عمران بھائی یہ تو اب گھر گھر کی کہانی بن چکی۔ہمارا معاشرہ باقاعدہ بہن اور بیٹی کا حق کھانا جائز سمجھتا ہے اور بہن و بیٹی اپنا حق مانگے تو نفرت کی نگاہیں اور پھر موت تک
قاٹل کو پھانسی کون دے گا کیا مقتولہ کو انصاف مل پاۓ گا قاتل کو سرعام پھانسی کیوں نہیں دیتے ہمارے ملک کے بہترین وکلاء بیرسٹرز ایڈووکیٹ اور ججز کہاں ھیں انصاف کرنے والے ادارے کب انصاف کریں گے
اس بھای کو وہ واقعہ سناو جب مکہ میں حج کیلئے جانے والے ایک بزرگ کو خواب میں بتایا گیا کہ حرم شریف میں جتنے بھی حاجی آے ہیں ان سب کا حج صرف ایک بندے کی وجہ سے قبول کیا گیا ہے جو دراصل حج پر آ ہی نہیں سکا تھا۔ کیونکہ اس نے جتنی بھی رقم حج کیلئے جمع کی تھی اس فیملی کو دے دی تھی جن کے بچے فاقوں کی وجہ سے مردہ گدھے کا گوشت پر مجبور ہوے تھے
السلام وعلیکم اللہ تعالیٰ ہر بار عمرے پر بلائے ہر مہمان خصوصی کو ۔ لیکن اپنے ماں باپ بہن بھائی بیوی بچے ہمسایے ان کا خیال رکھیں ۔ لیکن اس بندے نے اپنی ساری عبادت پر پانی پھیر دیا ۔ بہن کو قتل اپنی بیوی کی وجہ سے کیا
کون سے مہمانِ خصوصی کو میرے بھائی سود خُور ملاؤٹ کرنے والے اور جھُوٹ بول کر سامان بیچنے والے لوگ زیادہ حج یا عمرہ پر جاتے ہیی تُو کِیا اُن کو الّلہ پاک کا مہمان کہنا درُست ہے نہیی نہ. ہمارے مُحلے کے ایک گھر والوں نے مُحلے ہی کے دوسرے گھر کے لڑکے کو جو خُود بھی اسٹریلیا میی کام کرتا ہے اور پاکستانی آٹھ سے دس لاکھ روپے اپنے گھر والوں کو بھیجتا ہے اور اُس کا دوست بھی جانتا ہے یہ سب پھر جب وہ واپس پاکستان چُھٹی پر آتا ہے تو اپنے بچپن کے دوست جو بُہت زیادہ مزہبی گھرانے سے ہوتا ہے اُس سے نجانے کِیا کرواتا ہے کہ وہ اسٹریلیا پلٹ دوست اُس کے نام پر رجِسٹرڈ ہونڈا سووک کار نِیو ماڈل 2023 لیتا ہے جِس کی مالیت ایک کروڑ چار لاکھ تھی اور وہ اُسے دے کر واپس آسٹریلیا چلا جاتا ہے پھر اِس طرح 6.7 ماہ کے بعد وہ لڑکا اپنے دوست کو کہتا ہے کے یار صُبح میری ماں اور بہن بھائی کو گاڑی پر لاہور لے جانا اور اِس پر جِس کے پاس گاڑی ہوتی ہے وہ کہتا ہے کہ میی تیرے باپ کا ملازم نہیی جو تیری بات کومان کر تیری ماں کو اور بہن بھائی کو لاہور لے جاؤں. تو اِس کے بعد پھر بات کُھلتی ہے کے گاڑی کِس نے کِس سے لی اور کِس طرح اعتبار کو توڑ دِیا گِیا ایٹم بم مار کر. اب اُن کا کیس کورٹ میی چل رہا ہے اور گاڑی جِس کے نام پر ہے وہ ہر تین ماہ بعد عمرہ پر چلا جاتا ہے تو کِیا وہ اِتنا ہی اچھّا ہے کہ اُسےبخُدا بار بار اپنے گھر بُلاتا ہے نہیی یہ سچ بات نہیی ہے یہ کہاں لِکھا ہے کہ الّلہ کے گھر جو جاتا ہے اُسے الّلہ بُلاتا ہے تبھی وہ جاتا ہے اور اُس کا باپ چچا اور باقی خاندان بھی سود کا کام کرتے ہیی.اُس بارے کیا کہیی گے آپ:
اِنسان پر اعتبار کرنا چھُوڑ دیی جب کہ آپ کے پاس ایک مُخلص دوست ہے جِس ایک کے ہونے کے بعد پھر کِسی اور کو اپنے ساتھ رکھنے کی ضرورت ہی باقی نہیی رہتی اور وہ دوست ہے پاک رحمٰن الّلہ سُبحان و تعالٰی
Ya Allah pak sab behan ko apny khzany sy khas madad kar day our sab musalmano ko apni behano ki madad karny ki tofeeq day our sab musalmano ko sehat salamti iman wali lambi zindghi ata kary Ameen Ameen yarabolalameem
اسلام علیکم ماں باپ کا یہ قصور نہں ھے کہ وہ اپنی اولاد میں فرق کرتے ھیں بلکہ یہ قصور ھے کہ دین سے خود بھی دور ھیں اور دین سکھانے کی عمر میں بچوں کو دین سے دور رکھتے ھیں کہ ابھی چھوٹے ھیں بڑے ھو کر سیکھ جائیں گے اور آپ لوگ جو اسکرین پر آکر لوگوں کی کہانیاں مزے لیکر سنا تے ھو زرا اس حدث نبوی کو بھی لوگوں تک پہنچاؤ کہ اس دور میں مارے والے کو پتہ نہیں ھوگا کہ میں جرم کیوں کر رہا ھوں اور مرنے والے کو پتہ نہیں ھو گا کہ میں کس جرم میں مارا گیا جیسے آج کل وہ ڈسکہ کیس کو لوگوں ایک کہانی ھی بنا لیا ھے آپ سب سے ایک ھی التجا ء ھے کہ پلیز اگر آخرت چاہتے ھو تو دین کو پھیلاؤ شکریہ
What is going on in this world every day some horrific story being conveyed ??? Blood is always thicker then water is the saying but it seems that is not the case any more, people have become selfish self centred and have started to steer away from the teachings of our faith and this is the end result. 💯 agree with the sentiments of Mian Imran Arshad .
ابلیس بھی بہت عبادت گزار تھا پر اپنے تکبر کی وجہ سے برباد ہوا اور وہ عورت بھی بہت عبادت گزار تھی جس نے بلی کو باندھ کر بھوکا ماردیا اور اللہ کے نبی نے فرمایا کہ اس نے اپنا ٹھکانہ جہنم میں تیار کردیا جس عبادت میں انسانیت نا ہو تو اسکا یہی انجام ہوتا ہے
Log samjte hen k umrah k bad wo pak o saf ho jaeyn gy to y ghalat hy or kuch badmash logo p umra ka koi asar nhi hota balke umrah k bad wo or badmash ho jate hen or is manhos insan ne apni behan ko qatal kar k apne Lie jahannam asani s kharid li
Umrah hajj tou aj kal bs haji ka label lagwany k lie kiya ja raha hy baqi ye log apna gatya pan mazeed barha dyty hain Allah ki taraf se lanat pari hoti hy en py
🎉😂❤sir Zabardast. True well said. Only Imran Khan ❤❤❤❤😊😮😢🎉😂❤❤❤❤😢🎉😂. Very sad sir. Bhaeee kuttay. Haaraami bhaeee. Mera bhaee bhi aisaa hi hay. Bayghayrat bhaeeee
Please stop talking about such like family issues without knowing realities....I have on my sister's family about 70 lakhs( 7 Millions )and what I got in return is bul.....shi..t...
میرے پاس بلکل اس سے ملتی جلتی سچی سٹوری ہے باپ بھائیوں اور ۔۔۔۔بہن کی😢
اور اگر بھائیوں کے ساتھ باپ بھی شامل ہو تو بیٹی کیا کرے😢
انا للہ و انا الیہ راجعون
عمران بھائی یہ تو اب گھر گھر کی کہانی بن چکی۔ہمارا معاشرہ باقاعدہ بہن اور بیٹی کا حق کھانا جائز سمجھتا ہے اور بہن و بیٹی اپنا حق مانگے تو نفرت کی نگاہیں اور پھر موت تک
Hr matter k pchy check kren orat hi milygi
قاٹل کو پھانسی کون دے گا کیا مقتولہ کو انصاف مل پاۓ گا قاتل کو سرعام پھانسی کیوں نہیں دیتے ہمارے ملک کے بہترین وکلاء بیرسٹرز ایڈووکیٹ اور ججز کہاں ھیں انصاف کرنے والے ادارے کب انصاف کریں گے
RAPE CASES MAIN HAND NAHI KIY JATA. THERE IS NO PUNISHMENT FOR THEM.
Hamarey mulk k bahtreen wookla Mulzim ko phansi se bachane attey Hain phansi dilane nahee.
کوئی عمرہ کر کے قتل کر رہا ہے ، اور کوئی عمرے کر کے یتیموں کا مال کھا رہا ہے ۔
اگلے عمرے پہ معافی کی امید پر ظالم بن چکے ہیں ۔
اس بھای کو وہ واقعہ سناو جب مکہ میں حج کیلئے جانے والے ایک بزرگ کو خواب میں بتایا گیا کہ حرم شریف میں جتنے بھی حاجی آے ہیں ان سب کا حج صرف ایک بندے کی وجہ سے قبول کیا گیا ہے جو دراصل حج پر آ ہی نہیں سکا تھا۔ کیونکہ اس نے جتنی بھی رقم حج کیلئے جمع کی تھی اس فیملی کو دے دی تھی جن کے بچے فاقوں کی وجہ سے مردہ گدھے کا گوشت پر مجبور ہوے تھے
Wo thhe Hazrat Rabia Basri RA
@@HanifMalik-k2b رابعہ بصری تو خاتون تھیں میرے خیال میں یہ اویس قرنی تھے لیکن واقعہ سچا ہے
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
Quran kay mutabiq sb sey pehlay khoon kay rishtoon ka Haq hota hea!
السلام وعلیکم اللہ تعالیٰ ہر بار عمرے پر بلائے ہر مہمان خصوصی کو ۔ لیکن اپنے ماں باپ بہن بھائی بیوی بچے ہمسایے ان کا خیال رکھیں ۔ لیکن اس بندے نے اپنی ساری عبادت پر پانی پھیر دیا ۔ بہن کو قتل اپنی بیوی کی وجہ سے کیا
کون سے مہمانِ خصوصی کو میرے بھائی سود خُور ملاؤٹ کرنے والے اور جھُوٹ بول کر سامان بیچنے والے لوگ زیادہ حج یا عمرہ پر جاتے ہیی تُو کِیا اُن کو الّلہ پاک کا مہمان کہنا درُست ہے نہیی نہ. ہمارے مُحلے کے ایک گھر والوں نے مُحلے ہی کے دوسرے گھر کے لڑکے کو جو خُود بھی اسٹریلیا میی کام کرتا ہے اور پاکستانی آٹھ سے دس لاکھ روپے اپنے گھر والوں کو بھیجتا ہے اور اُس کا دوست بھی جانتا ہے یہ سب پھر جب وہ واپس پاکستان چُھٹی پر آتا ہے تو اپنے بچپن کے دوست جو بُہت زیادہ مزہبی گھرانے سے ہوتا ہے اُس سے نجانے کِیا کرواتا ہے کہ وہ اسٹریلیا پلٹ دوست اُس کے نام پر رجِسٹرڈ ہونڈا سووک کار نِیو ماڈل 2023 لیتا ہے جِس کی مالیت ایک کروڑ چار لاکھ تھی اور وہ اُسے دے کر واپس آسٹریلیا چلا جاتا ہے پھر اِس طرح 6.7 ماہ کے بعد وہ لڑکا اپنے دوست کو کہتا ہے کے یار صُبح میری ماں اور بہن بھائی کو گاڑی پر لاہور لے جانا اور اِس پر جِس کے پاس گاڑی ہوتی ہے وہ کہتا ہے کہ میی تیرے باپ کا ملازم نہیی جو تیری بات کومان کر تیری ماں کو اور بہن بھائی کو لاہور لے جاؤں. تو اِس کے بعد پھر بات کُھلتی ہے کے گاڑی کِس نے کِس سے لی اور کِس طرح اعتبار کو توڑ دِیا گِیا ایٹم بم مار کر. اب اُن کا کیس کورٹ میی چل رہا ہے اور گاڑی جِس کے نام پر ہے وہ ہر تین ماہ بعد عمرہ پر چلا جاتا ہے تو کِیا وہ اِتنا ہی اچھّا ہے کہ اُسےبخُدا بار بار اپنے گھر بُلاتا ہے نہیی یہ سچ بات نہیی ہے یہ کہاں لِکھا ہے کہ الّلہ کے گھر جو جاتا ہے اُسے الّلہ بُلاتا ہے تبھی وہ جاتا ہے اور اُس کا باپ چچا اور باقی خاندان بھی سود کا کام کرتے ہیی.اُس بارے کیا کہیی گے آپ:
کوئی نئی بات نہیں ھے ہر دوسرا بھائی اپنے بھائی بہن کے ساتھ یہی کچھ کر رہا ھے ان کے حقوق مار رہا ھے 😢😢
میرے بھائی نے خود میرے ساتھ دھوکا کیا اب تو بھائی کے لفظ سے ھی خوف آتا ہے
اللہ تعالیٰ آپ پر رحم کرے 😢😢@@shahidach2643
G bilkul aisy e ho ra h hr jga
صلی اللہ علیہ وسلم
🎉
عمران بھائی اس کی بھابی تھوڑا معاملہ کو کور کرتی تو یہ نہ ہوتا میاں عمران اپ اس بھابی کا بھی انٹرویو کریں باتیں سامنے یوں اتنا ظم نہ ہو
اے اللہ ! اسکی مغفرت فرما: اے اللہ ! قیامت کے دن اسے انسانوں میں سے اپنی بہت سی مخلوق سے بلند تر درجہ عطا فرمانا ___(صحیح البخاری :
ماں معاف کر دے گی جو مر گئی وہ مر گئی 😢
اگلے جھان جھنم ھے اس طرح کے لوگوں کے لیے
No mafe
No mafe
Inna lillahe wa inna alaihe rajioon!Allah magfirat fermaye aur jannatul firdous mien aala muqaam naseeb fermaye Aameen 😢
Betey jab power me aatey hen to khud firuon ban jatey hen
اِنسان پر اعتبار کرنا چھُوڑ دیی جب کہ آپ کے پاس ایک مُخلص دوست ہے جِس ایک کے ہونے کے بعد پھر کِسی اور کو اپنے ساتھ رکھنے کی ضرورت ہی باقی نہیی رہتی اور وہ دوست ہے
پاک رحمٰن الّلہ سُبحان و تعالٰی
Allah maaf kare.khoon sufed ho gya hai
Ya Allah pak sab behan ko apny khzany sy khas madad kar day our sab musalmano ko apni behano ki madad karny ki tofeeq day our sab musalmano ko sehat salamti iman wali lambi zindghi ata kary Ameen Ameen yarabolalameem
Me kehti hu behno ko Allah pak to itna ziada Ata kre k wo bhaio ki nhe sirf Allah ki mohtaj ho
آمین 🤲🏼🤲🏼🇵🇰🇩🇪
ہمارے بڑے بھائی تو شادی شدہ بہنوں سے رشتہ ہی نہیں رکھنا چاہتے وراثت کی بات کرو تو ابا نے جھیز دے دیا تھا
امین یا رب العالمین
Irshad e nabvi sharif hai ke qurb e qayamat main londi hakim jane gi matlab maa betay ki har baat har harkat par uska sath de gi
Allah pak hr aik ko naik hidayt dy ameen
اللھم اعفر لھا وار حمھا
اسلام علیکم ماں باپ کا یہ قصور نہں ھے کہ وہ اپنی اولاد میں فرق کرتے ھیں بلکہ یہ قصور ھے کہ دین سے خود بھی دور ھیں اور دین سکھانے کی عمر میں بچوں کو دین سے دور رکھتے ھیں کہ ابھی چھوٹے ھیں بڑے ھو کر سیکھ جائیں گے اور آپ لوگ جو اسکرین پر آکر لوگوں کی کہانیاں مزے لیکر سنا تے ھو زرا اس حدث نبوی کو بھی لوگوں تک پہنچاؤ کہ اس دور میں مارے والے کو پتہ نہیں ھوگا کہ میں جرم کیوں کر رہا ھوں اور مرنے والے کو پتہ نہیں ھو گا کہ میں کس جرم میں مارا گیا جیسے آج کل وہ ڈسکہ کیس کو لوگوں ایک کہانی ھی بنا لیا ھے آپ سب سے ایک ھی التجا ء ھے کہ پلیز اگر آخرت چاہتے ھو تو دین کو پھیلاؤ شکریہ
What is going on in this world every day some horrific story being conveyed ??? Blood is always thicker then water is the saying but it seems that is not the case any more, people have become selfish self centred and have started to steer away from the teachings of our faith and this is the end result.
💯 agree with the sentiments of Mian Imran Arshad .
Family rishtey khatam ho rahey hen
استغفراللہ
Ye hr ghr ki kahani h log smjte hen behn ki shadi kr di hr hq se bri ho gy ab behn ka hr hq khtm
Haqooq ul ilbad ziyada zaruri he in ki mafi Allah nehi de ga jabke haqooq e ilahi main mafi ke chances he
Hr jgh yehi hl Hy Allah reham kry
Ameen 😢
Very sad 😥
Ab aksar rishtey behis ho chukey hen
Waqai.... Sch kh rae hyn
Beta ho to izzat di jati h.... Betiyoon ki bahu ki tzleeel ki jati h.....
Bivi ne Bhai ka brain wash ker dia ho ga,,,,,,,I think
Police good working
So sad Brother Khabbes Mardood zalim killed innocent educated sister
😢😢😢❤
Ise sza milni chahiy
Astaghfirullah astaghfirullah
کیا ضرورت تھی نفرت پھیلانے کی۔ اللہ بچائے ایسے شرپسندوں جو عبادت کرنے والوں پر زندگی تنگ کرتے ہیں
Deen Ibadat Mai Nahi mamlat main hai
ابلیس بھی بہت عبادت گزار تھا پر اپنے تکبر کی وجہ سے برباد ہوا اور وہ عورت بھی بہت عبادت گزار تھی جس نے بلی کو باندھ کر بھوکا ماردیا اور اللہ کے نبی نے فرمایا کہ اس نے اپنا ٹھکانہ جہنم میں تیار کردیا جس عبادت میں انسانیت نا ہو تو اسکا یہی انجام ہوتا ہے
AJ kl k Bhai aesay hen
Pehlay ka bhe aisay he thay
8 umrah ka kya faida jub murder he kar diya .
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Bhai Na Jahlat Ki Intha Ki Ha
عمران بھائی جو بھی ھوا غلط ھوا اگر اس کی سالی ھوتی پھر کچھ اور ھوتا
Ye zaum bapon ko hota he wohi bekadri krta aur krwata he beti ki
Ertaza Bhai
Sad news
Log samjte hen k umrah k bad wo pak o saf ho jaeyn gy to y ghalat hy or kuch badmash logo p umra ka koi asar nhi hota balke umrah k bad wo or badmash ho jate hen or is manhos insan ne apni behan ko qatal kar k apne Lie jahannam asani s kharid li
KUCH BHI NIAH HO GHA. MALE DOMINATED SOCIETY GHARAT KAY NAAM PAR BHI AURAT KO MURDETD KARTAY HAI.CORRUPT JUDICIARY LET THEM GO.
Bhai ap nmber nhi daytay
Afsoos
2kc ka umra hi jata ha lkn mkan 3kc k nae bnty
Umrah hajj tou aj kal bs haji ka label lagwany k lie kiya ja raha hy baqi ye log apna gatya pan mazeed barha dyty hain Allah ki taraf se lanat pari hoti hy en py
🎉😂❤sir Zabardast. True well said. Only Imran Khan ❤❤❤❤😊😮😢🎉😂❤❤❤❤😢🎉😂. Very sad sir. Bhaeee kuttay. Haaraami bhaeee. Mera bhaee bhi aisaa hi hay. Bayghayrat bhaeeee
Toba toba quamtnzdiek Aa choking hy
Anj da parw nu jam day he mar gana cahi da ay ta kapana da maan na totay
Shaitn da ombra no
Bhai yah kaun si anokhi baat hai
Ye kou umrah nahi
Jb apny bhn bai man bap asi kam krty hin na 8wn umra or bhn ko khny ko nai sochal media kiA ya bast tu allah or rasul tk ponchi ho gi.or pohnchy gi.
Man wife dono kaji
Please stop talking about such like family issues without knowing realities....I have on my sister's family about 70 lakhs( 7 Millions )and what I got in return is bul.....shi..t...
Right
😂
mother will forgive son and thats all, this is Muslim society
Jo Haram Had hute hen ye Wo hi kar sakte hen Bhuhut sare bhai apne sathe rakhte hen Nibhate hen Rishte
اے اللہ ! اسکی مغفرت فرما: اے اللہ ! قیامت کے دن اسے انسانوں میں سے اپنی بہت سی مخلوق سے بلند تر درجہ عطا فرمانا ___صحیح البخاری :
اوپر جو دعائے مغفرت لکھی ہے (صحیح البخاری;4323)
Shaitn da ombra no