ماشاللہ جزاکاللہ بہت خوب تفسیر زم زم کی
ماشاءاللہ بہت خوب
Sahe farmya apnay allah sub ki smajh nay ki toffeeq day
سوالات تو نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے مختصر زندگی میں کرنے کے کام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے 🙏
سوال نہیں کرینگے ، تو یہ جواب کون دیگا کہ کرنے والے کام کونسے ہیں ۔
Ji bilkul sahi farmaya haq bat kahi hai Quran se sabit hai ye bat juhte waqeat bhut hai mashur hai
Great analysis/comments by Dr. Khalid Zaheer Sahab - in Indo Pak, instead of bringing changes in our life, we enter into such things which does not have any relevance to Islam
Jb kisi high profile islamic scholar se interview lain tu km az km standard MIC tu use krein
کھارے پانے کے سمندر ہیں دنیا میں۔ پاکستان میں میٹھے چشمے بھی بھرے پڑے ہیں۔
Dr. Khalid is very right
قرآن کریم میں نہ آب زمزم کا ذکر ہے نہ ہی حجر اسود کا ذکر ہے
میزبان کا طریقہ سوال کوئی زیادہ impressive اور علمی نہیں ہے۔ ذرا محنت کی ضرورت ہے ۔۔۔
Good to know Dr Khalid Zaheer explanation
دین سراسر احترام ہے اللّٰہ تعالیٰ کی نشانیوں کا احترام ؛ صالحین کا احترام ، رشتوں کا احترام وہ احترام کہ مسلمان محترم نظر آئے ؛
اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ معرفت کا تعلق ہمارے لئے رسالت کی بنیاد پر ہے
Saray doubt clear ❤
Superb ❤❤❤
Aabey zam zam k talluq sey aap ney sahi farmaya.
Hajj k arkaan, jaisey k shaitan ko pathar marna, hajre aswad ko bosa dena, safa-o-marwah ki sayee karna en ka Quran kahin bhi zikra nahi hai. Sab ullema esey riwayati aahadees sey hi sabit kartey Hain.
Yaomiddin ko hamara ahtesaab sirf Quran sey hi honga tou hum woh literature jo Deen mey tafarraqe ka bayees bana hai, usay Q maaney?
Phir to Sirf tawaf aur saee Kafi hen haj Mai bhi. Yani arfaat jana aur shaitan ko knkrian marna Quran mai nahi he
Sawal ye hy ,agar zamzam ja taekuk Hazrat ismaeel say bhe,tu safda _ merwaye Kay dermyan race laganay Ke kia zarorat. Hu koee logic NHE.
Salam
Sir, Would you please let me know which ayat in the Quran declare that Hajre Aswad is the hand of Allahu Subhanao Tally for submission.
I agree with the principle of verifying prehistoric events from Quran. Thus, I largely agree with his view on zam zam. But at the end he states that hijr Aswad is Allah’s hand. Where does Quran say that? Reference please.
Where did you get the age of Ismail.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احادیث مبارکہ سے جو ثابت ہیں کیا وہ غلط ہے؟
Kya kabe shareef ki taamir bgair paani ke ho rahi thi?
Khalid sb ap ads q daal rahay hain?
آب زم زم احترام کے ساتھ کھڑے ہو کر پینا یہ سراسر اللّٰہ تعالیٰ کی شکر گزاری کا اظہار ہے کہ آب زم زم اللّٰہ تعالیٰ کی عطا ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کے گھر کے ساتھ وابستہ ہے ۔
Sawal ye hy Kay Qur'an may Safa nerwa ka ziker hy iskay dermyan running,tu agar ye Zam Zam Hazrat ISMAEELke thoker say nagee nikla,tu hahah pr Safa nerwa Kay dermyan running Ke kia zarorat hy Aik tu Arab garam Mulk hy Pani Mushkil say mikta hy,fazool hajaj Ke four Laga Ke unko fazool pyasa Krnay Ke Phir kia logic hy.yanee Safa nerwa Kay dermyan running Ke kia logic hy????
سر ظہیر نے اپنے علمی وسعت کے مطابق جوابات دیے یہ بہت بڑے عالم ہیں اسکالر ہیں تو ان پر اور بھی زیادہ ذمہ داری واضح ہو جاتی ہے کہ ان کو اور بھی اچھے طریقے سے ہمیں کام سکھانے ہیں کیونکہ عوام ان کی باتیں جلدی سمجھتی ہے تو ان لوگوں کو اپنا فرض اچھے طریقے سے پورا کرنا ہے اور کل بھی رہے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی جب جہاں موقع ملے سیکھنا علم ضروری ہے اور یہاں پر بات قران کی ہے عباسی دوری کو میت کے بعد ہمیں جو لٹریچر ملا اس کے بعد ہم نے سوچنا سمجھنا چھوڑ دیا پاکستان میں جو سیاست چلی اور جو فرقے بنے تو انہوں نے تو مسلمانوں کی ساری چیزیں ختم کر دیں رسم نبھا رہے ہیں صلے کا مطلب ہے کرنا اور ہم لوگ صرف پڑھنے میں لگ گئے
میں قرآن سے ماقبل تاریخ کے واقعات کی تصدیق کے اصول سے متفق ہوں۔ اس طرح میں زم زم کے بارے میں ان کے نظریہ سے بڑی حد تک متفق ہوں۔ لیکن آخر میں فرماتے ہیں کہ حجر اسود اللہ کا ہاتھ ہے۔ قرآن یہ کہاں کہتا ہے؟ حوالہ دیجئے برائے مہربانی۔
بنی اسرائیل مصر سے فلسطین نہیں سعودی عرب آئے تھے ۔۔جبل لوز اصل کوہ طور ہے اور مدین سعودی عرب میں ہے
Ye kis firqe se talluq rakhta h. ye sahihul aqeeda nhi h
I assume you deny Hadith.
I tried to find hadith from Bukhari and Muslim about zam zam, but can't find, please provide reference number and name of hadith book,
Thanks
دین کو سمجھنے کے لیے قران اور سنت کو ملا کر دیکھنا پڑتا ہے ۔۔ورنہ گمراہی ہی حاصل ہوتی ہے
Allaha is not confined to Mecca,Allaha is everywhere in the universe.
A fountain next to Kaaba. Running for thousands of years. Don’t need science to understand it’s importance in our religion
Ajab khan khattak.Abu Zar
Ghaffari r. survived for one
month with some dates & zam zam water only.
HOW DO YOU ASSUME WHERE IS THE DENIAL THAT ISMAEEL WAS NOT LEFT THERE BEFORE AT A YOUNG AGE
YOU TRY TO TWIST THE FACT IT DOES NOT PROVE THAT YOUR ASSUMPTION IS TOTALLY FALSE RASUL ALLAH TAUGHT US DURING SAE TO RUN BETWEEN CERTAIN MARKERS AS PER YOUR LOGIC IT'S ALL MADE UP AND IF LOGIC IS YOUR BASIS THEN HOW CRAZY IT IS FATHER TRY TO SLAUGHTER HIS SON WHAT WEIRD UNDERSTANDING YOU AND MR FRAHIE HAS
Jab loog Quran or😢 Ahlaybait se door hoon ge tu aesay he log paida hon ge
@sriz3818 Qur'an mein Ahle Bayt sirf Ambiya ki azwaaj ko kaha gaya hai. Agar ravayaat ko le toh Agle Bayt me aal-e-Hamza, aal-e-Jaafar, aal-e-Aqeel, aal-e-Ali, aal-e-Abbas sab shaamil hain.
بھائی یہ جو سر ہیں انہیں کسی مستند عالم دین سے پڑھنے کی ضرورت ہے ابھی ان کا علم نا مکمل ہے
زم زم کے مبارک پانی کو حضرت اسماعیل علیہ السلام کے مبارک قدموں سے نسبت ہے اس نسبت سے بھی یہ با برکت ہے اور ایک حدیث کے مطابق زم زم جس مقصد کیلئے پیا جائے اسی کیلئے ہے سر آ پ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ کعبہ مشرفہ تو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانہ سے ہے لیکن زم زم حضرت اسماعیل علیہ السلام کی مبارک ایڑھیوں سے شروع ہوا ہے
سعی کے حوالہ سے ڈاکٹر صاحب کی وضاحت سے مطمئن نہیں ہو سکتے۔دو پہاڑیوں کے درمیان 7 چکر لگانے کا کیا فلسفہ ہے مذید وضاحت کی ضرورت ہے ۔
What I found from this interview was that except for TAWAF e KAABA every other ritual is just NAFL. Not even a SUNNAT. Stay in MINA, QIAM in ARAFAT, Salat ul MAGHRAB and ISHA at MAZTHULFA, and STONING the Shaitan are just unnecessary rituals. Just rituals not even SUNNA. Strange!
So are you saying what prohpet said about zam
Zam in authentic Hadith, is wrong and not reliable source. Zam Zam is cute for diseases.
I tried to find hadith from Bukhari and Muslim about zam zam, but can't find, please provide reference number and name of hadith book,
Thanks
Slam every انے . . . بہت ہی اچھا ٹاپک ہے میں صرف اتنا ہی کہنا چاہوں گی کہ میں سر اس میں اور بھی علمی دلائل پیش کر سکتے تھے اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم قران کو صحیح سمجھیں عربی لغت کے ذریعے قران کو سیکھیں اور سمجھیں تب اللہ تعالی کے کام واضح ہو جائیں گے اور اس میں ہم عوام کا کوئی قصور نہیں ہمیں قران کے تراجم ہی ایسے دیے گئے روایتیں اور واقعات اور قصے گھڑے گئے اور حدیثوں کی ملاوٹ کے ساتھ قران پیش کیا گیا جب کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں صرف قرانی دے گئے تھے حجۃ الوداع کے موقع پر تو ہم لوگوں نے قران کو فالو کرنا چھوڑ دیا اور مولویوں کے چکر میں پڑ گئے اور المیہ یہ ہے کہ اب ان چیزوں سے نکلنا ہی نہیں چاہتے اب ہمیں کوشش کرنی ہے قران کو سیکھنا سمجھنا ہے اور جب اس کی روشنی ائے گی تو ہر چیز واضح ہو جائے جوائن کریں الموسہ چینل اپڑھیں فہم القربائ ڈاکٹر اقبال جوائن کریں قرانک لیسن افیشل چینل جوائن کریں حافظ عاطف کے چینل کو جوائن کریں اہل عقل چینل امید ہے کہ اپ ان سب سے کچھ نہ کچھ رہنمائی لیں گے ورنہ پھر اپنی جستجو سے عربی لغت سیکھ کر قران کو سمجھیں سارے لوگوں سے عرض ہے کہ روایتی ترجمہ و تفسیروں سے باہر ائیں کس کو بھی اگر مطلب یہ بات سمجھ میں نہیں ارہی تو وہ اپنی مرضی ہے میرا مقصد تھا اپ کو بتانا ل
Zam zam ye aam paani ke jaisa hai.
Jhoote mazhabi mullawoone iss paani ki kahani banaker akeedat paida ker rakhi hai .
Joo logoke diloo may pukhta ho chuki hai.
Waise he mamla hajre aswad, ajwaa khajoor aur naa jaane kya kya kaa hai.
Ankhee khoolo Quraan ko samjh ker padhoo😂😂😂
یہ بات شاید بہت کم لوگوں کو معلوم ھو۔۔ کہ بیت اللہ کے سامنے نٸے حرم یعنی باب الفہد والے حصے کے تحہ خانے میں ایک اور کنواں بھی ھے جسکا پانی قدرے نمکین ھے۔ اور اسکا پانی وھاں آس پاس کے حمامات کے لٸے سپلاٸی کیا جاتا ھے۔۔۔ لیکن اس سے کسی کو کوٸی عقیدت ھے نہ کوٸی اس کنوٸیں کے بارے میں جانتا ھے۔۔ یہ بات صرف وھی جانتے ھیں جو اس حرم توسیعہ کی تعمر کے وقت موجود تھے۔۔ اتفاق سےیہ کنواں اس ناچیز نے بھی دیکھا ھے۔۔😮
خدا کا خوف کھاو ۔کل آپ کہیں گے سارا حج ھی غلط ھے۔معجزہ ھوتا ھی وہ کام ھے جو عقل ڈے باہر ھو
اج بھی اگر ہم اپنے اپ کو دیکھیں تو ہم مسلمان قران کی تلاوت کر رہے ہیں وظائف پڑھ رہے ہیں ذکر کر رہے ہیں تسبیح پڑھ رہے ہیں کیا مسلمان کو یہ نہیں لگتا کہ اللہ کو عبادت عبادت پسند تھی لیکن اس کے بندوں کی خدمت کرنا بھی ضروری تھا معاشرے میں بگاڑ ختم کرنا بھی ضروری تھا ایک دوسرے کے حقائق اور فرائض واقفیت بھی ضروری تھی کیا اج کا مسلمان ایک مسلم بن سکا ہے وہ اپنی عبادت پوری کر کے رسم نبھا کر کہتا ہے کہ میں بہت اچھا مسلمان ہوں جو تہجد گزار ہے وہ تو اپنے اپ کو اور بھی اعلی سمجھتا ہے کیا ہماری ضمیر ان کام کرنے کے باوجود مطمئن ہیں
سر زمزم کا کنواں ہے جیسے کسی نے کھودا ہوا ہے ایسے لگتا ہے جیسے کسی نے خود کھودا ہوا ہے
Excellent clarification I fully agree with Dr Saheb