اے وعدہ شکن خواب دکھانا ہی نہیں تھا کیوں پیار کیا تھا جو نبھانا ہی نہیں تھا اس طرح میرے ہاتھ سے دامن نہ چھڑاؤ دل توڑ کے جانا تھا تو آنا ہی نہیں تھا اللہ، نہ ملنے کے بہانے تھے ہزاروں ملنے کے لیے کوئی بہانا ہی نہیں تھا دیکھو میرے سر پھوڑ کے مرنے کی ادا بھی ورنہ مجھے دیوانہ بنانا ہی نہیں تھا رونے کے لیے صرف محبت ہی نہیں تھی غم اور بھی تھے دل کا فسانہ ہی نہیں تھا قیصر کوئی آیا تھا میری بخیہ گری کو دیکھا تو گریباں کا ٹھکانا ہی نہیں تھا
Alla
Finally I found this master piece after one and half year ❤❤❤❤❤
Really heart touching words ......
Addicted ❤❤😢
بہت اعلی❤❤❤❤❤
Allah Allah
Lyrics ❤
Juh 🎉🎉
❤
@gmsb keepitup❤❤❤❤
❤🙏🏻
Amazing guy's, I want to be there 😊 ahh
Wallah_🍁🖤
Mesmerizing ❤
kamal kar diya Sirr!!!
Beautiful song ❤❤
اے وعدہ شکن خواب دکھانا ہی نہیں تھا
کیوں پیار کیا تھا جو نبھانا ہی نہیں تھا
اس طرح میرے ہاتھ سے دامن نہ چھڑاؤ
دل توڑ کے جانا تھا تو آنا ہی نہیں تھا
اللہ، نہ ملنے کے بہانے تھے ہزاروں
ملنے کے لیے کوئی بہانا ہی نہیں تھا
دیکھو میرے سر پھوڑ کے مرنے کی ادا بھی
ورنہ مجھے دیوانہ بنانا ہی نہیں تھا
رونے کے لیے صرف محبت ہی نہیں تھی
غم اور بھی تھے دل کا فسانہ ہی نہیں تھا
قیصر کوئی آیا تھا میری بخیہ گری کو
دیکھا تو گریباں کا ٹھکانا ہی نہیں تھا
Hayyy😢😢😢
❤
❤
❤🙏🏻
❤❤❤❤
Juhy
Ju
nice
Please create a proper channel and upload your masterpieces, we would love to hear back
❤❤
❤❤