بندہ مارنے سے پہلے یہ 6 باتیں پیشِ نظر رکھیں.
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 19 ก.ย. 2024
- In this video we'll discuss about the consequences of murder.
💢Follow me on Tik Tok
www.tiktok.com...
💢Follow me on Facebook: 👇👇
💢Legal issues قانونی باتیں👇
/ legal-issues-قانونی-با...
💢Mudassar Sahi Adv👇
/ mudassar.sahi.75
💢Office:
F2,1st floor,Alhamd building(old Punjab bar council)
13 fane road Lahore.
💢For appointment:
04237363849 03004795295
#punishment_for_murder
#qatal_ki_saza
#قتل_کے_نقصانات
#murder_case
#302_ppc
#saza_e_maut
#law_in_urdu
#legal_remedy
#law_in_pakistan
#latest_law
#qanoon
#قانون
زمین،مکان،پلاٹ کی رجسٹری کروانے کا آسان طریقہ👇
• Registration of proper...
زمین کی پیمائش کرنے کا آسان طریقہ👇
• Measurement of land(ap...
پولیس آفیسر تھانے میں بلائے تو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں👇
• How to attend a police...
پولیس کے ظلم و ذیادتی سے بچنے کے لئے اھم نکات👇
• What Is Your Right On ...
ہائی کورٹ میں رٹ کی اقسام اور استعمال👇
• Law of writ under Arti...
پوسٹ مارٹم کا طریقہ،قانون اور احتیاطیں👇
• Medico Legal Report/Po...
گاؤں میں نمبردار کو کب کیسے لگایا جاتا ھے👇
• Appointment,Duties and...
وکیل کے پاس جانے سے پہلے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئے👇
• How to Deal With An Ad...
زمین کا انتقال کروانے کا مکمل طریقہ👇
• Mutation of Land at La...
روڈ ایکسیڈنٹ اور قانون میں متوقع سزائیں👇
• Road Accidents,Laws an...
وراثت کی تقسیم اور ورثا کے شرعی حصے👇
• Law of inheritance / q...
زرعی زمین کی تقسیم کا طریقہ👇
• Partition of Agricultu...
پاکستان_میں_سائیبر_کرائم_سزا_مکمل_طریقہ👇
• Cyber crimes in Pakist...
اپنی_زمین_یا_پلاٹ_کی_پیمائش_کرنے_کا_آسان_طریقہ👇
• Measurement of land(ap...
لیگل سٹیٹس آف ٹیسٹ ٹیوب بے بی👇
• Legal Status of Test T...
پولیس_ریمانڈ_فزیکل_ریمانڈ_جیوڈیشل_ریمانڈ
• Law of remand and dete...
زمین کی فرد کیا ھوتی ھے اسکی ضرورت و اہمیت👇
• What Is Fard In Land o...
رشوت خور سرکاری ملازم کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواست دینے کا طریقہ👇
• Anti Corruption Laws I...
کیا پولیس آپ کے گھر کے اندر داخل ھو سکتی ھے.👇
• Police Search With and...
زمین کی خریداری پر کون کب کیسے شفع کر سکتا ھے👇
• Law Of Pre Emption A L...
زرعی زمین خریدنے کا طریقہ👇
• How To Buy Agricultura...
ٹریفک کے قوانین اور جرمانے مکمل ویڈیو👇
• How To Deal With Traff...
کیا پولیس آفیسر آپکی گاڑی کو روک کر تلاشی لے سکتا ھے.👇
• Can A Police Officer S...
پولیس اسٹیشن میں موجود 25 رجسٹر اور ان کا استعمال👇
• Police Registers in a ...
پولیس کب بغیر وارنٹ کے گرفتار کر سکتی ھے👇
• When police can arrest...
وصیت_کےاحکامات_قانون_اور_شریعت_کی_روشنی_میں👇
• Will under Muslim law ...
اسلحہ کےمتعلق قانون ایک تفصیلی ویڈیو👇
• All About Arms and Arm...
عدالت_سے_سٹے_آرڈر_لینے_کا_مکمل_طریقہ👇
• Law of injunction inte...
ضمانت کی اقسام اور عدالت سے ضمانت کروانے کا طریقہ👇
• Law of bail / types of...
اشٹام_پیپر_کی_اقسام_ضرورت_اہمیت_رجسٹری👇
• Legal value of stamp p...
واہ کیا بات ہے ایسا اچھا وکیل پہلی بار دیکھ رہا ہوں جو لوگوں کو اچھائی سمجا رہا ہے ۔سبحان اللّٰہ
اپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا اور بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا اپ کا شکریہ
وکیل صاحب اپ نے بہت خوبصورت باتیں کی ہیں اللہ اپ کو جزائے خیر دے
لوگوں کو مصیبتوں سے بچانے کے لیے یہ بہت اچھی ویڈیو ہے۔❤
سر آپ نے وہ باتیں بتائی ہیں جو کوئی وکیل یا کوئی اور شخص نہیں بتاتا۔ آپ کی باتیں حقیقت پر مبنی ہیں اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔
آمین
@@Legalissues.786
آپ سے رابطہ کیسے کیا جائے
Great speech sir thanks 👍
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آ پ کو جزائے خیر دے آمین
بہت ہی اعلٰی گفتگو اور ایک اچھی فکر کی امت مسلمہ کو ہدایات وہی انسان کرتا ہے جس کے دل میں اللہ کا خوف ہوتا ہے اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و آباد جگمگاتا صحت و عافیت والا رکھے آمین ❤❤❤
Jazakallah
Very informative vedio
جزاک الله خیر ، نہایت نصیحت آمیز اور پردرد جزبات و احساسات سے بھرپور ویڈیو ہے
آپ بہت ہی نیک کام کر رہے ہیں۔ امر بالمعروف و نہی عن المنکر۔ ذمہ داری تو اس کام کی ہر مسلمان پر بالعموم اور علماء پر بالخصوص عائد ہوتی ہے لیکن آجکل کے علماء کو اپنے پیٹ اور نفس کی بھوک مٹانے کے علاوہ کہاں کسی چیز کی فکر۔ اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔
❤❤❤❤❤subhanallah
The only video on TH-cam which has lesson❤❤❤❤
bohat acha guide kia ha ap ny ....her bdmash ko ya video zaroor dekhne chiy
Masha Allah
Nice job Brother...
Adv sahb I'm a police officer by my profession and i strongly agreed to you about the riwaity system of police and advocates about this type of causes and issues
Jazak allah sir ji ❤ bohat achha aur aik naseehat wala chapter ha aapka
بہت خوب بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور جو کسی کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں اللہ تعالٰی انکو یدائیت دے آمین
آمین
Good point App
Sir .... Just salute to you 🙌
Good job Sir❤
V Nice sahib
Great Message Great lesson
Allah aap ko kush rakhay wakeel sahib. Indeed, you have delivered a very good message to everyone. May ALLAH protect us from all the wrongdoing and Shaitan. Ameen.
❤ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
May Allah bless U for a Vlog on an important issue. U also have a polite way of expressing your words. Keep it up.
بہترین موضوع ۔ماشااللہ۔جناب
Good message sahi kaha ap ne
Well said wakeel saab
Thanks sir very positive video I ever seen on you tube.i will share to all my friends and family.God bless you ❤
So nice of you
Good effort to guide public .
Also educate public how to avoid such acts .
🎉 kamal bolty ho ap❤
Jazak Allah
Good massage
بہترین ❤
Priceless speech 💖
Sir thanks a kamal ki bat ki ap ny dil py asar ki hain.
this video is so helpful and wecall should learn
Assalam o aliakum bohat shukria. Allah Pak ap ko sehat Ur lambi Zindagi ata farmay
Great man,great lawyer,may God give u long life.
Mashallah ❤
Allah pak ap pr apni krm nvazi hamesha qaim rkhy🫂.
Good
کاش ہمارے لوگ اس بات کو سجھ جاہیں پھر تو پورا ملک امن سے ہو جاے گا ایسے تو دونوں طرف مسلہ رہتا ہے جوش سے نہیں ہوش سے کام لیں یہاں ایک دوسرے کی گاڑی ٹکرا جاتی ہے تو مار دیتے ہیں بھالی سر سلامت ٹوپی بہت اللہ نے ایک نظام بنایا ہوا ہے قانون ہے پولیس سے وہاں سکون سے بیٹھ کر بات چیت ہو سکتی ہے ہزار دس ہزار سے کچھ نہیں ہوتا غیرت کے نام پر پیسوں پر دشمنی پر بھالی سب حل ہو سکتا ہے یہ وکیل صاحب اچھے انسان ہیں اللہ ان کو زندگی دے آمین ثم آمین
Very good, explained, society hv poor knowledge of murder trails. ❤❤❤
شکر ھے ہمارے معاشرے میں ایسے وکلاء بھی موجود ھیں
ورنہ تو آج کل کے وکلاء تو وکلاء ان کے منشی اور چمچے کڑچھے جو ان کے آفس میں بیٹھے ہوتے ھیں وہ بھی بدمعاش بنے ہوئے ھیں
Very nice and sensible advice.
Glad you think so!
Goodwork janab....everyone one knows that but we need to keep hitting this knowledge regularly
Very good lesson sir
I appreciate you
AJ tak kisi na nhi ya baty bati
Always welcome
mash a Allah, jazak Allah
خوش رہیں ❤
sir aap ne bohat zabardast baaten samjah di hain aur hoo amal kare ga us ka faida ho ga . Allah aap ko ajar de
MAA SHAA ALLAH. Keep it up sir
Mashallha bhaut achi BAAT ki janab
Bohot khoob janab ❤❤
Best video ever❤❤❤
Baat krny ka boht e aawla andaaz🎉
سر آپ کی ویڈیو بہت اچھی ہے اللہ رب العزت آپ کو جزا دے
May Allah protect us
Salute u Sir..Kamal ki Videi ha..............
Waqeel Sahab ye BHT Acha point raise Kiya ap ne..sir AGR ghlti SE dacait ya Chor KO qatal KR dien to Kiya mamlaat hie Zara rehnumaie farmayien ya self defence me humse Kuch ESA hojaye to Kiya guidance hai apki?
You are great sir 🙋
ماشاءاللہ زبردست
Sir agr police or adalat insaf kray to b juram mn Kafi had Tak kmi ho skti ha. Kanon pa Amal hoga to awam b dar k thek Hogi.
You are right bro ❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سب کو صبر دے
Allah pak hamy Hr Mushkil wkt sy Bachaay . or Aram skun wali zindgi Guzrway .❤
Appreciated Sir...
My pleasure
Good speech.❤
❤کمال نصیحت
Thanks
V.V.nice .speach selute Your thinking and Thanks
Thanks and welcome
اللہ تعالی اپ کو دنیا اور اخرت کی کامیابی عطا فرمائے امین
Khalid Bhai great great great
YOU SHOULD TALK ABOUT CHANGING POLICE RULES AND PROCEDURES.MOST OF PPC IS PRE- PARTITION.
Bhoot ache vedio...❤❤❤❤
❤
Appreciate that 👍
Big fan sir ❤
Good effort Mashallah Zabardat
Zabardast👏👏👏👏👏
Best msg JazakAllah
بہت پیاری ویڈو ھے اللہ تعالیٰ معاف فرمائے
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
good job sir
Sir har koi ye baten ni btata allah pak ap ko ajar de aamen❤
zajakulalla, nice speaking.
sir,ur way of talk very well
Great job 💯💯💯💯
Thanks 💯
انا اللہ مع الصابرین
Ya ap ny bohat achi bat ki ke ap ny dosry ko nahi mara balky khud ko khatam kar lia ha.
Ma sha Allah
❤❤❤❤
حقيقت بھی یہی ہے
لیکن کچھ کیسز خود بہ خود بن جاتے ہیں
Good speech but pakistan police apna kam acha kary to koi b bnda qanon ko apny hath main ni ly ga police waly rishwat ly k bndy chor daty hai to phir bnda dakhta rahy chup kar k phir wo hud he us ka kam tmam kary ga na
Jazakallah sir ❤
Great video sir❤️❤️❤️
So nice of you
Good job boss
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
money hai to ok hai Pakistan ma. ap ki bat 100persnt ok hi. mgr. ya baat sirf poor k liya
ager system ok ho jy to. masla itna agy jy ga ni
ایسی بات کو فکر کہتے ہیں فکر کرنے کا قران پاک میں حکم ہے اور اپ کی بات سن کے فکر پیدا ہو جاتی ہے جس میں کبی فکر نہیں پیدا ہوئی یہ باتیں سننے سے فکر پیدا ہو جائے گی فکر کرنا عبادت ہو جائے گی عبادت کرنے سے بندے کی بخشش ہوجائے گی اور بخشد بخشش حاصل کرنا یہ بہت بڑی کامیابی ہو جائے گی اور کامیابی اب حاصل ہو گئی تو بڑے مزے لوٹے گا اور مزے لوٹے گا تو جنت الفردوس میں جائیگا جنت الفردوس ایسی چیز ہے کبھی نکالا بھی نہیں جائے گا ساری چیزیں اپ کی باتیں کرنے کی وجہ سے حاصل ہوئی ہم اپ کو اس پے داد دیتے ہیں ہم اپ سے بھی اچھی باتیں کر سکتے ہیں لیکن کبھی فکر میں یہ بات اجائے تو تمہارا فکر اپ کو اپ کو سن کر بھی دار ہوا ہے
Aik lamhe ki soch bichar fikar kai hazar sal ibadat se behtar h Hazrat hur ki tarah❤
GOOD
Nice sir
Keep watching
REALLY GOOD JOB SIR
So nice of you
Very goog advice