Seerat un Nabi SAW se Chandh Jhalkian or Hamara Tarz e Amal |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ธ.ค. 2024
  • Seerat un Nabi SAW se Chandh Jhalkian or Hamara Tarz e Amal | #ShujaUddin Sheikh | Friday Sermon
    Khitab e Jummah | Friday Sermon | خطابِ جمعہ
    Topics
    Seerat un Nabi SAW se Chandh Jhalkian or Hamara Tarz e Amal
    سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے چند جھلکیاں اور ہمارا طرز عمل
    Date: 13-09-2024
    Speaker: Shujauddin Sheikh
    Ameer: Tanzeem e Islami | Guardian: Anjuman Khuddam ul Quran | Programs Director TIF-The Ilm Foundation
    Websites:
    www.tanzeem.org
    www.khuddamulquran.org
    www.QuranAcademy.edu.pk
    www.TIF.edu.pk
    #Khitab #jummah #friday #sermon #Muharram #Rabi_ul_awal #1446 #bayan #seerat #seerah #pakistan #pak #haya #shahadat #tanzeem #history #Quran #islamic #islam #Academy #Israr #ahmed #muhammad #Allah #tafseer #Pakistan #rabiulawal

ความคิดเห็น • 73

  • @AbdulHanan-jv1lh
    @AbdulHanan-jv1lh 2 หลายเดือนก่อน +1

    مولانا شجاع الدین صاحب عظیم عالم اور مبلغ ہیں

    • @waqaruddinansari8757
      @waqaruddinansari8757 หลายเดือนก่อน +1

      @@AbdulHanan-jv1lh
      کیا انکو رب بنا لیں؟

  • @Islamzindabad.123
    @Islamzindabad.123 3 หลายเดือนก่อน +14

    سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @عبداللهبروهي-م7ج
    @عبداللهبروهي-م7ج 3 หลายเดือนก่อน +7

    مبتدی ہونے کے بعد رونگھٹے کھڑے کردینے والا بیان!
    اللہ ہم سب کو استقامت عطا کرے

  • @lubnajabeen4476
    @lubnajabeen4476 3 หลายเดือนก่อน +12

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ہے اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق دیں۔ آمین ثم آمین

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym 3 หลายเดือนก่อน +1

      آمین جزاک اللہ

  • @TahirShah-ez2rm
    @TahirShah-ez2rm 3 หลายเดือนก่อน +6

    Mubarak ho bahut umda kalam h eeman majboot hua

  • @alimunir7919
    @alimunir7919 3 หลายเดือนก่อน +6

    اللّہ تعالیٰ حفاظت فرمائے ۔ آمین

  • @MahaKhanED
    @MahaKhanED 3 หลายเดือนก่อน +7

    Mashallah laquwata ilabila. How blessed are we to listen to this in such auspicious month

  • @pervaizhashmat4660
    @pervaizhashmat4660 3 หลายเดือนก่อน +7

    MASHA ALLAH, SUBHAN ALLAH, JAZAK ALLAH KHAIR.

  • @SKhan-ym8ym
    @SKhan-ym8ym 3 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب
    اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور پورا پورا عمل کرنے والے بن جائیں آمین

    • @waqaruddinansari8757
      @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน

      (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ۔ 7/3) محترم حکم فقط رب کی طرف سے "نازل کردہ" کے پیچھے پیچھے چلنے یا اتباع کا دیا گیا ھے۔ کیا جمع کردہ سنٹوں / حدیثوں کی کتابیں رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ حکم سے کفر کرنے والے کو قرآن "کافر" اور حکم میں شریک کرنے والے کو قران "مشرک" کہتا ھے۔ کیا خیال ھے؟

  • @sajidhussainminhas4236
    @sajidhussainminhas4236 3 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت خوب بیان

  • @imranullah8873
    @imranullah8873 3 หลายเดือนก่อน +10

    SUBHANALLAH..
    اللہ ھمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym 3 หลายเดือนก่อน

      آمین

  • @shahbazzsharif4354
    @shahbazzsharif4354 3 หลายเดือนก่อน +4

    MashaAllah Alhumdulillha SubhanAllah

  • @MohammadInshal-v7u
    @MohammadInshal-v7u 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah

  • @electroinvention1105
    @electroinvention1105 3 หลายเดือนก่อน +6

    Behtreen byaan.True.Jazak Allah Khair

  • @inayatbibi3326
    @inayatbibi3326 3 หลายเดือนก่อน +4

    SubhanAllah

  • @AbidaParveen-gi8sm
    @AbidaParveen-gi8sm 3 หลายเดือนก่อน +4

    Subhan'allah boht khubsurat biaan jazak'allah khush rahen shad o aabad rahen

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym 3 หลายเดือนก่อน

      @@AbidaParveen-gi8sm آمین جزاک اللہ

  • @shakirmuhammad5608
    @shakirmuhammad5608 3 หลายเดือนก่อน +2

    Allah Pak ap ko ajr e Azeem ata karay ameen❤

  • @shaguftakausar8373
    @shaguftakausar8373 3 หลายเดือนก่อน +5

    Alhamdulillah

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym 3 หลายเดือนก่อน

      ماشاءاللہ

  • @chathar7017
    @chathar7017 2 หลายเดือนก่อน +1

    Nice

  • @abdulwahab4325
    @abdulwahab4325 3 หลายเดือนก่อน +3

    Ma Sha Allah

    • @waqaruddinansari8757
      @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน

      رسول کریم کے ایمان باللہ کا - اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ (۔۔۔ النَّبِىِّ الْاُمِّىِّ الَّذٖى "يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَكَلِمَاتِهٖ" وَاتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ۔ 7/158) ایمان باللہ ایک بنیاد ھے اپکا ایمان "اللہ اور کلمات تعالٰی" تک خالص یکطرفہ محدود اور عملی تھا۔ آپکی اطاعت کیلئے ہمارا ایمان بھی "يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَكَلِمَاتِهٖ" تک خالص محدود اور عملی ھونا لازم ھے، قرآن آپکی الحق حدیثون سنتوں سے بھرا ھوا ھے جنکے راوی باری تعالٰی خود ہیں غیر اللہ نہیں، مثلا: (1) اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا يُوحٰى اِلَیَّ اِنّٖى 10/15- آپ فقط وحی کا اتباع کرتے تھے (2) وَاُوحِىَ اِلَیَّ هٰذَا الْقُرْاٰنُ 6/19) فقط القران کیا گیا ھے (3) اِلَّا بَلَاغًا مِنَ اللّٰهِ وَرِسَالَاتِهٖ 72/23 - آپ فقط خالص "اللہ پیغام" پہنچایا کرتے تھے، اپنی زندگی کی باتیں نہیں۔ کیا ھم باری تعالٰی کے مقابلے میں غیر اللہ کو قابل بھروسہ "راوی" مانتے ہیں؟ یاد رکھیں ایسا کرنا اللہ اور رسول دونوں کی نافرمانی کرنا ھے اسکا انجام: (وَمَنْ يَعْصِ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ فَاِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدٖينَ فٖيهَا اَبَدًا۔ 72/23) ہمشہ کیلئے جہنم ھے، سنجیدگی سے سوچیں ابھی اصلاح کا وقت ھے۔

  • @azger3467
    @azger3467 2 หลายเดือนก่อน +2

    Assalamu Alikum
    Masha Allah very true
    please talk more topics related to other main issues.❤

  • @rashdabegum3788
    @rashdabegum3788 3 หลายเดือนก่อน +4

    Allah Humma Salley Ala mohammaden Nabiyel ummi wala Alehe wasallem tasleema ameen

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym 3 หลายเดือนก่อน

      ماشاءاللہ جزاک اللہ

  • @MDAlamgir-f7q
    @MDAlamgir-f7q 2 หลายเดือนก่อน +1

    امین ثم امینیا اللہ ہمیں بھی نیک بنا دے

  • @TastyCuisine2615
    @TastyCuisine2615 3 หลายเดือนก่อน +1

    Allahhumma ameen allah hamain amal ki tofiq ata farmay ameen❤

  • @maryamsoomro3027
    @maryamsoomro3027 3 หลายเดือนก่อน +4

    Sbhanallh Sbhanallh

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym 3 หลายเดือนก่อน

      ماشاءاللہ

  • @WaseemTariqq
    @WaseemTariqq 3 หลายเดือนก่อน +23

    اللہ تعالیٰ ہمیں ان تعلیمات کو سیکھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین۔

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym 3 หลายเดือนก่อน +2

      آمین جزاک اللہ

    • @waqaruddinansari8757
      @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@SKhan-ym8ym
      رسول کریم کے ایمان باللہ کا - اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ (۔۔۔ النَّبِىِّ الْاُمِّىِّ الَّذٖى "يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَكَلِمَاتِهٖ" وَاتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ۔ 7/158) ایمان باللہ ایک بنیاد ھے اپکا ایمان "اللہ اور کلمات تعالٰی" تک خالص یکطرفہ محدود اور عملی تھا۔ آپکی اطاعت کیلئے ہمارا ایمان بھی "يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَكَلِمَاتِهٖ" تک خالص محدود اور عملی ھونا لازم ھے، قرآن آپکی الحق حدیثون سنتوں سے بھرا ھوا ھے جنکے راوی باری تعالٰی خود ہیں غیر اللہ نہیں، مثلا: (1) اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا يُوحٰى اِلَیَّ اِنّٖى 10/15- آپ فقط وحی کا اتباع کرتے تھے (2) وَاُوحِىَ اِلَیَّ هٰذَا الْقُرْاٰنُ 6/19) فقط القران کیا گیا ھے (3) اِلَّا بَلَاغًا مِنَ اللّٰهِ وَرِسَالَاتِهٖ 72/23 - آپ فقط خالص "اللہ پیغام" پہنچایا کرتے تھے، اپنی زندگی کی باتیں نہیں۔ کیا ھم باری تعالٰی کے مقابلے میں غیر اللہ کو قابل بھروسہ "راوی" مانتے ہیں؟ یاد رکھیں ایسا کرنا اللہ اور رسول دونوں کی نافرمانی کرنا ھے اسکا انجام: (وَمَنْ يَعْصِ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ فَاِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدٖينَ فٖيهَا اَبَدًا۔ 72/23) ہمشہ کیلئے جہنم ھے، سنجیدگی سے سوچیں ابھی اصلاح کا وقت ھے۔

    • @waqaruddinansari8757
      @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน

      رسول کریم کے ایمان باللہ کا - اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ (۔۔۔ النَّبِىِّ الْاُمِّىِّ الَّذٖى "يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَكَلِمَاتِهٖ" وَاتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ۔ 7/158) ایمان باللہ ایک بنیاد ھے اپکا ایمان "اللہ اور کلمات تعالٰی" تک خالص یکطرفہ محدود اور عملی تھا۔ آپکی اطاعت کیلئے ہمارا ایمان بھی "يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَكَلِمَاتِهٖ" تک خالص محدود اور عملی ھونا لازم ھے، قرآن آپکی الحق حدیثون سنتوں سے بھرا ھوا ھے جنکے راوی باری تعالٰی خود ہیں غیر اللہ نہیں، مثلا: (1) اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا يُوحٰى اِلَیَّ اِنّٖى 10/15- آپ فقط وحی کا اتباع کرتے تھے (2) وَاُوحِىَ اِلَیَّ هٰذَا الْقُرْاٰنُ 6/19) فقط القران کیا گیا ھے (3) اِلَّا بَلَاغًا مِنَ اللّٰهِ وَرِسَالَاتِهٖ 72/23 - آپ فقط خالص "اللہ پیغام" پہنچایا کرتے تھے، اپنی زندگی کی باتیں نہیں۔ کیا ھم باری تعالٰی کے مقابلے میں غیر اللہ کو قابل بھروسہ "راوی" مانتے ہیں؟ یاد رکھیں ایسا کرنا اللہ اور رسول دونوں کی نافرمانی کرنا ھے اسکا انجام: (وَمَنْ يَعْصِ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ فَاِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدٖينَ فٖيهَا اَبَدًا۔ 72/23) ہمشہ کیلئے جہنم ھے، سنجیدگی سے سوچیں ابھی اصلاح کا وقت ھے۔

    • @waqaruddinansari8757
      @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน

      (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ۔ 7/3) محترم حکم فقط رب کی طرف سے "نازل کردہ" کے پیچھے پیچھے چلنے یا اتباع کا دیا گیا ھے۔ کیا جمع کردہ سنٹوں / حدیثوں کی کتابیں رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ حکم سے کفر کرنے والے کو قرآن "کافر" اور حکم میں شریک کرنے والے کو قران "مشرک" کہتا ھے۔ کیا خیال ھے؟

  • @syedzaidi6241
    @syedzaidi6241 3 หลายเดือนก่อน +1

    VERY IMPRESSIVE Hoping to see you Soon
    SHARIQ

  • @shandaarcusine5251
    @shandaarcusine5251 3 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ تعالی ہماری غلطیوں کو معاف کر ےعمل کرنے والا بنائے آمین ثم آمین

  • @muhammadraza9667
    @muhammadraza9667 3 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اس کاوش پہ جو لوگوں کو حق کو واضح کرنے کی کر رہے ہیں اور امر باالمعروف و نہی عن المنکر کر رہے ہیں ۔آمین

  • @mdsalar5257
    @mdsalar5257 3 หลายเดือนก่อน +4

    Suhban allah

  • @jawwadalikhan7249
    @jawwadalikhan7249 3 หลายเดือนก่อน +2

    MASHAALLAH

  • @BaqiabeiznAllah
    @BaqiabeiznAllah 3 หลายเดือนก่อน +8

    دولت اسلامیہ تمام حضرات کو بیعت کی دعوت دیتی ہے ائیں اور خلافت اسلامیہ کے جھنڈے تلے ایک ہوجائے اور علم جہاد کو بلند کریں تاکہ اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام خلافت قائم ہو سکے اللہ اپ سب کو ہدایت میں ترقی دے امین یا رب العالمین

  • @syedzaidi6241
    @syedzaidi6241 3 หลายเดือนก่อน +3

    I travelled all around The WORLD AND LIVED in PAKISTAN for 50 Years and performing NAMAZ on REGULAR BASES
    I Assure YOU With FULL CONFIDENCE THAT ONLY Less THAN 4% PAKISTANI perform NAMAZ on REGULAR BASES
    PAKISTAN PAPULATION is 24 CRORE that MEANS 240 MILLION so where we STAND TODAY
    Shariq
    Los ANGLES

  • @shakilahmed752
    @shakilahmed752 3 หลายเดือนก่อน +2

    assalam u alaiqum,aap jumay ki namaz kaha parahtay hain,thanks.

  • @gingefjolie
    @gingefjolie 3 หลายเดือนก่อน +1

    10:36, 24:33, 25:03, 25:17, 22:20

  • @fatimazehra4636
    @fatimazehra4636 3 หลายเดือนก่อน +3

    Follow Quran n Sunnah, go to Jannah

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym 3 หลายเดือนก่อน

      @@fatimazehra4636 سبحان اللہ کیا کہنے جناب بےشک

  • @BaqiabeiznAllah
    @BaqiabeiznAllah 3 หลายเดือนก่อน +2

    إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلَّذِينَ يُقَـٰتِلُونَ فِى سَبِيلِهِۦ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَـٰنٌ مَّرْصُوصٌ
    جتنے بھی عبادت کے تماشے کرلو بغیر قتال فی سبیل اللہ اور احیائے خلافت کے تم مرتد ہو

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน +2

    محترم باری تعالٰی نے القرآن کو رسول کریم کا قول فرمایا (اِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرٖيمٍ 69/40) - ہمیں غیر القران اقوال رسول کریم سے منسوب ھرگز نہیں کرنے چاہیں۔ فقط القران ہی کو رسول کریم کا قول اور عمل ماننا ھوگا، ورنہ ھم کلمات تعالٰی (اِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرٖيمٍ) سے "کفر" کریں گے اور کفر کرنے والا مسلمان نہیں "کافر" کہلاتا ھے، سنجیدگی سے سوچیں۔

  • @factsoflife9624
    @factsoflife9624 3 หลายเดือนก่อน +1

    اسلام وعلیکم
    چونگ پر سنٹر کہا پر ہے

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน +2

    محترم بقول اپکے "امام النبیاء" اسکی قرانی دلیل پیش کریں۔ باری تعالٰی نے تو نبی ابراھیم کو امام مقرر فرما (قَالَ اِنّٖى جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ اِمَامًا)۔

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน +2

    حکم: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ۔ 7/3) رب کی طرف سے "نازل کردہ" کے اتباع کا حکم دیا گیا ھے۔ کیا حدیثوں سنتوں کی کتابیں رب کی طرف سے "نازل کردہ" ہیں؟ غیر اللہ کی غیر نازل کتابوں کا،اتباع کرنا اس جیسے کئی احکامات سے "کفر" کرنا ھے۔ لوگوں کو گمراہ نہ کریں۔

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน +2

    محترم (مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 48/29) محمد فقط اللہ کا پیغام پہنچانے والے تھے اسکے علاوہ کچھ نہیں nothing else -

    • @zainabcrafts5747
      @zainabcrafts5747 3 หลายเดือนก่อน +1

      He was more than a messenger for that love with him is part of imaan

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน +2

    محترم کاتب محمدؐ کی "الحق" سیرت / حدیثیں / سنتیں انکو مانتا ھے جو باری تعالٰی نے اپنی کتاب میں بیان فرمائیں ہیں اور باطل انکو مانتا ھے جو غیر اللہ مثلا: (بخاری مسلم وغیرہ) نے اپنی اپنی کتابوں میں بیان کی ہیں۔ آپكا ماننا کیا ھے اپنی پوزیشن واضح کریں اور مرتے دم تک اس پر ثابت قدم بھی رہیں: (وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَاَنْتُمْ تَعْلَمُونَ۔ 2/42)

  • @humanrightsmissionary
    @humanrightsmissionary 3 หลายเดือนก่อน +3

    شخصیت پرستی سے نکلو نکلو نکلو
    قرآن کو عزت دو قرآن پر اعتبار کرو اور قرآن کا تقاضا اپنی زمہ داری قبول کرو
    خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے کوشش کریں یا رٹ پٹیشن دائر کریں اور امر ہو جائیں
    آخر موت ھے۔ دین کے غلبہ کے لیے اور اسلامی معاشرہ قائم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ مجرم کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروائیں ،
    چند دنوں میں اسلامی معاشرہ قائم ہو جائے گا ،
    مظلوم کی مدد کرو
    ظالم کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروائیں

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน +1

    محترم کیا آپکو رسول کریم یہ الحق حدیثیں سنتیں نظر نہیں آتیں جنکے راوی تعالٰی خود ہیں: (1) قُلْ اِنَّمَا اَدْعُوا رَبّٖى وَلَا اُشْرِكُ بِهٖ اَحَدًا۔ (2) قُلْ اِنّٖى لَا اَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا رَشَدًا۔ (3) قُلْ اِنّٖى لَنْ يُجٖيرَنٖى مِنَ اللّٰهِ اَحَدٌ وَلَنْ اَجِدَ مِنْ دُونِهٖ مُلْتَحَدًا۔ (4) اِلَّا بَلَاغًا مِنَ اللّٰهِ وَرِسَالَاتِهٖ وَمَنْ يَعْصِ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ فَاِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدٖينَ فٖيهَا اَبَدًا۔ 23-72/20 (5) فَفِرُّوا اِلَى اللّٰهِ اِنّٖى لَكُمْ مِنْهُ نَذٖيرٌ مُبٖينٌ۔ 51/50 (6) وَلَا تَجْعَلُوا مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ اِنّٖى لَكُمْ مِنْهُ نَذٖيرٌ مُبٖينٌ۔ 51/51 (7) وَمَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُونَ بِاللّٰهِ وَالرَّسُولُ يَدْعُوكُمْ لِتُؤْمِنُوا بِرَبِّكُمْ وَقَدْ اَخَذَ مٖيثَاقَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنٖينَ۔ 57/8 (8) قُلْ اِنَّمَا اَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحٰى اِلَیَّ اَنَّمَا اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَاحِدٌ فَاسْتَقٖيمُوا اِلَيْهِ وَاسْتَغْفِرُوهُ وَوَيْلٌ لِلْمُشْرِكٖينَ۔ 41/6۔ مزید الحق حدیثون سنتوں کیلئے قرآن سمجھ کر پڑھیں۔ الحق حدیثون سنتوں پر عمل نہ کرنا اللہ اور رسول دونوں کی نافرمانی کرنا اور جہنم میں جانا ھے۔

    • @umairkhan2448
      @umairkhan2448 หลายเดือนก่อน +1

      سبحان الله وجزاكم الله خيرا خوبصورت کام تعلق بالقران کیا نعمت ہے

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 3 หลายเดือนก่อน +2

    (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ۔ 7/3) محترم حکم فقط رب کی طرف سے "نازل کردہ" کے پیچھے پیچھے چلنے یا اتباع کا دیا گیا ھے۔ کیا جمع کردہ سنٹوں / حدیثوں کی کتابیں رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ حکم سے کفر کرنے والے کو قرآن "کافر" اور حکم میں شریک کرنے والے کو قران "مشرک" کہتا ھے۔ کیا خیال ھے؟

  • @fahimgin
    @fahimgin 3 หลายเดือนก่อน +1

    وہ قُرآن ہی نہیں سمجھاجو بھی قُرآن سے درس،نصیحتیں،سمجھانا،پڑھانا،تفسیر لکھنا،مجلسیں کرنا وغیرہ وغیرہ کر رہا ہے۔آدم
    جھوٹ چھوڑو ۔۔۔ جھوٹوں کی خرابی ہے

  • @photostate619
    @photostate619 3 หลายเดือนก่อน +4

    سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @photostate619
    @photostate619 3 หลายเดือนก่อน +8

    Mashallah laquwata ilabila. How blessed are we to listen to this in such auspicious month