اے وعدہ شکن خواب دکھانا ہی نہیں تھا کیوں پیار کیا تھا جو نبھانا ہی نہیں تھا اس طرح میرے ہاتھ سے دامن نہ چھڑاؤ دل توڑ کے جانا تھا تو آنا ہی نہیں تھا اللہ نہ ملنے کے بہانے تھے ہزاروں ملنے کے لیے کوئی بہانہ ہی نہیں تھا دیکھو میری سر پھوڑ کے مرنے کی ادا بھی ورنہ مجھے دیوانہ بنانا ہی نہیں تھا رونے کے لیے صرف محبت ہی نہیں تھی غم اور بھی تھے دل کا فسانہ ہی نہیں تھا نہ ہم سہی کہتے نہ بنی دل کی کہانی یا گوش بر آواز زمانہ ہی نہیں تھا قیصر کوئی آیا تھا میری بخیہ گری کو دیکھا تو گریباں کا ٹھکانہ ہی نہیں تھا
Kia kehny 👌💯♥️🌹🥀👍
Ustaad❤
اے وعدہ شکن خواب دکھانا ہی نہیں تھا
کیوں پیار کیا تھا جو نبھانا ہی نہیں تھا
اس طرح میرے ہاتھ سے دامن نہ چھڑاؤ
دل توڑ کے جانا تھا تو آنا ہی نہیں تھا
اللہ نہ ملنے کے بہانے تھے ہزاروں
ملنے کے لیے کوئی بہانہ ہی نہیں تھا
دیکھو میری سر پھوڑ کے مرنے کی ادا بھی
ورنہ مجھے دیوانہ بنانا ہی نہیں تھا
رونے کے لیے صرف محبت ہی نہیں تھی
غم اور بھی تھے دل کا فسانہ ہی نہیں تھا
نہ ہم سہی کہتے نہ بنی دل کی کہانی
یا گوش بر آواز زمانہ ہی نہیں تھا
قیصر کوئی آیا تھا میری بخیہ گری کو
دیکھا تو گریباں کا ٹھکانہ ہی نہیں تھا
Mashallah
Nice
Amazing
Juu Khan
Juu
😮😮💯💯💯
❤
Khan balti k jitney b songs hay link sent karo bhai muje plz
Videos may mojud hy
❤