@sm2art a very big salute to u .... not only true but well n very well said by akbar allah-abbadi, a century earlier ...... me myself z suffering from lawyer cum lier ziyada n his primary failed munshi ..... n not serious matter but a simple service matter
اگر یمارے ملک کی عدلیہ کو آپ جیسے لوگوں کی اکثریت مل جائے ئو ھمارا ملک پوری دنیا کیلئے ایک مثال بن جائےـــــــــــــــ- اللہ آپ کو ھماری عدلیہ میں اعلئٰ مقام عطا فرمائے ـــــــــــــــ آمین
MashAllah respected brother apki messages public kay leay buhat helpful or informative hyn . MashAllah ap Pakistan ka real asset hyn . Ap Allah kay bandoo ke hidmatt Ker rehay hyn. Allah almighty ap per hamesha apni rehmatain Nazil fermain ( ameen) Hamesha khush rehain or Allah ap ka negehbaan ho .
Sir you are such a nice person.i watch and like your videos.i learnt more knowledge about different issues of daily life.your videos are really informative.
You are an honest thorough gentleman and surprisingly a Pakistani wakil as well beyond my comprehension. You are practising, with UK qualifications, in UK nd not telling us that ???
اسلام علیکم بھائی ہمیں تو اب تک جتنے بھی وکیل صاحب ملے ہیں ان سے اللہ کی پناہ سب اپنا حساب ٹھیک کرتے اور صرف اپنی جیب کا خیال کرتے ہیں کسی کی مجبوری نی دیکھتے
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ محترم میں ایک مدرسے کا طالب علم جوں اور ھماری زمین تھی فیصل آباد 197رب والا فیصل آباد صدر باگے والا میں ھم سندہ نواب شاہ کے رھنے والے ہیں میاں محمد توفیق اور میاں محمد اعجاز اور امداد حسین نے ھماری زمین پر قبضہ کرلیا ہے ھماری مدد فرمائیں آپ کی عین نوازش ہوگی
حضرت... 2 اور 4 نکتہ متصادم ھے... ھمیشہ سچ بولو... سچ کا کبھی اقرار مت کرو... جب کے جج کے سامنے سب اللہ کو حاظر جان کر حلف اٹھاتے ہیں... سچ کہوں گا... اللہ آپ کو ھدایت دے آمین ثم آمین..
بس وکالت سے اللہ بچائے۔ جھوٹ سننا، جھوٹ بولنا، جھوٹ کی بنیاد پہ فیصلے کروانا۔ سچ تک پہنچنے کیلئے بھی جھوٹ۔ دنیا میں اور کئی جائز بزنس ہیں۔ چھوٹی سی زندگی میں اتنے لفڑوں کی کیا ضرورت ہے۔
1. Your financial status 2. Your Emotions for revenge 3. False information/People 4. Don't make a confession..........1 mint ke bat ko kdre 11 mint tak la gaya ho....
اسلام وعلیکم سر میں نے آج کل میں سنا ھے کے مثلاً میرے بچوں کے دادا زندہ ھے میرا خاوند 14 سال پہلے فوت ھو گئے تھے سسر بہت امیر اور پراپرٹی کے مالک ھے انھوں نے کبھی میرے بچوں کا کسی قسم کا سپورٹ نہیں کیا اب انکی عمر 94 سال ھے بہت لگژری لائف ھے مگر پوتوں کو کبھی ملا بھی نہیں کوی تعلق واسطہ نہیں رکھا ایک دو وکیلوں سے بات کی کے میرے بچوں کا کوئی حق ھوگا دادا کی پراپرٹی میں مہربانی فرمائیں کچھ گاہڈ کریں پلیز دعا گو سیدہ روبینہ شاہ
Bachon 4 k kherch ka case kia howa ho ager Husband suleh k bahany segher aa k rehny lgy or behla kr 2 bachon Beto ko Sath le jay to case kia rukh ikhtiar kr skta h 13 or 8 sal k bety h Please 🥺 reply Ya video bna dy
آپ ایک سچے اور کھرے انسان لگتے ہیں۔ بات آپ نے وکالتی مسائل کے تناظر میں ضرور کی ہے لیکن یہی اصول ساری زندگی پر بھی لاگو ہوتے ہیں! 😊 جب مجھے اچھا وکیل چاہیے تھا آپ نہیں ملے تھے، اب تو میرا کوئی کیس بھی نہیں ہے! 😂 جیتے رہیں خوش رہیں!
❤sir u are great person, before u listen I hate lawyer ,, but ur good ethics change my behavior
پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا. لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے.
@@sm2art kha likha hai iblees ny ase kha,,,boht ghlat bat hai jo ap ny ki
@sm2art a very big salute to u .... not only true but well n very well said by akbar allah-abbadi, a century earlier ...... me myself z suffering from lawyer cum lier ziyada n his primary failed munshi ..... n not serious matter but a simple service matter
wakeel sahb ap ka mobile number mil sakta
اگر یمارے ملک کی عدلیہ کو آپ جیسے لوگوں کی اکثریت مل جائے ئو ھمارا ملک پوری دنیا کیلئے ایک مثال بن جائےـــــــــــــــ- اللہ آپ کو ھماری عدلیہ میں اعلئٰ مقام عطا فرمائے ـــــــــــــــ آمین
الله پاک ہم سب کو جرم اور مجرم عدالت اور وکیل سے تھانہ اور اسپتال سے بال بال محفوظ رکھے آمین
صلو علی حبیب ﷺ
جزاک اللہ خیرا
شرک و بدعت سے بھی
اپ نے بہت اچھی بات بتائی ہے ۔۔اس لئے تو پرانے لوگ کہتے ہیں کہ ایک انسان وکیل تو بن سکتا ہے لیکن ایک وکیل دوبارہ انسان نہی بن سکتا ۔
@@asifmeharasifmehar9233 sir bhi to insaan h
You're what we call "Ustaad-e-Muhtaram"
Jazak Allah for your sincere guidance
You have such a great ethical level as a lawyer as well as a human😊
1. Your finical status
2. Your Emotions for revenge
3. False information/People
4. Don't make confession
😊👍🏻
Good job
بہت اچھی باتیں ہیں ماشاءاللہ
What a gentle and noble man in the field of law, who is truthful, loyal and faithful.
اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔ آمین
Wakeel Sahib Allah Aap Ko Jazai Kher Atta Farmai ❤
بہت خوب بہت اچہے
بہت ہی زبردست ویڈیو ہے کیا بات ہے وکیل صاحب اللہ تعالی آپکو خوش رکھے
Ethical climax of humaity.
عقل کی باتیں ہیں۔ well done
ماشاء الله بھت خوبصورت بیان
ھے ، یہ ھے خدمت خلق ، جزاک
اللہ ۔
ماشاء اللہ الحمداللہ excellent
Sir Kamal ke video ha aj ke Allha kary ky haam sb Ammal karny waly baan jayen.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔بھت اچھی اپکی معلومات ھیں۔اپ جیسے اچھے وکیل بھت کم ھیں۔۔اللہ تعالیٰ اپکو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔
جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا
MashAllah respected brother apki messages public kay leay buhat helpful or informative hyn . MashAllah ap Pakistan ka real asset hyn . Ap Allah kay bandoo ke hidmatt Ker rehay hyn. Allah almighty ap per hamesha apni rehmatain Nazil fermain ( ameen) Hamesha khush rehain or Allah ap ka negehbaan ho .
Masha Allah, good personality of Advocate sb. He gives best advices to deal cases. Stay blessed.
آپ ایک اچھے وکیل ہیں
میں سمجھتا ہوں کہ جج والی بات آپ نے پاکستان نہیں بلکہ یورپ کےلئے کی ہے کہ جج قانون کے تابع ہے
Really great man , telling the truth
That's why Akbar Allahabadi said
پیدا ہوا وکیل تو یہ شیطان نے کہا
لو آج میں بھی صاحب اولاد ہوگیا
پیدا ہوا وکیل تو مظلوم نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب آواز ہو گئے
بہت شکریہ جناب ایڈووکیٹ صاحب ۔
مفید معلومات ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزا
I watched most of your videos. You are such a nice person and my best wishes are with you.
Great handy and beneficial lecture for the clients , actually👌 One that must to be listened to.
ماشاءاللہ۔اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
وکیل صاحب آپ نے بڑی کام کی باتیں بتاٸ ہیں ❤
ماشاءاللّٰہ
Sir nice ! You are not only professional lawyer but great heart person.....
Really you are very great Lawyer. Allah bless you all the times..
Mashallah very nice your information. Thanks for you. Allah talah give you long life Amen and Allah talah bless all of you Amen.
So nice of you
Fruitful discussion.
*BOHOT KHUB ZABARDAST ALLAH PAK AAP KO IS KI JAZA DAIN AAMEEN AAP KA NO OR NAAM DHUNDA NAHEE MILA*
03004795295
Sir you are such a nice person.i watch and like your videos.i learnt more knowledge about different issues of daily life.your videos are really informative.
زبردست جناب ، آپ نے دل خوش کر دیا ۔
Love you Sir, 💗
You are an honest thorough gentleman and surprisingly a Pakistani wakil as well beyond my comprehension. You are practising, with UK qualifications, in UK nd not telling us that ???
V nice you sahi sahb
Inshallah thanks 👍🎉😊
Jazakallah sir,allah ap ko kamyabian atta kary
100% RIT informative and sabaq amooz.
Thanks for liking
@@Legalissues.786sir ji aap ka number chaiye plz
جزاک اللہ خیر ❤❤❤❤❤
زبردست جناب
Thanx Sir
Shukria 💌
سر کویی ایک ادرہ ہو جو رشوت نہ لیتا ہو آپ جو باتیں کررہے ہیں وہ بالکل ٹھیک ہے مگر یقین کریں ان کو بہت طریقے ہوتے ہیں اگلے بندے کی جیب خالی کروانے کے
your channel was recommended to me by one of my students. i am glad he recommended your channel. subscribed.
Welcome!
May God Almighty shower His blessings upon you.
آمین
Masha Allah, Allah apko jaza de Bhai
Kyaaa baaat Hai sir,,kamaaal
Allah paak ap ko seht or tndrusti wali zindgi dy !
اسلام علیکم بھائی ہمیں تو اب تک جتنے بھی وکیل صاحب ملے ہیں ان سے اللہ کی پناہ سب اپنا حساب ٹھیک کرتے اور صرف اپنی جیب کا خیال کرتے ہیں کسی کی مجبوری نی دیکھتے
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ محترم میں ایک مدرسے کا طالب علم جوں اور ھماری زمین تھی فیصل آباد 197رب والا فیصل آباد صدر باگے والا میں ھم سندہ نواب شاہ کے رھنے والے ہیں میاں محمد توفیق اور میاں محمد اعجاز اور امداد حسین نے ھماری زمین پر قبضہ کرلیا ہے ھماری مدد فرمائیں آپ کی عین نوازش ہوگی
well done sir really appreiciated your work
Slamit rhain sahib Good speak
great learning for us...thanks and jazaalllah
Very important lessons 😊
Glad you think so!
Dear Rahi sb AOA wants to meet you. I am seniour federal govt officer. Your opinions and lectures are laudable
Great sir. You are so nice
So nice of you
💓 دل خوش کر دیا
ماشاءاللہ
Well advised, thank you
Phone number sad karry
You're very welcome
JazakALLAH khair
Great Work Sir ....Great Respect for you Sir.
Jazak Allah
Super info bhai, Allah apko 2no jahano me kamyab kre
Aoa good information great job broooooo thanks 👍👍
Always welcome
Excellent , You are professional.
حضرت... 2 اور 4 نکتہ متصادم ھے... ھمیشہ سچ بولو... سچ کا کبھی اقرار مت کرو... جب کے جج کے سامنے سب اللہ کو حاظر جان کر حلف اٹھاتے ہیں... سچ کہوں گا... اللہ آپ کو ھدایت دے آمین ثم آمین..
آمین
AllAH bless you always. Ameen.
Jazak ALLAH VEER G....
Good THANKS REGARDS
Thank you too
سر اگر اپ سے رابطہ کرنا ھو تو کیسے کر سکتے ہیں
Sir you are great man
JazakAllah
Honesty and fairness is the requisite of a good lawyer.
بس وکالت سے اللہ بچائے۔
جھوٹ سننا، جھوٹ بولنا، جھوٹ کی بنیاد پہ فیصلے کروانا۔ سچ تک پہنچنے کیلئے بھی جھوٹ۔
دنیا میں اور کئی جائز بزنس ہیں۔ چھوٹی سی زندگی میں اتنے لفڑوں کی کیا ضرورت ہے۔
ویری نائس سر❤❤❤
Zabardst information
Thanks for liking
Always very informative
Glad you think so!
ماشاء اللہ sir
Good and Informative video
Thanks
1. Your financial status
2. Your Emotions for revenge
3. False information/People
4. Don't make a confession..........1 mint ke bat ko kdre 11 mint tak la gaya ho....
Great man
Thanks for the video ❤ sir you are great MA Sha Allah
So nice of you
@@Legalissues.786plz apna mobile number bhejy
اسلام وعلیکم سر میں نے آج کل میں سنا ھے کے مثلاً میرے بچوں کے دادا زندہ ھے میرا خاوند 14 سال پہلے فوت ھو گئے تھے سسر بہت امیر اور پراپرٹی کے مالک ھے انھوں نے کبھی میرے بچوں کا کسی قسم کا سپورٹ نہیں کیا اب انکی عمر 94 سال ھے بہت لگژری لائف ھے مگر پوتوں کو کبھی ملا بھی نہیں کوی تعلق واسطہ نہیں رکھا ایک دو وکیلوں سے بات کی کے میرے بچوں کا کوئی حق ھوگا دادا کی پراپرٹی میں مہربانی فرمائیں کچھ گاہڈ کریں پلیز دعا گو سیدہ روبینہ شاہ
Zaberdust bat ki hy
Definitely Good Info, well done Good job 👍🏻
پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے۔
وکیل اور دائی سے کچھ چھپایا جا سکتا۔
Thanks For Information, JazaakALLAH... 😊😊
Very good right sir
good job sir
Very nice Bhai Jan
Very good information
So nice of you
jazakillah sir
Bachon 4 k kherch ka case kia howa ho ager
Husband suleh k bahany segher aa k rehny lgy or behla kr 2 bachon Beto ko Sath le jay to case kia rukh ikhtiar kr skta h 13 or 8 sal k bety h
Please 🥺 reply
Ya video bna dy
Sar Allah AP ko hosh rake Ameen
سر سلامت رہیں
آپ ایک سچے اور کھرے انسان لگتے ہیں۔ بات آپ نے وکالتی مسائل کے تناظر میں ضرور کی ہے لیکن یہی اصول ساری زندگی پر بھی لاگو ہوتے ہیں! 😊 جب مجھے اچھا وکیل چاہیے تھا آپ نہیں ملے تھے، اب تو میرا کوئی کیس بھی نہیں ہے! 😂 جیتے رہیں خوش رہیں!
سر اگر ایک وکیل اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرے اور ارد گرد غریب لوگوں کو پریشان کرنے لگے تو اس کے لیے قانون کیا کہتا ہے؟
Aoa sir jazakallah....hamesha app ki video se learn kerty Han sir . Allah ap se Raazi ho sir.
Good Information but
Client can't understand this,
I have experience about this,
Thanks,
SHER ZAMAN BHATTI
Advocate Supreme Court