Masha Allah shuban Allah jazakallah zaberdast Andaz e byan Kya bat hy beshak Labik ya Rasool Allah pbuh Labik ya Rasool Allah pbuh Labik ya Rasool Allah pbuh Labik ya Rasool Allah pbuh
بہت ہی خوبصورت کلام اور پڑھنے کا پُرسوز، دل موہ لینے والا انداز۔ اللّٰہ تعالٰی حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے قاری زبید رسول صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
Ohhh😢 ma sha Allah boht he khoobsurt awaz dil ma utar jany wali subhan Allah Subhan Allah Ma sha Allah Allah pak sarkar k qadmow ma jgah ataa frmaay😢ameen ameen
ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز ہے اللہ کریم قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا ربّ العالمین اگر اس کے ساتھ راگ بھیروی نہ لکھا جاتا تو گانے یا راگ کی طرف نسبت نہ ہوتی
بہت شکریہ محترم خوش رہیں 🌹 معزرت چاہتا ہوں جناب دنیا کی ہر چیز سُر لے میں ہے اصل میں ترنم کو ہی راگ کہا جاتا ہے جیسے تلاوت میں مقامِ حجاز ایک انداز کو کہا جاتا ہے اور پاک و ہند میں اس انداز کو راگ ٹھاٹ بھیروں کہا جاتا ہے ۔ ہاں ساز باجے مزامیر حرام است ۔ لیکن محترم آپ کو ان چیزوں کا علم نہیں ہے کسی نیم مولوی نے آپ کو غلط گائیڈ کیا ہے ۔ سلامت رہیں
یہ نعت قاری صاحب کے اوائل دور کی ہے بعد میں اللّٰه تعالٰی نے آپ کو بہت ملکہ عطا کیا ۔۔ اب تو ان کے لاتعداد شاگرد نعت خوانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور عشق عطا فرمائے آمین
قاری زبید رسول مرحوم نے سحر طاری کردی ھے خوبصورت لحن اور عشق رسول کریم میں ڈوب کر پڑھی ھے نعت۔ آجکل نعت خوان کو چاھیئے کہ قاری صاحب کے پڑھنےکے طرز نعت سے نعت پڑھنا سیکھیں
ایک مدت بعد ایسا کلام سننے کو ملا جسے واقعی نعت کہیں.... اب تو نعتوں میں بھی اچھل کود اور گلیمر ہی رہ گیا ہے
جی محترم آپ نے درست فرمایا ہے
بہت نوازش پذیرائی کے لیے 🌹❤
جو نعت اعظم چشتی پڑھ گیا
یہ لوگ کیا پڑھیں گے
آج کل کا نعت خواں ویسا نہیں پڑھ سکتا
تلفظ کا خیال نہیں رکھا گیا
لحن پر بھی توجہ نہیں دی گئی
آواز کے اتار چڑھاؤ پر عبور نہیں
مجہول لہجے میں اشعار پڑھے گئے
@@zafarrizvi2340
ارے بھائی صاحب کس دنیا میں رہتے ہیں آپ ۔
@@zafarrizvi2340
اعظم چشتی ان کے سامنے بچے ہیں ۔
دوسری بات یہ کہ جناب کو سُر لے کے متعلق کچھ علم نہیں ہے ۔
اس لیے آپ نے رسمی بات کہہ دی ۔
بہت شکریہ
Mashallha Kya Baat hy apki Qari sab.allha pak janat ul Firdaus atta farmay.AMEEN
آمین ثم آامین
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم بہت نوازش سلامت رہیں 🌹
اللہ تعالیٰ اس نعت کے صدقے قاری مرحوم صاحب کو جنت الفردوس عطا فرماے
آمین ثم آمین ۔ جزاک اللہ خیرا 🌹
Aameen ❤❤❤❤❤
بہت اعلی ھمیشہ خوشں رھو ماشاءاللہ
بہت شکریہ محترم عالی جناب
سلامت رییں ۔ جزاکم اللہ خیرا 🌹
سبحان اللہ ۔بہت۔خوبصورت۔نعت۔شریف۔زبردست۔انداز۔سواد۔اگیا۔ماشاء۔اللہ
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
اللّٰہ کریم قاری زبید رسول صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
بہت نوازش محترم سلامتی ہو 🌹
Aameen
Ameen summa Ameen Dil o Dimagh ko sakoon mil gya pory jism me Aik lehr c dor gai k hmary naat khawn tu aisy log hony chahayen na k aj k Dramybaz
@@muhammadrasheed2156
جزاکم اللہ خیرا ۔ محترم بہت شکریہ🌹
ameen
قاری زبید رسول کو اس نعت کے صدقے میں مولا اسے جنت نصیب فرما
آمین ثم آمین 🌹
Ameen
ماشاء اللہ
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
اشھد لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ واشھدن محمد عبدہ ورسولہ
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
کیا اواز ھے سبحان الله رسول الله کی نعت پاک کا حق زبید رسول ادا کر گیے
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم خوش رہیں 🌹
ماشااللہ ، سبحان اللہ
اللھم صل علی محمدٍ وعلی آلہ وبارک وسلم۔
🌹💚⚘💗⚘💚🌹
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
Awesome MashaAllah...boht iari adaegi r umda kalam.......kamal jy qari ubaid rasool sb salamat rhy....
بہت نوازش محترم عالی جناب 🌹
Mashaallah bhut khub ❤
Ruh ko taza krne wali naat Sharif ❤❤
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
Huzoor Sallallahu Alehi Wasallam par Lakhon Salam
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا 🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Allah bless Qari Zubaid sb
جزاکم اللہ خیرا 🌹
ماشاء اللہ بڑی ہی خوبصورت انداز ہے اور خوبصورت آواز ہے ماشاء اللہ ۔۔سبحان اللہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء 🌹
Masha Allah shuban Allah jazakallah zaberdast Andaz e byan Kya bat hy beshak Labik ya Rasool Allah pbuh Labik ya Rasool Allah pbuh Labik ya Rasool Allah pbuh Labik ya Rasool Allah pbuh
جزاک اللہ خیرا ❤🌹
کیا کمال آواز اور لے ہے۔ سبحان اللہ
جزاک اللہ خیرا ۔ 🌹🌹🌹
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم ثناخوان رسول قاری زبید رسول صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین الہی آمین بحق طہ و یاسین صلی اللہ علیہ والہ وسلم
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aameen
آمین رب العالمین
@@arshidmahmood5208
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء 🌹
مدتوں بعد سننے کو ملی ھے نعت مقدس بہت بہت شکریہ حضرت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم بہت نوازش 🌹
رب کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء 🌹
Masha ALLAH subhan ALLAH....❤❤❤natt parhne ka haq ada Kya..sakoon Mila Dil ko
ALLAH PAK darajatt buland farmaye...Ameen
سلامتی ھو پڑھنے والے، اپلوڈ کرنے والے اور سننے والوں پر ❤
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء 🌹
بہت عنایت آپکی محترم عالی جناب
خوش و خرم رہیں سدا
ameen
@@hananlatif49 🌹
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
@@talibhussain9640
سلامت رہیں محترم عالی جناب 🌹
MashAllah
Allah pak Qari sb ki maghfrt kry
آمین ۔
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم بہت نوازش 🌹
بہت ہی خوبصورت کلام اور پڑھنے کا پُرسوز، دل موہ لینے والا انداز۔ اللّٰہ تعالٰی حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے قاری زبید رسول صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
آمین ۔
سلامت رہیں بہت نوازش 🌹
Ameen
@@shahbazhussainhussain4640 🌹
الھم صلی علی محمد وعلی آلہ واصحابہ وسلم
سلامتی ہو جناب ۔ جزاکم اللہ خیرا 🌹
اللہ پاک قاری صاحب کے جنت میں درجات اسی طرح بلند فرمائے جس طرح یہ آقائے کریم کا ذکر بلند کرتے تھے.
آمین ثم آمین ۔ جزاکم اللہ خیرا 🌹
Maine Naat bhi bahot suni aur Raag bhi bahot sune, maine kai baar socha bhi kya koi naat ko raag me padh sakta hai, aur aaj sun bhi liya !
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا 🌹
بہت شکریہ محترم سلامت رہیں
سبحان اللہ ماشاءاللہ ❤
جزا اللہ خیراً کثیرا
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
یا ارحم الراحمین صلے علی رحمتہ اللعالمین وآلہ وسلم
جزاک اللہ خیرا 🌹
Mashallah 💗 💗 💗 💗 💗
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم خوش رہیں 🌹
اللہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
آمین ثم آمین
جزاکم اللہ خیرا ۔ 🌹🌹🌹🌹🌹
Boht khoobsourat awvz ha Allah apko apne rehmat ma Aila sa Alia mouqam ata kara Ameen
آمین ثم آمین
بہت شکریہ محترم سلامت رہیں 🌹
❤❤❤❤❤ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز و انداز
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
بہت ہی شاندار دردناک نعت واہ واہ واہ
بہت نوازش جناب ۔ سلامت رہیں 🌹
صدقہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اللہ تعالیٰ زبید رسول صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
آمین ثم آمین
بہت نوازش 🌹🌹🌹🌹🌹
Allah pak janat ul firdous mah alla maqam de ameen
آمین آمین 🌹
جزاکم اللہ خیرا
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
جزاکم اللہ خیرا 🌹
Ya Hayyu Ya Qayyum
Be Shak ,
Ishq Nabi (S.A.W.W) Hi Deen Hai ,👑🌟❤
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء 🌹
ABSOLUTELY RIGHT 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
بے مثل نعت خواں ❤
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم بہت شکریہ 🌹
سبحان اللہ ماشاءﷲ نئی نعت کرنے والے بھائی کو اللہ تعالیٰ جزا ے خیر دے آمین
❤
یہ عنائیتیں یہ نوازشیں ۔۔۔سبحان اللہ
جزاک اللہ خیرا 🌹
Bohat pyari awaz h. Allah pak darjat buland kre
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
قاری صاحب آیک سچے عاشق رسول تھے ۔
اللہ تعالیٰ غریقِ رحمت فرمائے
آمین ثم آمین 🌹
آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
قاری زبید رسول شہید ایسا نعت خواں جس کی مثال ملنا بہت مشکل ھے۔ اور محمد رمضان قادری کی ان سے محبت بھی لازوال ھے
جزاک اللّہ خیراً کثیرا واجراً کبیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ 🌹❤
تشکرات محترم قبلہ شاہ صاحب ۔ سلامت رہیں
آللّٰلہ کریم عاشقِ رسولُ صلی اللّٰلہ ُ علیہِ وسلُّم کے درجاتِ عالیہ بلند فرمائے آمین ثم آمین
آمین ثم آمین ۔ جزاک اللہ خیرا 🌹
ameen
Mashallah Kia Khobsorat awaaz Hai.
Subhanallah subhanallah
behad dilakash andaaz a Kalam.
جزاک اللہ خیرا ۔ سلامت رہیں 🌹❤
Ohhh😢 ma sha Allah boht he khoobsurt awaz dil ma utar jany wali subhan Allah
Subhan Allah
Ma sha Allah
Allah pak sarkar k qadmow ma jgah ataa frmaay😢ameen ameen
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم شاد رہیں 🌹❤
@@RamzanQadriBurewala-fi8rp محترمہ ہوں
@@kiranahmad1144
خدا آپکو سلامت رکھے آمین
Masha allah dil ko sukun mil gaya sun ke
جزاکم اللہ خیرا 🌹
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
سلامت رہیں 🌹🌹🌹🌹🌹
Mashaallah jazakallah
جزاکم اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز ہے
اللہ کریم قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
اگر اس کے ساتھ راگ بھیروی نہ لکھا جاتا تو گانے یا راگ کی طرف نسبت نہ ہوتی
بہت شکریہ محترم خوش رہیں 🌹
معزرت چاہتا ہوں جناب دنیا کی ہر چیز سُر لے میں ہے اصل میں ترنم کو ہی راگ کہا جاتا ہے جیسے تلاوت میں مقامِ حجاز ایک انداز کو کہا جاتا ہے اور پاک و ہند میں اس انداز کو راگ ٹھاٹ بھیروں کہا جاتا ہے ۔ ہاں ساز باجے مزامیر حرام است ۔
لیکن محترم آپ کو ان چیزوں کا علم نہیں ہے کسی نیم مولوی نے آپ کو غلط گائیڈ کیا ہے ۔ سلامت رہیں
MASHAALLAH.... JAZAAK ALLAH.....
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم بہت نوازش 🌹❤
MashaAllah , SubhanAllah
بہت شکریہ جناب 🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallah bahut accha naat h❤
جزاک اللہ خیرا 🌹
Subhanallah awaz bhe bhut umda masallah ❤❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا 🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤
Subhan Allah ,,Maza ah geya😢😢😢😢
🌹🌹🌹🌹🌹
MashaAllah, great videos , keep it updated
بہت عنایت جناب کی 🌹
Mashallah 💖
Mashallah
Qari sahab ko Allah pak janatul firdous ata kre 💖
Luv from Kashmir ❤
آمین ۔ جزاک اللہ خیرا ۔ محترم 🌹
اب تو ہر صبح کا آغاز اسی کلام سے کرتے ہیں ❤
ماشاءاللہ ۔ محترم بہت محبت آپکی
سلامت رہیں ۔ جزاکم اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
Subhan ALLAH Subhan ALLAH Subhan ALLAH Subhan ALLAH
جزاکم اللہ خیرا 🌹
Masha.Allah.Jazaak Allah.merey.Nabi subhaan Allah
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء 🌹
Shukar ha net se aj naat sunnay ka moka mila nahi to firqa waryat dekh dekh k ukta gya tha.
🌹🌹🌹🌹🌹
الصلوات والسلام علیک یاسیدی یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
لبیک یا رسول اللہ
ھماری شان ھماری جان
رسول اللہ رسول اللہ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء 🌹
Great Naat Khawan
بہت شکریہ جناب خوش رہیں سلامت رہیں جی جزاکم اللہ خیرا🌹
Jazak Allah jnab aap ke bdolt itni achi awaz suni 🎉🎉🎉
بہت عنایت آپکی ۔ سلامت رہیں 🌹❤
یہ نعت قاری صاحب کے اوائل دور کی ہے بعد میں اللّٰه تعالٰی نے آپ کو بہت ملکہ عطا کیا ۔۔ اب تو ان کے لاتعداد شاگرد نعت خوانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور عشق عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا🌹
SubhanAllah ! Bahut khoob
بہت شکریہ جناب ۔ جزاک اللہ خیرا 🌹
قاری زبید رسول کمال نعت خواں تھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
بہت عنایات محترم سلامت رہیں 🌹
Ma Sha ALLAH...
سلامت رہیں
Masha'Allah Masha'Allah
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ قادی صاحب کے درجات بلند فرمائے بہت ہی خوبصورت کلام پیش کیا -
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم بہت نوازش 🌹
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم بہت نوازش 🌹
ما شاءاللہ سبحان اللہ
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا 🌹
❤❤❤ماشاءاللّٰه❤❤❤
سلامت رہیں 🌹
Mhsaaala subhanallah ❤
جزاک اللہ خیرا 🌹
Mashalah subhan Allah
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء 🌹❤
masha allah bohat khub
بہت شکریہ ۔ خوش رہیں 🌹
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
سبحان اللہ ماشاءاللہ اللہ پاک زبید بھائی کی قبر کو اپنے محبوب پاک کے روشن کردے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آمین ثم آمین
بہت نوازش بہت محبت آپکی محترم
سلامت رہیں ۔ جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🕋🕌🌹
MashAllah 🤩 🤩
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
تجھے اے منور بے نواء
در شاہ سے ہے چاھیے اور کیاء
جو نصیب ہو کبھی دیکھنا یہ بڑے نصیب کی بات ت ہے۔
بھی شامل کریں۔۔جی۔۔۔@@RamzanQadriBurewala-fi8rp
میسجز بند ہیں اسلیے ایدھر لکھنا پڑا ھے۔۔
@@adilsafraz6934
سبحٰن اللہ 🌹
@@adilsafraz6934
🌹🌹🌹🌹🌹
بہت اعلیٰ ویڈیوز ہیں ، یہ کام جاری رکھیں ،
جی محترم ان شاءاللہ 🌹
سبحان الله❤❤ 5:00
جزاکم اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
JazakAllah
جزاک اللہ خیرا ۔ محترم بہت نوازش 🌹
سبحان اللّه
Subhaan Allah
ماشاءﷲ
MashaAllah
واہ واہ قاری صاحب
اللّه تعالی آپکے علم میں عمر میں رزق میں کمال میں جمال میں بے پناہ برکتیں عطاء فرماے !
🌹❤
SubhanAllah ♥️♥️♥️♥️♥️ SubhanAllah ♥️♥️♥️♥️♥️ SubhanAllah ♥️♥️♥️♥️♥️
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
تشکرات عزیزم ۔ سلامتی ہو 🌹
Mashallah ❤
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
Very nice and beautiful ❤️ ZazkAllah Suma Ameen 🙏💯💯
تشکرات محترم عالی جناب سلامتی ہو 🌹❤
سبحان الله سبحان الله سبحان الله ❤❤❤
جزاک اللہ خیرا 🌹❤
Ma Sha Allah bohat khoob kis khoobsoorti se janab qari sb ne Naat Sharif pari hai.
سلامت رہیں جناب ۔ جزاکم اللہ خیرا🌹
Masha Allah Subhan Allah
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
masha Allha
جزاک اللہ خیرا 🌹
قاری زبید رسول مرحوم نے سحر طاری کردی ھے خوبصورت لحن اور عشق رسول کریم میں ڈوب کر پڑھی ھے نعت۔ آجکل نعت خوان کو چاھیئے کہ قاری صاحب کے پڑھنےکے طرز نعت سے نعت پڑھنا سیکھیں
جی محترم آپ نے درست فرمایا ہے
جزاک اللہ خیرا ۔ سلامت رہیں 🌹
❤ Bismilla Masha Allah Saww Bismilla ❤
جزاکم اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
Masha Allah, Subhan Allah
جزاکم اللہ خیرا ۔ محترم سلامت رہیں 🌹❤
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا ❤🌹
❤️❤️❤️🎉ماشاءالله
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
MashaAllah ❤️💖💕💕💕💕💕
جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
MASHA ALLAH BEHTREEN
جزاک اللہ خیرا ۔ قبلہ محترم بہت محبت آپکی ۔ سلامت رہیں 🌹
یہ۔بڑے۔کرم۔کے۔ھین۔فیصلے۔یہ۔بڑے۔نصیب۔کی۔بات۔ھے۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا 🌹
Shuban Allah jazakallah mashaallah
❤🌹