Shubban ul Muslimeen | شبان المسلمین کا سالانہ اجتماع | M.Hassan Ilyas |جوابی بیانیہ| Lahore | لاہور

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 57

  • @GhamidiCIL
    @GhamidiCIL  10 หลายเดือนก่อน

    Q/A Session Link:
    th-cam.com/video/5mf0myYbjRo/w-d-xo.htmlsi=3vNvMv125lwGbA8G

  • @quranandus
    @quranandus 10 หลายเดือนก่อน +19

    اس سے قطع نظر کہ کس کی بات زیادہ ٹھیک ہے، دونوں اطراف سے یہ وسعتِ قلبی قابلِ ستائش ہے۔ یہ سرگرمی پاکستان جیسے ماحول میں ایسی فضا قائم کرسکتی ہے کہ ہر کسی کو اپنے وطن میں رہ کر اپنی بات کرنے کی پوری آزادی ہو۔ ماشاءاللہ

  • @shahmeermiru
    @shahmeermiru 10 หลายเดือนก่อน +12

    حسن بھائی نے بہترین تمہیدی گفتگو کی ہے۔

  • @syedarshadali8351
    @syedarshadali8351 10 หลายเดือนก่อน +1

    ماشااللہ حسن الیاس صاحب نے بہت عمدگی کے ساتھ اپنے نقطہ نظر کو بیان کیا ۔ زبردست ❤

  • @AdilRafiqueChohdary
    @AdilRafiqueChohdary 10 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤❤ شبان المسلمین کے منتظمین کو خراج تحسین اور ھزارھا سلام پیش کرتا ھوں جنہوں نے اس ھمت اور ھوصلے سے جناب حسن الیاس صاحب کو تنقید کی نظر سے اپنی کانفرنس میں گفتگو کرنے کاُ موقع دیا۔ حسن الیاس صاحب نے بہت عمدہ اور مضبوط دلائیل کے ساتھ گفتگو کر کے میلا لوٹ لیا۔ سبھان اللہ تعالی و بحمدہ❤❤❤❤❤❤

  • @studentofislam7040
    @studentofislam7040 10 หลายเดือนก่อน

    بہت عمدہ گفتگو حسن الیاس صاحب۔ ❤❤

  • @AdilRafiqueChohdary
    @AdilRafiqueChohdary 10 หลายเดือนก่อน +1

    شبان المسلمین کے منتظمین کو خراج تحسین اور ھزارھا سلام پیش کرتا ھوں جنہوں نے اس ھمت اور ھوصلے سے جناب حسن الیاس صاحب کو تنقید کی نظر سے اپنی کانفرنس میں گفتگو کرنے کاُ موقع دیا۔ حسن الیاس صاحب نے بہت عمدہ اور مضبوط دلائیل کے ساتھ گفتگو کر کے میلا لوٹ لیا۔ سبھان اللہ تعالی و بحمدہ

  • @mohammedomer5903
    @mohammedomer5903 10 หลายเดือนก่อน +5

    ما شاء الله ما شاء الله تبارك الله

  • @AzaanAhmed-u7k
    @AzaanAhmed-u7k 10 หลายเดือนก่อน +5

    بہت ہی بہترین طریقے سے اپنی فکر کو مختصر طور پر پیش کیا اور اختلاف کی اصل وجہ بتائی، بہت خوب ❤

  • @NaseemWali-g6t
    @NaseemWali-g6t 10 หลายเดือนก่อน +12

    That speech had me hooked with its eloquence! Super excited watching Hassan Ilyas blossom under Javed Ghamidi's guidance.
    The talk's highlight was definitely its amazing coherence, even though it was live. The careful word choice, well-structured segments, and the smooth flow of ideas made it not just engaging but also gave a solid background on the Ghamidi school of thought. A compelling mix of content and delivery that really stuck with me!

  • @janmengal6450
    @janmengal6450 10 หลายเดือนก่อน +4

    ماشااللہ بہت عمدہ طریقے سے حسن الیاس صاحب بیان فرما رھے ہیں

  • @ayeshasaqib9279
    @ayeshasaqib9279 10 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ

  • @samadsamadkhan5520
    @samadsamadkhan5520 10 หลายเดือนก่อน

    اختلاف بعد میں کریں گے ۔ کمال ہے یار

  • @NazEErAbbasi935
    @NazEErAbbasi935 10 หลายเดือนก่อน +1

    Such an amazing talk...wowww Mashallah...
    شبان والوں کو بھی سلام اس جرات پر۔
    آج بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں
    یہ بظاہر ایک تقریب میں خطاب ہوا ہے غامدی صاحب کے شاگرد کا،لیکن دراصل نہ ایک خطاب تھا نہ تو ایک تقریب
    یہ سیاسی اسلام کی سو سالہ زندگی اور فراہی روایت کے گزشتہ پانچ سال کی محنت کا موازنہ ہے۔
    غامدی صاحب کی فکر کا طریقہ کیا کرتا ہے۔صرف ایک گھنٹے کی بات چیت سے اندازہ کیا جا سکتا ہے۔
    حسن بھائی نے جو کچھ پیش کیا وہ سب کچھ غامدی صاحب کی پچاس سالہ فکر کا خلاصہ تھا،لیکن جس جذبے اور روانی سے انھوں نے ایک گھنٹے میں سننے والوں کو متاثر کردیا، یہ کمال شاید کوئی اور نہ کرسکے۔
    غامدی صاحب کے علم کو سلام کہ ایسا ہیرا تیار کیا جو عوامی سطح پر آپ کی فکر ایسے پہنچا سکتا ہے۔ بیس گھنٹے کی بات ایک گھنٹے میں کر ڈالی حسن بھائی نے۔اللہ نظر بد سے بجاے
    اصل کمال غامدی صاحب کا ہے کہ کسی کو تو تیار کیا عام لوگوں سے بات کرنے کے لیے۔

  • @uKabirbhutto
    @uKabirbhutto 10 หลายเดือนก่อน +5

    Amazing talk .honestly i heard mezen classes and know that ghamidi sahbs has different opnion from Dr israr.
    لیکن آج پہلی بار سمجھ آیا کہ دو آیتوں کا مسئلہ ہے۔اور جیسے حسن بھائی نے دلائل دیے ۔کمال ہی کردیا۔
    ایک۔عام آدمی زیادہ گہرائی میں نہیں جاتا لیکن مجھے سمجھ آگئی کہ اختلاف پیدا کیسے ہو رہا ہے۔
    غامدی صاحب نے ڈاکٹر اسرار صاحب سے جو آج اسلام میں گفتگو کی تھی۔وہی علم اب اسرار صاحب کے اگلی نسل کو سادہ انداز میں غامدی صاحب کی اگلی نسل پہنچا ری ہے

  • @abdulrasheed7114
    @abdulrasheed7114 10 หลายเดือนก่อน

    حسن بھائی کو اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @KhubebFarooqi
    @KhubebFarooqi 10 หลายเดือนก่อน

    Brother Hassan u did Kamal.
    قانون اتمام حجت کے بارے میں برسوں سے لیکچر سنتا رہا ہوں.
    لیکن آج جس انداز میں حسن الیاس صاحب نے اسے دس منٹ میں بیان کیا۔کمال ہی کردیا
    اس سے یہ بھی اندازہ ہوا کہ کسی چیز کا موجود ہونا اور اسے بیان کرنا کتنا فرق کی چیز ہے۔
    الفاظ کا چناو ترتیب گفتگو اور کلیرٹی اپنی عروج پر تھی۔پھر یہ بھی کہ ایک مخالفت رکھنے والے ذہن کو کے دل میں بات کیسے اتارنی ہے۔یہ ایک فن ہے۔المورد کے اسکالرز میں یہ ہنر شاید صرف حسن الیاس جانتے ہیں۔

  • @iramnabj2928
    @iramnabj2928 10 หลายเดือนก่อน +4

    Absolutely great initiative by the organisers. Very much appreciated, as a positive step towards inclusiveness to those who disagree with Ghamidi sahib narrative.
    علم کے میدان میں اگر صاف نیتی دکھائی جاءے، تو اس سے علم ہی آگے بڑھتا ہے اور موجودہ اور آنے والی نسلوں کو استفادہ حاصل ہوتا ہے..... علمی اختلاف رائے ایک ضروری امر ہے.... شرط یہ ہے کہ اختلاف تعصب یا سرکشی کی شمولیت نہ رکھتا ہو.
    امام مسلم امام بخاری کے شاگرد ہونے کے باوجود بھی عزت احترام کو قائم رکھتے ہوئے ان سے کءی احادیث کے معاملے میں اختلاف رائے رکھتے تھے. اسی وجہ سے ان کا مجموعہ حدیث صحیح مسلم کہلاتا ہے ورنہ تو صحیح بخاری امت کے لئے کافی تھی.
    حسن الیاس صاحب نے بہت مدلل انداز سے غامدی صاحب کا نقطہ نظر پیش کیا.
    Can't wait to hear questions and answer session. It will help the audience to learn more with clarity.
    بہت شکریہ. اللہ نگہبان.

  • @KAMALK320
    @KAMALK320 10 หลายเดือนก่อน

    Ilyas sb has given Very impressive summary/ explanation of whole interpretation of islam by Javed Ghamidi sb.Its excellent session n very informative

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 10 หลายเดือนก่อน +1

    علم و حکمت کا سمندر ہے
    کاش اس وادی میڻ ہم سب اترنے کی ہمت کریڻ ، ایک زندگی بہت کم ہے ، مگر اللہ کریم قبولیت سے نوازے ، اور معذرت قبول فرمائے ، آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے

  • @shahmeermiru
    @shahmeermiru 10 หลายเดือนก่อน +3

    HASSAN ILYAS - CHAMPION!

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 10 หลายเดือนก่อน +5

    پنتالیس برس سے یہ آرزو رہی کہ ہم سب ایک آواز بن جائیں اور قابل لوگ آگے بڑھ کر اس امانت کو بہتر طریقہ سے دنیا کے سامنے پیش کریں

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 10 หลายเดือนก่อน +1

    الحمداللہ
    بہت عمدہ کاوش
    سب ایک ہی راہ کے مسافر ہیڻ
    دوریاں مٹ جانی چاہئیں

  • @wingstech3356
    @wingstech3356 10 หลายเดือนก่อน

    امید ہے شبان المسلمین کو غلبہ دین کی بہتر تشریح سمجھنے میں مدد ملے گی

  • @baghi536
    @baghi536 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ حسن بھائی۔

  • @khalidshar9828
    @khalidshar9828 10 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah Salamat raheen💖💖

  • @rashidimtiaz9471
    @rashidimtiaz9471 10 หลายเดือนก่อน +1

    Nice Hassen bhi

  • @shahnawazali5915
    @shahnawazali5915 10 หลายเดือนก่อน +3

    Very well spoken by Hassan sb and a very positive initiative by the organisers as well to invite him. Hopefully the first of many collaborative sessions.

  • @Norjahan307
    @Norjahan307 10 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaykum wa Rahmatullah he wa barkatu Hassan Ilyas Sahab. We luv 💞💞💞 Javed Ahmed Ghamidi Sahab very great scholar Javed Ahmed Ghamidi Sahab.

  • @pzbur
    @pzbur 10 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب! حسن بھائی 👏🏻

  • @JqureshiLahore
    @JqureshiLahore 10 หลายเดือนก่อน +17

    میں بہت کم کمنٹ کرتا ہوں لیکن آج یہ کمینٹ حسن الیاس کے لیے نہیں ہے بلکہ جاوید صاحب کے لیے ہے۔ہمارے شعور کی رگوں میں جماعت اور تنظیم اسلامی کا خون ہے۔ہر بڑا عالم یہی سوچتا دنیا سے جاتا ہے میرےبعد میرے علم کا کیا ہوگا؟ ہم بھی ڈاکٹر صاحب کے وقت یہی سوجتے تھے۔
    میں آج کی یہ گفتگو سن کر آپ کو اطمینان سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کے بعد لوگ دلائل تو آپ کی کتابوں سے پڑھ لیں گے لیکن سنییے گے اسے ہی۔ اس کے بیان میں صرف علم نہیں بلکہ اثر بھی ہے۔۔ایسے ہی جیسے ڈاکٹر صاحب کی گفتگو میں سحر تھا۔شاید آپ کی صحبت اور تربیت کا اثر ہے۔
    تنظیم والوں نے انھیں بلایا ان کا بڑا پن لیکن نہ ہی بلاتے تو اچھا ہوتا کیونکہ اتنا جامع بیان سننوانے کے بعد کیسے کوئی متاثر نہ ہو؟؟؟ آپ کا سارا علم اس نے ایک گھنٹے میں گھول کر پلا دیا ہے۔پورے اجتماع کی سب سے جامع اور متاثر کرنے والی گفتگو۔اگرچہ میں اب بھی کچھ اختلاف رکھتا ہوں۔

    • @WaqarAhmad-sy1uq
      @WaqarAhmad-sy1uq 10 หลายเดือนก่อน +1

      بے شک آپ نے میرے دل کی بات کی

  • @MuhammadNawaz-lk8ug
    @MuhammadNawaz-lk8ug 10 หลายเดือนก่อน

    JazakAllah khair

  • @imranbalghari3689
    @imranbalghari3689 10 หลายเดือนก่อน +1

    Jazakallah

  • @faysalqayyum
    @faysalqayyum 10 หลายเดือนก่อน

    Great initiative

  • @tanvirabbasi336
    @tanvirabbasi336 10 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah ❤

  • @studentofislam7040
    @studentofislam7040 10 หลายเดือนก่อน

    15:21
    اِس کے ماخذ کی تفصیل ہم اِس طرح کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ دین آپ کے صحابہ کے اجماع اور قولی و عملی تواتر سے منتقل ہوا اور دو صورتوں میں ہم تک پہنچا ہے :
    ۱۔ قرآن مجید
    ۲ ۔سنت

  • @ishaqahmadazaad
    @ishaqahmadazaad 10 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 10 หลายเดือนก่อน +2

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @aneelanwer1
    @aneelanwer1 10 หลายเดือนก่อน +1

    is event ka Q&A bhi share krein pls

  • @fouzanmajid8004
    @fouzanmajid8004 10 หลายเดือนก่อน

    Please upload the Question answer session of this event. Eagerly awaiting it to benefit from this intellectual discourse

  • @slaveofallah9356
    @slaveofallah9356 10 หลายเดือนก่อน +1

    Q and A session nahi hua ❓🤔
    From India

  • @studentofislam7040
    @studentofislam7040 10 หลายเดือนก่อน

    14:55
    دین اللہ تعالیٰ کی ہدایت ہے جو اُس نے پہلے انسان کی فطرت میں الہام فرمائی اور اِس کے بعد اُس کی تمام ضروری تفصیلات کے ساتھ اپنے پیغمبروں کی وساطت سے انسان کو دی ہے۔ اِس سلسلہ کے آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ چنانچہ دین کا تنہا ماخذ اِس زمین پر اب محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی ذات والا صفات ہے۔ یہ صرف اُنھی کی ہستی ہے کہ جس سے قیامت تک بنی آدم کو اُن کے پروردگار کی ہدایت میسر ہو سکتی اور یہ صرف اُنھی کا مقام ہے کہ اپنے قول و فعل اور تقریر و تصویب سے وہ جس چیز کو دین قرار دیں، وہی اب رہتی دنیا تک دین حق قرار پائے

  • @AhmedAbdullah-i5n
    @AhmedAbdullah-i5n 10 หลายเดือนก่อน +1

    ہر کس کا اپنا نقطہ نظر ہے جس کے وہ صبح شام پرچار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں

  • @Storiesquotes-kz1rv
    @Storiesquotes-kz1rv 10 หลายเดือนก่อน +1

    شبان المسلمین کے منتظمین کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے یہ جراتمندانہ قدم اٹھایا اب آپ پر بھی یہ حق بنتا ہے کہ آپ بھی مختلف نظریات رکھنے والے افراد کو اپنے پلیٹ فارم پر موقعہ دیں
    سوال وجواب کی ویڈیو کا انتظار رہے گا جزاک اللہ

  • @merajmri
    @merajmri 10 หลายเดือนก่อน +2

    لاجواب جس استدلال سے پیش کیا

  • @AbdulWahid-dh5ol
    @AbdulWahid-dh5ol 10 หลายเดือนก่อน

    "عصر حریت"کی جگہ عصر آوارگی زیادہ مناسب ہے۔
    کیا حسن الیاس صاحب کی غامدی صاحب پر بھی کسی قسم کی تنقید موجود ہے؟ اگر ہاں، تو حوالہ ضرور دیں، یا غامدی صاحب کی تنقید کے لائق وہ اپنے آپ کو نہیں سمجھتے

  • @HafijSiddiqui-hx6xe
    @HafijSiddiqui-hx6xe 10 หลายเดือนก่อน +1

    Dr. Israr Ahmed ne bhi mana hai ki kabar me azab hota hai

  • @SobiaBhatti-p6n
    @SobiaBhatti-p6n 10 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah ………..Paper has leaked for Quran students in this lecture by Son in law of Jawed Ahmed Ghamidi

  • @darveshahmadkhan6157
    @darveshahmadkhan6157 10 หลายเดือนก่อน

    Day by day Ghamdi sahab's cunter narrative is fading away, sorry !

  • @nasirarushdi8980
    @nasirarushdi8980 10 หลายเดือนก่อน

    The believers of Idols called moushrikeen by The God Allmighty and jooth or telling the lie any theory of religions is also big sin same like worshipped the idols .I ask you the so many Ahadiths are described by The Hazrat Mohammad saw for incomming Immam Maiahdi and Masiah after them he will carry on thier shareyyt to desolve the mistake problems of The incoing nations .where will you adjusts these Ahadith Because Any Prophet do not say any thing without information of Allah .

  • @muhammadatifjafer5538
    @muhammadatifjafer5538 2 หลายเดือนก่อน

    اقامت پہ دلایل کمزور ہے آپ کے۔

  • @incitefinancialservices6499
    @incitefinancialservices6499 10 หลายเดือนก่อน

    Ji next part of Q A kab aayega