ماشاءاللہ سبحان اللہ ، سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت کلام بہن نے پیش کیا بہت بہت مبارکباد کی مستحق خصوصاً امام حسین علیہ السلام کی شان میں جو شعر کہا ہے اس کا جواب نہیں ماشاءاللہ
حسان رضا بہت خوب بہت اچھے اور دل نشین انداز میں تم نے اس حمد کو پیش کیا ....... اللہ رب العزت اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل تمہاری آواز میں اور سوز وگداز عطا کرے .... آمین
بد نصیبوں کہاں نظر آئیں گے کہ حسین کیا ہیں پہلے تعصب کا چشمہ اتار کر دیکھو تو نظر آئے گا کہ وہ کل بھی بااختیار تھے اور آج بھی بااختیار ہیں اور یہ سب اللہ تعالٰی کی ہی عطا سے ہے
سیدنا حسنین رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے تعصب ! استغفر اللہ ۔ اعتراض امام حسین یا کسی اور کو خدائی کے اختیارات سونپنے پر ہے ۔ ایک موحد کبھی ایسا نہیں کرسکتا ۔ سیدنا حسنین کی تعلیم بھی یقیناً یہی ہے ۔ عصبیت نے تمہاری بینائی سلب کی ہے ۔ ہم تو الحمد للّٰہ مومن موحد ہیں ۔
اختیار تو صرف اور صرف اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک لہ کا ہے ۔ باقی کوئی ، خواہ وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کیوں نہ ہوں ، اللہ تعالیٰ کی کائنات میں ایک سوئی کے بھی مالک نہیں ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے سامنے سب بندے اور عاجز ہیں ۔
شرک کی کیچڑ میں ٹرانے والے مینڈکو ! باہر نکل کر دیکھو ۔ پتہ چلے گا حسین نہ کل کچھ تھے ، نہ آج یا آئندہ کچھ ہوں گے ۔ حسنین ہی کیا ، میرے مالک ذوالجلال والاکرام کے سامنے کوئی نبی یا فرشتہ پر تک نہیں مار سکتا ۔
Shabena ji bahut Khubsurat❤❤Natha. Saref❤❤❤❤❤❤❤❤ Bar Bar sunkar Bhi Dil Nahin Bharta❤❤❤❤❤❤❤ shayari Aasman Ki Bulandi p i r❤❤❤❤❤❤❤ from Pakistan ❤Naat Sharif bar bar سنیے sonnay ko dil چاہتا chata hea ❤❤❤❤❤
❤awwalana Muhammad va awsatana Muhammad. Va akhiruna muhammad, va kullana muhammad.. Ka he yehi paigham.. Murshid, e insaniyat imam, e, zaman poori kaynaat ke noor ka va rooh ka malik hai.. Hussain jism aur nafs ka nhin rooh aur noor ka naam hai.. ❤❤❤❤❤
*INTIHAEE AQEEDAT SEY Behan SHABEENA SAHEBA NEY DIL KEE PAAK AAWAZ KA JADOO JAGA DIYA.EK HISTORICAL RECORD QAAYEM KAR DIYA.* BEY SHAKKK(YAA HUSSAIN) YAA HUSSAIN.
Aap ka bohat hi shukria... Allah Pak aap ko salamat aor tawanaa rakhy ,,, aameen. Baqi kalam bhi suna karen aor aagy bhi share kia kren, nawazish ho gi
Aapka Sara Kalam sunte Hain Mashallah Mashallah but yah Naat Sharif to Hamari Jaane h e a isko to Barbad sunte Hain Apne rishtedaron aur Jaane Walon Ko Bhi bhejen Sabina ji❤❤❤❤❤❤ Dil Ki gehrai se Salam we are very proud for you Tarif ke liye Alfaaz Nahin❤❤❤❤❤❤❤
واہ میری بہن شبینہ کیا منقبت کا شعر پڑھ دیا آقا حسین پاک کی یاد میں آنسوں آگئے
ایسی تیسی تمہاری اور تمہارے حسین کی !
ماشاء اللہ بہت اچھی نعت و منقبت کا مصرعہ ..
کیا بات ھے
بہت عرصے کے بعد اس طرح کی پیاری نعت اور منقبت سننے کو ملی
حسن حسین آج بھی سلطان کل بھی سلطان جنت کے ,,وارث ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جنت تیرے باپ کی نہیں ۔ حسین یا کوئی اور ہرگز سلطان نہیں ہیں ۔ وہ اللہ کے نیک بندے ہیں اور بس ۔
जो खानदानी रईस हैं वो मिजाज रखते हैं नर्म अपना,
तुम्हारा हुलिया बता रहा है, तुम्हारी दौलत नयीनयी है।
@@mdibrahim47960Nabi s ke hadees hai jannat ke sardar honge hazrat husain rz ❤
❤❤❤الصلوتہ والسلام علیک یا رسول ﷺ اللہ ۔۔۔ سبحان اللہ ..... ❤ زبردست خراج تحسین سبینہ. خاتون کو پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔ ماشاء اللہ ❤❤❤
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا ❤️
❤❤❤
Apki nat sun kar iman taja ho gaya h Subhan Allah ya husen ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
سبحان اللہ ، سبحان اللہ
بہت ہی خوبصورت کلام بہن نے پیش کیا بہت بہت مبارکباد کی مستحق خصوصاً امام حسین علیہ السلام کی شان میں جو شعر کہا ہے اس کا جواب نہیں ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش
MASHALLAH
SUBHANALLAH
Bht Khoob
Zabardast
Very Niceeeeee
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ سبحان اللہ قبول ہو انشاللہ
اسلام علیکم یا ابا عبداللہ حسین علیہ السلام
حسینیت زندہ باد
یزیدیت مردہ باد
سبحان اللہ بہت خوب ماشاءاللہ
حسین کل بھی جنت کے سردار تھے اور أج بھی جنت کے سردار ہین ۔
حسین اعظم کل بھی سب کچھ تھے اور ھمیشہ رہے گے حسین اعظم زندہ آباد
واقعی حسین علیہ سلام بہت عظیم ہیں یہ اللہ کا فضل ہے
بس ایک حسین کو لئے گھومتے رہو ۔ باقی تمہارے لئے لئے دین کے بلند حقائق میں گویا کچھ بچا ہی نہیں .
ماشاءاللہ سبحان اللہ اچھے اشعار ہیں
واہ جی شبینہ ادیب صاحبہ کیا کمال کیا ہے ۔نقبت میں
Subhanallah subhanallah mashallah allahatallah app ko Salamath rakhay betay naat nay mujhay ruladeya 😢😢😢😢😢
بہت اچھی بات ہے ۔ جوہر بھائی اور آ پ حج کی تیاری کرلیں۔
حسان رضا
بہت خوب
بہت اچھے اور دل نشین
انداز میں تم نے اس حمد کو پیش کیا .......
اللہ رب العزت
اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل
تمہاری آواز میں اور سوز وگداز عطا کرے ....
آمین
اللّٰہ تعالیٰ تمام بہنوں کو مکمل پردے کی توفیق نصیب فرمائیں
بد نصیبوں کہاں نظر آئیں گے کہ حسین کیا ہیں پہلے تعصب کا چشمہ اتار کر دیکھو تو نظر آئے گا کہ وہ کل بھی بااختیار تھے اور آج بھی بااختیار ہیں
اور یہ سب اللہ تعالٰی کی ہی عطا سے ہے
Subhanallah
سیدنا حسنین رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے تعصب ! استغفر اللہ ۔ اعتراض امام حسین یا کسی اور کو خدائی کے اختیارات سونپنے پر ہے ۔ ایک موحد کبھی ایسا نہیں کرسکتا ۔ سیدنا حسنین کی تعلیم بھی یقیناً یہی ہے ۔ عصبیت نے تمہاری بینائی سلب کی ہے ۔ ہم تو الحمد للّٰہ مومن موحد ہیں ۔
اختیار تو صرف اور صرف اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک لہ کا ہے ۔ باقی کوئی ، خواہ وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کیوں نہ ہوں ، اللہ تعالیٰ کی کائنات میں ایک سوئی کے بھی مالک نہیں ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے سامنے سب بندے اور عاجز ہیں ۔
شرک کی کیچڑ میں ٹرانے والے مینڈکو ! باہر نکل کر دیکھو ۔ پتہ چلے گا حسین نہ کل کچھ تھے ، نہ آج یا آئندہ کچھ ہوں گے ۔ حسنین ہی کیا ، میرے مالک ذوالجلال والاکرام کے سامنے کوئی نبی یا فرشتہ پر تک نہیں مار سکتا ۔
واااااہ جی وااااااااااہ کیا کہنا
زندہ باد
Subhan Allah masha Allah jazakumulla aameen summa aameen ❤❤❤❤❤
Allah tahala apko sacha Hussain rakhy ameen ❤❤❤❤❤❤
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Beautiful kalaam beautiful recitation masha Allah jazak Allah stay blessed ❤️❤️❤️
Subhan Allaha, very beautiful kalam
ماشاء اللہ شاعرہ صاحبہ نے مشاعرہ
لوٹ لیا۔
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا ❤️
Mashaallah
بھن نے بھت خوبصورت کلام پیش کیا ھے
کاش بھن با پردھ ھوتی
و صرف ایک ھے
Masha Allah Subhaan Allah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤بیشک سبحان اللہ بہت اچھے ماشاءاللہ
Allah Allah Allah ❤Alhamdolila ❤Mash Allah 🎉
Subhasn allah, bahut khoob,noorani mehfil, e naat e khaan,
Farishty Noor Ki Chadar Wahii, n Taan Laite Hain❤❤❤
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دین است حسین دیں پناہ اس حسین
سر داد نہ داد دست در دست یزید
حقاکہ بنائے لاالہ است حسین۔
سنی جہاں بھی پہچان رکھتا ہے
اللہ پاک سلامت رکھے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے ❤
Jiyen salamti
Shabena ji bahut Khubsurat❤❤Natha. Saref❤❤❤❤❤❤❤❤ Bar Bar sunkar Bhi Dil Nahin Bharta❤❤❤❤❤❤❤ shayari Aasman Ki Bulandi p i r❤❤❤❤❤❤❤ from Pakistan ❤Naat Sharif bar bar سنیے sonnay ko dil چاہتا chata hea ❤❤❤❤❤
Shabeena ji subhanallah bahut umda klam hai dil ko chho jane wali zinda bad zindabad
❤اگراسلامی حجاب میں ملبوس ھوتی تو کمال ھوتا مولا امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام آپ کو خوش وخرم رکھے
حضرت علی علیہ السلام کب سے خوش رکھنے کی قدرت والے ہوئے؟؟؟؟ نعوذ بالله۔
Sahi bat hai bhai Aaj log Allah aur uske bando me fark karna bhool gay ha@@tahriktv7176
امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کو کس نے خوش رکھا تھا ۔ ؟؟؟؟؟؟
ماشااللہ کیا کلام ہے شبینہ اللہ تعالی آپ کی کاوشوں کو قبول فرماے آمین یارب العالمین
6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 6:14 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
جو حسین ؓ کے حُسن اور سیرت کا خیال نہ رکھے جہنم میں جاۓکوٸ پرواہ نہیں ہے
بس تو اپنی خیر مناؤ ۔ اور کلمہ توحید پڑھ کر پورے اسلام میں داخل ہو جاؤ ۔
ماشاء اللہ بہت خوب محترمہ
❤awwalana Muhammad va awsatana Muhammad. Va akhiruna muhammad, va kullana muhammad.. Ka he yehi paigham.. Murshid, e insaniyat imam, e, zaman poori kaynaat ke noor ka va rooh ka malik hai.. Hussain jism aur nafs ka nhin rooh aur noor ka naam hai.. ❤❤❤❤❤
سبحان اللہ ،دلپسندنعت ھے۔
SUBHANLLAH SUBHANLLAH IMRAAN KHAN ZINDAA BAAD ZINDAA BAAD JAZAAKLLH
Maa shaa Allah , Allah aap ki ilm main azaafa farmaye
Har aik qalb ke ander hai darbar. E nabee. Har aik rooh ke andar hai khuda❤ ka jalwa
ماشاءالله بہت اچھے اشعار جزاك اللهُ سبحان الله
Shabeena Adeeb best poet and poetry Tribute from Pakistan
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ جزاک اللّہ خیر
حسینؓ زندہ آباد❤❤❤❤
❤❤❤ ماشاء اللہ❤❤❤
Subhanallah. Alhumdullilah❤❤❤❤❤
Wah bohat khoob kia andaz ha ada kerny ka sun k maza a gia
ماشاء اللہ بہت عمدہ
سلامت رہو ہندوستان والے مسلم بھائیو کبھی ہم بھی آپ کے مشاعرے کے مہمان بنیں گے ان شاءاللہ
❤imamat. Rooh ki jageer hai sahiba
Allah in logon hidayat be پردگی سے نعت پڑھ رہی ہے
May Allah bless you for greatest verses.
Kia bat Hy kia bat Hy Khush rahiy Maza aa GIA Hy
❤❤❤SUBHANALLAH ALHAMDULILLAH ALLAH HUAKBAR...LABBAIK YA HUSSAIN ❤❤❤
.سبحان اللہ
ماشااللہ
تبارک اللہ
حسین علیہ السلام سلطان ابن سلطان ہیں
دنیا کی تو کیا وقعت ہے
حسن و حسین جنت کے بھی سلطان ہیں
Ba shak
Bashak 🎉
بیشک
یہ اس کائنات کا سب سے بڑا جھوٹ ہے ۔ هاتوا برهانكم إن كنتم صادقين.
حسنین سمیت ساری کائنات اللہ کی محتاج اور اس ذات عالی کے مقابلے میں بالکل پست ہے ۔ ان کل من فی السماوات والارض آلا آتی الرحمن عبدا ۔
❤ Masha Allah ❤ Subhan Allah ❤
*INTIHAEE AQEEDAT SEY Behan SHABEENA SAHEBA NEY DIL KEE PAAK AAWAZ KA JADOO JAGA DIYA.EK HISTORICAL RECORD QAAYEM KAR DIYA.* BEY SHAKKK(YAA HUSSAIN) YAA HUSSAIN.
Subhanallah Ma sha allah
ماشاءاللہ،اللہ نگہبانسبحان الله، جزاك اللهُ، آمین،آمین
Subhan. Allha.. My. Fvt. Shabina adeeb sahiba. Jammu ma, bi mushaira ka agaaz ki, jey. Shabina mammm....
بالکل سو فیصد
15:12
Masha'AllAH ge zabrdast Qalam pish kia he'a Dubai se
Bohat khub. MANKABET paher hai Mahsha Allaha
Shabina g both both mobarik ho atne ache naat Sharif k lea roz sin k be dul nea birta ❤❤❤❤from Pakistan ❤🎉❤🎉❤🎉❤
الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ ماشاء اللہ شبینہ صاحبہ اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
Bahut Khubsurat Naat Mashallah Mashallah Roj sunte Hain aur Sabko bhi bhejiye❤❤❤❤❤❤❤ Khubsurat Kalam Khubsurat Alfaaz Khubsurat shayari Khubsurat Awaaz from ❤' pakistan ❤❤sib sinnay waloko slam ❤
Aap ka bohat hi shukria... Allah Pak aap ko salamat aor tawanaa rakhy ,,, aameen.
Baqi kalam bhi suna karen aor aagy bhi share kia kren, nawazish ho gi
Excellent world❤❤❤❤
Aapka Sara Kalam sunte Hain Mashallah Mashallah but yah Naat Sharif to Hamari Jaane h e a isko to Barbad sunte Hain Apne rishtedaron aur Jaane Walon Ko Bhi bhejen Sabina ji❤❤❤❤❤❤ Dil Ki gehrai se Salam we are very proud for you Tarif ke liye Alfaaz Nahin❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah subhanallah subhanallah ❤❤❤ kya baat hai bahut khoob ❤❤❤❤❤
Bahut khoobsurat ❤❤❤natsarif hai mashallah
Wah g wah zinda bad very well done shabash
ردیف نئی نئی ہے 😊😊
Mashaalah achi aawaz aour asha lehja hy
ماشاءاللہ بہت خوب محترمہ 💐
امام حسین علیہ السلام جنت کے سردار ہیں
اکھیاں دی ٹھنڈک دل دا چین یا حسین یا حسین
🎉🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ( پاکستان ❤
May Almighty ALLAH TAALA reward you in this world and hereafter .Ameen.
Sanaullah Zahid Pakistan .
Subhanallah subhanallah subhanallah Haq bat Hay!❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ YA rasul Allah YA rasul Allah!!
Jo mujh se pate hain faiz. E. Noori.. Jism fana hai lekin baqa unki rooh ki zindgi hai
,,❤❤❤❤❤❤,, SALAM YA MAZLOOM E KARBOBALA, AQA O MOLA PAK HUSSAIN A,S,❤❤❤❤❤❤❤
Mashallal mola salamat rakha I love you
Mash Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😢
Hussain sultan AJ bhe Hain . Wah wah salamat rahain Abad o shad Rhain
बहोत खूब शायेरी भी और अंदाज भी
Wah kya baat hai jnb ❤️👍❤️👍🌹🌹🌹🌹 Subhan Allah
Ya Hussain teri azmat ko salaam❤❤❤❤❤
Masha Allah Subhaan Allah
حسینیت زندہ باد یزیدیت مردہ باد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
😂😂😂😂😂❤❤❤❤
سبحانالللہ اماشاالللہجہ حےالللےجی مافکردےنا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ aap ki rooh hain qutbul madar aur rehmatallul alimeen❤
Bahut khubsurat Kalam mashallah bahut khoob ❤
الحمد للہ ۔ جی بہت شکریہ آپ کااسے پسند کرنے کے لئے
Bahut Khob Masha Allah
माशाअल्लाह सुब्हान अल्लाह बहुत खूब शबीना जी
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
واہ 💝❤❤❤