٹی پر پابندی لگانے کا کہتا ہے پاکستان کی سلامتی کی ضمانت عمران خان ہے آج آپ کے خلاف آزاد کشمیر کے لوگ آٹھ چکے ہے بلوچستان کے لوگ آٹھ چکے پختونخوا کے لوگ آٹھ چکے ہے اللہ نہ کرے کہ پاکستان کو کوئی نقصان ہو فوج سے ایسٹ انڈیا کمپنی بن گئی جو پاکستان کے عوام کے خلاف سامنے کھڑی ہے اللہ تعالیٰ انکو ہدایت کریں
.TALLAT SAHIB AGHER
APP JAWAB NAHI DEH SAKTHE THOH US TARHA KA SAWAL DOSRE SAE KIUN KARTHE HAIN ...
Faisal abad ka dagga😅😅
What about Mianwali Kaa Bongga ?
@@ijaznadeem7269 oxford university vs khoti high school 😳 😬😅😅😅
یہ وہ شخص ہے جسے عوام نے مسترد کیا ہے اس کی باتوں کی کوٸ حیثیت نہیں ہے
انشاء اللہ احتساب سب اداروں کا ھو گا کیونکہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں
کورٹ ہی اصل انصاف کی جگہ ہے اگر وہ اصولوں پر فیصلہ کریں۔
طلعت حسین صاحب ہم پی ٹی آئی کو سیاسی پارٹی ہے ہی نہیں یہ تحریک ہے جیسے تحریک طالبان یا تحریک خالصتان
نون لیک مردہ باد یہ جو کچھ بھی کریں ان شاء اللہ کچھ بھی کریں عمران خان کی محبت کم نہیں کرسکتے
کہتے ھیں پی ٹی آئی کو وہ ملا جو اس نے مانگا ھی نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے نادان !
اللہ تعالیٰ بعض اوقات اپنا حق نہ مانگنے والوں کو چھت پھاڑ کر دیتا ھے ۔۔۔۔
پی ٹی آئی والوں کے ساتھ ان کے رب کی یہی منشا تھی ۔۔۔۔ اور
اللہ ان سے راضی ھو گیا ۔۔۔۔۔۔
ملک کا بیڑا غرق کر دیا ان دو جماعتوں نے۔
یے ہمشہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے کام کرتے ہیں۔
طلعت سر رانا صاحب کو بتا دیں کہ ڈیکلریشن تھوڑا بھنس گیا ہے کیوںکہ قاضی صاحب اپنے ججز لانے میں ناکام ہو چکے ہیں
ن لیگ نے بالکل صحیح کیا ہے ان کی نرمی کا سب بہت فائدہ اٹھاتے ہیں اب وہ بھی سیدھے ہونگے ہیں عمرو عیار تو اب نہیں اتا اب صرف اور صرف مارشل لا ہی ائے گا
بندوں کو اس لئے اٹھایا جاتا ھے ، کہ وہ ملکی سالمیت کیخلاف کام کرتے ہیں
Imran Khan zinda Abad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
صحافی سے زیادہ نوازا شریف کا ترجمان ہے
Zindabad Rana Sana-ullah sahib.
IMRAN khan best leader of the Pakistan
Imran Khan zinda Abad
Imran khan zindabad ❤
پی ٹی آ ئ پر پابندی لگنی ضروری ھے
رانا صاحب جس طریقے سے الیکشن ھوا وہ صحیح تھا
عوام کی اخری امید کا نام عمران خان ھے
یہ اقدام جو حکومت ِ وقت اٹھانے جا رہی ھے اسکا یہ موقع کیوں چنا گیا ھے ۔
پاکستان کودنیاکےنقشےسےختم کرنے والے قوتوں کوجواب دینےکیلئے
ہی۔ٹی۔آئی پر پابندی پہلے سے ہی لگی ہوئی ہے جس پارٹی کے سربراہ کو بات کرنے کا حق نہیں اس پر مزید کیا پابندی لگائیں گے۔ اس ملک کا ۔سئلا پی۔ٹی۔آئی نہیں ۔ ٹی۔ٹی۔پی ہے جو ملک کے بالائی علاقوں پر قابض ہوچکی ہے اور اس حکومت کے لیئے ملک صرف پنجاب ہے جہاں پر وو اپنا سیاسی وجود بچانے کے لیئے کوشاں ہے باقی پورا ملک جل رہا ہے۔
جو بیچارہ 40 سال سیاست کے بعد لاہور سے ہار جائے اور پھر فارم 47 پر جعلی ممبر بن جائےاس کا دہنی توازن تو خراب ہو گا اور پھر الٹی سیدھی حرکتیں ضرور کرے گا۔۔۔
Dr Sahib
Great please keep it up
GOD bless you
سپریم کورٹ نے کہا کہ مذاکرات کریں لیکن عمران نہیں مانا
رانا کے باتوں میں وزن نہیں
فیصلہ ہوگیا
حکومت 😂😂😂😂😂
اللہ خیر کرے رانا صاحب کل بھاگنا نہیں اور یہ نہ کہنا کہ ھمیں لوز موشن ھو گئیے اور ھمیں ڈرپ اور علاج کے لئیے لندن جانا ھے اور رو رو کر گڑ گڑاو
Shaim shaim shaim yeh Banda Pagal ho gya hy😂😂😂😂😂
Talat love u❤❤❤❤
Great Imran khan 👍👍👍👍👍
رانا صاحب بہت زبردست،زندہ باد
مخصوص نشستیں آپ کو مل جائیں پھر جج ایںن قانون سب ٹھیک ھے اگر کسی اور پارٹی کے حق میں جاے پھر سب غلط
فیصل آبادی 🦁❤ زندہ باد 💪✊👍
Imran khan zinda bad
یہ عوام کے پیسوں پہ وہاں بیٹھے ہیں تنخواہ لے رہے ہیں اور عوام کے پیسوں میں اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں یہ مائٹ اینڈ رائٹ نہیں کر سکتی یہ قانون پہ چلنے ورنہ چھوڑیں اور گھر جائیں
رانا برادری ایک بات پر کھڑے ھو جاؤ
Only imran khan❤❤❤
اصولوں پر نہیں ہمیشہ اپنی چوریاں اور ذاتی مفادات کے لیے آپ بیٹھنا چاہتے ہیں۔
Great leader pm Imran Khan ❤❤❤❤
Imran khan ❤
رانا ثناءاللہ کو کوئی بتائے کہ جب اپنی حدود سے باہر نکل کر اپ کھیلیں گے تو اپ کا مخالف بھی باہر ا کے کھیلے گا
Pmln zindabad Nawaz Sharif zindabad
تحریک انصاف پر پابندی لگے گی تو ملک میں سکون ھوگا
Party band kernay Kay leye Sirf aor Sirf referendum hona chahye. There is no other way Sirf aor Sirf AWAM ki BAAT soonee chahye. Referendum is the best way.
Rana sb you list the election. Just a gentle reminder
رانا ثنا اللہ نے یہ بات بڑی کمال کر دی کہ 12 جز مشرف کو عین توڑنے کا جائز اختیار دیتا ہے تو کیا وہ صحیح ہے اگر وہ صحیح ہے تو پھر یہ صحیح ہے اگر وہ صحیح نہیں ہے وہ عین توڑنے کے مطابق ہے جو 12 ججوں نے کیا تھا تو یہ بھی ائین کی غلط تشریح کرنے کے متعارف ہے یہ غلط فیصلہ ہے
IMRAN KHAN THE ONLY CHOICE
عمران نیازی اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
90 دن میں آئین الیکشن کا کہتا ہے پھر کیا ہوا تھا
نوازپر آرٹیکل6 لگانا عوامی مطالبہ ھیں
یہ الیکشن ہارا ہوا شخص کسطرح اور کس حثیت سے ملکی معاملات پر رائے دہی کر سکتا ہے؟
جیو رانا ثناء اللہ
PTI❤🤲🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
This govt should be dismissed immediately.
رانا صاحب آئین یہ بھی کہتا اسمبلیاں ٹوٹنے 90 دن کے اندر اندر الیکشن کرانا ہے کے پی کے اور پنجاب کے الیکشن کیوں نہیں ہوئے
رانا صاحب یہ پندرہ ادہر سے ہی آئے جہاں سے 90 دن میں الیکشن نہ کرواکر اسے قانونی قرار دیا تھا
Pakistan iamran khan zindaband❤❤❤❤