Rawayati Ulma ka tasawar e Jihad | Javed Ahmad Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • #ghamidi #islam #quran #allah #muslim #religion #dallas #lecture
    مکمل ویڈیو : • 03 | Concept of Jihad ...
    Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
    Official email: info@al-mawrid.org

ความคิดเห็น • 25

  • @hassanshahzad9651
    @hassanshahzad9651 10 หลายเดือนก่อน

    no doubt...BERA GHARK kar diya...islami taleemaat ka FIqh ki kayee ghalat tabeerat nay...
    Thank you ghamidi saab...for this precious detail. ❤

  • @klacontactbackend7710
    @klacontactbackend7710 10 หลายเดือนก่อน +1

    Jazzak Allah ❤

  • @muhammadmohsin6655
    @muhammadmohsin6655 10 หลายเดือนก่อน

    1000%agree.and jazak Allah Ustad Mhtarm

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 10 หลายเดือนก่อน

    بات سیدھی اور صاف ھے اللہ کی راہ میں جدوجہد ھے

  • @pupilofghamidi5842
    @pupilofghamidi5842 10 หลายเดือนก่อน +6

    Please note..... Jb Ghamidi sb is not describing his own opinion about Jehad in this short video......

    • @rasheedahmad3044
      @rasheedahmad3044 10 หลายเดือนก่อน

      😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊o😊o😊😊o😊o😊l😊😊😊😊😊😊o

  • @tanvirabbasi336
    @tanvirabbasi336 10 หลายเดือนก่อน

  • @AbdulWahid-dh5ol
    @AbdulWahid-dh5ol 10 หลายเดือนก่อน +2

    روایتی علماء کا زمانہ کب سے شروع ہوا؟ اور ان کے کچھ نام بھی گنوا دیں

    • @NSNCNB
      @NSNCNB 10 หลายเดือนก่อน

      60 and 300 hijri

  • @MuhammadRafique-fe4kr
    @MuhammadRafique-fe4kr 10 หลายเดือนก่อน

    جہاد کا نقطہء عروج قتال ہے۔ جو لوگ اللہ تعالی سے جڑنے کے لئے اپنی دنیا اجاڑ دیتے ہیں وہی مجاہد، غازی اور شہید ہوتے ہین۔

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 10 หลายเดือนก่อน +1

    🙏🙏🙏
    *اسفل سافلین*
    *ایھا مو و لا و نہ غامدی*
    *تعالو الی السال بینکم*
    ☝ *ما ھی الوصیت الاولٰی بعد کلمة الاستشھاد و این تکتب*
    *LITMUS TEST*
    &
    *common sense*
    ☝ *قبر میں پوچھا جانے والا وہ سوال جو یقینً کافر اور مشرک سے بھی بعد از موت پوچھا جانا ھے,کیا اس نے کبھی دنیا میں کم از کم یہ جاننے کی کوشش کی تھی کہ*
    ” *کلمے کے بعد حکم اول کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے* “
    ☝ *سوال واجب*
    ☝ *جواب واجب*
    ☝ *ادراک واجب*
    *SIMPLE*
    *SWEET, SMART & SHORT*

    🐪🐪🐪

  • @Farooqzulfiqar
    @Farooqzulfiqar 10 หลายเดือนก่อน +1

    Ye kis ko nhi pata jihad par Jo bhi kitabain likhi gye hai un Mai jihad ki mukhtalif aqsam biyanvki gye hai Ilm sy Mal sy aur is ka sab sy aala darja qital kehlata hai Yani koi shakes Sirf Allah KY Deen ki sabulandi KY Liye Deen KY dushmano KY khilaf kat marny KY Liye bhi tiyar ho jye khamkha Guma kar ye Banda philosopher bany ki Koshish karta rehta hai

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 10 หลายเดือนก่อน

    نبی کے زمانے میں نبی کا فعل اورقول حجت ھے کیونکہ یہ ھی اطاعت کا تقاضا ھے نبی کے بعد کتاب حجت ھے کیونکہ یہ عقل کا تقاضا ھے

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 10 หลายเดือนก่อน

    مسلہ فلسطین کا حل تقوع ھے سورہ فتح4

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 10 หลายเดือนก่อน

    2:190, 4:75

  • @zulfiqarali9090
    @zulfiqarali9090 10 หลายเดือนก่อน

    Is it completed or yet to be explained in next parts ?

    • @pupilofghamidi5842
      @pupilofghamidi5842 10 หลายเดือนก่อน +1

      Please see full details at۔۔۔reconstruction of religious thought of Islam... 10 hour video

    • @kubrab2617
      @kubrab2617 10 หลายเดือนก่อน

      Ya that vedio is really very important to hear..

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 10 หลายเดือนก่อน

    اصل میں مسلمان کی یہ ذمہ داری ھےکہ وہ زمین پر اللہ کی حاکمیت نافذ کرے ھم خیرامت بنکے اس ذمہ داری کوقبول کریں حکم اور نفاذ طاقت اور قوت کا تقاضا کرتا ھے ھم مسلمان اس غلط فہمی میں گرفتار ھیں زمین پر قبضے کے بغیر یی ذمہ داری ہوری نہیں ھوسکتی بھاٸ طاقت اور قوت تلوار جنگ جدال سے نہی آتی علم حکمت سے آتی ھے ۔اسی لیے ھمارےلیے یہ اصول واضع کردیا گیا ھے نبی کے بعد کتاب حجت ھے تعلیم وتربیت علم طاقت و قوت کےوساٸل ھیں ھم علم و حکمت کے بغیر سیاست میں کود کر جنگ وجدال سے نظام اسلام قاٸم کرنا چاھتے ھی اور ناکام ھی

  • @mir-na
    @mir-na 10 หลายเดือนก่อน

    مسیح زماں و مہدی دوراں کی موجودہ زمانہ کے مسلمانوں کو واضح نصیحت:
    اب چھوڑ دو جہاد کا اے دوستو خیال
    دیں کیلئے حرام ہے اب جنگ اور قتال
    اب آگیا مسیح جو دیں کا امام ہے
    دیں کی تمام جنگوں کا اب اختتام ہے
    اب آسماں سے نورِ خدا کا نزول ہے
    اب جنگ اور جہاد کا فتویٰ فضول ہے
    دشمن ہے وہ خدا کا جو کرتا اب جہاد
    منکر نبی کا ہے جو یہ رکھتا ہے اعتقاد
    کیوں چھوڑتے ہو لوگو نبیؐ کی حدیث کو
    جوچھوڑتا ہے چھوڑ دو تم اس خبیث کو
    کیوں بھولتے ہو تم یَضَعُ الحَرب کی خبر
    کیا یہ نہیں بخاری میں دیکھو تو کھول کر
    فرما چکا ہے سیدِ کونین مصطفٰےؐ
    عیسیٰ مسیح جنگوں کا کردے گا التوا
    جب آئے گا تو صلح کو وہ ساتھ لائے گا
    جنگوں کے سِلسلے کو وہ یکسر مٹائے گا
    پیویں گے ایک گھاٹ پہ شیر اور گوسپند
    کھیلیں گے بچے سانپوں سے بے خوف و بے گزند
    یعنی وہ وقت امن کا ہوگا نہ جنگ کا
    بُھولیں گے لوگ مشغلہ تیر و تفنگ کا
    یہ حکم سُن کے بھی جو لڑائی کو جائے گا
    وہ کافروں سے سخت ہزیمت اُٹھائے گا
    اِک معجزہ کے طور سے یہ پیشگوئی ہے
    کافی ہے سوچنے کو اگر اہل کوئی ہے

    • @amernabi
      @amernabi 10 หลายเดือนก่อน

      یہ ملعون مرزا قادیانی کا فلسفہ ہے۔ برائے مہربانی اپنے مرزائیوں کے چینل تک محدود رہیں۔یہاں آپ کی کوئی جگہ نہیں ہے

  • @anwarzada2750
    @anwarzada2750 10 หลายเดือนก่อน +1

    فلسطین کےلئے جہاد کے بغیر کوئی راستہ بتادیں جناب۔ یا اس سے مسلمانوں کو منع کرنے کی کوشش کررہے ہو۔

    • @amernabi
      @amernabi 10 หลายเดือนก่อน

      بالکل صحیح فرمایا آپ نے

  • @amernabi
    @amernabi 10 หลายเดือนก่อน +1

    آپکی تقریر سن کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی نے پہلے آپ سے مشورہ کیا پھر قرآن پاک کو نازل فرمایا۔ غامدی صاحب پلیز یہ فلسفہ بھگارنا بند کر دیں۔ جہاد کے بارے میں آپکے خیالات جان کر مرزا قادیانی کی یاد تازہ ہو گئی ہے۔ وہ تو انگریزی حکومت سے وظیفہ وصول کرتا تھا اپنی تصنیفات کے عوض۔ آپ کو کیا مراعات ملی ہیں آج بتا ہی دیں۔

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 10 หลายเดือนก่อน

      amernabi: aap apne" false" per Qayam rahein, Ghamdi sb. to Quran/ Fiqa/Hadees etc. ko samajhne se qaasir hein 😅