ความคิดเห็น •

  • @ajmalghafoor5897
    @ajmalghafoor5897 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ ۔۔۔
    گناہ اصراف ھے۔۔انسان کی balance sheet میں خسارے کا باعث ھے۔" ( استاد محترم پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب )۔۔
    بہت خوبصورت بات چیت ۔۔۔۔
    جزاک اللہ خیر علامات میڈیا ٹیم ۔۔۔
    اللہ آپ سب کو مزید توفیق و ہمت سے نوازیں۔۔
    آمین ثمہ آمین

    • @qudsiakhalid283
      @qudsiakhalid283 2 ปีที่แล้ว

      کاش ہم بھی قرآن مجید سے علم و نور ڈھونڈ کے لا سکیں
      اللہ سبحان و تعالی آپ کو صحت وزندگی عطا فرمائے

    • @nizama1686
      @nizama1686 2 ปีที่แล้ว

      Kk
      Lo

  • @MAF2HM
    @MAF2HM 3 ปีที่แล้ว +1

    خدا کا تو سارہ فسانہء دنیا ہی فسانہء محبت اور دوستی ہے۔ واہ سر کیا خوب کہا آپ نے

  • @bulletinvid
    @bulletinvid 3 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah, may Allah give more health to our Teacher - ameen!

    • @ssfatima3156
      @ssfatima3156 3 ปีที่แล้ว +1

      And long life Ameen sum Ameen

  • @fairyprincess2084
    @fairyprincess2084 3 ปีที่แล้ว +1

    کیا خوبصورت باتیں ہیں. ماشاء اللہ

  • @yusufkhan3760
    @yusufkhan3760 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah aapko lambi umar aor achchi sehat ata kare

  • @sanaullahghazi6296
    @sanaullahghazi6296 3 ปีที่แล้ว +4

    ooo my Allah its so deep....much deep..its above our thoughts..

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 3 ปีที่แล้ว +1

    Zabrdast Nice very beautiful ❤️❤️❤️❤️ ustajh ji

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah subhan Allah Allah hoo hoo Akbaar

  • @zakaullah464
    @zakaullah464 2 ปีที่แล้ว

    Maasha ALLAH Subhan ALLAH Great job sir

  • @tariqmughal8634
    @tariqmughal8634 2 ปีที่แล้ว +1

    Great video

  • @mobymubashir4277
    @mobymubashir4277 3 ปีที่แล้ว +4

    Peace Be Upon Him

  • @abrurrafay650
    @abrurrafay650 2 ปีที่แล้ว +1

    🌴*ISHQ-E-RASOOL is our Heart & SOUL* ❤*Labbaik Ya RASOOLALLAH* 🌴
    🌴*ISHQ-E-RASOOL is our Heart & SOUL* ❤*Labbaik Ya RASOOLALLAH* 🌴
    🌴*ISHQ-E-RASOOL is our Heart & SOUL* ❤*Labbaik Ya RASOOLALLAH* 🌴

  • @muhammadlateef4072
    @muhammadlateef4072 3 ปีที่แล้ว +2

    سبحان الله

  • @thewarrior709
    @thewarrior709 3 ปีที่แล้ว +1

    Wah professor sab.you are great.

  • @NasirKhan-np2tf
    @NasirKhan-np2tf 2 ปีที่แล้ว +1

    اتممت علیکم نعمتی ۔

  • @hameedgul1282
    @hameedgul1282 ปีที่แล้ว

    complete lecture link miljayay to mehrbani hogi.

  • @yasminchishti6275
    @yasminchishti6275 3 ปีที่แล้ว +3

    Hon prof sb No one match ur knowledge.May Allah Swt safe ur from jealousy and concperecy.

  • @tariqmughal6070
    @tariqmughal6070 3 ปีที่แล้ว

    Very nice

  • @MAF2HM
    @MAF2HM 3 ปีที่แล้ว +1

    سر جی ابراہیم سےمنسلک ہر چیز شَعَائِرِ اللّـٰهِ تو میرے نبی سے منسلک وہ ہستیاں جنہوں نے نبی کے بعد اپنا سب کچھ نبی کے دین کے لیے قربان کر دیا وہ کیا حیثیت رکھتی ہیں۔ اللّٰہ اکبر کیا مقام ہو گا ان کا اللّٰہ کے نزدیک۔

  • @user-tw6se7jm3s
    @user-tw6se7jm3s 2 ปีที่แล้ว +1

    12:00 علامہ اقبال شعائر اللہ کی اہمیت کوجان گئے تھے تب ہی انھوں نے یہ اشعار دختر رسول فاطمہ زھرہ علیہ السلام کی شان میں کہے۔
    رشتہ آئین حق زنجیر پاست
    پاس فرمان جنابِ مصطفٰے است
    ورنہ گرد تربتش گر دید مے
    سجدہ ھا بر خاک او پاشید مے
    آئینِ حق(اسلام ) میرے پاوں کی زنجیر ہے اور مجھے اسلام اجازت نہیں دیتا اور اسی طرح جنابِ رسول خداﷺکے فرمان کا بھی مجھے پاس ہے اور فرمانِ مصطفٰے ﷺاگر مانع نہ ہوتا تو میں ساری عمر آپؑ کی قبر کے گرد طواف کرتا اور میرا ایک ہی کام ہوتا کہ میں تربتِ پاکِ حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام پر فقط سجدہ کرتا۔ ان اشعار سے پتہ چلتا ہے کہ اقبال نے کتنی عقیدت میں ڈوب کر یہ اشعار کہے کہ اگر شریعت کی پابندی نہ ہوتی تو اقبال حضرت زہراؑ کی قبر سجدے کرتا رہتا۔
    ہاہےافسوس کے وہ قبر آج ویران پڑی ہے کوئی جانتا نہیں کوئی مسلمان سلام کو نہیں جاتا۔ کیوں کہ قرآن میں کوئی آیت نہیں اتری، پر مسلمانوں کھبی یہ تو سوچو ایک مثال (صفا و مروہ) سے اللہ نے بتا نہیں دیا کہ بھول نہ جانا ان کو جنھوں نے کسی بھی نبی کے کام میں حصہ ڈالا ان کو، صفا و مروہ کو اتنا بڑا مقام دے کر؟؟ سجدہ یا طواف کی ڈیمانڈ نہیں لیکن کیا وہ ہستی جس نے حسن و حسین علیہ السلام جیسے شہزادے پیدا کیے اس کا کوئی حق نہیں آپ کی گردنوں پر؟

  • @user-tw6se7jm3s
    @user-tw6se7jm3s 2 ปีที่แล้ว

    15:40ایک وہ تھا سلمان کے دور میں جس کے پاس کتاب کا تھوڑا سا علم تھا ،اور ایک گواہ میرے نبی کاجس کے پاس پوری کتاب کا علم تھا۔ ذرا سوچو کے وہ علم کے کس کمال درجے پر ہوگا۔ مسلمانوں نے اس گواہ (نعمت ) کی قدر نہ کی اس کے مرتبے اور علم کو نہ سمجھا اور ذلیل وخوار ہو گئے۔
    سورہ رعد
    وَيَقُوْلُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لَسْتَ مُرْسَلًا ۚ قُلْ كَفٰى بِاللّـٰهِ شَهِيْدًا بَيْنِىْ وَبَيْنَكُمْ وَمَنْ عِنْدَهٝ عِلْمُ الْكِتَابِ (43) ↖
    اور کہتے ہیں کہ تو رسول نہیں ہے، کہہ دو میرے اور تمہارے درمیان اللہ گواہ کافی ہے اور وہ شخص جس کے پاس کتاب کا علم ہے

  • @user-tw6se7jm3s
    @user-tw6se7jm3s 2 ปีที่แล้ว

    12:00لکیر کے فقیر شعائر اللہ کو نہیں سمجھ پائے گیں۔ جس طرح ابراہیم سے منسلک لوگ شعائر اللہ اسی طرح میرے نبی کی وہ اولاد جس نے دین کو بچانے کے لیے اپنا سب کچھ لٹا دیا وہ بھی شعائر اللہ ہیں۔ لوگ صفا و مروہ کو تو سمجھ گئے لیکن کربلا کو نہ سمجھ سکے۔ کتنی زیادتی ہے مسلمان کی اپنے نبی کے ساتھ۔

  • @asifmughal3374
    @asifmughal3374 2 ปีที่แล้ว

    22:46 can anyone tell this poetry

    • @AlamaatMediaOfficial
      @AlamaatMediaOfficial 2 ปีที่แล้ว

      لگتی نہیں پلک سے پلک جو تمام شب
      ہے ایک شعبدہ مژہِ نیم باز کا.
      نواب مصطفی خان شیفتہ ۔

  • @mohammadimran8705
    @mohammadimran8705 3 ปีที่แล้ว +2

    سبحان الله