Ap ny boht achee baat ki. Sind ka bacha ku ma a kr bhee partha ha jbk karachi ka bacha sind ja kr admission lany ka soch bhee nahee sakta. Kal sind govt ny ailaan kia ha k sind k 5 district ma , including tharpakar (karachi shamil nahee ha) , 5000 naiy primary school qaiym kary gi. Kia wahan itny bachhy parthy han?
جماعتیں اسلامی کو ووٹ کراچی سے چاہیے، چندہ کراچی سے چاہیے، حکومت کراچی میں کریں گے، لیکن تمام تر مسائل کراچی کے باہر کے لوگوں کے حل کریں گے، یہاں تک ان کے چیئرمین اور نائب چیئرمین کوئی نظر نہیں آتا،
15 سال سے سندھ میں تعلیم کی مد میں رکھے گئے 30 ہزار ارب روپے کہاں گئے سندھ میں ساڑھے سات ہزار گھوسٹ اسکولز ہیں جن میں سینکڑوں کو بھینسوں کا باڑا, اصطبل, ڈیرہ بنایا ہوا ہے . ہزاروں اساتذہ و غیر تدریسی عملہ غائب ہیں ۔ اگر ارباب اختیار نے ملک کا نہیں سوچا تو اللہ ہی حافظ ہے
Karachi walo ka lea ya news eyes opening ka lea aik message ha ka ji purely pukhtoon mazabi party ha. Karachi ka bagona logo ka lea in ka pass nahi tha. Na he in na kabhi is zulam ka khalaf awaz uthai. Aaj ku mulk dusman afghani pukhtoon ka lea awaz uthata rahi ha
کراچی ساڑھے چار ہزار ارب کا سالانہ ٹیکس دیتا ہے سندہ کا بجٹ 1076 تھا تب کراچی کو صرف 37 ارب روپے ملتے تھے جبکہ اب 1452 ارب ہے تو صرف 38 ارب ملتے ہیں۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد سندھ کے بجٹ میں 815 فیصد اضافہ ہوا۔ 56 فیصد صوبوں کو دے کر بے تحاشہ وسائل اور اختیارات دے دیئے گئے سندھ کے سرکاری اسکولوں میں گزشتہ 3 برسوں میں فرنیچر کی خریداری میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات واضح رہے کہ مالی سال 2020-2021 ، مالی سال 2021-2022 اور مالی سال 2022-2023 میں سیکنڈری اور پرائمری اسکولوں کے لئے ایک ارب 84 کروڑ 78 لاکھ 54 ہزار روپے کا فرنیچر خریدا گیا تھ
BHAI JAMAT E ISLAMI MUHAJIR DUSHMANI KI WAJEH SE NAFRAT HI KE QABIL HE JAMAT E ISLAMI PPP PMLN ANP AUR DEEGER GHEIR MUHAJIR JAMATEIN (PARTIYAN) MUHAJIR DUSHMANI KI WAJEH SE MUHAJIRON KI NAFRAT KE HI QABIL HEIN
ویسے آپس کی بات ہے جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں گرفتار لوگوں کی مدد کی بات کی تو آپ نے اس کو کراچی سے جوڑ کر تنقید شروع کر دی جن کی محبت میں آپ سارا سال وی لاگ کرتے ہیں یعنی ایم کیو ایم اور آج کل عشرت العباد جب کراچی والے بجلی پانی وغیرہ وغیرہ کے عذاب سے دوچار ہیں اور آپ کے پسندیدہ لوگ حکومت کے تو مزے پورے لیتے ہیں مگر کراچی والوں کے لیے کرتے کچھ بھی نہیں ہیں مگر ان کو کچھ نہیں بولتے اس وقت یہی جماعت اسلامی اور اس کے لوگ کراچی والوں کے لیے ہر وقت آواز بلند کر رہے ہوتے ہیں مگر آپ نے کبھی بھی جماعت اسلامی کی تعریف تو دور کی بات ذکر بھی نہیں کرتے وجہ شاید آپ صرف کمپنی کی مشہوری کرتے ہیں جو 40 سال سے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر خود بھی مزے کر رہی ہے اور پیپلز پارٹی والوں کو بھی مزے کروا رہی ہے کبھی پورا سچ بھی بول دیا کریں
Istablisment NY Karachi ko tabha karny ki koi kasar nhi chori chaye wo mashi ho tijarti ho ya seasi ho aur usi establishment ki sab sy bari alakar jamat e islami he is waja sy Karachi walo NY isy hemesa mustard kia he
ali bhai yeh ap morning session ke fees bata rahai hain ya evening ki second bhai ap sindh uni ka comparison ku se kar rahai hain bhai wahan teachers ko khd kuch nahi atta wahan ka viva programs ka ku ke teachers layte hai ab yeh haal hai SU mai jesi study hai wahan yeh fees bhi bht hai
علی بھائی آپ تو نہ سچے مسلمان ہیں نا ہی سچے قوم پرست اگر آپ سچے مسلمان ہوتے تو یہ نقطہ جو کراچی یونیورسٹی اور سندھ یونیورسٹی کے فرق کا ہے ضرور بتاتے کہ یہ پرس کانفرنس میں ایک محاجر لیڈر منعم ظفر جماعت کے امیر کراچی نے آواز اٹھائی اور آپ سچے قوم پرست ہوتے تو بھی قوم پرستی کا تقاضہ کہتا ہے کہ قطہ نظر بات اٹھانے والا کس جماعت کا ہے اگر وہ تمھاری قوم کا ہے تو اسے سراہو اور سب کو بتاو کہ ہماری قوم کے اس بندے نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔ علی بھائی تم نے تو کچھ تحقیق نہیں کی وہی ساری معلومات جو امیر جماعت اسلامی منعم ظفر نے اپنی پرس کانفرنس میں رکھیں من و عن اپنے اس وی لاگ میں رکھ دیں اور منعم کا نام تک لینا گوارا نا کیا بلکہ الٹا یہ کہا کہ کوئی آواز اٹھانے والا نہیں آپ تو برے ظالم ہو۔
اللّٰہ پاک
مجھ سمیت سب پر اپنی خاص رحمت فرما ،
مشکلوں کو آسانی میں تبدیل کر،
رحم فرما ، آمین
Karachi hydrabad sobah banna chaheye lazmi
کراچی صوبہ بنایا جائے
اللہ مہاجروں کے تمام غداروں اور تمام دشمنوں کو نست و نابود کر آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ap ne ye bht Acha Kaha 1.KARACHI💚 university 2.sindh university phr. Bhee no ONE 💚👍pr he geo sarwar bhai
فاروق ستار صرف تشویش کا اظہار ھی کر سکتے ہیں اور کچھ نہیں کر سکتے
اللّٰہ تعالیٰ ایسے متعصب حکمرانوں کو نیک ہدایت عطا فرمائے کہ وہ کسی بھی بعض میں کراچی کو اور کراچی والوں کو نقصان نہ پہنچائیں آمین
اللہ مہاجروں کے تمام غداروں اور تمام دشمنوں کو نست و نابود کر آمین ثم آمین یا رب العالمین
Sarwar Bhai AP nay outstanding work kia
Wale Kum as Salam lakho dorod or Salam pyare nabi pak per ❤
Sirf altaf ❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Jamati is liya madad kr na chati hn q k pti k ehtijaj mn Afghani pakray gay hn in ki madad krana ha
Karach becomes an independent province very soon inshallah.
Very good Mr.Ali sarwar, you have shown ture face of jamat e islami. Leadership of J.I. never speak anything about extra judicial killing.
Good luck ❤
Electric rate per Bhi program banie.khi Vs interior sindh
Jo log Karachi sa Ghar qanune MNA/MPA ban he gae hAn to Allah k wasat bila khof o khatan Karachi k lae mustqil bunyad par kaam kardan.
G A MAJOR
Salaam. Bhi.itna. Farq. Itney. Nainsafie. Ku. Karachi &. Sindh. Universty
Ap ny boht achee baat ki.
Sind ka bacha ku ma a kr bhee partha ha jbk karachi ka bacha sind ja kr admission lany ka soch bhee nahee sakta.
Kal sind govt ny ailaan kia ha k sind k 5 district ma , including tharpakar (karachi shamil nahee ha) , 5000 naiy primary school qaiym kary gi.
Kia wahan itny bachhy parthy han?
جماعتیں اسلامی کو ووٹ کراچی سے چاہیے، چندہ کراچی سے چاہیے، حکومت کراچی میں کریں گے، لیکن تمام تر مسائل کراچی کے باہر کے لوگوں کے حل کریں گے، یہاں تک ان کے چیئرمین اور نائب چیئرمین کوئی نظر نہیں آتا،
G A KARACHI
چھٹانکی نے احتجاج کیا ھے بھائی
Leader Only Altaf Bhai
MUHAJIR SOOBA ZINDABAD
گورنر سندھ عشرت العباد نے کراچی یونیورسٹی کی اپنی پاور بھی سندھ حکومت کو دی تھی
GA altaf bhai GA altaf bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤
Karachi ke so called danishvaron ko ab ea sub Nazar nahi aata
15 سال سے سندھ میں تعلیم کی مد میں رکھے گئے 30 ہزار ارب روپے کہاں گئے سندھ میں ساڑھے سات ہزار گھوسٹ اسکولز ہیں جن میں سینکڑوں کو بھینسوں کا باڑا, اصطبل, ڈیرہ بنایا ہوا ہے . ہزاروں اساتذہ و غیر تدریسی عملہ غائب ہیں ۔
اگر ارباب اختیار نے ملک کا نہیں سوچا تو اللہ ہی حافظ ہے
JAMAT E ISLAM YA JAMAT E KPK.
KARACHI ME BHI UN KO HI TICKETS DETI HAI.
SALAM BHAI KIYA HAL HAI ❤LOT OF LOVE
Tuba tuba . Kiya Esi liya jamat e islami ko karachi wale vote nahi daetay ?🙏🏽🙏🏽
Bura na mane Ham Bajirao ke pass naukariyan Nahin hai mkm peoples party ke sath har waqt power mein rahti hai inhone hamara sauda kar diya hai
Good job brother
Thank you for watching!
یہ درود و سلام کیوں ؟؟؟.
Assalam Walaikum Ali Serwar bhai
Ws
KARACHI UNIVERSITY PER KON BOLEY JO AWAAM KA HO.......... JO FORM 47 SE JO SINCERE HAIN WO KIUN BOLEN UN KI MAJBOORI SAMJHEN.
KOTA SYSTEM NA MANZOOR
KARACHI KAMATA HAI TUO POORA PAKISTAN KHATA HAI, JIYE KARACHI PAKISTAN ZINDABAD
SINDH MEIN MERIT KA NIZAM NAFIZ KIYA JAYE AUR MUHAJIRON KO UNKA HAQ DIYA JAYE
Karachi walo ka lea ya news eyes opening ka lea aik message ha ka ji purely pukhtoon mazabi party ha. Karachi ka bagona logo ka lea in ka pass nahi tha. Na he in na kabhi is zulam ka khalaf awaz uthai. Aaj ku mulk dusman afghani pukhtoon ka lea awaz uthata rahi ha
That's not fair
Hi
PPP GEE HAZOORE MAY NO1 HI TO SINDH MAY BHUTTO ZINDA RAHI GA OR AYSE HAKOMAT KARTA RAHI GA
کراچی ساڑھے چار ہزار ارب کا سالانہ ٹیکس دیتا ہے
سندہ کا بجٹ 1076 تھا تب کراچی کو صرف 37 ارب روپے ملتے تھے جبکہ اب 1452 ارب ہے تو صرف 38 ارب ملتے ہیں۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد سندھ کے بجٹ میں 815 فیصد اضافہ ہوا۔ 56 فیصد صوبوں کو دے کر بے تحاشہ وسائل اور اختیارات دے دیئے گئے
سندھ کے سرکاری اسکولوں میں گزشتہ 3 برسوں میں فرنیچر کی خریداری میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات
واضح رہے کہ مالی سال 2020-2021 ، مالی سال 2021-2022 اور مالی سال 2022-2023 میں سیکنڈری اور پرائمری اسکولوں کے لئے ایک ارب 84 کروڑ 78 لاکھ 54 ہزار روپے کا فرنیچر خریدا گیا تھ
BHAI JAMAT E ISLAMI MUHAJIR DUSHMANI KI WAJEH SE NAFRAT HI KE QABIL HE JAMAT E ISLAMI PPP PMLN ANP AUR DEEGER GHEIR MUHAJIR JAMATEIN (PARTIYAN) MUHAJIR DUSHMANI KI WAJEH SE MUHAJIRON KI NAFRAT KE HI QABIL HEIN
ویسے آپس کی بات ہے جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں گرفتار لوگوں کی مدد کی بات کی تو آپ نے اس کو کراچی سے جوڑ کر تنقید شروع کر دی جن کی محبت میں آپ سارا سال وی لاگ کرتے ہیں یعنی ایم کیو ایم اور آج کل عشرت العباد جب کراچی والے بجلی پانی وغیرہ وغیرہ کے عذاب سے دوچار ہیں اور آپ کے پسندیدہ لوگ حکومت کے تو مزے پورے لیتے ہیں مگر کراچی والوں کے لیے کرتے کچھ بھی نہیں ہیں مگر ان کو کچھ نہیں بولتے
اس وقت یہی جماعت اسلامی اور اس کے لوگ کراچی والوں کے لیے ہر وقت آواز بلند کر رہے ہوتے ہیں مگر آپ نے کبھی بھی جماعت اسلامی کی تعریف تو دور کی بات ذکر بھی نہیں کرتے
وجہ شاید آپ صرف کمپنی کی مشہوری کرتے ہیں جو 40 سال سے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر خود بھی مزے کر رہی ہے اور پیپلز پارٹی والوں کو بھی مزے کروا رہی ہے
کبھی پورا سچ بھی بول دیا کریں
Istablisment NY Karachi ko tabha karny ki koi kasar nhi chori chaye wo mashi ho tijarti ho ya seasi ho aur usi establishment ki sab sy bari alakar jamat e islami he is waja sy Karachi walo NY isy hemesa mustard kia he
ali bhai yeh ap morning session ke fees bata rahai hain ya evening ki second bhai ap sindh uni ka comparison ku se kar rahai hain bhai wahan teachers ko khd kuch nahi atta wahan ka viva programs ka ku ke teachers layte hai ab yeh haal hai SU mai jesi study hai wahan yeh fees bhi bht hai
علی بھائی آپ تو نہ سچے مسلمان ہیں نا ہی سچے قوم پرست اگر آپ سچے مسلمان ہوتے تو یہ نقطہ جو کراچی یونیورسٹی اور سندھ یونیورسٹی کے فرق کا ہے ضرور بتاتے کہ یہ پرس کانفرنس میں ایک محاجر لیڈر منعم ظفر جماعت کے امیر کراچی نے آواز اٹھائی اور آپ سچے قوم پرست ہوتے تو بھی قوم پرستی کا تقاضہ کہتا ہے کہ قطہ نظر بات اٹھانے والا کس جماعت کا ہے اگر وہ تمھاری قوم کا ہے تو اسے سراہو اور سب کو بتاو کہ ہماری قوم کے اس بندے نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔
علی بھائی تم نے تو کچھ تحقیق نہیں کی وہی ساری معلومات جو امیر جماعت اسلامی منعم ظفر نے اپنی پرس کانفرنس میں رکھیں من و عن اپنے اس وی لاگ میں رکھ دیں اور منعم کا نام تک لینا گوارا نا کیا بلکہ الٹا یہ کہا کہ کوئی آواز اٹھانے والا نہیں آپ تو برے ظالم ہو۔
جناب من آپ ٹیوٹر پر ویڈیو لگایا کریں مختصر میں مسائل بتایا کریں وہاں پر مینشن کرکے وی لاگ سے سائیں سرکار کو فرق نہیں پڑتا
Is he Le Altaf bhai ke Awaaj band kya yha in nansafi py Shrif Altaf bhai ke Karachi k haak Dela sakty hy
G a t l. P ❤❤❤❤❤