May Mufti saheb have long life so ummah can get benefits through him. May Allah give Mufti saheb best Jannah and forgive him and protect him from hell.
رمضان کا عظیم الشان مہینہ امہ مسلمہ پر سایہ فگن عالم اسلام رمضان المبارک کی آمد سے سرشار اور استقبال کے لیے چشم براہ اس کرہ ارض پر جہاں جہاں مسلمان موجود ہیں خواہ وہ کسی بھی ملک اور نسل و رنگ سے تعلق رکھتے ہوں ، اس خیر و برکت سے معمور مہینہ کے استقبال کے لیے دیدہ و دل فرش راہ کیے ہوئے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس دن چاند طلوع ہونے کی امید ہوتی اور شعبان کا آخری دن ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو جمع کرکے خطبہ ارشاد فرماتے جس میں رمضان المبارک کے اہمیت اور فضائل و وظائف کو بیان فرماتے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبہ کی تفصیل درج ذیل ہے : حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شعبان کے آخری دن خطبہ دیتے ہوئے فرمایا : " اے لوگو! ایک بہت ہی مبارک مہینہ تم پر سایہ فگن ہونے والا ہے ۔ اس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار راتوں سے بہتر ہے "۔ یہ مہینہ بڑے فضائل اور امتیازی خصوصیتوں کا حامل ہے ۔ یہ وہ مبارک مہینہ ہے جو اللہ جل شانہ کے نزدیک تمام مہینوں سے بہتر ہے ، جس کے دن باقی تمام مہینوں کے دنوں سے بہتر ہیں جس کے اوقات تمام مہینوں کے اوقات سے بہتر ہیں اور جس کی راتیں تمام مہینوں کی راتوں سے بہتر ہیں ۔ یہ ضیافت الہی کا مہینہ ہے ۔ آیا ۔ اس ماہ مبارک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اللہ جل شانہ فرماتے ہیں : " ماہ رمضان وہ ہے جس میں جس میں قرآن نازل کیا گیا ، جو لوگوں کے لیے سراسر ہدایت اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہے تو تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے تو اس پر فرض ہے کہ اس کے روزے رکھے ۔۔۔۔ اور اللہ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی کبریائی بیان کرو ، شاید تم شکر گزار بنو ۔ (لبقرة : ١٨٣ -- ١٨٥ ) دوسری جگہ سورہ قدر میں نزول قرآن کا ذکر ہے ۔ اس کی پہلی آیہ میں فرمایا گیا : إنا أنزلناه في ليلة القدر o و ما أدراك ما ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o تنزل الملائكة و الروح فيها بإذن ربهم من كل أمر سلام o هى حتى مطلع الفجر o بیشک ہم نے اسے ( قرآن ) کو شب قدر میں اتارا ہے ۔ اور آپ کو کچھ معلوم ہے کہ شب قدر ( کی عظمت ) کیا ہے ۔ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے ۔ اس رات فرشتے اور روح القدس اپنے رب کے حکم سے ہر امر خیر کو لے کر اترتے ہیں (اور وہ رات ) سراپا سلام ہے ۔ وہ طلوع فجر تک رہتی ہے ۔ اس سے اس رات کی ع عظمت و فضیلت واضح ہوتی ہے ۔ اس استفہام سے معلوم ہوا کہ مخلوق اس رات کی تہ اور حقیقت تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی ۔ یہ صرف اللہ ہی خیرات ہے اس کی حقیقت سے کما حقہ واقف ہے ۔ یہ امہ محمدیہ پر اللہ تعالی کا عظیم احسان ہے کہ اس مختصر سی زندگی میں زیادہ سے زیادہ آجر و ثواب حاصل کرنے کی صورت فرما دی ۔ معلوم ہوا کہ رمضان کے مہینے اور اس کی سب قیمتی اور فضیلت والی رات شب قدر سے بھی اس کا گہرا تعلق ہے ۔ اسی طرح سورہ دخان ( آیہ ٣) مين فرمایا گیا : " ہم نے اسے برکت والی رات میں نازل کیا "۔ مفسرین نے لکھا ہے کہ اس مہینے کی شب قدر میں قرآن کو لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ایک ہی مرتبہ اتاردیا ، اور وہاں سے حسب وقائع رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا جاتا رہا یہاں تک کہ ٢٣ سال میں پورا نزول قرآن مکمل ہو گیا جاری
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ مفتی صاحب ضرورت کے تحت سود پر قرض لینا مکان بنانے کے لیے کیسا ہے کیا گورنمنٹ کی اسکیم کے تحت گھر کی تعمیر کے لیے قرض لینا کیسا ہے
اسلام علیکم ۔ برائے مہربانی پراءز بونڈ کے بارے تفصیل سے بیان فرما دیں کہ انکا رکھنا خریدنا انکا کاروبار کرنا اور انعامی رقم کا استعمال کرنا وغیرہ کیسا ھے ۔
دیوبندی علماء کرائم سے سوال ہے کہ کیا آج کے دور میں کوئی "" استاد "" اپنے ساتھ شاگرد کو سب کے سامنے چارپائی پر لٹا کر اپنے اکابرین ( قاسم Babay-doll اور رشید Lover) کی دی ہوئی تربیت کے مطابق عشق صادق یعنی "سچا عشق" کر سکتا ہے ؟؟؟؟ اور دیوبند کے علماء کو اس پر کوئی اعتراض تو نہیں ہے۔؟؟؟؟ ٹائم قیامت تک ہے..!
Assalamu alaikum please mujhe Maulana taqi usmani ka adress de de yah unka Koi mobile number de de main mufti sabse mufti sabse apna sathi masala puchna hai
اللہ آپ لوگوں کو ھدایت دے۔ آپ خود کو دھوکہ دینے پر تلے ھوئے ھیں۔لوگوں کو کنفیوز کر رھے ھیں۔آیت خاتم النبیین اور احادیث خلیفة اللہ المھدی کے آنے اور حضرت عیسیٰ کے آنے کو نہیں روکتیں۔ اتنی سادہ اور عام فہم بات آپ کو سمجھ کیوں نہیں آتی کہ مھدی اور عیسیٰ علیھما السلام کا آنا اگر آیت خاتم النبیین کے منافی ھوتا تو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم مھدی اور عیسیٰ علیھما السلام کے آنے کی خوشخبری کیوں دیتے ؟ اس لئے آپ خود سے گھڑے ھوئے مطالب قرآن و حدیث کو پہنانے سے باز آئیں اور حضور پاک کے تاکیدی حکم کے مطابق حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی جو خلیفة اللہ المھدی ھیں اور مثیل عیسیٰ علیہ السلام ھیں ان کی بیعت کریں اور انہیں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا سلام پہنچائیں خواہ اس راستے میں برف پر چل کر جانا پڑے یا گھٹنوں پر چل کر جانا پڑے۔۔
Your comment is disgusting. Have some adab when you talk about the ulema. We shouldn’t say this about any normal person, let alone a scholar of this calibre. May Allah guide and forgive you, Ameen.
ماشاء اللہ...جزاک اللہ..
Masha Allah....Allah mufti sahb ko lambi Umar ata fermay
Ameen
May Mufti saheb have long life so ummah can get benefits through him. May Allah give Mufti saheb best Jannah and forgive him and protect him from hell.
Masha Allah, Allah Sheikh Sahib ko salamat rakhy
❤❤❤❤Mashallah mashallah mashallah mashallah ❤❤❤❤
Mashaallah Mashaallah Mashaallah
Mufti taqi usmani😍♥️♥️
MASHAALLAH
اللّه آپ كو سلامت با عافيت تا دير تابنده ركهے آمين
MashaAllah bahut hi nafabakhsh bayan h isko khoob share kare..
Khaskar jo log 2020 me watch kr rhe h
May Allah give long life to Mufti sab and may give more talent in the concept of Islam
mashaALLAH great bayan by mufti aazam pakistan mufti TAQI USMANI
ماشاءاللہ جی
یہ ہے علماء دیوبند
one of the great alam e deen ....mashallah
Subhan_allah
ماشاءاللّه
bahut Bade wala man hai aap se din ka kaam le rahe hain duaon ki Guzaarish
Mashallah great bayaan
ماشاء اللہ بہت اچھا بیان
Masha Allah
Mashallah
Aallha aap ko Umar de
Mashalllah Mufti saib is byan ma kamal kr daya
Abdul Jabbar Pallandri Azad kashmiir
رمضان کا عظیم الشان مہینہ امہ مسلمہ
پر سایہ فگن
عالم اسلام رمضان المبارک کی آمد سے سرشار
اور استقبال کے لیے چشم براہ
اس کرہ ارض پر جہاں جہاں مسلمان موجود ہیں خواہ وہ کسی بھی ملک اور نسل و رنگ سے تعلق رکھتے ہوں ، اس خیر و برکت سے معمور مہینہ کے استقبال کے لیے دیدہ و دل
فرش راہ کیے ہوئے ہیں ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس دن چاند طلوع ہونے کی امید ہوتی اور شعبان کا آخری دن ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو جمع کرکے خطبہ ارشاد فرماتے جس میں رمضان المبارک کے اہمیت اور فضائل و وظائف کو بیان فرماتے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبہ کی تفصیل درج ذیل ہے :
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
شعبان کے آخری دن خطبہ دیتے ہوئے فرمایا :
" اے لوگو! ایک بہت ہی مبارک مہینہ تم پر سایہ فگن ہونے والا ہے ۔ اس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار راتوں سے بہتر ہے "۔
یہ مہینہ بڑے فضائل اور امتیازی خصوصیتوں کا حامل ہے ۔ یہ وہ مبارک مہینہ ہے جو اللہ جل شانہ کے نزدیک تمام مہینوں سے بہتر ہے ، جس کے دن باقی تمام مہینوں کے دنوں سے بہتر ہیں
جس کے اوقات تمام مہینوں کے اوقات سے بہتر ہیں اور جس کی راتیں تمام مہینوں کی راتوں سے بہتر ہیں ۔ یہ ضیافت الہی کا مہینہ ہے ۔
آیا ۔
اس ماہ مبارک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اللہ جل شانہ فرماتے ہیں :
" ماہ رمضان وہ ہے جس میں جس میں قرآن نازل کیا گیا ، جو لوگوں کے لیے سراسر ہدایت اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہے تو تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے تو اس پر فرض ہے کہ اس کے روزے رکھے ۔۔۔۔ اور اللہ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی کبریائی بیان کرو ، شاید تم شکر گزار بنو ۔
(لبقرة : ١٨٣ -- ١٨٥ )
دوسری جگہ سورہ قدر میں نزول قرآن کا ذکر ہے ۔ اس کی پہلی آیہ میں فرمایا گیا :
إنا أنزلناه في ليلة القدر o و ما أدراك ما ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o تنزل الملائكة و الروح فيها بإذن ربهم من كل أمر سلام o هى حتى مطلع الفجر o
بیشک ہم نے اسے ( قرآن ) کو شب قدر میں اتارا ہے ۔ اور آپ کو کچھ معلوم ہے کہ شب قدر
( کی عظمت ) کیا ہے ۔ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے ۔ اس رات فرشتے اور روح القدس اپنے رب کے حکم سے ہر امر خیر کو لے کر اترتے ہیں
(اور وہ رات ) سراپا سلام ہے ۔ وہ طلوع فجر تک رہتی ہے ۔
اس سے اس رات کی ع عظمت و فضیلت واضح ہوتی ہے ۔ اس استفہام سے معلوم ہوا کہ مخلوق اس رات کی تہ اور حقیقت تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی ۔ یہ صرف اللہ ہی خیرات ہے اس کی حقیقت سے کما حقہ واقف ہے ۔ یہ امہ محمدیہ پر اللہ تعالی کا عظیم احسان ہے کہ اس مختصر سی زندگی میں زیادہ سے زیادہ آجر و ثواب حاصل کرنے کی صورت فرما دی ۔
معلوم ہوا کہ رمضان کے مہینے اور اس کی سب قیمتی اور فضیلت والی رات شب قدر سے بھی اس کا گہرا تعلق ہے ۔ اسی طرح سورہ دخان ( آیہ ٣) مين فرمایا گیا :
" ہم نے اسے برکت والی رات میں نازل کیا "۔
مفسرین نے لکھا ہے کہ اس مہینے کی شب قدر میں قرآن کو لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ایک ہی مرتبہ اتاردیا ، اور وہاں سے حسب وقائع رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا جاتا رہا یہاں تک کہ ٢٣ سال میں پورا نزول قرآن مکمل ہو گیا
جاری
great spch!!!
Subhan ALLAH
Masha allah jazzaklallah Kheir
By
shawwal k 6 rozon ki haqiqat or fazilat pr roshni dalen meherbani ho gi
maaasha allah
This was not a Masjid but a hall in Aldgate East, London
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
مفتی صاحب ضرورت کے تحت سود پر قرض لینا مکان بنانے کے لیے کیسا ہے
کیا گورنمنٹ کی اسکیم کے تحت گھر کی تعمیر کے لیے قرض لینا کیسا ہے
Surah maida 1 a week lazmi karo
اسلام علیکم ۔
برائے مہربانی پراءز بونڈ کے بارے تفصیل سے بیان فرما دیں کہ انکا رکھنا خریدنا انکا کاروبار کرنا اور انعامی رقم کا استعمال کرنا وغیرہ کیسا ھے ۔
100% Haram
2019 ramzan
please can someone make a english subtitle of his lecture ???????? Help me
I LOVE YOU
Mustafa
Title is misleading . Nothing about Ramadhan virtues
Bukhari ki hadees Ammar ka qatel kon 2812
Title change kijiye. iska title banaiye:- *ibadat ka falsafa.*
دیوبندی علماء کرائم سے سوال ہے کہ
کیا آج کے دور میں کوئی "" استاد "" اپنے ساتھ شاگرد کو سب کے سامنے چارپائی پر لٹا کر
اپنے اکابرین ( قاسم Babay-doll اور رشید Lover) کی دی ہوئی تربیت کے مطابق عشق صادق یعنی "سچا عشق" کر سکتا ہے ؟؟؟؟
اور دیوبند کے علماء کو اس پر کوئی اعتراض تو نہیں ہے۔؟؟؟؟ ٹائم قیامت تک ہے..!
جاہل
Aur Mera tujhse sawal hy ki Kya tu sach bol Raha hy Teri jal Rahi hy
what is the adress of this mosque?
Assalamu alaikum please mujhe Maulana taqi usmani ka adress de de yah unka Koi mobile number de de main mufti sabse mufti sabse apna sathi masala puchna hai
Han g logic bayan krian na ....aam bndy k zahan ma clear krian k ku ha ya ku nhii ha
Wow kya sonch haii Aaki
اللہ آپ لوگوں کو ھدایت دے۔ آپ خود کو دھوکہ دینے پر تلے ھوئے ھیں۔لوگوں کو کنفیوز کر رھے ھیں۔آیت خاتم النبیین اور احادیث خلیفة اللہ المھدی کے آنے اور حضرت عیسیٰ کے آنے کو نہیں روکتیں۔ اتنی سادہ اور عام فہم بات آپ کو سمجھ کیوں نہیں آتی کہ مھدی اور عیسیٰ علیھما السلام کا آنا اگر آیت خاتم النبیین کے منافی ھوتا تو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم مھدی اور عیسیٰ علیھما السلام کے آنے کی خوشخبری کیوں دیتے ؟
اس لئے آپ خود سے گھڑے ھوئے مطالب قرآن و حدیث کو پہنانے سے باز آئیں اور حضور پاک کے تاکیدی حکم کے مطابق حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی جو خلیفة اللہ المھدی ھیں اور مثیل عیسیٰ علیہ السلام ھیں ان کی بیعت کریں اور انہیں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا سلام پہنچائیں خواہ اس راستے میں برف پر چل کر جانا پڑے یا گھٹنوں پر چل کر جانا پڑے۔۔
Mufti taqi Usmani needs to see a dentist seriously his teeth disgusting!.
yes there is nothing bad to go to dentist ..if he will be with good hygenic teeth his words will impact more
Your comment is disgusting. Have some adab when you talk about the ulema. We shouldn’t say this about any normal person, let alone a scholar of this calibre.
May Allah guide and forgive you, Ameen.
Mashaallah
Mashallah
Masha allah jazzaklallah Kheir
ماشاء اللہ