We are best wishers of Pakistan,, especially beautiful flower valley of Peshawar.. As india and pak stand in unity today or tomorrow and truly yesterday... A very happy love and greetings from South faridabad delhi,India... If humans are one, borders are just case of bar... We love indians, Pakistan, all humanity and solemnly keeps our iman in respecting culture,and making all earth livelihood
The poetry is full of metaphor only this Urdu language enables you to explore and understand the meanings of deep rooted words phrases metaphors and exaggerations!!
علامہ ندوی رحمہ اور عالم عرب میرا ساز اگرچہ ستم رسیدہ ہائے عجم رہا وہ شہید ذوق وفا ہوں میں کہ نوا مری عربی رہی علامہ ندوی رحمہ یہ شعر گنگنایا کرتے تھے اور یقینا وہ اس کے مصداق تھے ۔ عربی زبان و ادب سے علامہ ندوی رحمہ کا تعلق مادری زبان کی طرح تھا ۔ انہوں نے عربی کی ابتدائی کتابیں اور نظم و نثر کا معتد بہ حصہ شیخ خلیل عرب سے پڑھا ۔ یہ اہل زبان بھی تھے اور صاحب ذوق بھی ، انہوں نے چند ابتدائی کتابیں پڑھانے کے بعد عربی میں گفتگو کا پابند کردیا تھا ۔ ادبیات کی اعلی تعلیم علامہ تقی الدین ہلالی سے حاصل کی جو عربی زبان و ادب کے صف اول کے ماہرین اور ادباء میں شمار کیے جاتے تھے ۔ عربی نژاد اور ماہر فن تھے ۔ عالم عرب خصوصا مصر و شام کے ادباء و اہل قلم ، صف اول کے عرب علماء اسلام اور اہل فکر و نظر سے علامہ ندوی رحمہ کی واقفیت اور تعلق ایسا رہا جیسے کوئی اہل زبان اپنی زبان کے مشہور اہل قلم اور نثر نگاروں سے واقف ہوتا ہے ۔ عالم عرب کی علمی تحریکوں ، سیاسی رجحانات اور وہاں کی بڑی بڑی شخصیتوں سے اچھی طرح واقف ہی نہیں بلکہ ان کے امتیازی اوصاف اور خصوصیات سے بھی آگاہ تھے ۔ مفکر اسلام علامہ ابوالحسن علی ندوی رحمہ پر علیگڑہ مسلم یونیورسیٹی کے قومی سیمینار میں پڑھا گیا مقالہ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global and Universal Islamic Institute nadvilaeeque@gmail.com
مادى دنیا اور عقل انسانی سے ماوراء عظیم الشان واقعہ معراج ساتون آسمان اور سدرة المنتہی کی سیر اور مشاہدات سبحان الذى أسرى بعبده ليلا من المسجد الحرام إلى المسجد الذى باركنا حوله لنريه من آياتنا إنه هو السميع البصير o پاک ہے ( وہ ذات ) جو ایک رات اپنے بندے کو مسجد حرام ( خانہ کعبہ) سے مسجد اقصی ( بیت المقدس) لے گئی ، جس کے ارد گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں تاکہ اسے اپنی نشانیاں دکھائے ، بیشک وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے ۔ اس آیہ کریمہ میں اللہ جل شانہ نے " أسرى بعبده " فرمايا ہے اس لیے یہ واقعہ إسراء كہلاتا ہے ۔ اور مسجد اقصی سے جو سفر آسمانوں کی طرف ہوا اس کا نام معراج ہے ۔ حدیث میں اس واقعہ کے لیے " عرج بی الی السماء " آیا ہے یعنی مجھ کو آسمان لی طرف چڑھایا گیا ۔ اس لیے یہ واقعہ معراج کہلایا ۔ احادیث اور سیرت کی کتابوں میں اس واقعہ کو صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایک بڑی تعداد نے بیان کیا ہے ۔ علامہ زرقاوی نے ٤٥ صحابہ کا نام بنام ذکر کیا ہے جنہوں نے حدیث معراج کو روایت کیا ہے ۔ یہ واقعہ تین مراحل پر مشتمل ہے : ١ -- پہلا مرحلہ مسجد حرام سے لے کر مسجد الأقصى تک دوسرا مرحلہ مسجد الاقصی سے لے کر ساتوں آسمان اور سدرة المنتہی تک تیسرا مرحلہ سدرة المنتہی سے آگے تک عالم تجرید لامکان تک ۔ سدرة المنتهى سے آگے جانے میں علماء کے درمیان اختلاف ہے ۔ علماء کی ایک جماعت اس کی قائل ہے کہ سفر معراج سدرة المنتہی تک وہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی واپس ہوگئے ۔ اس کے برخلاف علماء کی دوسری جماعت آگے کے سفر کی قائل ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ سدرہ المنتہی میں عالم مکان ختم ہوگیا ۔ وہان آپ (ص) کے لیے سبز رنگ کا نور کا تخت آگیا اس کا نام رفرف تھا ۔ آپ اس پر سوار ہوکر لامکاں کی طرف گئے ۔ یہاں کے احوال و کیفیات انسانی سوچ سے ماوراء ہیں ۔ صوفیاء رحمہم اللہ عجب عجب احوال ، مشاہدات اور کیفیات بیان کرتے ہیں جن کا بیان کرنا یہاں ضروری نہیں ۔ اسراء اور معراج کا واقعہ کب پیش آیا : معراج کی تاریخ ، دن اور مہینہ میں بہت اختلافات ہیں لیکن اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ یہ ہجرت سے ایک سال یا ذیڑہ سال پہلے مکہ مکرمہ میں پیش آیا ۔ ابن قتیبہ دینوری( متوفی ٢٦٧ هج) ابن البر ( متو فی ٤٦٣ هج) اور امام نووی رحمہم اللہ نے تحریر کیا ہے کہ واقعہ معراج رجب المرجب کے مہینہ میں ہوا محدث عبد الغنی مقدسی نے رجب کی ستائیسویں تاریخ بھی تحریر کیا ہے ۔ علامہ زرقانی نے لکھا ہے کہ لوگوں کا اسی پر عمل ہے اور بعض مؤرخین کی رائے میں یہی سب سے زیادہ قوی روایت ہے ۔ ( زرقانی ص ٣٥٨) مختصر حالات معراج : معراج کی رات حضرت جرنیل علیہ السلام حضرت میزائیل علیہ السلام اور دیگر فرشتوں کے ساتھ تشریف لائے ۔ آپ خانہ کعبہ میں تھے ۔ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کے پاس لے گئے ، سینہ مبارک کو چاک کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب اطہر کو نکال کر اسے آب زمزم سے دھویا پھر ایمان و حکمت سے بھرے ہوئے ایک سونا کے طشت کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب مبارک میں انڈیل کر چاک کو برابر کردیا ۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو براق پر سوار کرکے بیت المقدس لے گئے ۔ براق نور کی سواری پرصفر وقت میں محیر العقول سفر یہ اللہ جل شانہ کی طرف سے بھیجی گئی نوری سواری تھی جس کا نام برق تھا ۔ یہ سفر جبرئیل علیہ السلام اور دیگر ملائکہ کی معیت میں ہوا ۔بیت المقدس پہنچ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس حلقہ سے باندھ دیا جس سے انبیاء علیپم السلام اپنی سواریوں کو باندھا کرتے تھے پھر آپ(ص) نے تمام انبیاء علی ہم السلام کو جو وہاں حاضر تھے ، دو رکعت نماز پڑھائی ۔ ( تفسیر روح المعانی ج ٥ ص ١١٢) یہ امامت انبیاء کا واقعہ بعض حضرات کے نزدیک آسمان پر جانے سے پہلے پیش آیا ۔ سفر معراج سے واپسی پر جب اصل مقصد پورا ہوگیا تو تمام انبیاء علیپم السلام آپ کو رخصت کرنے کے لیے بیت المقدس تک آئے ۔ اس وقت نماز فجر کا وقت ہوگیا تھا ۔ جبرئیل امین کے اشارے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی ۔ اس سے تمام انبیاء علیہم السلام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت ثابت ہوتی ہے ۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء علیپم السلام کے امام قرار پائے ۔ سورہ اسراء کی اس پہلی آیہ کریمہ میں اللہ جل شانہ نے خود معراج مصطفی کا ذکر فرمایا ہے ۔ اس سے پہلے اپنی قدرت اور تنزیہ و تقدیس کو بیان فرمایا ۔ پاک و برتر اور ہر نقص و کمزوری سے پاک ہے وہ ذات ۔ واقعہ معراج کا بیان کرنا ہے لیکن ابتدا اپنی تقدیس اور تنزیہ سے فرمایا ۔ اس لیے جو واقعہ اس کے بعد بیا کیا جانے والا ہے وہ بڑی اہمیت کی حامل ، محیر العقول اور عظیم الشان ہوگی اور اس کا انکار علم کی کمی اور کم فہمی پر مبنی ہوگی ۔ اس تمہید کے بعد جو واقعہ بیان کیا جارہا ہے ، وہ آج کی ترقی یافتہ جدید سائٹس کی روشنی میں قابل فہم ہے ۔ اس پر ہم تھوڑی تفصیل سے آئندہ بیان کریں گے ۔ اللہ جل شانہ کی ذات قادر مطلق ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے ۔ اگر اس کے لیے بھی ناممکن ہو تو پھر وہ مبدع کائنات اور ہر چیز کا خالق نہیں رہا ۔ سبحان اللہ عما یصفون ۔ یہ دعوی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا بلکہ اللہ نے فرمایا کہ یہ دعوی میرا ہے ۔ میں نے اسے یہ شیر کرائی ۔ اللہ کے رسول (ص) نے یہ دعوی ہین کیا کہ اس نے خود یہ سفر کیا ہے ۔ اے مشرکین مکہ اگر انکار کرنا ہے تو میری بات کا انکار کرو ۔ مجھ سے پوچھو کہ میں معراج کراسکتا ہوں یا نہیں! اس واقعہ معراج کا انکار کیے جانے اور زبان اعتراضات کھل نے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع فرمادیا گیا ۔ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی nadvilaeeque@gmail.com
WHO IS ALMIGHTY ALLAH WHO PROTECTS HUMANS ON EARTH FROM SOLAR WINDS WHAT IF THERE IS NO PROTECTIVE SHIELD Almighty Allah says: و جعلنا السماء سقفا محفوظا و هم عن آياتها معرضون " And We have made the sky as a roof withheld (from them),Yet they turn from its portents. (Qur'an,21:32) This verse indicates to that our life on Earth is protected from solar rediations and atomic charged solar winds, meteors and other cosmic attacks, pose a threat to living things on Earth. Asteroids and meteorites have penetrated the atmosphere and hit the earth throughout the course of history. First of all let us make it clear that the word " السماء" (Sama) is used in the above verse which is singular thus it refers to the complete known universe. Space researches explains that the " سقفا محفوظا" (protecting roof) has very vast meaning which refers to all magnetic fields discoverd in space from original magnetic field to the Earth's magnatic field to atmospheric layers around the earth. 1. Troposphere 2. Stratosphere 3. Ozone 4. Mesosphere 5. Thermosphere 6. Ionosphere 7. Exosphere Functions of these layere are to protect Earth from : 1. If these layers have not been existed, life could not be possible on earth.They protect life by providing weathers. Moreover most of Oxygen occurs in this region is responsible for the life of Aerobic organisms. 2. Ozone layer absorbs Ultra Voilet Radiations and thus protects life from hazardous radiations of the Sun. Moreover it provides "Green House Effect" which is responsible for maintaining comfortable temperature on Earth. 3. Mesosphere burns up million of meteors striking the Earth and thus protects Earth from these meteors. 4. Exosphere absorbs harmful radiations from the sun protecting layers underneath. Above discussion makes it clear that" السما" (sky)in the above verse means the universe.It means that Almighty Allah has protected our life on earth form all kind of threats and attacks from space. Because the magnetic fields have covered the universe including the earth like an umbrella. بديع السموات والأرض إذا قضى أمرا فإنما يقول له كن فيكون o ( البقرة : ١١٧) The Originator of the heavens and the earth! When He decreeth a thing, He saith unto it only:Be! and it is. DR.MOHAMMAD LAEEQUE NADVI Ph.D. (Arabic Lit.) M.A. Arabic Lit. Director Amena Institute of Islamic Studies & Analysis A Global & Universal Research Institute, Donate to promote this Institute SBI A/C30029616117 Kolkata,Park Circus Branch Thanks nadvilaeeque@gmail.com
Quran the last later of God to all the peoples stop this time end of the world some time so attantion please the times of hazrat Muhammad rasol Allah I'm a last soldier giroh e Muhammad Allaho akbar, Al imran Hindi commander lashkar e muhammadi
Mujhe apni zindagi me bas ek yahi dard raha h ki mei amu ka student kiyo nehi ban paya allah jamia or amu johar University ki zalimo ki bad niyat or bad najri se hifajat farma ameen
ہندستان میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ تشویشناک : امریکی وزیر خارجہ بلنکن کے بیان کے وقت ہندوستانی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع چپ سادھے رہے امریکی وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نگرانی سے متعلق جب بیان دیا تو ہندوستانی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع ان کے پہلو میں کھڑے تھے لیکن انہوں نے اس پر اپنے رد عمل تک کا اظہار تک نہیں کیا ۔ امریکہ نے پیر کے روز کہا کہ واشنگٹن حکومت ہندستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ، کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے ۔ بعض سرکردہ امریکی شخصیات ہندستان میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف آواز نہ اٹھانے نہ اٹھانے کے لیے امریکی حکومت پر نکتہ چینی کرتی رہی ہیں ۔ امریکہ نے انسانی حقوق کے حوالےسے دو ہندوستانی وزراء کی موجودگی میں ، جس طرح کا بیان دیا ، وہ ایک طرح سے غیر معمولی بات ہے اور اسے واشنٹگن کی جانب سے نئی دہلی کے لیے براہ راست سرزنش کے طور پر دیکھا جارہا ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں ہندوستانی وزراء کے ساتھ ہونے والی ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہ امریکہ ہندستان میں کچھ عہدے داروں کے ذریعے کی جانے والی " انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں " پر اپنی نظر رکھے ہوئے ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ " ہم جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کی جیسے مشترکہ اقدار پر اپنے ہندوستانی شراکت داروں کے ساتھ باقاعدگی سے بات چیت کرتے رہتے ہیں اور اسی مقصد کے لیے ہم ہندستان میں ہونے والی ایسی بعض حالیہ پیش رفتون کی نگرانی کر رہے ہیں ، جن میں بعض حکومتی ، پولیس اور جیل حکام کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ بھی شامل ہے "۔ تاہم انہوں نے انہوں نے کہا کہ ان اہم مسائل کے علاوہ بھی بہت سے ایسے کلیدی پہلو ہیں ، جن پر ہندستان کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے اور ان پر تعاون کے توجہ مرکوز کی گئی ہے ۔ امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الہامی عمر نے چند روز قبل ہی انسانی حقوق کے حوالےسے نریندر مودی کی حکومت پر تنقید کرنے میں امریکی حکومت کی مبینہ ہچکچاہٹ پر سوال اٹھایا تھا ، جس کے بعد امریکی وزیر خارجہ کا یہ بیان سامنے آیا ہے ۔ عمر الہام کا تعلق حکمران ڈیموکریٹک سے ہے ۔ انہوں نے ہندستانی کے حوالے سے مودی کی حکومت پر تشویش کا اظہار کیا تھا : " اس سے پہلے ہم انہیں امن میں اپنا شراکت دار سمجھنا چھوڑ دیں ، آخر مودی کو ہندستان کی مسلم آبادی کے ساتھ کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ واشنگٹن کی مشترکہ پریس کانفرنس امریکہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن ، ان کے ہندستانی ہم منصب راج ناتھ اور ہندستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی موجود تھے ۔ ہندستانی وفد نے انٹونی بلنکن کے بیان کے بعد انسانی حقوق کے حوالے سے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا ۔ ( واشنگٹن/ نئی دہلی 12 اپریل 2022 بحوالہ اخبار مشرق ، کلکتہ )
th-cam.com/video/j8B3FTd2nI0/w-d-xo.html والد محترم عارف علوی صاحب کی یادگار ملاقات محترم پروفیسر ابو سفیان اصلاحی صاحب کے ساتھ۔ Professor at Aligarh Muslim University, Aligarh.
مطالعہ یوروپ بوسنیا ہرزگوینا یوروپ ک ایک مسلم ملک کیا آپ کو یوروپ سے دلچسپی ہے 1991 میں سویٹ یونین کے ختم ہونے کے بعد خطہ بلقان میں صورت حال بالکل بدل چکی تھی اور یہاں کی قوموں نے آزادی کا راستہ اختیار کرلیا تھا ۔ بوسنیا ہرزیگوینا نے بھی آزادی کا اعلان کردیا تھا تو یہان جنگ کے شعلے بھڑک اٹھے تھے ۔ سربیا ، یہاں کے یہودی - عیسائیوں اور یوروپی ممالک کو یہ ہرگز گوارا نہیں تھا کہ یہاں ایک مسلم ملک بنے ۔ اس لیے اس کے خلاف خونریز جنگ چھیڑ دی گئی ۔ اس وقت یہاں کے مسلمانوں پر بہت مظالم ڈھائے گئے تھے اور انہین خاک و خون مین آلودہ کردیا گیا تھا اور لاکھوں مسلمانوں کو مار ڈالا گیا ۔ یہ یہاں کے مسلمانوں کی بہت ہی دردناک اور خونچکاں داستان ہے ۔ اس وقت میں دوحہ قطر میں انگریزی عربی -- مترجم کی حیثیت سے کام کررہا تھا ۔ میں اس خطہ کے مسلمانوں حالات سے بہت متاثر ہوا ۔ میں نے یہاں کے حالات کا سنجیدگی سے مطالعہ کرنا شروع کردیا ۔ یہاں کی تاریخ اور یہاں کے مسلمانوں کے حالات اور جنگ کے وقت کے حالات کے تفصیلی مطالعہ کے بعد بہت مواد جمع ہوگیا ۔ اس کو ترتیب دینے کے بعد یہ ایک کتاب ہو گئی ۔ یہ مسودہ کی شکل میں تھا ۔ اس مین مزید اصلاح اور تنقیح کی ضرورت تھی لیکن اسی حالت میں یہ کتاب شائع کردی گئی ۔ کلکتہ سے شایع ہونے والے مشہور ماہانہ میگزین کے اڈیٹر ف ۔ س اعجاز نے اس کا بہت اچھا پیش لفظ لکھا اور یہ کتاب انہی کے پریس سے شائع کردی گئی ۔ اس کا نام میں نے ' خطہ بلقان اور نو آزاد مسلم ملک بوسنیا ہرزیگوینا ، تاریخی پس منظر ، داستان حال اور مستقبل کے امکانات ' رکھا ۔ یہ کتاب 7 اگست 1995 مین کلکتہ سے شائع ہوئی ۔ میرا مقصد صرف بوسنیا کےمسلمانوں پر اس انتہائی مظالم کے وقت ان کے دکھ درد مین شریک ہونا اور اردو دان طبقہ کو اس خطہ کے مسلمانوں کے حالات سے آگاہ کرنا تھا ۔ " خوشی کی بات کہ محمد لئیق ندوی صاحب جو گزشتہ چند برسوں سے دوحہ قطر میں ایک عربی/انگریزی مترجم کے عہدے پر مامور ہیں ، نے پہلی بار اردو داں طبقہ کے لیے ایک ایسی کتاب کی تالیف کا فریضہ انجام دیا ہے جو خطہ بلقان اور بوسنیا ہرزگوینا کا مکمل تاریخی پس منظر بھی پیش کرتی ہے اور ایک حساس اور اچھے آدمی کے گوش نصیحت نیوش کے لیے بوسنیا و ہرزگوینا کے مظلوم کے عبرتناک احوال بھی سناتی ہے ۔ کتاب کے مختلف ابواب بوسنیائی مسلمانوں کی داستان حال ، ان کے مستقبل کے امکانات بوسنیائی اور کروشیائی تعلقات کی نوعیت اور یوگوسلاویہ اور روس کی نسبت سے بوسنیائی مسلمانوں کے کمیونزم کے ساتھ جو تجربات ہوئے ان کا احاطہ کرتے ہیں ۔ محمد لئیق ندوی نے ایک بڑا کام یہ انجام دیا ہے کہ کافی تلاش و تحقیق کے بعد اس سلسلے میں برطانوی موقف کی اس حد تک صراحت کردی ہے کہ برطانیہ کی لیبر پارٹی ، آزاد پارٹی اور کنزرویٹو پارٹی سبھی پارٹیوں کے نکتہ ہائے نظر واضح ہوگئے ہیں ۔ اس طرح انہوں نے کل مغربی برادری کی ذہنیت کو بے نقاب کرڈالا ہے ۔ ف س اعجاز مدیر ماہنامہ انشاء ، کلکتہ 17 اگست 1995 جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global and Universal Research Institute Kolkata nadvilaeeque@gmail.com
सारे जहां से अच्छा हिंदुस्तान हमारा,हम बुलबुलें हैं इसके ये गुलसिता हमारा ।।
I left Aligarh in 1987 since I listen it every day
I listen this trana almost 50 times in a single day. It's very beautiful trana
ur crazy like me... this is so well done, by ordinary students.. :)
Wow, I like it very much. I listen it everyday before sleep.👌
My sister selected in six class this yr nd two sisters selected in jamiya in nine class
Alhamdulillah
Masha allah
Allah unhe kaamyab kare🤲🤲
Happy to know that your 3 family members our part of our university .Try to inspire them to work toward nation building ......
FARHAN
Alumni-JMI
Congratulations
This sounds so peaceful, Masha'Allah! May the words come true and Aligarh reaches the heights🤩😍
Ya yu are right. mam/sir
Ameen ya rabbul.aalamin
Ameen❤️
Aameen summa ameen
Dil chahta he bus sunte raho mashaallah
This gives the real vibe! Let the miles come and Aligarh’s tarana stands out levels up always, thanks for uploading!🙌🏼🙌🏼
Hamesha naya lgta ha
Heart touching music
Love from Peshawar Pakistan
We are best wishers of Pakistan,, especially beautiful flower valley of Peshawar.. As india and pak stand in unity today or tomorrow and truly yesterday... A very happy love and greetings from South faridabad delhi,India... If humans are one, borders are just case of bar... We love indians, Pakistan, all humanity and solemnly keeps our iman in respecting culture,and making all earth livelihood
Kafeel Khan you seem to me as perhaps an Urdu lover that's why you appreciate people from Aligarh,UP! Isn't?
Assalam Aleykum
I Aqueel Shaikh
From Mumbai India
Alhumdulillah I love this tarana Aligarh too much.
Allah taala bless us.
Nostalgic.
Love AMU.
Alma Mater❤
Proud to be an Alig ❤️
خود آنکھ سے ہم نے دیکھی ہے باطل کی شکشت۔ے۔فاس یہاں
آپ کی تحریر سے ظاہر نہیں ہوتا آپ علیگی ہیں.......... معذرت کے ساتھ وہ شکستِ فاش ہے
Mashaallah. Alhamdulillah. Very beautiful
Proud to be Aligarian👌👌
Masallah Bahut khubsurat Nazam hai ❤❤❤
Inshallah this year I will sing this tarana in amu minto circle
Lots of love and respect from Karachi Pakistan
Same to u
Shandar Bhai lge rahiye
Don't worry we'll meet again after 10 years in comment section while listening to this gem♥️🤞🎶💎✨
#Ye_Abr_Hamesha_Barsa_Hai_Ye_Abr_Hamesha_Barsega♥️🎶✨
Aligarh the epitome of urdu language and civilization.
Mera chaman.... In sha allah jld milenge hm 😍
proud to be a part of lovely TARANA_TEAM proud to be an Alig
Bahot khoob tarana hai congratulation
The poetry is full of metaphor only this Urdu language enables you to explore and understand the meanings of deep rooted words phrases metaphors and exaggerations!!
MashaAllah
I was in this legendary collage in 1996 I literally miss each and everything bout it 🥺🙃
Now I'm in amu school.
Sal ke bad suna hun behtreen lajawab
Love you amu
Is naghmey se meri ajab kaefiyat ho jati hai
Mashallah 😍😍
Proud to AMU 😊
bht umdah
Kya amu mai btech se computer science ke liye girls ka admission hota h or unki kitne sheet hoti h .??????????????🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄
Han bhai
Total 60 seat hai 30 girls 30 boys
Or bhai amu se petrochemical kre to usme kitne girls or boys hote h??
Mashallah ❤❤
Masha Allah ❣️
Wow ❤❤❤❤
Same too you
Ilove this tarana
Mja aa gya sunke
If I got 600+ in neet can I get admission in AMU ?for mbbs
Inshaa Allah
How much did u get???
No
Mai bhi amu me Jana Chahta hoo
I love this song
Mashallh
So nice I like it
👍👍👍
very beautiful
❤️❤️❤️
I wish I am part of this university
Nice 👍👍👍
Very nice song
My sister selected in eleven class this year😊
I love it
I love very it
AMU masha allah
I'm selection Insha Allah this year
Masha allah
Maa shaa Allah
india
MasaAllah
Nice video
Mashaallah
Aligarh pe padhte ho kya ???
mashallah
Mashallah
Mera ek bhai ek bhn aur mai amu me
nic
😍❤️
Kis kis ka admission is year hua hai😊🤗
Mine
MSc in Plant Pathology
@@entertaino9528 good congrats👍👍
I ws provisionally selected but nt admitted
@@user-ed8yg9dx7t what did u choose then?
yeah BulBul urdh ker chalay jayegy Aligher say Amrika. Phir yeah Taranah..., Phir Kon gungunayga...
Just feel
علامہ ندوی رحمہ اور عالم عرب
میرا ساز اگرچہ ستم رسیدہ ہائے عجم رہا
وہ شہید ذوق وفا ہوں میں کہ نوا مری عربی رہی
علامہ ندوی رحمہ یہ شعر گنگنایا کرتے تھے اور یقینا وہ اس کے مصداق تھے ۔
عربی زبان و ادب سے علامہ ندوی رحمہ کا تعلق مادری زبان کی طرح تھا ۔ انہوں نے عربی کی ابتدائی کتابیں اور نظم و نثر کا معتد بہ حصہ شیخ خلیل عرب سے پڑھا ۔ یہ اہل زبان بھی تھے اور صاحب ذوق بھی ، انہوں نے چند ابتدائی کتابیں پڑھانے کے بعد عربی میں گفتگو کا پابند کردیا تھا ۔
ادبیات کی اعلی تعلیم علامہ تقی الدین ہلالی سے حاصل کی جو عربی زبان و ادب کے صف اول کے ماہرین اور ادباء میں شمار کیے جاتے تھے ۔ عربی نژاد اور ماہر فن تھے ۔
عالم عرب خصوصا مصر و شام کے ادباء و اہل قلم ، صف اول کے عرب علماء اسلام اور اہل فکر و نظر سے علامہ ندوی رحمہ کی واقفیت اور تعلق ایسا رہا جیسے کوئی اہل زبان اپنی
زبان کے مشہور اہل قلم اور نثر نگاروں سے واقف ہوتا ہے ۔
عالم عرب کی علمی تحریکوں ، سیاسی رجحانات اور وہاں کی بڑی بڑی شخصیتوں سے اچھی طرح واقف ہی نہیں بلکہ ان کے امتیازی اوصاف اور خصوصیات سے بھی آگاہ تھے ۔
مفکر اسلام علامہ ابوالحسن علی ندوی رحمہ پر علیگڑہ مسلم یونیورسیٹی کے قومی سیمینار میں پڑھا گیا مقالہ
جاری
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
ڈائرکٹر
آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس
A Global and Universal Islamic Institute
nadvilaeeque@gmail.com
مادى دنیا اور عقل انسانی سے ماوراء
عظیم الشان واقعہ معراج
ساتون آسمان اور سدرة المنتہی کی سیر
اور مشاہدات
سبحان الذى أسرى بعبده ليلا من المسجد الحرام إلى المسجد الذى باركنا حوله لنريه من آياتنا إنه هو السميع البصير o
پاک ہے ( وہ ذات ) جو ایک رات اپنے بندے کو مسجد حرام ( خانہ کعبہ) سے مسجد اقصی ( بیت المقدس) لے گئی ، جس کے ارد گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں تاکہ اسے اپنی نشانیاں دکھائے ، بیشک وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے ۔
اس آیہ کریمہ میں اللہ جل شانہ نے " أسرى بعبده " فرمايا ہے اس لیے یہ واقعہ إسراء كہلاتا ہے ۔ اور مسجد اقصی سے جو سفر آسمانوں کی طرف ہوا اس کا نام معراج ہے ۔ حدیث میں اس واقعہ کے لیے " عرج بی الی السماء " آیا ہے یعنی مجھ کو آسمان لی طرف چڑھایا گیا ۔ اس لیے یہ واقعہ
معراج کہلایا ۔
احادیث اور سیرت کی کتابوں میں اس واقعہ کو صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایک بڑی تعداد نے بیان کیا ہے ۔ علامہ زرقاوی نے ٤٥ صحابہ کا نام بنام ذکر کیا ہے جنہوں نے حدیث معراج کو روایت کیا ہے ۔
یہ واقعہ تین مراحل پر مشتمل ہے :
١ -- پہلا مرحلہ مسجد حرام سے لے کر مسجد الأقصى تک
دوسرا مرحلہ مسجد الاقصی سے لے کر ساتوں آسمان اور سدرة المنتہی تک
تیسرا مرحلہ سدرة المنتہی سے آگے تک عالم تجرید لامکان تک ۔
سدرة المنتهى سے آگے جانے میں علماء کے درمیان اختلاف ہے ۔ علماء کی ایک جماعت اس کی قائل ہے کہ سفر معراج سدرة المنتہی تک وہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی واپس ہوگئے ۔ اس کے برخلاف علماء کی دوسری جماعت آگے کے سفر کی قائل ہے ۔
وہ کہتے ہیں کہ سدرہ المنتہی میں عالم مکان ختم ہوگیا ۔ وہان آپ (ص) کے لیے سبز رنگ کا نور کا تخت آگیا اس کا نام رفرف تھا ۔ آپ اس پر سوار ہوکر لامکاں کی طرف گئے ۔ یہاں کے احوال و کیفیات انسانی سوچ سے ماوراء ہیں ۔ صوفیاء رحمہم اللہ عجب عجب احوال ، مشاہدات اور کیفیات بیان کرتے ہیں جن کا بیان کرنا یہاں ضروری نہیں ۔
اسراء اور معراج کا واقعہ کب پیش آیا :
معراج کی تاریخ ، دن اور مہینہ میں بہت اختلافات ہیں لیکن اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ یہ ہجرت سے ایک سال یا ذیڑہ سال پہلے مکہ مکرمہ میں پیش آیا ۔
ابن قتیبہ دینوری( متوفی ٢٦٧ هج) ابن البر ( متو فی ٤٦٣ هج) اور امام نووی رحمہم اللہ نے تحریر کیا ہے کہ واقعہ معراج رجب المرجب کے مہینہ میں ہوا محدث عبد الغنی مقدسی نے رجب کی ستائیسویں تاریخ بھی تحریر کیا ہے ۔ علامہ زرقانی نے لکھا ہے کہ لوگوں کا اسی پر عمل ہے اور بعض مؤرخین کی رائے میں یہی سب سے زیادہ قوی روایت ہے ۔
( زرقانی ص ٣٥٨)
مختصر حالات معراج :
معراج کی رات حضرت جرنیل علیہ السلام حضرت میزائیل علیہ السلام اور دیگر فرشتوں کے ساتھ تشریف لائے ۔ آپ خانہ کعبہ میں تھے ۔ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کے پاس لے گئے ، سینہ مبارک کو چاک کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب اطہر کو نکال کر اسے آب زمزم سے دھویا پھر ایمان و حکمت سے بھرے ہوئے ایک سونا کے طشت کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب مبارک میں انڈیل کر چاک کو برابر کردیا ۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو براق پر سوار کرکے بیت المقدس لے گئے ۔
براق نور کی سواری پرصفر وقت میں
محیر العقول سفر
یہ اللہ جل شانہ کی طرف سے بھیجی گئی نوری سواری تھی جس کا نام برق تھا ۔ یہ سفر جبرئیل علیہ السلام اور دیگر ملائکہ کی معیت میں ہوا ۔بیت المقدس پہنچ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس حلقہ سے باندھ دیا جس سے انبیاء علیپم السلام اپنی سواریوں کو باندھا کرتے تھے پھر آپ(ص) نے تمام انبیاء علی ہم السلام کو جو وہاں حاضر تھے ، دو رکعت نماز پڑھائی ۔
( تفسیر روح المعانی ج ٥ ص ١١٢)
یہ امامت انبیاء کا واقعہ بعض حضرات کے نزدیک آسمان پر جانے سے پہلے پیش آیا ۔ سفر معراج سے واپسی پر جب اصل مقصد پورا ہوگیا تو تمام انبیاء علیپم السلام آپ کو رخصت کرنے کے لیے بیت المقدس تک آئے ۔ اس وقت نماز فجر کا وقت ہوگیا تھا ۔ جبرئیل امین کے اشارے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی ۔ اس سے تمام انبیاء علیہم السلام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت ثابت ہوتی ہے ۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء علیپم السلام کے امام قرار پائے ۔
سورہ اسراء کی اس پہلی آیہ کریمہ میں
اللہ جل شانہ نے خود معراج مصطفی کا ذکر فرمایا ہے ۔ اس سے پہلے اپنی قدرت اور تنزیہ و تقدیس کو بیان فرمایا ۔
پاک و برتر اور ہر نقص و کمزوری سے پاک ہے وہ ذات ۔ واقعہ معراج کا بیان کرنا ہے لیکن ابتدا اپنی تقدیس اور تنزیہ سے فرمایا ۔ اس لیے جو واقعہ اس کے بعد بیا کیا جانے والا ہے وہ بڑی اہمیت کی حامل ، محیر العقول اور عظیم الشان ہوگی اور اس کا انکار علم کی کمی اور کم فہمی پر مبنی ہوگی ۔ اس تمہید کے بعد جو واقعہ بیان کیا جارہا ہے ، وہ آج کی ترقی یافتہ جدید سائٹس کی روشنی میں قابل فہم ہے ۔ اس پر ہم تھوڑی تفصیل سے آئندہ بیان کریں گے ۔
اللہ جل شانہ کی ذات قادر مطلق ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے ۔ اگر اس کے لیے بھی ناممکن ہو تو پھر وہ مبدع کائنات اور ہر چیز کا خالق نہیں رہا ۔ سبحان اللہ عما یصفون ۔
یہ دعوی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا بلکہ اللہ نے فرمایا کہ یہ دعوی میرا ہے ۔ میں نے اسے یہ شیر کرائی ۔ اللہ کے رسول (ص) نے یہ دعوی ہین کیا کہ اس نے خود یہ سفر کیا ہے ۔
اے مشرکین مکہ اگر انکار کرنا ہے تو میری بات کا انکار کرو ۔ مجھ سے پوچھو کہ میں معراج کراسکتا ہوں یا نہیں! اس واقعہ معراج کا انکار کیے جانے اور زبان اعتراضات کھل نے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع فرمادیا گیا ۔
جاری
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
nadvilaeeque@gmail.com
❤
WHO IS ALMIGHTY ALLAH
WHO PROTECTS HUMANS ON EARTH FROM SOLAR WINDS
WHAT IF THERE IS NO PROTECTIVE SHIELD
Almighty Allah says:
و جعلنا السماء سقفا محفوظا و هم عن آياتها معرضون
" And We have made the sky as a roof withheld (from them),Yet they turn from its portents.
(Qur'an,21:32)
This verse indicates to that our life on Earth is protected from solar rediations and atomic charged solar winds, meteors and other cosmic attacks, pose a threat to living things on Earth.
Asteroids and meteorites have penetrated the atmosphere and hit the earth throughout the course of history.
First of all let us make it clear that the word " السماء" (Sama) is used in the above verse which is singular thus it refers to the complete known universe.
Space researches explains that the
" سقفا محفوظا"
(protecting roof)
has very vast meaning which refers to all
magnetic fields discoverd in space
from original magnetic field to
the Earth's magnatic field to atmospheric layers around the earth.
1. Troposphere
2. Stratosphere
3. Ozone
4. Mesosphere
5. Thermosphere
6. Ionosphere
7. Exosphere
Functions of these layere are to protect Earth from :
1. If these layers have not been existed, life could not be possible on earth.They protect life by providing weathers.
Moreover most of Oxygen occurs in this region is responsible for the life of Aerobic organisms.
2. Ozone layer absorbs Ultra Voilet Radiations and thus protects life from hazardous radiations of the Sun. Moreover it provides "Green House Effect" which is responsible for maintaining comfortable temperature on Earth.
3. Mesosphere burns up million of meteors striking the Earth and thus protects Earth from these meteors.
4. Exosphere absorbs harmful radiations from the sun protecting layers underneath.
Above discussion makes it clear that" السما"
(sky)in the above verse means the universe.It means that Almighty Allah has protected our life on earth form all kind of threats and attacks from space. Because the magnetic fields have covered the universe including the earth like an umbrella.
بديع السموات والأرض إذا قضى أمرا فإنما يقول له كن فيكون o ( البقرة : ١١٧)
The Originator of the heavens and the earth! When He decreeth a thing, He saith unto it only:Be! and it is.
DR.MOHAMMAD LAEEQUE NADVI
Ph.D. (Arabic Lit.) M.A. Arabic Lit.
Director
Amena Institute of Islamic Studies
& Analysis
A Global & Universal Research Institute,
Donate to promote this Institute
SBI A/C30029616117
Kolkata,Park Circus Branch
Thanks
nadvilaeeque@gmail.com
Quran the last later of God to all the peoples stop this time end of the world some time so attantion please the times of hazrat Muhammad rasol Allah I'm a last soldier giroh e Muhammad Allaho akbar, Al imran Hindi commander lashkar e muhammadi
Mujhe apni zindagi me bas ek yahi dard raha h ki mei amu ka student kiyo nehi ban paya allah jamia or amu johar University ki zalimo ki bad niyat or bad najri se hifajat farma ameen
ہندستان میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ تشویشناک : امریکی وزیر خارجہ
بلنکن کے بیان کے وقت ہندوستانی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع چپ سادھے رہے
امریکی وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نگرانی سے متعلق جب بیان دیا تو ہندوستانی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع ان کے پہلو میں کھڑے تھے لیکن انہوں نے اس پر اپنے رد عمل تک کا اظہار تک نہیں کیا ۔
امریکہ نے پیر کے روز کہا کہ واشنگٹن حکومت ہندستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ، کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے ۔
بعض سرکردہ امریکی شخصیات ہندستان میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف آواز نہ اٹھانے نہ اٹھانے کے لیے امریکی حکومت پر نکتہ چینی کرتی رہی ہیں ۔ امریکہ نے انسانی حقوق کے حوالےسے دو ہندوستانی وزراء کی موجودگی میں ، جس طرح کا بیان دیا ، وہ ایک طرح سے غیر معمولی بات ہے اور اسے واشنٹگن کی جانب سے نئی دہلی کے لیے براہ راست سرزنش کے طور پر دیکھا جارہا ہے ۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں ہندوستانی وزراء کے ساتھ ہونے والی ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہ امریکہ ہندستان میں کچھ عہدے داروں کے ذریعے کی جانے والی " انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں "
پر اپنی نظر رکھے ہوئے ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ
" ہم جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کی جیسے مشترکہ اقدار پر اپنے ہندوستانی شراکت داروں کے ساتھ باقاعدگی سے بات چیت کرتے رہتے ہیں اور اسی مقصد کے لیے ہم ہندستان میں ہونے والی ایسی بعض حالیہ پیش رفتون کی نگرانی کر رہے ہیں ، جن میں بعض حکومتی ، پولیس اور جیل حکام کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ بھی شامل ہے "۔ تاہم انہوں نے انہوں نے کہا کہ ان اہم مسائل کے علاوہ بھی
بہت سے ایسے کلیدی پہلو ہیں ، جن پر ہندستان کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے اور ان پر تعاون کے توجہ مرکوز کی گئی ہے ۔ امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الہامی عمر نے چند روز قبل ہی انسانی حقوق کے حوالےسے نریندر مودی کی حکومت پر تنقید کرنے میں امریکی حکومت کی مبینہ ہچکچاہٹ پر سوال اٹھایا تھا ، جس کے بعد امریکی وزیر خارجہ کا یہ بیان سامنے آیا ہے ۔
عمر الہام کا تعلق حکمران ڈیموکریٹک سے ہے ۔ انہوں نے ہندستانی کے حوالے سے مودی کی حکومت پر تشویش کا اظہار کیا تھا :
" اس سے پہلے ہم انہیں امن میں اپنا شراکت دار سمجھنا چھوڑ دیں ، آخر مودی کو ہندستان کی مسلم آبادی کے ساتھ کیا کرنے کی ضرورت ہے؟
واشنگٹن کی مشترکہ پریس کانفرنس امریکہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن ، ان کے ہندستانی ہم منصب راج ناتھ اور ہندستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی موجود تھے ۔ ہندستانی وفد نے انٹونی بلنکن کے بیان کے بعد انسانی حقوق کے حوالے سے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا ۔
( واشنگٹن/ نئی دہلی 12 اپریل 2022
بحوالہ اخبار مشرق ، کلکتہ )
😀😀
Partition of India
O accha
th-cam.com/video/j8B3FTd2nI0/w-d-xo.html
والد محترم عارف علوی صاحب کی یادگار ملاقات محترم پروفیسر ابو سفیان اصلاحی صاحب کے ساتھ۔
Professor at Aligarh Muslim University, Aligarh.
مطالعہ یوروپ
بوسنیا ہرزگوینا یوروپ ک ایک مسلم ملک
کیا آپ کو یوروپ سے دلچسپی ہے
1991 میں سویٹ یونین کے ختم ہونے کے بعد
خطہ بلقان میں صورت حال بالکل بدل چکی تھی اور یہاں کی قوموں نے آزادی کا راستہ اختیار کرلیا تھا ۔ بوسنیا ہرزیگوینا نے بھی آزادی کا اعلان کردیا تھا تو یہان جنگ کے شعلے بھڑک اٹھے تھے ۔
سربیا ، یہاں کے یہودی - عیسائیوں اور یوروپی ممالک کو یہ ہرگز گوارا نہیں تھا کہ یہاں ایک مسلم ملک بنے ۔ اس لیے اس کے خلاف خونریز جنگ چھیڑ دی گئی ۔ اس وقت یہاں کے مسلمانوں پر بہت مظالم ڈھائے گئے تھے اور انہین خاک و خون مین آلودہ کردیا گیا تھا اور لاکھوں مسلمانوں کو مار ڈالا گیا ۔ یہ یہاں کے مسلمانوں کی بہت ہی دردناک اور خونچکاں داستان ہے ۔
اس وقت میں دوحہ قطر میں انگریزی عربی -- مترجم کی حیثیت سے کام کررہا تھا ۔ میں اس خطہ کے مسلمانوں حالات سے بہت متاثر ہوا ۔ میں نے یہاں کے حالات کا سنجیدگی سے مطالعہ کرنا شروع کردیا ۔ یہاں کی تاریخ اور یہاں کے مسلمانوں کے حالات اور جنگ کے وقت کے حالات کے تفصیلی مطالعہ کے بعد بہت مواد جمع ہوگیا ۔ اس کو ترتیب دینے کے بعد یہ ایک کتاب ہو گئی ۔ یہ مسودہ کی شکل میں تھا ۔ اس مین مزید اصلاح اور تنقیح کی ضرورت تھی لیکن اسی حالت میں یہ کتاب شائع کردی گئی ۔ کلکتہ سے شایع ہونے والے مشہور ماہانہ میگزین کے اڈیٹر ف ۔ س اعجاز نے اس کا بہت اچھا پیش لفظ لکھا اور یہ کتاب انہی کے پریس سے شائع کردی گئی ۔
اس کا نام میں نے ' خطہ بلقان اور نو آزاد مسلم ملک بوسنیا ہرزیگوینا ، تاریخی پس منظر ، داستان حال اور مستقبل کے امکانات ' رکھا ۔
یہ کتاب 7 اگست 1995 مین کلکتہ سے شائع ہوئی ۔ میرا مقصد صرف بوسنیا کےمسلمانوں پر اس انتہائی مظالم کے وقت ان کے دکھ درد مین شریک ہونا اور اردو دان طبقہ کو اس خطہ کے مسلمانوں کے حالات سے آگاہ کرنا تھا ۔
" خوشی کی بات کہ محمد لئیق ندوی صاحب جو گزشتہ چند برسوں سے دوحہ قطر میں ایک عربی/انگریزی مترجم کے عہدے پر مامور ہیں ، نے پہلی بار اردو داں طبقہ کے لیے ایک ایسی کتاب کی تالیف کا فریضہ انجام دیا ہے جو خطہ بلقان اور بوسنیا ہرزگوینا کا مکمل تاریخی پس منظر بھی پیش کرتی ہے اور ایک حساس اور اچھے آدمی کے گوش نصیحت نیوش کے لیے بوسنیا و ہرزگوینا کے مظلوم کے عبرتناک احوال بھی سناتی ہے ۔
کتاب کے مختلف ابواب بوسنیائی مسلمانوں کی داستان حال ، ان کے مستقبل کے امکانات
بوسنیائی اور کروشیائی تعلقات کی نوعیت اور یوگوسلاویہ اور روس کی نسبت سے بوسنیائی مسلمانوں کے کمیونزم کے ساتھ جو تجربات ہوئے ان کا احاطہ کرتے ہیں ۔
محمد لئیق ندوی نے ایک بڑا کام یہ انجام دیا ہے کہ کافی تلاش و تحقیق کے بعد اس سلسلے میں برطانوی موقف کی اس حد تک صراحت کردی ہے کہ برطانیہ کی لیبر پارٹی ، آزاد پارٹی اور کنزرویٹو پارٹی سبھی پارٹیوں کے نکتہ ہائے نظر واضح ہوگئے ہیں ۔ اس طرح انہوں نے کل مغربی برادری کی ذہنیت کو بے نقاب کرڈالا ہے ۔
ف س اعجاز
مدیر ماہنامہ انشاء ، کلکتہ
17 اگست 1995
جاری
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی
ڈائرکٹر
آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس
A Global and Universal Research Institute
Kolkata
nadvilaeeque@gmail.com
MashaAllah
Mashallah❤️❤️
Mashallah
Masha Allah
Mashaallah
❤
Mashallah
MashaAllah
❤
Mash Allah