Nawaz Sharif ki Siasat Toh Warr Gai | Imran Khan ko Barra Relief | Imran Riaz Khan VLOG

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 พ.ค. 2024
  • Nawaz Sharif ki Siasat Toh Warr Gai | Imran Khan ko Barra Relief | Imran Riaz Khan VLOG
    قاضی کی ایکسٹینشن اور نوازشریف کی سیاست تو وڑ گئی | کپتان اور کھلاڑیوں کو بڑا ریلیف: حکومت کو جھٹکہ: اثرات | سپریم کورٹ فیصلے سے ہر طرف ہلچل | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanTH-camChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

ความคิดเห็น • 3.2K

  • @farhanahussain8905
    @farhanahussain8905 16 วันที่ผ่านมา +26

    Best wishes and Well done
    اطہر من اللہ،منصور علی شاہ ، بابر ستار قوم آپ کو سلیوٹ کرتی ہے 🫡

  • @user-sb9go4ce1d
    @user-sb9go4ce1d 16 วันที่ผ่านมา +14

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @frahatsultana7995
    @frahatsultana7995 16 วันที่ผ่านมา +44

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حق وسچ کا ساتھ کھڑے رہنے مشکلات سہنے کا بہترین اجر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @mohammadfarooq440
    @mohammadfarooq440 16 วันที่ผ่านมา +43

    عمران ریاض صاحب آپکی جرات بہادری اور سچ بولنے پر میں آپکو سیلوٹ کرتا ھوں اللہ پاک آپکی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @hafeezullahkhan3767
    @hafeezullahkhan3767 16 วันที่ผ่านมา +63

    عمران خان کی حکومت جانے کے بعد اج کچھ ٹھنڈ پڑی ہے میرے سینے میں ماشاءاللہ

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 16 วันที่ผ่านมา

      کچھ دنوں میں مکمل ٹھنڈ پڑ جائگی انشاہ اللہ!!🤲🤲🤲🤔🤔 دعا جاری رکھو!!🤲🤲🤲🤲

  • @muhammadjahangir156
    @muhammadjahangir156 16 วันที่ผ่านมา +19

    زبردست جناب عمران ریاض خان

  • @muhammadsheikh6559
    @muhammadsheikh6559 16 วันที่ผ่านมา +4

    واہ
    سبحان اللہ

  • @kahkashanazam7843
    @kahkashanazam7843 16 วันที่ผ่านมา +10

    عمران خان زندہ باد پائندہ باد آمین
    ہم سب پاکستانی عوام کے نڈر لیڈر نڈر قائد محترم جناب عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں اور ہمیشہ تا حیات وزیراعظم رہے گئے ان شاءاللہ آمین یارب العالمین آمین

  • @sajidsarwar77sajidsarwar56
    @sajidsarwar77sajidsarwar56 16 วันที่ผ่านมา +94

    اللہ اس قاضی کو اس کے فیصلوں کی بدولت نشان عبرت بناءے اور اس کے سہولت کاروں کو بھی نشان عبرت بناءے آمین ثم آمین

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 16 วันที่ผ่านมา +21

    "‏‎‎تحریک انصاف" ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی "نسلیں" ختم ہو جائیں گی لیکن "تحریک انصاف" ختم نہیں ہوگی۔۔ ان شاءاللہ 🇧🇫🇵🇰👍

  • @mohammadmushtaq9905
    @mohammadmushtaq9905 16 วันที่ผ่านมา +4

    الحمداللہ-الحمداللہ-الحمداللہ

  • @IramJan-tv
    @IramJan-tv 16 วันที่ผ่านมา +15

    عمران خان سچا لیڈر ھے جو پاکستانی قوم کو حقیقی ازادی دے گا ان شاءاللہ جلد وزیر اعظم عمران خان

  • @aijazrashid7719
    @aijazrashid7719 16 วันที่ผ่านมา +17

    اللّٰہ الحق ھے ۔تاریخ گواہ ھے کہ ھمیشہ حق کی فتح ھوئی ھے۔جیت عمران خان کی اور عوام کی ھو گی انشاللہ ۔
    نصرومن اللہ و فتح القریب 🇧🇫

  • @JabbarFakhar-cl3gy
    @JabbarFakhar-cl3gy 16 วันที่ผ่านมา +127

    عمران بھائی جیت ھمیشہ حق کی ھوتی ھے

    • @user-km1nn1yo3w
      @user-km1nn1yo3w 16 วันที่ผ่านมา +2

      بے شک جیت حق کی ہوتی ہے

    • @ovaisahmad5853
      @ovaisahmad5853 16 วันที่ผ่านมา

      Qazi Faiz apne aap ko Allah samajhta tha, aaj Allah paak ne usko duniya me hi zaleel kar diya.​@@user-km1nn1yo3w

  • @SyedRizvi-vd8mq
    @SyedRizvi-vd8mq 16 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو زندگی و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

  • @nadeemkhan-ez3he
    @nadeemkhan-ez3he 16 วันที่ผ่านมา +17

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے پہلی دفعہ جو جو صاحبان نے انصاف پر مبنی فیصلہ سنا دیا ۔

  • @aghasaleem6268
    @aghasaleem6268 16 วันที่ผ่านมา +28

    خوبصورت اور بہادر صحافت کا علمبردار عمران ریاض خان

  • @shamsienterprises.8822
    @shamsienterprises.8822 16 วันที่ผ่านมา +14

    قانون قدرت بھی یہی ہے کہ حق و باطل کی جنگ میں حق کو دائمی فتح اور باطل کو فنا ہی ملتی ہے..... شاباش سپریم کورٹ 🎉🎉

  • @user-en6qq8yd4x
    @user-en6qq8yd4x 16 วันที่ผ่านมา +1

    تمام سیٹیں واپس مل جائیں تو بہت اچھی بات ہے مگر یہ سب کچھ ہونے سے بھی کچھ فرق نہیں پڑے گا
    بدلے گا نظام تو بدلے گا پاکستان ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے ٹھیک کہا تھا
    تمام جدوجہد نظام بدلنے پر کرو

  • @mahmoodmalik4202
    @mahmoodmalik4202 16 วันที่ผ่านมา +1

    ایک پلان انسان کا ایک پلان اللّٰلہ تعالٰی کا
    وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
    عمران خان زندہ آباد عمران ریاز اللّٰلہ تعالٰی آپ کی حفاضط فرمائے اور جیسی بہادر اولاد ہر ماں کو عطا فرمائے آمین 🤲🏼

  • @muneerbaloch1580
    @muneerbaloch1580 16 วันที่ผ่านมา +57

    ❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ

  • @bushrajabeen5455
    @bushrajabeen5455 16 วันที่ผ่านมา +16

    الحمدللہ کوئ تو خوشی کی خبر ملی۔اللہ قاضی جیسے ہر بندے سے ہمیں بچا لے۔

    • @tahirkhodezai786
      @tahirkhodezai786 16 วันที่ผ่านมา

      Han Abu bandeyal Jo ni he.. sb c he

  • @mrchamankhan7878
    @mrchamankhan7878 16 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ ہم سب کی اور حصوصا پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا

  • @babarAli-oz9jp
    @babarAli-oz9jp 16 วันที่ผ่านมา +6

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور آسان انداز ھے بھائی آپکا
    جو ایک عام سے عام آدمی کی سمجھ میں آتا ہے

  • @sherryseharsonu
    @sherryseharsonu 16 วันที่ผ่านมา +27

    عمران بھائی آپنے سہی کہا ہے مایوس نہیں ہونا اللّٰہ پاک سے امید ہونا چاہیے شکر ہے کوئی تو اچھی خبر ملی جب سے ننئ گورنمنٹ بنی ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😇😇🇸🇦🇸🇦🇵🇰

  • @afridivines8902
    @afridivines8902 16 วันที่ผ่านมา +37

    اللّٰہ کریم دونوں عمران خان کو سلامت رکھے 💞

  • @kahkashanazam7843
    @kahkashanazam7843 16 วันที่ผ่านมา +5

    عمران خان زندہ باد پائندہ باد
    عالم اسلام کے اسلامی نڈر لیڈر نڈر قائد محترم جناب عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں اور ہمیشہ تا حیات وزیراعظم رہے گئے ان شاءاللہ آمین یارب العالمین آمین

  • @ShaniRaja333
    @ShaniRaja333 16 วันที่ผ่านมา

    ‏عمران خان نے اپنی آزادی قُربان کر کے قوم کو آزادی کا راستہ دکھایا ہے ایسا عظیم لیڈر صدیوں بعد منظر پر آتا ہے۔

  • @user-dt7ei4de4s
    @user-dt7ei4de4s 16 วันที่ผ่านมา +20

    سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی دعا کریں ....plz plz plz plz

    • @shaheenkazmi6306
      @shaheenkazmi6306 16 วันที่ผ่านมา

      Jb tum mr jao ghy to sochen ghy lanat beshumar glez insan khbren hain tum kya likh rhy ho

  • @zarnigash-kazmi.
    @zarnigash-kazmi. 16 วันที่ผ่านมา +36

    دنیا کا سب سے بڑا لیڈر، انبیاء کا امام اور سب سے بڑا لیڈر صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں 🥀💞❣

    • @shaheenkazmi6306
      @shaheenkazmi6306 16 วันที่ผ่านมา

      Ye sb mosalmano ko bta hy quite garl sherdill Bukhari ab Kazmi bn ghye khbren hain tum beadbi krty ho lanat beshumar glez insan tum py tumhary khandan py

  • @zarqajan4683
    @zarqajan4683 16 วันที่ผ่านมา +1

    پہلی بار بہت خوشی ہوئی سن کر
    کے لمبی تارئیخ دے دی عدالت نے

  • @mahmoodarshad470
    @mahmoodarshad470 16 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاء اللہ جج تو وڑ گیا

  • @MuneerAhmad0852
    @MuneerAhmad0852 16 วันที่ผ่านมา +39

    اللہ تعالیٰ، عمران خان صاحب سمیت PTI فیملی کو اپنی حِفظ و امان میں رکھے۔آمین🤲 #وزیراعظم_عمران_خان_زندہ_آباد
    #پاکستان_پائیندہ_آباد

  • @malikrahmanudinwazir7261
    @malikrahmanudinwazir7261 16 วันที่ผ่านมา +34

    سر آپ جیسے صحافیوں پر ھمارہ فخر ھے اللہ رب العالمین آپ لوگوں کو اپنے حفظ او آمان میں رکھے اور اللہ رب العالمین آپ لوگوں کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤

  • @AsimAli-uq5ru
    @AsimAli-uq5ru 16 วันที่ผ่านมา +1

    میاں نواز شریف صاحب اور ان کے صاحبزادوں کے واپس اپنے اصل گھر لندن جانے کے لئے بہترین موقع ہے,
    کیوں کہ میاں نواز شریف صاحب جو سوچ اور خواہش رکھ کر لندن سے پاکستان آئے تھے تو وہ ایک خواہش بھی پوری نہیں ہو رہی ہے اور ایسے سمجھ لیں کہ پاکستان کی باشعور عوام نے میاں صاحب کی تمام کی تمام خواہشات پر پانی پھیر دیا ہے,
    اللہ پاک اس کرپٹ حکومت سے اس ملک اور قوم کی جلد جان چھڑائے آمین
    پاکستان پائندہ باد

  • @muhammadirfan8437
    @muhammadirfan8437 16 วันที่ผ่านมา

    حق سچ کی آواز سینئر صحافی عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 16 วันที่ผ่านมา +56

    اللّٰہ کرے سپریم کورٹ اس تسلسل کو برقرار رکھے قاضی جیسے بدترین کردار سے عوام کی جان چھوٹ جائے

    • @naveedazam8715
      @naveedazam8715 16 วันที่ผ่านมา

      آمین ؟🤲🤲🤲

    • @kalakhan2779
      @kalakhan2779 16 วันที่ผ่านมา

      Ameen

  • @MuhammadSaleem-lr2pm
    @MuhammadSaleem-lr2pm 16 วันที่ผ่านมา +12

    الحمدللہ قاضی وڑ گیا

  • @_khan7676
    @_khan7676 16 วันที่ผ่านมา +15

    پاکستان کے سب سے بڑے صحافی،
    عمران ریاض صاحب ❤❤❤
    جسے نہ کوئی خرید سکا اور نہ کوئی ڈرا سکا.
    آپکی جرأت اپکی سچائی آپکی بہادری کو سلام ❤❤❤

    • @taritari5091
      @taritari5091 16 วันที่ผ่านมา +2

      ❤❤❤

  • @SleepyBlockGame-lm7yt
    @SleepyBlockGame-lm7yt 16 วันที่ผ่านมา

    W Assalam
    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ غریبوں کے سُلطان کے ساتھ❤

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 16 วันที่ผ่านมา +25

    قاضی فائز کی ایکسٹنشن نہیں ہو سکتی انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 16 วันที่ผ่านมา +94

    حضور نے فرمایا مجھے اس بات کا علم ہے میرے بعد امت فرقوں میں بٹ جائے گی پر جنت میں وہی جائے گا جو حق کا ساتھ دے گا چاہے اُس کے لیے اُس کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے

    • @ALIRAZA-vc6be
      @ALIRAZA-vc6be 16 วันที่ผ่านมา +2

      S. A. W
      BESHAK

    • @waseemjaved4800
      @waseemjaved4800 16 วันที่ผ่านมา

      These choors and their purpose of life is corruption and choori.people who stood under QURANIC VERSES and took OATH knowing they did vote chori......
      Countless times these choors been to KAABA....HAJJ.....UMRAH
      But corruption and chori never ended.

  • @chshabbir2074
    @chshabbir2074 16 วันที่ผ่านมา +3

    اللہ پاک پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور پاکستانی عوام پر خصوصی رحم فرما اور عظیم لیڈر عمران خان نیازی کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ❤️❤️

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 16 วันที่ผ่านมา +21

    ‏ان شاءاللہ تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں واپس ملیں گی ملک میں "آئین اور قانون کی حکمرانی" ہوگی۔۔ چند لوگوں کی "اجارہ داری" کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔💯👍

  • @user-wg7pq1vc6y
    @user-wg7pq1vc6y 16 วันที่ผ่านมา +7

    واوہ جیوہ مرشد

  • @Zahir80465
    @Zahir80465 16 วันที่ผ่านมา +1

    انشاء اللّٰہ جلد پاکستان میں بہت کچھ بدلتا ہوا نظر آئے گا حق و سچ کی فتح ہوگی

  • @Callmehsim
    @Callmehsim 16 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاہ اللہ زبردست ❤

  • @shahidgujjar311
    @shahidgujjar311 16 วันที่ผ่านมา +30

    ماشاءاللہ شکر الحمدللہ کوئی اچھی خبر ملی❤

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 16 วันที่ผ่านมา +36

    اللہ تعالٰی حق سچ اور انصاف کرنے والوں اس کی آواز اٹھانے والوں اس پر قائم رہنے والوں اس پر فیصلے سنانے والوں کی حفاظت فرمائے اور کامیابیاں دیں آمین۔

  • @alikazmi4309
    @alikazmi4309 16 วันที่ผ่านมา

    حق سچ کی آوازسینسر صحافی عمران ریاض تیری جرت عظمت کوسلام ہے عمران خان زندہ باد پاکستان پاہندہ باد ❤️❤️

  • @ShaniRaja333
    @ShaniRaja333 16 วันที่ผ่านมา

    ‏مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل تعریف ہے... دباؤ کے باوجود ججز نے انصاف پر مبنی فیصلہ دیا ہے..

  • @user-vt5pc7hx9k
    @user-vt5pc7hx9k 16 วันที่ผ่านมา +95

    انشاءاللہ عمران بھائی

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 16 วันที่ผ่านมา +82

    جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب سر بل کل حقیقت بات ہے سب کچھ ہی وڑگیا ہے 👍

  • @nusratnoreen3967
    @nusratnoreen3967 16 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤ دلوں کی آواز ۔۔عمران ریاض

  • @younuskhan-zf3rn
    @younuskhan-zf3rn 16 วันที่ผ่านมา +1

    ژندہ باد انصافی ججز زندہ باد

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 16 วันที่ผ่านมา +15

    اللہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس منصور اور جسٹس بابر ستار کی حفاظت فرمائیں

  • @faizalam5161
    @faizalam5161 16 วันที่ผ่านมา +16

    الحمد للّٰہ ۔
    آخر کار آپ کی ٹون واپس آ رہی ہے
    حق اور سچ آخر ظاہر ہو کر رہتا ہے

  • @gheverpathan3183
    @gheverpathan3183 16 วันที่ผ่านมา

    اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔ آئیے ظلم کے نظام کی اس گرتی ہوئی دیوار کو آخری دھکہ دیکر اسلامی انقلاب کی بنیاد رکھیں۔

  • @AmanKhan-yh2py
    @AmanKhan-yh2py 16 วันที่ผ่านมา +29

    عمران ریاض صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے 🎉

  • @anwarulhaq2037
    @anwarulhaq2037 16 วันที่ผ่านมา +17

    ماشااللہ اللہ الحق ہیں فتح ہمیشہ سچ کی ھو تی ہیں ❤❤❤❤❤پاکستان تحریک انصاف اور اس جہاد میں شامل سب کو بہت بہت مبارک باد ❤❤❤❤❤❤

  • @AbdulRehman-ge3zu
    @AbdulRehman-ge3zu 16 วันที่ผ่านมา

    عمران خان کہ بعد عمران ریاض خان ہی سچا مخلص اور محب وطن پاکستانی ہے اللہ ان دونوں کو سلامت رکھے آمین

  • @user-oj1dk2lx5c
    @user-oj1dk2lx5c 16 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ ہمیشہ اپ کا نگہبان ہو

  • @bilaltasawarpak3073
    @bilaltasawarpak3073 16 วันที่ผ่านมา +32

    میرے یہاں عمانی دوست بھی عمران خان لیڈر کا نام لیتے ہیں کہ آپکے پاکیستان کے لئے بہت مخلص انسان ہے

  • @ranababarmushtaq2971
    @ranababarmushtaq2971 16 วันที่ผ่านมา +9

    بڑی مدت کے باد ایک اچھی خبر' اور عمران بھائی آپ کی آواز میں دوبارہ گن گرج بھی دیکھنے کو ملی ہے الحمدللہ

  • @abujan7574
    @abujan7574 16 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب اور عمران ریاض احمد صاحب دونوں کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 💚❤️💚❤️

  • @RanaTahir-pj8pw
    @RanaTahir-pj8pw 16 วันที่ผ่านมา +2

    Imran riaz zindabad

  • @muhammadniyaz2965
    @muhammadniyaz2965 16 วันที่ผ่านมา +27

    اللہ پاک عمران خان کو کامیاب فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤

  • @PrinceHacker-db3pz
    @PrinceHacker-db3pz 16 วันที่ผ่านมา

    اللّٰہ پاک ان ججوں کو خوش عباد رکھے آمین ثم آمین عمران خان زندباد 🇦🇪

  • @waseemsajjad1135
    @waseemsajjad1135 16 วันที่ผ่านมา

    عمران بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت مند زندگی خوشگوار زندگی دے

  • @asifkhan29223
    @asifkhan29223 16 วันที่ผ่านมา +24

    عمران خان ذندہ باد❤❤❤❤❤

  • @user-yf2ke3oe2s
    @user-yf2ke3oe2s 16 วันที่ผ่านมา +71

    اللہ تعالیٰ اپ کو خوش رکھے بہت دنوں بعد اچھی خبر ملی ہے اللہ ہمارے کپتان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @mardanlifetv9622
    @mardanlifetv9622 16 วันที่ผ่านมา +1

    ان شاءاللہ جیت سچ کی ہوگی

  • @salmaismail1409
    @salmaismail1409 16 วันที่ผ่านมา +4

    عمران ریاض دلی دعا اللہ پاک اپکی عمر دراز کرے امین بھت بژی خوش خبرئ ھے اللہ پاک عمران خان جلد از جلد رھای مل جاے ❤❤❤❤❤❤❤

  • @HajiAmjadHussain
    @HajiAmjadHussain 16 วันที่ผ่านมา +6

    اللہ پاک آپ کی اور خان صاحب کی حفاظت فرمائیں آمین

  • @nooruleen8360
    @nooruleen8360 16 วันที่ผ่านมา +10

    ‏آه! یہ فانی دنیا، بھول جانے والے لوگ، ختم ہو جانے والی لذتیں، مٹ جانے والے نام، عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں، رُک جانے والی سانسیں اور پھر
    ‏كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت😢

    • @Jogi_77
      @Jogi_77 16 วันที่ผ่านมา +1

      جب سے میرے والد فوت ھوئے... اس مادی فانی دنیا سے دل اچاٹ ھو چکا... میرے دل کے الفاظ لکھ دیئے آپ نے

  • @Callmehsim
    @Callmehsim 16 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ حق اور سچ بولنے والوں کے ساتھ ہے

  • @AbdulQadir-io7cr
    @AbdulQadir-io7cr 16 วันที่ผ่านมา +9

    زندہ،جاوید رہو

  • @afzaalvillagevlogs8040
    @afzaalvillagevlogs8040 16 วันที่ผ่านมา +9

    انشاءاللہ عمران خان ۔۔

  • @KhurramShahzad-pk6dz
    @KhurramShahzad-pk6dz 15 วันที่ผ่านมา

    عمران بھائی ہمارے لیڈر عمران خان کی جماعت تھی ہے اور رہے گی انشاللہ

  • @amberrajaaziz1264
    @amberrajaaziz1264 16 วันที่ผ่านมา +1

    قاضی کو ناانصافی کرنے پر غرق کرے

  • @jahangirkhan-rf3wh
    @jahangirkhan-rf3wh 16 วันที่ผ่านมา +35

    عمران بھائی آپ کی صحافت کو مسلمانوں کا سلام❤❤❤

  • @manzoortarap4282
    @manzoortarap4282 16 วันที่ผ่านมา +132

    ❤❤❤حق پہ ڈٹ جانے والا محب وطن عمران ریاض کو سلام❤❤❤

    • @KashifKhan-dy5yt
      @KashifKhan-dy5yt 16 วันที่ผ่านมา +2

      Haq pr dat Jane wala mohebewatan Imran Riaz ko salam

  • @zn5322
    @zn5322 16 วันที่ผ่านมา

    پچیس کروڑ عوام کے بہادر ہیروسچ حق کی پہچان اور دلیری سے کام کرنے والے تمام یوٹیوبرزاینکرز دانشوروصحافیواللہ آپکی حفاظت رکھے 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼👍👍👍👍👍👍👍🤲🏼🤲🏼

  • @user-dg2ti7uw2i
    @user-dg2ti7uw2i 16 วันที่ผ่านมา

    سب سے بڑا جہاد ظالم کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا ھے ❤❤❤❤❤

  • @malikkhalidwaseem9437
    @malikkhalidwaseem9437 16 วันที่ผ่านมา +112

    عمران ریاض خان کی آواز اس وقت عمران خان کے بعد سب سے زیادہ طاقتور آواز ہے۔❤

    • @ahmadahmad-jm6iy
      @ahmadahmad-jm6iy 16 วันที่ผ่านมา +2

      ❤❤

    • @user-qj2qn6vi8g
      @user-qj2qn6vi8g 16 วันที่ผ่านมา +2

      Allah pak Imran Khan r Imran Riaz Khan ki hifazat frmaye aameen sum aameen ♥️💚❣️💕

    • @malikkhalidwaseem9437
      @malikkhalidwaseem9437 16 วันที่ผ่านมา

      آمین

  • @munziltv1497
    @munziltv1497 16 วันที่ผ่านมา +29

    عمران خان سلامت رہو ❤

  • @mianasifjavedshad
    @mianasifjavedshad 16 วันที่ผ่านมา

    عمران ریاض تیری عظمت کو سلام 👍⭐⭐⭐⭐⭐💮🌷🌸🏵️🌹🌻🌺💐❤️🌎🇵🇰

  • @naikzada-jd8kt
    @naikzada-jd8kt 16 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے

  • @shahidislam8376
    @shahidislam8376 16 วันที่ผ่านมา +14

    الحمدللہ

  • @shahidhussain8897
    @shahidhussain8897 16 วันที่ผ่านมา +14

    یا اللّٰہ جسٹس بابر جسٹس اطہر من اللہ جسٹس منصور جیسے انصاف پسند ججز کی حفاظت فرما اور ایسے مزید ججز عطا فرما اور قاضی فائز عامر فاروق کی سوچ رکھنے والے ججز کو رسوائی نصیب فرما آمین ثمہ آمین

    • @darkhshankhurshid5251
      @darkhshankhurshid5251 16 วันที่ผ่านมา

      Ameen🤲🤲

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 16 วันที่ผ่านมา

      Apnay matlab ka faisla aa jaaiey tou bura judge bhee achaa lagnay lagta hay bachaaray brainless youthioun ko aur ager faisla khilaaf aa jaaiey tou wohi judge bura lagnay lagta hay basherm aor baghairat youthion ko 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @fazalghani1471
    @fazalghani1471 16 วันที่ผ่านมา

    سچ کے ساتھ کھڑا ہر مجاہد کو سلام عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 16 วันที่ผ่านมา

    عمران خان صاحب اور عمران ریاض خان صاحب اور تحریک انصاف زندہ باد الحمدللہ الحق و سچ نصب ہو آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @munirjarral4731
    @munirjarral4731 16 วันที่ผ่านมา +12

    عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آپ کی باتیں دل سے نکلتی ہیں اس لئے با اثر ہوتی ہیں۔آپ کے بغیر کوئی وی لاگ اچھا نہیں لگتا۔

  • @fatimasaeed3312
    @fatimasaeed3312 16 วันที่ผ่านมา +64

    ہائے ہائے 😭😭
    قاضی کا ایکسٹینشن تو وڑ گیا 😂😂😂😂😂 ۔
    یا اللہ تو بے شک بہترین انصاف ⚖️ کرنے والا ہے 🙏🙏🙏💚💚 سبحان اللہ ۔

    • @KARACHI691
      @KARACHI691 16 วันที่ผ่านมา

      Beshak

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 16 วันที่ผ่านมา

      باتےباے نہیں کُرے کُرے!!

  • @shabahatzehra5763
    @shabahatzehra5763 16 วันที่ผ่านมา +16

    عمران ریاض۔۔۔بظاہر تو یہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے ایک زبردست بات لگ رہی ہے۔۔۔لیکن۔۔۔تقریبا ایک ماہ کی تاریخ ڈالی گئی ہے۔۔۔اس میں مخالفین کو اپنی گھناؤنی حرکتیں کرنے کا موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔۔۔

  • @fayazparacha3945
    @fayazparacha3945 15 วันที่ผ่านมา

    سپریم کورٹ کے فیصلے نے دل جیت لیے ❤

  • @asifgondalmuhammad4563
    @asifgondalmuhammad4563 16 วันที่ผ่านมา +35

    قاضی پر اللہ کا قاہر نازل ہو

  • @nomiwattu5089
    @nomiwattu5089 16 วันที่ผ่านมา +20

    ماشاء الله ماشاء الله اچھی خبر ہے بھائی صاحب

  • @user-lk6um8op8t
    @user-lk6um8op8t 16 วันที่ผ่านมา

    عمران خان زندہ باد 💓❤️💓 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💓❤️ شالا بخت بلند ھو ے 💓💓❤️

  • @naseemkamal2305
    @naseemkamal2305 16 วันที่ผ่านมา +6

    الحمد للہ ججز نے ہمت دکھائ اور اپنی طاقت کا استعمال کیا اور پھر اللہ کی مدد حاصل ہوئ ان شاء اللہ فتح حق و سچ کی ہوگی اور باطل مٹ جاۓ گاآمین یا رب العالمین